سبحان اللہ سبحان اللہ شیخ صاحب اللہ پاک جزا خیر دے کیا ھی خوبصورت اور بہترین الفاظ ھیں ھماری ماؤں بہنوں کے لیے کہ عورت کتنی قیمتی اور چھپانے کی چیز ھے سبحان اللہ
@shoiab2315 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@parvezahmedansari4255 Жыл бұрын
Alhamdulillah
@gulamsarwar9700 Жыл бұрын
Jazakallah zamana gawah hai.
@mohammadibrahimkhanbarki8111 Жыл бұрын
Allah taala sheikh sahib ko Lambi umer dain ...ke Awam aapsay mustafeed hu.
@SKhan-ym8ym Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور ھم سب کو توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو پورا پورا قرآن و سنت کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
@Peacetv12 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک سب مسلمانوں کو ھدایت نصیب فرمائے اور ایمان پر قائم رہنے والا بنائے آمین
@naheedfasahat5510 Жыл бұрын
JazakAllah
@mohammadibrahimkhanbarki8111 Жыл бұрын
Allah subkhanahu wa Tala Sheikh sahib ko lambi umer dain...takeh loog aapsay mustafeed hu.
@kashif9294 Жыл бұрын
Excellent sir regarding haia and emann.beautiful.
@aftabshaukat9407 Жыл бұрын
❤
@shehryarkhan8265 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه جزاكَ اللّٰه
@arfasultana6346 Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ محترم امیر صاحب شریعت پر چلنا اتنامشکل ہو چکا ہے کہ اگر اپنے آپ کو بچانا چاہیں تو دوسری طرف سے ایسے ایسے دلائل دیے جاتے ہیں کہ محسوس ہوتا ہے خدا نخواستہ ہم غلط ہیں اور کسی انتہا پسندی کی طرف مائل ہیں اور لوگ دھڑلے سے احکام شریعت کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اور ذرا بھی احساس نہیں
@SKhan-ym8ym Жыл бұрын
کوشش ھماری توفیق اللہ پاک کی ھو گی تو کوئی مشکل نہیں بیشک وما توفیقی اللہ بللہ
@arshanlikethevideo2019 Жыл бұрын
Subhanallah...ameen har dua ki apke...Rehana
@ranaimranghullamnabi3454 Жыл бұрын
Mashallah
@canada9214 Жыл бұрын
Assalamualikum aap haya aur iman ka broucher post kejiye please?
@mohammadamin5498 Жыл бұрын
Ulemas need to focus on Deen in khitabe juma….
@mohammadamin5498 Жыл бұрын
Most urgent need of our Gumrah “ Muslims “ …..
@fahimgin Жыл бұрын
قُرآن کو امام بناو نہ کہ خود بن جاو امام قُرآن کا: آدم اللہ کے سوا آگ ہے تُو جھوٹ چھوڑو
@fahimgin Жыл бұрын
آجکل کےمسلمانوں کوشرک،منافقت،بُت کا مفہوم نہیں معلوم:جانتےنہیں کہ مسلمان ہی دنیا میں آجکل مشرک،منافق،بُت پرست قوم بن چکے ہیں۔آدم اللہ کے سوا آگ ہے تُو جھوٹ چھوڑو ۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے