بھائی یہ رونگ سوفٹویئر اپنے کیا ہے ہر ورژن کے لیے الگ سوفٹویئر ہوتا ہے 203 اور nk دونوں ریموٹ ورک کرتے ہیں اور بہت ہی اچھا سوفٹویئر ہے یہ آنلائن اپگریڈ ہوتا ہے 3 دن کے لیے فنکیم بی فری چلتا ہے میرے باکس میں 203 پر ریموٹ بھی گڈ ورکنگ ہے اور فن کیم بھی پانی کی طرح چلا رہا ہے