#replytoengineermuhamamdalimirza HADEES-e-HOWABB Ki Haqiqat .! || Reply to Ali mirza || By Mufti Atiq Ur Rahman Alvi
Пікірлер: 45
@BilalKhan-l6i5s3 ай бұрын
Ma sha Allah Allah Pak apko mazzeeed ilm sy nawazy ❤❤
@ranajamshaidranajamshaid74942 жыл бұрын
JazakAllah
@madnitibbipannel6013 Жыл бұрын
ہمیں علوی میڈیا سے درست جوابات ملتے ھیں۔یا اللہ اس پوری ٹیم , علما کو صحت و نیک اعمال والی لمبی زندگی عطا فرما۔ انھیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرما۔ آمین
@albaqilivestocktraders2 жыл бұрын
یا اللّٰہ ہمیں باہمی اختلافات سے بچا اور حضور کے صحابہ و صحابیات کے دفاع میں آگے آنے والوں کے ساتھ کھڑا فرما ۔ آمین
@worldsbestengineering7961 Жыл бұрын
Ameen
@yasirlatif54782 жыл бұрын
Mashallah Allah ap ko barkat dy
@mohammadmoosa37602 жыл бұрын
Masha Allah
@mrayyaz60122 жыл бұрын
👍
@i.e.w.fiqraeducationwelfar49892 жыл бұрын
Great job Shaik mashaallah allah Shaik Kay ilm may mazeed barkat ata farmai aameen
@hafizanascdcenter12792 жыл бұрын
Mashallah ustad g
@mrayyaz60122 жыл бұрын
GooD
@bariq_sandhu2 жыл бұрын
12344 : محمد بن عمارہ کہتے ہیں: میرے دادا خزیمہؓ بن ثابت نے جنگ جمل کے دن اپنا اسلحہ روکے رکھا، یہاں تک کہ جب صفین میں سیدنا عمارؓ شہید ہوگئے، تو انہوں نے اپنی تلوار نکالی اور شہید ہونے تک لڑتے رہے، انہوں نے وجہ یہ بیان کی تھی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (؟)۔ 12347 : محمد بن عمروؓ بن حزم سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب سیدنا عمارؓ شہید ہوئے تو عمرو ؓ بن حزم ، عمروؓ بن عاص کے پاس گئے اور انہیں بتلایا کہ سیدنا عمارؓ شہید ہوگئے ہیں، جبکہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا تھا: (؟)۔ یہ سن کر عمروؓ بن عاص "گھبرا گئے" اور اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھتے ہوئے معاویہؓ کے پاس پہنچ گئے، معاویہؓ نے ان کی حالت دیکھ کر پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے بتلایا کہ سیدنا عمارؓ شہید ہوگئے ہیں، معاویہؓ نے کہا: عمارؓ قتل ہوگئے تو پھر کیا ہوا؟ عمروؓ نے کہا:میں نے رسول اللہ ﷺ کوفرماتے سنا ہے:(؟)۔ یہ سن کر معاویہؓ نے ان سے کہا: تم اپنے پیشاب میں پھسلو، کیا ہم نے اس کو قتل کیاہے؟ اسے تو علیؓ اور ان کے ساتھیوں نے مروایا ہے، وہ لوگ انہیں لے آئے اور لا کر "ہمارے نیزوں" یا "ہماری تلواروں" کے درمیان لا کھڑا کیا۔ 12350 : حنظلہ بن خویلد عنبری سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں معاویہؓ کے پاس موجود تھا کہ ان کے ہاں دو آدمی آئے، وہ دونوں سیدنا عمارؓ کے سر کے بارے میں جھگڑ رہے تھے، ان میں سے ہر ایک کہتا تھاکہ اس نے قتل کیا ہے، عبداللہؓ بن عمروؓ بن العاص نے کہا: بہتر ہے کہ تم میں سے ایک یہ بات اپنے ساتھی کے بارے میں بخوشی تسلیم کر لے، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے:(؟)۔ معاویہؓ نے کہا: اگر یہ بات ہے تو تم ہمارے ساتھ کیوں ملے ہوئے ہو؟ انہوں نے کہا: میرے والد نے رسول اللہ ﷺ کے پاس جاکر میری شکایت کر دی تھی تو آپ ﷺ نے مجھے یہ حکم دیاتھا کہ تمہارا والد جب تک زندہ ہے، ان کی بات ماننا اور ان کی نافرمانی نہ کرنا۔ اس لیے میں تمہارے ساتھ تو ہوں مگر لڑائی میں شامل نہیں ہوتا۔ 12349 : عبداللہ بن حارث کہتے ہیں: جنگ صفین سے واپسی پر میں معاویہؓ اور عمروؓ بن العاص کے درمیان چلا آرہا تھا، عبداللہؓ بن عمروؓ بن العاص نے کہا: ابا جان! کیا آپ نے سنا نہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا عمارؓ سے فرمایا تھا: (؟)۔ عمروؓ نے معاویہؓ سے کہا: آپ سن رہے ہیں کہ یہ کیا کہہ رہا ہے؟ معاویہؓ نے کہا: آپ ہمیشہ باعث ِ تکلیف بات ہی کرتے ہیں؟ کیا ہم نے اس کو قتل کیا ہے؟ اسے تو ان لوگوں نے قتل کیاہے، جو اسے میدان کارزار میں لے کر آئے ہیں۔
@worldsbestengineering7961 Жыл бұрын
Accha aur bhi kuch bacha hai bhai
@ahmar_Khan.943 Жыл бұрын
😊❤ Alhamdulilah bro Sahi hadees farmai Ap na mujhe is ka mukamal refrence dena ya kis kitab sa ha ??
@kashifhanif54092 жыл бұрын
MashaAllah shekh bpht khob💝
@abdullahfarooqqureshi5265 Жыл бұрын
Awesome
@UmerSHK2 жыл бұрын
❤
@umarsaithi52162 жыл бұрын
Mashallah OstAZ ji
@allahkikitab2 жыл бұрын
حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کی جب خبر آئی تو حضور ﷺ نے بیعت لی تھی تو ان کی زوجہؓ نے بھی حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ وہ حق پر تھیں اور رسول اللّہ ﷺ کی سنت پر عمل کر رہیں تھیں۔ دوسری طرف حضرت عثمان غنی ؓ کے قاتلین تھے اور انہوں نے ہی حضرت زبیرؓ و حضرت طلحہؓ سمیت کئی صحابی رسول ﷺ کو شہید کیا تھا۔
@fatimashafiq65386 ай бұрын
لیکن ازواجِ مطہرات میں سے کسی ایک کو بھی اجازت ہی نہیں تھی اپنے گھروں سے نکلنے کی قران میں اللہ کا حکم موجود ہے۔ پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا وہ اقدام کیسے درست ہو گیا ہے؟
@juneday1302 жыл бұрын
بس انجینئر جیسوں کی رسی دراز ہوتی جارہی ہے.
@asadmehmood43692 жыл бұрын
nabi kream saw ki us bv pr aj tak kutty bonk rahy hn
@worldsbestengineering7961 Жыл бұрын
Accha kis par bhai
@asadmehmood4369 Жыл бұрын
@@worldsbestengineering7961 syeda ayesha ra.
@madnitibbipannel6013 Жыл бұрын
حکیم رانا عبدالغفور
@HabeebUllahUsmani2 жыл бұрын
Jo Hardees ko sabit manty hyn unka naam bi bta dyty
@osamamalik52882 жыл бұрын
جو صحیح مانتے ہیں ان سے غلطی کا امکان نہیں ہے کیا! کیا وہ معصوم ہیں؟ یہاں مفتی صاحب کا بولنے کا مطلب یہ ہے کہ اس روایت کو قطعی طور پر صحیح نہیں کہا جا سکتا اس میں بڑے درجے کے محدثین کا اختلاف ہے. اور رہی مرزا کی بات اس نے اس روایت کے ترجمے میں خیانت کی ہے. بے شک وہ بھی اور ان جیسے اور بھی کتّے ہیں جو بھونک رہیے ہیں امّی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھونکتے رہیں ان کے بھونکنے سے کچھ نہیں ہوتا.