#minhajulquran #foryou ulma e pakistan tahir ul qasri sahib
Пікірлер: 52
@qure00135 ай бұрын
Perhaps one of the best alims of Pakistan. May Allah protect and bless Dr. Tahir ul Qadri sahib.
@MalkMalk-km6ngАй бұрын
Mashalaa
@asadhussani786Ай бұрын
Ma sha Allah
@Noorullah087 ай бұрын
Dr. Sahib's research on religion is amazing
@mominmian894327 күн бұрын
Maa shaaa allahaa
@VERACIOUSANALYTICS-so2pj5 ай бұрын
I really love this Hanfi❤aalim alot❤true teacher
@raoarjumandraoarjumand66856 ай бұрын
سبحان اللہ
@user-fn4sl6ir1d13 күн бұрын
Mery qaid ap ko tarikh slami de ge❤❤❤❤
@user-nh5bf6wy4r6 ай бұрын
I love you qibla
@user-yj1lf8gy7m5 ай бұрын
Namaz k bary sahe baat kahi ap ne
@user-nh5bf6wy4r6 ай бұрын
Bahoot khoob farmaya
@saidkarim26655 ай бұрын
Good post
@SaadJabar-cg6tx10 ай бұрын
Ma aha Allah very nice
@CavenLuci9 ай бұрын
Bilkul sahe baat
@waleedpakistani213 ай бұрын
❤
@weladaud4817 Жыл бұрын
Good one
@ShkoorAbul5 ай бұрын
He always speaks truth
@AsadShabbir-kz5hs10 ай бұрын
Very nice agree
@user-np3ic1bl6v6 ай бұрын
Dr SB zindabad 👍 theek KAHA ap NE
@imranniyazi5710 ай бұрын
Super
@wekhopakistan7868 ай бұрын
Right
@ShkoorAbul5 ай бұрын
Great lecturar like him
@asadhussani7862 жыл бұрын
صحابہ کا گستاخ گناہ گار ہے کافر نہیں کفر دینے کا لائسنس آپ کے پاس نہیں
@sahilfarooq81 Жыл бұрын
Ya kari na baat goya ka aap ma agr aap aisa manta ha ka suhaba ki ghustak kafir nhi Toh aap ma orr kafir hindu mushriq kufar ma koi faraq nhi Q ka vo b ghustak issi liya vo kafir aap b ghustaq aak b... And mujhe ya b pattah hai k sach baat kadhvi hoti ha yaha tak k agr ma b khuda bachaai chori sa agr ma b chor hongha orr mujhe koi ya sach baat bolda tum chor ho mujhe b kadvi lagha ghi gussa aya gha orr bhalla bhura kaho gha Issi liya sach baat krna ki mazrat (mafi)...
@Abbashabi Жыл бұрын
قرآن مجید کے مطابق اصحاب رسول رض کے 10 اقسام ہیں قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲)
@user-nh5bf6wy4r6 ай бұрын
Sahe baat
@user-rg7ur7ko7z5 ай бұрын
Typical ....logical talk
@user-gd8hr5xo2c3 ай бұрын
Alama sb zara sochain ky ap phir bhi haq sy na ashna kun hain Kun ky ap ny phir bhi haq ni kah mazrat sy
@muslimtv8917 Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/fnabpWqQjZVneLs namaz ka tariqa
@FazalKhan-eg1vn10 ай бұрын
Yeah she bool rhe hain
@meesumhaider9557 ай бұрын
Bukhari shareef mein hai bibi sayyedda ka haq khaya sahabiyon ne usko kaise maaf karenge haq khaane waale ki maafi nahi maualana...hum shia 100percent sahi hai...aap update laareyy ho kyunki aap jis tareeqon pe ho vo naaqis hai kaamil nahi hai...haath kholke nabi namaz padhtey 10 sahabiyon ke hadees mein hai jo ki sab vo hain josko tum maantey ho
@shamaaznojumanji87105 ай бұрын
Lol😂😂😂😂😂😂😂
@pakistanjobs3657 Жыл бұрын
Adhi poni bat na kia kro ye sab karae k molvi hen books kholo khud dekho sach kia h jhoot kia or agar yeh b nhi hota to ja k dhoob maro kahin
@chfahad11362 жыл бұрын
جو صحابہ کا گستاخ ہو وہ مسلم نہیں ہو سکتا۔۔
@AliHamza-hp4kn2 жыл бұрын
Jo Ali(A.S) sy bhugz rakhta ho wo kya hota ha, zara btaiye ga
@haseebamir77672 жыл бұрын
@@AliHamza-hp4kn Ghadeer khum ki Hadith
@zakisyed4814 Жыл бұрын
Dear brother, this claim of yours isn't mentioned anywhere in Qur'an, I humbly challenge you (unless you fabricate an interpretation of a Verse). Rather, this claim of yours is a derivative of sectarianism and also lack of knowledge, a cancer of this nation
@sahilfarooq81 Жыл бұрын
@@AliHamza-hp4kn muslim he nhi
@Abbashabi Жыл бұрын
قرآن مجید کے مطابق اصحاب رسول رض کے 10 اقسام ہیں قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲)
@Abbashabi Жыл бұрын
قرآن مجید کے مطابق اصحاب رسول رض کے 10 اقسام ہیں قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲)
@muhammadtalharaja21198 ай бұрын
Mujhe zra ye batao ke Fateh maka ke waqt Jo ayat nazil hui wasabiqoun Al awaloun jabke 95% Islam nazil huchuka Tha is mien Ansar WA muhajareen Ki Hien aik dosre ka Bhai Qatar Diya Hai unhien Abdi jannat Ki Basharat di Hai ye Taman afraid Kon Hien.
@shereyazdan9721 Жыл бұрын
Babbbo ka khuda aur hai kitabo ka khuda aur hai Hanafi ko chor ke sabki namaze sahi hai
@tasintasin4778 Жыл бұрын
Bechara
@elvindsouza928510 ай бұрын
Laudo Enginner chodke sab sahi hai
@LS-vc9uq8 ай бұрын
Tabhi sabse ziada Hanafi hai 😂
@syedsaadshah724266 ай бұрын
Sb ki namazein sahi hain, musannaf ibne abi shehbah jild # 1 kitabus salah parhooo
@farmansherkhan78368 ай бұрын
🎉खबीस मोलवी😂है अल्लाह इसको नेसत् नाबूत करदे।
@salimkhankahnsalim82155 ай бұрын
Bas hamare firqe ke kilaf kucch bol de bas kitnhi sacchi ho to bhi ham hamare firqe ki hi baat manege rasoollallaha ki baat nahi manege