Loots of love from kashmir India ❤ to our beloved Shyakh ul Islam Dr tahir ul qadri sahab
@shaik12387 ай бұрын
Assalamualaikum warahmatullah Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ, Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@khalilanjum234520 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
@dr.habibkarimsayyed48553 жыл бұрын
Shaikh-ul-Islam Dr. Tahir-ul-Qadri Hafizahullah is truly a blessing for the Ummah of Holy Beloved Prophetﷺ Sooner or later the whole world will realise this
@sohailbutt23923 жыл бұрын
💕❤️💕میں صدقےیا رسولُ اللّٰهﷺ 💕❤️💕
@awaismuhammad38353 жыл бұрын
ماشاءاللہ کاش کے اس کلاس میں ہم بھی ہوتے۔ ان کو سن سن کے ستوڈینٹ تو ہیں نہ الحمدﷲ
@ghulamhabibqadri91214 жыл бұрын
ماشاءالله شیخ الاسلام آپ سلامت رہے ❤
@shaik12387 ай бұрын
Assalamualaikum warahmatullah Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ, Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@Kingcobranag16 ай бұрын
خدارا ڈاکٹر صاحب لوگوں پر رحم کریں اور پوری داڑھی رکھنے پر عمل کرنے دے سنت تو پوری داڑھی ہے میرے نبی کی😢😢😮😮
@ghulamhabibqadri74524 жыл бұрын
ماشاءالله شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری آپ سلامت رہیں
@mdafrozalam62744 жыл бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@adilmohiuddin58724 жыл бұрын
Subhan Allah, Mujadid e rawa sadi Taher ul quadri 🌹
@luqmanghani26884 жыл бұрын
Allahtalah Ap ka saaya ta daaer hmre oper kayim rakhy ameen.beshak ap ulama e rabbaniyeen may se hai.
@saifiachishtiapakpattan28194 жыл бұрын
Ab latest tu darhi aur bhi km kr di.. Dr SB apna future plan de rahe rahe hn..
@M.Haroon-y3p9 ай бұрын
Ma sha allah mera masla solve kr diya ap ne Allah salamat rakhey
@bashirahmad82612 жыл бұрын
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، آمین،آمین
@imranoh33584 жыл бұрын
خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں۔ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
@ghulammujtaba61372 жыл бұрын
آپکو قرآن کا کتنا علم ھے؟؟؟
@imranazeem773026 күн бұрын
Great
@hussainkayani21634 жыл бұрын
Deen e HAQ ka HYE wali TAHIR ul Qadri TAHIR ul Qadri
@Usman.Chaudhary Жыл бұрын
Dr tahir ul qadri❤
@sohaibroomy4887Ай бұрын
سیدنا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@yummymint58134 жыл бұрын
ایمان افروز بیان کو بھی لوگ نا پسند کرتے ہیں ۔۔۔افسوس ھے۔۔ایسے لوگوں پر ان کی سوچ پر۔۔۔ہمیں کچھ سیگھنا چاھے۔۔۔۔آپنی اصلاح کرنے چاھیے۔۔۔اللہ ہم سب کو اچھے اور نیک اعمال کی توفيق دیں آمین
@rumieats6164 жыл бұрын
A True Reviver of the Century.
@hajiahmed9660 Жыл бұрын
سلام اے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب امام عصر حاضر
@muhammadsaleem94634 жыл бұрын
Bohaat khobsorat explinatioin subhan Allah
@Itssaadatali4 ай бұрын
اے اللہ تعالی ہمارے حضور شیخ ال اسلام کو عمر حضر علیہ السلام عطا فرما اور ہمیں ان کے فیض سے بہرامند فرما آمین ❤️
@DefyCryptoZ Жыл бұрын
Salam huzor Shaik ul islam ❤️
@musman30082 жыл бұрын
باقی میں اس مسئلہ میں ان کی تکذیب بھی نہیں کرتا اور قبول بھی نہیں کرتا مگر مجھے ان سے محبت ہے کیوں کے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ادب پر انھوں نے وہ وہ دلائل دے ڈالے ہیں جو دل میں وجد پیدا کر دیتے ہیں
@littlebuddha4253 Жыл бұрын
Ma sha Allah good message
@laibanumani6974 Жыл бұрын
Mohabbat u
@Laiquddin3111 ай бұрын
Mera bhi Dil esi wajah se Jeet liye hain tahir sahab Ishq e Nabi (S.A.W.) inke byaan me jhalakta hai Dil khol kar byaan karte hain
@hassaanali2415 Жыл бұрын
مجدد رواں صدی طاہر القادری 💛❤
@sohailbutt23923 жыл бұрын
💕❤️💕سبحان اَللّٰهُﷻ 💕❤️💕
@inayatfarooq1 Жыл бұрын
My intense love for you Dr. Sahab❣️❣️❣️
@shahansheikh41482 жыл бұрын
Maa Sha Allah...🌹🌹🌹
@danishalikhan68784 жыл бұрын
ماشاء اللہ 👍
@Usman.Chaudhary Жыл бұрын
Subhan Allah❤
@learnknowledge8102 жыл бұрын
زبردست وضاحت
@mohammadsohail25663 жыл бұрын
اے اللہ ہمیں سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
@shabbirahmed86392 жыл бұрын
Ameen
@AbdulMannan-ty4sw2 жыл бұрын
بہت عمدہ ✅
@amjadjaami272 жыл бұрын
MashaALLAH SubhaanALLAH....!!!!!
@jamshedkalyar96754 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Expert-Shorthand Жыл бұрын
ایک مٹھی سنت ہے. اور مٹھی سے زیادہ ہوں مستحب عمل ہے. کیونکہ حضور صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی مبارک سینہ اور حلق کے نیچے تھی
@ibneijaz57 ай бұрын
کوئی صحیح حدیث ؟؟
@sohailbutt23923 жыл бұрын
❤️💕 ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 💕❤️
@hafizmohsin5644 жыл бұрын
علامہ طاہر الپادری صاحب زندہ پاد
@awaismuhammad38353 жыл бұрын
پہلی بات کے اختلاف کریں ادب میں رہتے ہوئے۔ کسی مسلمان کو اپ ایسے نہیں بول سکتے۔ اپ نے تو اپنے ساتھ حافظ بھی لکھا ہوا ہے اب زیب نہیں دیتی ایسی بات۔ اپ حافظ ہیں تو قرآن پاک صرف رٹا نہ لگایں بلکہ سمجھ کے پڑھیں۔
@muhammadawais36714 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@AniVR14 жыл бұрын
مَآشَاءاَللّٰہ قبلہ جی بہت شکریہ
@ikramdrivekb5248 Жыл бұрын
Masha Allah ameen ❤❤
@mahammadhimmat39744 жыл бұрын
Maashaa Allah subhan Allah
@ansariqbal2243 Жыл бұрын
Allah apko salamat rakhay
@Daily15mintQuran2 жыл бұрын
السلام وعلیکم بھائیوں بہنوں روزانہ ایک پاؤ قرآن پاک ترتیب کیساتھ سنیے اور انشاءاللہ 4 ماہ میں مکمل کیجیے
@MIqbal-dd8ni4 жыл бұрын
A great moderate visionary leader
@fortunatetobemuslim4 жыл бұрын
Muhammad Iqbal ... in Islaam there is no such thing as Moderate..
@Awais-o8x Жыл бұрын
Islam wahid deen hai duniya ka jo hr door ky taqazon ky mutabiq hai is mein moderation mojood bs wo Quran aur sunnat mein haram na ho because haram cheezein mention hain Quran hadees mein baqi sb halal islam asan deen ha ye ayat Quran mein hai ky jidhr Quran khamosh ha wo jaiz ha
@mrameezchrumi92373 жыл бұрын
MashaAllah 💓💕
@shahansheikh41482 жыл бұрын
Subhan Allah....🌹🌹🌹
@naeemnick14 жыл бұрын
ماشاءاللہ تعالیٰ
@saifiachishtiapakpattan28194 жыл бұрын
Ap I lye asaani ho gai...
@technicalmateen10693 жыл бұрын
Wah Wah Allama Sb Kamal Kr dia
@nasiruddinqamruddinshaikh79864 жыл бұрын
KARAM ALLAHU WAJAHUL KARIM HAZRAT ALI ki Dadhi Mubarak kitni lambi thi..
@bab30034 жыл бұрын
MashAllah SubhanAllah 😍
@asgharali27242 жыл бұрын
Always Always Stay Blessed Dear Sir
@ARSHIYACHISHTY7 ай бұрын
❤
@Pathandrama420c2 жыл бұрын
Nabi Pak saw kabhi b nahi kat thay dadhi Mubarak ,yay app saw ka moojiza tha app saw ka ke appki dadhi Mubarak ek he hisab say qudrati achi thi thi aur Barabar thi❤️
@hafizsherazi80162 жыл бұрын
داڑھی شریف کا معاملے اس پہ نصِّ قطعی لانے کی ضرورت ہی نہیں کسی بھی مسلمان سے پوچھ لیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی داڑھی مبارکہ جتنی داڑھی شریف شیخُ الاسلام صاحب کی ہے یا پھر حسن محی الدین صاحب کی ہے یا پھر حسین محی الدین صاحب اور ان کے پیچھے پیچھے منہاجیوں کی ہے اتنی length میں کبھی بھی نہیں ہو سکتی بلکہ کبھی بھی کسی پیغمبر کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ معاذاللّہ استغفر اللّٰہ اس کی داڑھی شریف خشخشی منہاجی سائز کی ہو تو ہم نے تو کہا تھا سنتِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو فالو کریں سنتِ طاہریہ کو فالو نہ کریں کیونکہ منہاجی سنتِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو چھوڑ کر سنتِ طاہریہ کو فالو کرنے لگے ہیں اس سے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت زندہ نہیں ہو رہی بلکہ سنتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو مٹانے کی نادانستہ یا دانستہ کوشش ہو رہی ہے جس سے آپ کے مجددیت کے دعوے کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے ۔ وہ اس لیے کہ مجدد سنت کو زندہ کرنے والا اور بدعت کو مٹانے والا ہوتا ہے اور یہاں مجدد صاحب اور ان کی تحریک کا معاملہ الٹ جا رہا ہے سنت ختم ہو رہی ہے اور بدعت اجاگر ہو رہی ہے ۔ چھوٹی اور خشخشی داڑھی منہاجیوں کی پہچان بن چکی ہے ۔ انہوں نے پہلے تو مشت بھر رکھی ہوتی تھی اور اب کیا ہو گیا ہے اچانک الٹا معاملہ ہو گیا ہے ۔ اگر داڑھی شریف کے معاملے میں یہ پہلے صحیح تھے تو اب غلط ہیں اور اگر پہلے غلط تھے تو اب صحیح ہیں ۔ ان کے اپنے عمل میں تضاد ثابت ہوتا ہے ۔ عالم کو جس کو ایک دنیا فالو کر رہی ہو اس طرح کے کام نہیں کرنے چاہئیں یہ تو کام ہم جیسے گنہگاروں کا ہو سکتا ہے عالموں اور عربی شیوخ کو اسناد بانٹنے والے استادوں کا نہیں ہو سکتا ۔ بجائے آپ اس بات کو ماننے کے کہ ہم غلط کر رہے ہیں الٹا ہمیں ہی کنویں کے مینڈک قرار دے رہے ہیں ۔ اس معاملے میں یہ کنویں کا مینڈک ہونا آپ کے عمل سے ثابت ہو رہا ہے کہ آپ شیخُ الاسلامی فلسفے کے محدود دائرے سے ابھی تک باہر ہی نہیں نکل پائے ۔ باہر نکلتے ان کے علاوہ دیگر علماء کو بھی پڑھتے تو آپ کو پتہ چلتا کہ شیخُ الاسلام صاحب کہاں کہاں غلط ہیں جہاں وہ حق پر ہیں ہم ان کی تائید کرتے ہیں ۔ یہ گفتگو بحث نہیں بلکہ دلیل کے ساتھ منہاجیوں کی علمی و فکری خطاؤں کا رد ہے جسے آپ بحث قرار دے رہے ہیں ۔ خلطِ مبحث تو آپ کر رہے ہیں ۔ مگر جب کوئی جواب نہ دینا آئے تو پھر ایسے ہی الٹی سیدھی ہانکی جاتی ہیں ۔
@itsdawoodharoon2 жыл бұрын
شیخ الشیطان۔شیخ الرذائل۔۔۔!
@HajiSagheer-b4m Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے
@Shabirahmed-lw1qk2 жыл бұрын
Mashallah subhaan Allah
@Mustafvitv3 жыл бұрын
MA SHA ALLAH
@shoaibkhadim45434 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@abdulkhader1950 Жыл бұрын
SubhanAllah
@yahussaian20843 жыл бұрын
Masah allah subhan allah
@MuhammadNaveed-w8b1j3 ай бұрын
#داڑھی_کی_مقدار 1. سنت داڑھی پر امامِ جلالی کے دلائل kzbin.info/www/bejne/q5O7dn2ChMt9m8ksi=kE2Dd2r5Pv8J-r6G 2۔ بدعتی داڑھی پر طاہر القادری کے دلائل kzbin.info/www/bejne/pJ7PmKKsZd6Nd9Usi=D2GfIRi2BALwS1c1 3۔ سنت داڑھی پر مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے دلائل kzbin.info/www/bejne/oKmUe4Snm86XnJosi=eoIuoQgjeP7NIp1H
@mohdazeem81454 жыл бұрын
Subhanallah
@sabihakhanam494 Жыл бұрын
Zazak Allah khair
@Usman.Chaudhary Жыл бұрын
Zindabad❤
@molanamuhammadhassaan27973 жыл бұрын
حدیث میں بڑھانے کا حکم ہے پھر حضور سے آپ کے بقول قبضہ سے ذیادہ کٹوانے کا بھی ثبوت ہے تو اآپ کی داڑھی سنت کے مطابق نہیں معذرت کے ساتھ
@shamshuddintoriwale28982 жыл бұрын
Dadi me deen nahi hai , deen me dadi ka provision hai l dadiwalon se aksar deen badnam huwa hai l
@tariqts30194 ай бұрын
مَاشَاءَاللّٰه
@shokatali50284 ай бұрын
استاد ژندہ آباد
@DivineNarratives5924 жыл бұрын
حق ہے
@mithuqasir34363 жыл бұрын
MashAllah
@abidkashmeri94134 жыл бұрын
مــیرا قائد سلامتــــــــ رہـــے
@MuhammadWaseem-jm4qr2 жыл бұрын
آمین
@mindfree0232 жыл бұрын
Mashallah
@shaikhkhatib1668 Жыл бұрын
یہ شخص اپنے مطلب کی دین تلاش کر رہاہے ۔معلومات سے کچھ نہیں ہوتا اصل اسکے ساتھ معمولات بھی ہو۔۔واہ وائی کے لۓ ۔ملا آں باشد کے چپ خاموش نہ شود
@mohammadsohail25663 жыл бұрын
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطابات سنیں
@nawabnajami25984 жыл бұрын
Subhan Allah...
@mudassirhashmiofficial2 жыл бұрын
اگر کم رکھنے پر ایک وعید نہیں تو چودہ سو سال سے علماء حق نے یہ کام کیوں نہیں کیا ۔تمہارے نصیب میں جو ہے وہی کرنا ہے اللہ ہدایت دے آپ کو
@farhanraza292 жыл бұрын
جب آقا علیہ السلام نے رکھ کے ہمیں بتایا تو ان کے بتائے راستے پہ ہی کیوں نہ رکھیں فیشن چھوڑ کے
@abidashraf70343 жыл бұрын
اپنے دین کو بچا رہا ہے نہ کہ دوسروں کے افسوس
@alislamtv862 ай бұрын
حضرت آپ کو رکھنی چاہئے تھی کیوں کہ آپ کو دیکھ ہم نے سیکھنا تھا کہ آپ رسول اللہ کی سنت کے عامل ہیں
@GM-jb8gh4 жыл бұрын
Subhan ALLAH
@virtuality313 Жыл бұрын
یہ داڑھی منے ہیں۔۔۔ اپنی من مرضی کے مفاہیم۔۔۔واہ واہ
@mrameezchrumi92373 жыл бұрын
Mola Ali (A S) ka Fizan Shaik ul islam
@Apnamusic7082ksubcaraber12 күн бұрын
Ek question ha?
@healtheducation2121 Жыл бұрын
Nice
@mmkstudio72544 жыл бұрын
سبحان الله
@iftekharulhoque19682 жыл бұрын
Mashaallah
@rizwankhan-oi9xn6 ай бұрын
اللہ آپکو بہتر جزا عطا فرمائے
@iqbalanjum5873 жыл бұрын
علامہ صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے علاوہ سب علماء اہلسنت نے کم سے کم ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب قرار دی ہوئی ہے آپ نے نئ جنریشن کے لیے آسانی پیدا کر دی ہے
@MuhammadUsman-zq6xy Жыл бұрын
Wo is liey k in ki apni daarhi puri nhi
@Apnamusic7082ksubcaraber12 күн бұрын
Molve sahb ko utube channel say Kitne earning hote ha
@qadribabaasghar Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@siddiqhshariff426 Жыл бұрын
Yehan Fiqh e hanfi ka masla batayein
@hussainaarif75014 жыл бұрын
Jazakallahh
@irabest4eradrsaleemahmad20711 ай бұрын
*داڑھی کی شرعی حیثیت* داڑھی رکھنا سنت معکدہ ہے۔ داڑھی منڈوانا مکروہ ہے۔۔۔ سنت سمجھ کر حسن نیت سے جس نے داڑھی رکھ لی تو اسے سنت کا ثواب ملے گا۔ البتہ جس نے قُبضہ یعنی مٹھی برابر داڑھی رکھی اسے زیادہ ثواب ملے گا۔ حضور ﷺ کی سنت مبارکہ مٹھی سے زیادہ داڑھی کٹوانا ہے۔ یعنی ایک مشت سے زیادہ داڑھی رکھنا خلاف سنت ہے۔ البتہ مشت سے چھوٹی رکھنے یا بڑی رکھنے پر کوٸ گناہ وثواب یا وعید نہیں ہے۔۔ فرمان اور طریقہ نبوی ﷺ کا خلاصہ مذکورہ بالا وضاحت ہے۔۔ اس مفہوم نبوی ﷺ کے خلاف حرام گناہ کبیرہ جیسے فتوے لگانا جہالت بھی بدعت بھی۔۔۔ واللہ اعلم ورسولہ۔۔۔
@BabarAliSanjrani-1812 күн бұрын
🌹
@mrameezchrumi92373 жыл бұрын
Love you 😘
@nayeemqadri78694 жыл бұрын
Shaik ul Islam Mohammed taher ul qadri Sab dB ❤️ ko samjhne ke liye madina se tajalliyat e Mohammedi salallahu alaihiva sallam ka faiz ✨ e khas ata Hona zaruri hai warna shaik ko samjhna mushkil hai
@lightcare37873 жыл бұрын
بلکل
@nayeemqadri78693 жыл бұрын
Jazakallahu qairan kaseera Allah humsabko qubool karley apne Nabi 💖 salalahu alaihiva sallam ki azmat mohabbat o marufat ata kare madina ki ziyarat ata kare
@muhammadshabirshabir58843 жыл бұрын
أٸمہ اربعہ اس بات پہ متفق ہیں ایک مٹھی سے کم گناہ کبیرہ ہے
@arshilazghan7862 жыл бұрын
Ye Ahle Tashayyo mein se hai Unhi ki tarah ke amal karta h
@mainwaqas8547 Жыл бұрын
Bhai Dr. Qadri Sahb nay blkul darhi(beard) ki Hadis say sahi tashtih ki haa. Aik mustaqil Sunnat haa.
@HamidAnsari198721 күн бұрын
اس پر ائمہ اربعہ کا اتفاق نہیں ہے ، ہاں داڈھی رکھنے پر اتفاق ہے، مقدار پر نہیں
@shaik12387 ай бұрын
Assalamualaikum warahmatullah Don't Trim your Beard or Shape it, it's the Command of the Holy Prophet ﷺ, Beard is our Love ❤️ for the Holy Prophet ﷺ Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Trim the mustache and leave the beard to grow." Jami` at-Tirmidhi 2763 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 THANK YOU 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@ahmadhassaan38663 жыл бұрын
💖💖💖
@mohammadsohail25663 жыл бұрын
اے اہلِ سنت والجماعت والوں تم سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کی کون کون سی دینی خدمات کو جھٹلاؤ گے
@ghulammujtaba61372 жыл бұрын
جو کچھ نہیں کر سکتے، کم از کم اعتراض اور اختلاف تو کر سکتے ھیں نا!! یہی طرز عمل اور المیہ ھے ھمارے اس معاشرے کے سطحی علم رکھنے والے علماء اور ان کے پیروکاروں کا، جو بندہ اصل بات بتادے، جو پہلے کبھی سنی نہ ھو تو لوگوں کے لئے عجیب ھوگا حالانکہ حقیقت ھے!!
@molanamuhammadhassaan27973 жыл бұрын
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کے قبضہ سے کم کرنے کی کوئی کوئی وعید نہیں لہذا کم کرنے میں گناہ نہیں حضور سے قبضہ کی حدبندی جب ثابت ہے اور حضور کے فرمان کے مطابق بڑھانے کا بھی ذکر ہے تو پھر کوئی بات چھپی نہیں رہ جاتی صاف معلوم ہوتا ہے کہ داڑھی ایک مشت سے کم نہ ہو اگر آپ کی بات مان لیں تو پھر منڈانے کے بارے میں بھی تو کوئی وعید نہیں پھر آپ کے پھر آپ کے قول کے مطابق منڈانا بھی جائز ہوا
@rawalsherkhan62032 жыл бұрын
داڑھیاں بڑھاو کے حکم میں کچھ نہ کچھ رکھنا واجب ہوگیا اگر کوئ منڈائے گا تو وہ حرام ہوگا کیوں حضور کے حکم کی بالکل نفی ہوجائے گا