Hafiz Zubair Ali Zai (Rahimaullah) -Samundari- (07-04-2013)

  Рет қаралды 4,708

GuJrAnWaLiAn

GuJrAnWaLiAn

Күн бұрын

Пікірлер
@firdousbhat8014
@firdousbhat8014 4 жыл бұрын
May Almighty Allah give you the highest place in jannah
@asifahlulhadees7457
@asifahlulhadees7457 5 жыл бұрын
Allah subhana va ta'ala shekh ko jannat ul firdos me muqaam ata farmaye, Aur shekh ke ghar vaalo aur unke shagird aur jitne bhi log unke ilm se sahi fayda utha rahe hai allah un sab ko jannat ul firdos me muqaam ata farmaye , Aur hum sab ko jahannum ke azaab se bachaye, Aameen, Allahumma aameen, Summa aameen, Ya rabbul a'alameen
@jisan8549
@jisan8549 3 жыл бұрын
آمين
@haroonkhan4029
@haroonkhan4029 6 жыл бұрын
Allah pak sheikh baba ko jannat ul fidoos at farmayyy aameen
@malikrameez799
@malikrameez799 6 жыл бұрын
Sheikh ul Islam
@salafiirfan7136
@salafiirfan7136 5 жыл бұрын
MashaAllha
@haroonkhan4029
@haroonkhan4029 6 жыл бұрын
Sheikh baba zindabad
@zeshangaming3104
@zeshangaming3104 11 ай бұрын
😭💔😭
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص زبیر علی زئی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں تھا، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا تھا جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@haroonkhan4029
@haroonkhan4029 6 жыл бұрын
Jobi hak chopayy us par allah ur fareeshto ki lanat ho
@jisan8549
@jisan8549 3 жыл бұрын
Jo bhi Allah k wali ko bura kaha uske upar Allah k lanat ho
Yasir ke Hafiz Zubair Alizai par ilzamat ka izala
1:06:55
GuJrAnWaLiAn
Рет қаралды 4,5 М.
🎈🎈🎈😲 #tiktok #shorts
0:28
Byungari 병아리언니
Рет қаралды 4,5 МЛН
УНО Реверс в Амонг Ас : игра на выбывание
0:19
Фани Хани
Рет қаралды 1,3 МЛН
Counter-Strike 2 - Новый кс. Cтарый я
13:10
Marmok
Рет қаралды 2,8 МЛН
Sawal O Jawab: Zubair Ali Zai
41:43
Yasiir Mahi
Рет қаралды 6 М.
Molana Ishaq,,, Waqiah Karbala from sahe sittah and ahadees books
1:11:37
Hazratji Molana Saad Sahab | Full Bayan In Raiwind Ijtema insan Ki Zindagi Ka Maqsad
3:15:09
CORAN POUR DORMIR QUI APAISE LE COEUR (Recitation magnifique) 2021
1:31:41
DOUAA PROTECTION
Рет қаралды 10 МЛН
80-Questions_Sheik Hafiz Zubair Ali Zai (Recorded by Engr. ALI Bhai on 22-May-2009)
1:03:37
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 67 М.
🎈🎈🎈😲 #tiktok #shorts
0:28
Byungari 병아리언니
Рет қаралды 4,5 МЛН