Hayat-un-NABI ﷺ ka Saheh AQEEDAH ??? An ILMI Dawat-e-ISLAH ! ! ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

  Рет қаралды 74,852

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel

Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel

Күн бұрын

A Critical Video Clip from 10-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Recorded on 27-May-2018). Link of Complete Video : • 10-ILMI-o-Tahqeeqi MAJ...

Пікірлер: 621
@muhammadbasharatanjum8756
@muhammadbasharatanjum8756 6 жыл бұрын
صحیح البخاری - 1010 کتاب:کتاب استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان باب:قحط کے وقت لوگ امام سے پانی کی دعا کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ ""اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَيُسْقَوْنَ"". جب کبھی عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ لایا کرتے تھے۔ تو، تو پانی برساتا تھا۔ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو، تو ہم پر پانی برسا۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی
@farhanpk1100
@farhanpk1100 6 жыл бұрын
Well said friend 🖒
@yawarriaz5267
@yawarriaz5267 6 жыл бұрын
muhammad anjum 100 right
@peoplechannel9999
@peoplechannel9999 6 жыл бұрын
muhammad anjum beshak MERA NABI ZINDA H YAHI SAHABA KA AQEEDA H
@mytweetsofficial9954
@mytweetsofficial9954 5 жыл бұрын
H
@L1MAR
@L1MAR 6 жыл бұрын
Haq Aa Chuka, Aur Jhoot Khatam Ho Chuka Hai, Ab Bhi Logon Ko Samajh Na Aaye Toh Bas Allah Reham Farmaiye.
@ReliableEdu
@ReliableEdu 6 жыл бұрын
I really appreciate your lecture & study . May peace mercy & blessings of Allah SWT be upan you .
@karenshine99
@karenshine99 6 жыл бұрын
True you are right brother we are with you keep the spread of true light knowledge all over the world may Allah subhano Talah Bless you ameen
@muhammadsafiullah51
@muhammadsafiullah51 6 жыл бұрын
His lectures work as an anti venom for all sects in Islam. ALHUMDULILAH that he is among Pakistani scholars.
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 4 жыл бұрын
نبی اور غیر نبی میں فرق:- نبی:-👇👇👇 نبی وہ ہے کہ جب وہ دین کی تبلیغ کرتا ہے اور اس دوران وہ ایسی بات کرتا ہے جو شریعت کے خلاف جا رہی ہو، اللہ پاک فورن اس کی طرف وحی کو نازل کرتا ہے کہ یہ بات یوں نہیں ہے یوں ہے آپ اپنی امت کے سامنے اس طرح بیان کریں۔ نبی on the spot اپنے الفاظ کو واپس لیتا ہے اور نازل کردہ وحی کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ اسی لئے کہ جاتا ہے کہ نبی کی آنکھیں بند کر کے تقلید کی جائے۔ ہمیں خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی قرآن و سنت کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے دور میں اگر بلفرض ہمارے درمیان کوئی نبی ہوتا وہ ہی ہماری سب سے بڑی شخصیت ہوتی۔۔ بس ہم آنکھوں بند کر کے اس کی تقلید کرتے۔ کیوں تقلید کرتے اس لئے کہ نبی کا خاصہ یہی ہے کہ اس کی طرف اللہ پاک اپنی وحی نازل فرماتا ہے۔ وحی کے نازل ہونے کی وجہ سے نبی سے شریعت کے معاملے میں خطا ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔ غیر نبی:-👇👇👇 اس کے برعکس دور حاضر میں جتنے بھی سکولرز ہیں۔ اور وہ تمام سکولرز جو دنیا سے جا چکے ہیں. خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. بریلوی علماء ہوں اور ان کے اکابرین , دیوبندی علماء ہوں اور ان کے اکابرین, اہل حدیث علماء ہوں اور ان کے اسلاف وغیرہ. ان میں سے ہم کسی ایک کو بھی ایک بڑی شخصیت سمجھ کر نہ ہی فولو کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی اندھی تقلید کر سکتے ہیں۔ کیوں؟؟؟؟ جواب:-👇👇👇 اس لئے کہ یہ سب غیر نبی ہیں۔ ان سب سے خطا ہو سکتی ہے۔ یہ لوگ بھی غلطی کر سکتے ہیں ضروری نہیں ہے کہ ان کی ہر بات 100 % صحیح ہو۔ غیر نبی ہوتا ہی وہی ہے جس کی طرف وحی نازل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ صرف ایک مثال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب جن کے پاس ایک وسیع علم ہے. جن کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے. اور ہمارے ہاں اکثریت ڈاکٹر صاحب کو فولو کرتے ہیں. میرا سوال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نبی ہیں یا غیر نبی؟ جواب:- وہ غیر نبی ہیں. جب یہ بات 100 پرسینٹ sure ہے کہ وہ غیر نبی ہیں. اس کا مطلب یہ واضح ہے کہ ڈاکر ذاکر نائیک صاحب دین کے حوالے سے کوءئ بات کرتے ہیں. ان کی اس بات کی بھی تحقیق کی جائے. آیا کہ وہ صحیح ہے یا غلط.. اگر وہ بلفرض نبی ہوتے,ان کی طرف بھی وحی نازل ہوتی پھر جو وہ بات کہتے آنکھیں بند کر کے ہم ڈاکٹر صاحب کی اندھی تقلید کرتے اور ان کو فولو کرتے. پھر ہمیں ان کی اس بات کی خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی.... یہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی مثال دی گئی ہے. اور یہی مثال دور حاضر کے دیگر سکولز پر بھی اپلاءی ہو گی خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا کام ہے کہ ہم سب سکولرز کے لیکچر کو سنیں خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. سب کا ادب و احترام کریں. Extremest نہ بنیں.. لیکن ساتھ ساتھ جو بات وہ کہتے ہیں اس کی تحقیق بھی کریں۔قرآن و سنت کا خود بھی مطالعہ کریں۔۔۔۔۔۔ کسی ایک بھی سکولر کی اندھی تقلید نہ کریں... اور اگر ہم اندھی تقلید کرتے ہوئے, تحقیق کا سرٹیفیکیٹ لئے بغیر اس دنیا سے چلے گئے, یاد رکھیئے گا کل بروز قیامت سورہ الاحزاب کی آیات 66 تا 68 ہم پر بھی اپلاءی ہو گی, "جس دن ان کے منہ آگ میں ڈال دئے جائیں گے اس وقت یہ کہیں گے اے کاش ہم اللہ کی فرمانبداری کرتے اور رسول کی بات مانتے. اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اور اکابرین کی بات مانی تو انہوں نے ہمیں گمراہ کر دیا. اے ہمارے رب ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر".
@akramshehzad4807
@akramshehzad4807 4 жыл бұрын
Beshak Allah k nabi zinda suntay aur Allah say hamari dua kar k madad kartay Allah onkay waseelay say zyada ataa karta hai
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Жыл бұрын
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam.....💚🌟🌹❣
@gulalaikhan8725
@gulalaikhan8725 6 жыл бұрын
Masha Allah,Ali Bhai is true inspiration for new generation.
@tanzeelkhan5187
@tanzeelkhan5187 5 жыл бұрын
He is a man who telling the truth .
@SKSofikulIslam
@SKSofikulIslam 5 жыл бұрын
Subhaan Allah, Masaallah bohot bohot ilmi jabab.. Allah Subhanatwla ham sabme aisi ilm towfik de
@baseerahmedabbasige17
@baseerahmedabbasige17 4 жыл бұрын
بات مختصر سی ہے فقیر یہ کہتا ہے حق کو دلائل سے مانا جائے پر اب مرزا علی کی ہر بات کو مان لینا بھی جہالت ہے۔کے یہ بھی بابی کام ہو جائے گا
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 4 жыл бұрын
نبی اور غیر نبی میں فرق:- نبی:-👇👇👇 نبی وہ ہے کہ جب وہ دین کی تبلیغ کرتا ہے اور اس دوران وہ ایسی بات کرتا ہے جو شریعت کے خلاف جا رہی ہو، اللہ پاک فورن اس کی طرف وحی کو نازل کرتا ہے کہ یہ بات یوں نہیں ہے یوں ہے آپ اپنی امت کے سامنے اس طرح بیان کریں۔ نبی on the spot اپنے الفاظ کو واپس لیتا ہے اور نازل کردہ وحی کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ اسی لئے کہ جاتا ہے کہ نبی کی آنکھیں بند کر کے تقلید کی جائے۔ ہمیں خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی قرآن و سنت کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے دور میں اگر بلفرض ہمارے درمیان کوئی نبی ہوتا وہ ہی ہماری سب سے بڑی شخصیت ہوتی۔۔ بس ہم آنکھوں بند کر کے اس کی تقلید کرتے۔ کیوں تقلید کرتے اس لئے کہ نبی کا خاصہ یہی ہے کہ اس کی طرف اللہ پاک اپنی وحی نازل فرماتا ہے۔ وحی کے نازل ہونے کی وجہ سے نبی سے شریعت کے معاملے میں خطا ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔ غیر نبی:-👇👇👇 اس کے برعکس دور حاضر میں جتنے بھی سکولرز ہیں۔ اور وہ تمام سکولرز جو دنیا سے جا چکے ہیں. خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. بریلوی علماء ہوں اور ان کے اکابرین , دیوبندی علماء ہوں اور ان کے اکابرین, اہل حدیث علماء ہوں اور ان کے اسلاف وغیرہ. ان میں سے ہم کسی ایک کو بھی ایک بڑی شخصیت سمجھ کر نہ ہی فولو کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی اندھی تقلید کر سکتے ہیں۔ کیوں؟؟؟؟ جواب:-👇👇👇 اس لئے کہ یہ سب غیر نبی ہیں۔ ان سب سے خطا ہو سکتی ہے۔ یہ لوگ بھی غلطی کر سکتے ہیں ضروری نہیں ہے کہ ان کی ہر بات 100 % صحیح ہو۔ غیر نبی ہوتا ہی وہی ہے جس کی طرف وحی نازل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ صرف ایک مثال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب جن کے پاس ایک وسیع علم ہے. جن کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے. اور ہمارے ہاں اکثریت ڈاکٹر صاحب کو فولو کرتے ہیں. میرا سوال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نبی ہیں یا غیر نبی؟ جواب:- وہ غیر نبی ہیں. جب یہ بات 100 پرسینٹ sure ہے کہ وہ غیر نبی ہیں. اس کا مطلب یہ واضح ہے کہ ڈاکر ذاکر نائیک صاحب دین کے حوالے سے کوءئ بات کرتے ہیں. ان کی اس بات کی بھی تحقیق کی جائے. آیا کہ وہ صحیح ہے یا غلط.. اگر وہ بلفرض نبی ہوتے,ان کی طرف بھی وحی نازل ہوتی پھر جو وہ بات کہتے آنکھیں بند کر کے ہم ڈاکٹر صاحب کی اندھی تقلید کرتے اور ان کو فولو کرتے. پھر ہمیں ان کی اس بات کی خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی.... یہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی مثال دی گئی ہے. اور یہی مثال دور حاضر کے دیگر سکولز پر بھی اپلاءی ہو گی خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا کام ہے کہ ہم سب سکولرز کے لیکچر کو سنیں خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. سب کا ادب و احترام کریں. Extremest نہ بنیں.. لیکن ساتھ ساتھ جو بات وہ کہتے ہیں اس کی تحقیق بھی کریں۔قرآن و سنت کا خود بھی مطالعہ کریں۔۔۔۔۔۔ کسی ایک بھی سکولر کی اندھی تقلید نہ کریں... اور اگر ہم اندھی تقلید کرتے ہوئے, تحقیق کا سرٹیفیکیٹ لئے بغیر اس دنیا سے چلے گئے, یاد رکھیئے گا کل بروز قیامت سورہ الاحزاب کی آیات 66 تا 68 ہم پر بھی اپلاءی ہو گی, "جس دن ان کے منہ آگ میں ڈال دئے جائیں گے اس وقت یہ کہیں گے اے کاش ہم اللہ کی فرمانبداری کرتے اور رسول کی بات مانتے. اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اور اکابرین کی بات مانی تو انہوں نے ہمیں گمراہ کر دیا. اے ہمارے رب ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر".
@ayazahmadayaz9548
@ayazahmadayaz9548 4 жыл бұрын
Ali mirza = factory of knowledge
@scientifictalk
@scientifictalk 6 жыл бұрын
He is man of proof's and man of proof's are known as wahabi therefore proud to be.
@iSohaibKhan
@iSohaibKhan 6 жыл бұрын
Abbas salafi Sahaba-e-Karaam A.R were also the mens of proofs they are Sahabi & also the true Muslims not Wahabi so call yourself Muslim instead of Wahabi.
@scientifictalk
@scientifictalk 6 жыл бұрын
Sohaib Khan this was in reply to previous comment otherwise we are muslims and let me tell you ahlulhadith people are real man of proofs and shabas were also ahlulhadith it means ( those who get daleel from quran hadees ijma and ijtihad ) is't it?
@hariswani9298
@hariswani9298 6 жыл бұрын
Abbas salafi Agar hazrat issa a.s murdo ko zinda kartey tthey iska matlab yeh nahi ki woh sab murdoh ko zinda kare. Ali Mirza ka yeh aqeeda ki har waqt sahaba apney masaley hazrat Muhammad salalahuwalihewasalam ki rozey Mubarak kyu hal nahi kartey tthey.
@iSohaibKhan
@iSohaibKhan 6 жыл бұрын
Abbas salafi I didn't saw that comment bro I thought you're replying to the video that's why I made it clear & yes of course those people who are living their lives on Quraan & Sahih ul Isnaad ahadith are the true muslims & the people of proofs :)
@iSohaibKhan
@iSohaibKhan 6 жыл бұрын
Haris Wani Har waqt to choro na mere bhai koi 1 masla batado sahi sanad k sath jo Sahaba ne ROZA E RASOOL S.A.W.W se hal karwaya ho koi 1 masla Bukhari ya Muslim se batado hum bhi parhlen wo jab duniya me mojood thay tab Sahaba e Karaam ne zarur apne masail Nabi Pak S.A.W.W se hal karwae hyn Roza e Rasool S.A.W.W per koi masla hal nahi hua Sahaba e Karam A.R ka.
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 5 жыл бұрын
Subhan Allah Masha Allah zabrdast nice lovely
@AbdulHafeez-hm6jm
@AbdulHafeez-hm6jm 6 жыл бұрын
جو حق تلاش كرتا هه الله اس كو حق ديكهاتا هے.جو کنوین کا میندک بنے گا وہ ادھر ھی رہے گا .انجنیر صاحب زنده باد
@rashidaali1983
@rashidaali1983 6 жыл бұрын
Beshak
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 4 жыл бұрын
نبی اور غیر نبی میں فرق:- نبی:-👇👇👇 نبی وہ ہے کہ جب وہ دین کی تبلیغ کرتا ہے اور اس دوران وہ ایسی بات کرتا ہے جو شریعت کے خلاف جا رہی ہو، اللہ پاک فورن اس کی طرف وحی کو نازل کرتا ہے کہ یہ بات یوں نہیں ہے یوں ہے آپ اپنی امت کے سامنے اس طرح بیان کریں۔ نبی on the spot اپنے الفاظ کو واپس لیتا ہے اور نازل کردہ وحی کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ اسی لئے کہ جاتا ہے کہ نبی کی آنکھیں بند کر کے تقلید کی جائے۔ ہمیں خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی قرآن و سنت کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے دور میں اگر بلفرض ہمارے درمیان کوئی نبی ہوتا وہ ہی ہماری سب سے بڑی شخصیت ہوتی۔۔ بس ہم آنکھوں بند کر کے اس کی تقلید کرتے۔ کیوں تقلید کرتے اس لئے کہ نبی کا خاصہ یہی ہے کہ اس کی طرف اللہ پاک اپنی وحی نازل فرماتا ہے۔ وحی کے نازل ہونے کی وجہ سے نبی سے شریعت کے معاملے میں خطا ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔۔۔ غیر نبی:-👇👇👇 اس کے برعکس دور حاضر میں جتنے بھی سکولرز ہیں۔ اور وہ تمام سکولرز جو دنیا سے جا چکے ہیں. خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. بریلوی علماء ہوں اور ان کے اکابرین , دیوبندی علماء ہوں اور ان کے اکابرین, اہل حدیث علماء ہوں اور ان کے اسلاف وغیرہ. ان میں سے ہم کسی ایک کو بھی ایک بڑی شخصیت سمجھ کر نہ ہی فولو کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی اندھی تقلید کر سکتے ہیں۔ کیوں؟؟؟؟ جواب:-👇👇👇 اس لئے کہ یہ سب غیر نبی ہیں۔ ان سب سے خطا ہو سکتی ہے۔ یہ لوگ بھی غلطی کر سکتے ہیں ضروری نہیں ہے کہ ان کی ہر بات 100 % صحیح ہو۔ غیر نبی ہوتا ہی وہی ہے جس کی طرف وحی نازل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ صرف ایک مثال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب جن کے پاس ایک وسیع علم ہے. جن کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے. اور ہمارے ہاں اکثریت ڈاکٹر صاحب کو فولو کرتے ہیں. میرا سوال:-👇👇👇 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نبی ہیں یا غیر نبی؟ جواب:- وہ غیر نبی ہیں. جب یہ بات 100 پرسینٹ sure ہے کہ وہ غیر نبی ہیں. اس کا مطلب یہ واضح ہے کہ ڈاکر ذاکر نائیک صاحب دین کے حوالے سے کوءئ بات کرتے ہیں. ان کی اس بات کی بھی تحقیق کی جائے. آیا کہ وہ صحیح ہے یا غلط.. اگر وہ بلفرض نبی ہوتے,ان کی طرف بھی وحی نازل ہوتی پھر جو وہ بات کہتے آنکھیں بند کر کے ہم ڈاکٹر صاحب کی اندھی تقلید کرتے اور ان کو فولو کرتے. پھر ہمیں ان کی اس بات کی خود سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی.... یہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی مثال دی گئی ہے. اور یہی مثال دور حاضر کے دیگر سکولز پر بھی اپلاءی ہو گی خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا کام ہے کہ ہم سب سکولرز کے لیکچر کو سنیں خواہ وہ کسی بھی فرقے یا جماعت سے ہوں. سب کا ادب و احترام کریں. Extremest نہ بنیں.. لیکن ساتھ ساتھ جو بات وہ کہتے ہیں اس کی تحقیق بھی کریں۔قرآن و سنت کا خود بھی مطالعہ کریں۔۔۔۔۔۔ کسی ایک بھی سکولر کی اندھی تقلید نہ کریں... اور اگر ہم اندھی تقلید کرتے ہوئے, تحقیق کا سرٹیفیکیٹ لئے بغیر اس دنیا سے چلے گئے, یاد رکھیئے گا کل بروز قیامت سورہ الاحزاب کی آیات 66 تا 68 ہم پر بھی اپلاءی ہو گی, "جس دن ان کے منہ آگ میں ڈال دئے جائیں گے اس وقت یہ کہیں گے اے کاش ہم اللہ کی فرمانبداری کرتے اور رسول کی بات مانتے. اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اور اکابرین کی بات مانی تو انہوں نے ہمیں گمراہ کر دیا. اے ہمارے رب ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر".
@farooqbashir4111
@farooqbashir4111 2 жыл бұрын
Sir Ali, Excellent Explaining Exposing & Really Guidance in the lights of Quran and Hadess. Great Message to Muslims. Jazak Allah Khair &Thank You.
@tanveerhussain978
@tanveerhussain978 6 жыл бұрын
آللہ اپ کوسلامت رکہے۔اور اپ کو تکبر حونے سے بچاے ۔اپ اسی طرہ اسلام کی حدمت کرتے رہین۔امین
@shakilpatel-eg8pj
@shakilpatel-eg8pj 3 жыл бұрын
Mashallah aapke wajah se mai Barelvi se asali sunni ban gai...na mai wahabi na mai babi mai hu bus muslim Ilmi kitabi
@MDRakib-xz6kf
@MDRakib-xz6kf Жыл бұрын
Rasoolallah ﷺ Ka Ikhtiyar (Power) 1 - Sureh Tauba Ayat No.74 Tarjuma - Aur Unhe Kya Bura Laga Yehi Na Ke Allah Wa Rasool Ne Unhe Apne Fazl Se Gani Kardiya. 2 - Sureh Tauba Ayat No.59 Tarjuma - Aur Kya Achcha Hota Agar Woh Iss Par Razi Hote Jo Allah Wa Rasool Ne Unko Diya Aur Kehte Hume Allah Kafi Hai Ab Deta Hai Allah Hume Apne Fazl Se Aur Allah Ka Rasool Hume Allah Hi Ki Taraf Ragbat Hai. 3 - Sureh Nisa, Ayat No. 65 Tarjuma - To Aye Mehboob Tumhare Rab Ki Qasam Woh Musalman Na Honge Jab Tak Apne Aapas Ke Jhagde Me Tumhe Hakim Na Banaye Phir Jo Kuch Tum Hukm Farma Do Apne Dilo Me Usse Rukawat Na Paaye Aur Ji Se Maan Le. 4 - Sureh Tauba, Ayat No.29 Tarjuma - Lado Unse Jo Iman Nahi Laate Allah Par Aur Qayamat Par Aur Haram Nahi Maante Uss Cheez Ko Jisko Haram Kiya Allah Aur Uske Rasool Ne Aur Sachche Deen Ke Ta'be Nahi Hote Ya'ni Woh Jo Kitab Diye Gaye Jab Tak Apne Hath Se Juzya Na De Zaleel Hokar. 5 - Sahih Bukhari, Hadees No.1468 Tarjuma - Ibne Jameel Ko Yehi Nagawaar Huwa Ke Woh Faqeer Tha Allah Aur Uske Rasool Ne Usko Gani Kardiya 6 - Sunane Abu Dawood, Hadees No.2943 Tarjuma - Jise Humne Kisi Kaam Par Muqarrar Farmaya Puss Humne Use Rizq Diya. 7 - Sahih Bukhari, Hadees No.1349 Tarjuma - Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya Ke Allah Ta'ala Ne Makka Ko Haram Kiya Hai, Na Mujhse Pehle Kisi Keliye (Yaha Qatl Wa Khoon) Halal Tha Aur Na Mere Ba'ad Hoga Aur Mere Liye Bhi Thodi Der Keliye (Fateh Makka Ke Din) Halal Huwa Tha, Puss Na Uski Ghas Ukhadi Jaaye Na Uske Darakht Qalam (Kaate) Kiye Jaaye Na Yaha Ke Janwaro Ko Bhagaya Jaaye Aur Siwa Uss Shakhs Ke Jo A'elan Karna Chahta Ho (Ke Yeh Giri Huwi Cheez Kiski Hai) Kisi Keliye Wahaan Se Koi Giri Huwi Cheez Uthani Jaiz Hai, "Iss Par Hazrat Abbas Ne Kaha Lekin Isse Izkir (Ghas) Ka Istesna (Alag) Kar Dijiye Ke Yeh Humare Sunaro Ke Aur Humari Qabro Me Kaam Aati Hai, Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya Ke Magar Izkir (Ghas) Ki Ijazat Hai" Hazrat Abu Huraira Ki Rasoolallah ﷺ Se Riwayat Me Hai "Humari Qabro Aur Gharo Keliye 8 - Sahih Bukhari, Hadees No.5557 Tarjuma - Hazrat Abu Barda Ne Namaz e Eid Se Pehle Qurbani Ke Janwar Ko Zibah Karliya Tha To Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya Ke Iske Badle Me Doosri Qurbani Karlo Unhone Arz Kiya Ke Mere Paas 1 Saal Se Kam Umr Ke Bachche Ke Siwa Aur Koi Janwar Nahi, Sh'oba Ne Bayan Kiya Ke Mera Khayal Hai Ke Hazrat Abu Barda Ne Yeh Bhi Kaha Tha Ke Woh 1 Saal Ki Bakri Se Bhi Umda Hai, RasoolAllah Ne Farmaya Ke Phir Isi Ki Uske Badle Me Qurbani Kardo Lekin Tumhare Ba'ad Yeh Kisi Keliye Kafi Nahi Hogi. 9 - Sunan e Abu Dawood, Hadees No. 3607 Tarjuma - Rasoolallah ﷺ Ne Ek A'arabi Se Ek Ghoda Khareeda, Aap Use Apne Sath Le Aaye Taake Ghode Ki Qeemat Ada Karde, Rasoolallah ﷺ Jaldi Jaldi Chalne Lage, Dehati Ne Taakheer Kardi, Puss Kuch Log Dehati Ke Paas Aana Shuru Huwe Aur Ghode Ka Mol Bhav Karne Lage Aur Woh Log Yeh Na Samajh Sake Ke Rasoolallah ﷺ Ne Use Khareed Liya Hai, Chunanche Dehati Ne Rasoolallah ﷺ Ko Pukara Aur Kaha : Agar Aap Ise Khareedte Hai To Khareed Lijiye Warna Maine Ise Bech Diya, Dehati Ki Awaz Sunkar Rasoolallah ﷺ Khade Hogaye Aur Farmaya : Kya Main Tujhse Iss Ghode Ko Khareed Nahi Chuka? Dehati Ne Kaha : Nahi, Qasam Allah Ki Maine Ise Aapse Farokht Nahi Kiya Hai, Phir Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya : Kyu Nahi? Main Tumse Isko Khareed Chuka Hu, Phir Dehati Yeh Kehne Laga Ke Gawah Pesh Kijiye, To Hazrate Khuzaima Bin Sabit Bol Pade Ke Main Gawahi Deta Hu Ke Tum Ise Rasoolallah ﷺ Ko Farokht Kar Chuke Ho, Rasoolallah ﷺ Hazrat Khuzaima Ki Taraf Mutawajjeh Huwe Aur Farmaya Tum Kaise Gawahi De Rahe Ho? Hazrat Khuzaima Ne Farmaya, Aapki Tasdeeq Ki Wajah Se, Allah Ke Rasool ﷺ ! To Rasoolallah ﷺ Ne Hazrate Khuzaima Ki Gawahi Ko 2 Aadmiyo (Shakhs) Ki Gawahi Ke Barabar Qarar De Diya. 10 - Sahih Bukhari, Hadees No.1936 Tarjuma - Hum Rasoolallah ﷺ Ki Khidmat Me The Ke Ek Shakhs Ne Hazir Ho Kar Kaha Ke Ya Rasoolallah ﷺ ! Mai To Tabah Hogaya, Rasoolallah ﷺ Ne Daryaft Farmaya Kya Baat Huwi? Usne Kaha Ke Maine Roza Ki Halat Me Apni Biwi Se Jima (Humbistary) Karliya Hai, Uss Par Rasoolallah ﷺ Ne Daryaft Farmaya Kya Tumhare Paas Koi Gulam Hai Jise Tum Azad Kar Sako? Usne Kaha Nahi, Phir Rasoolallah ﷺ Ne Daryaft Farmaya Kya Pe Dar Pe (Musalsal) 2 Maheene Ke Roze Rakh Sakte Ho? Usne Arz Ki Nahi, Phir Rasoolallah ﷺ Ne Poocha Kya Tumko 60 Miskeeno Ko Khana Khilane Ki Taaqat Hai? Usne Iska Jawab Bhi Inkaar Me Diya, Raavi Ne Bayan Kiya Ke Phir RasoolAllah Thodi Der Keliye Thaher Gaye, Hum Bhi Apni Isi Halat Me Baithe Huwe The Ke Rasoolallah ﷺ Ki Khidmat Me Ek Bada Sa Thaila (Arq Nami) Pesh Kiya Gaya Jisme Khajoore Thi, Arq Thaile Ko Kehte Hai (Jise Khajoor Ki Chhaal Se Banate Hai) Rasoolallah ﷺ Ne Daryaft Farmaya Ke Sa'el (Sawali) Kaha Hai? Usne Kaha Ke Mai Hazir Hu, Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya Ke Ise Lelo Aur Sadqa Kardo, Uss Shakhs Ne Kaha Ke Ya Rasoolallah ﷺ ! Kya Main Apne Se Zayada Mohtaj Par Sadqa Kardu, Bakhuda In Dono Pathreele Maidano Ke Darmiyan Koi Bhi Gharana Mere Ghar Se Zayada Mohtaj Nahi Hai, Ispar Rasoolallah ﷺ Iss Tarah Hans Pade Ke Aapke Aage Ke Daant Dekhe Jasake, Phir Rasoolallah ﷺ Ne Irshad Farmaya Ke Achcha Ja Aur Apne Ghar Walo Ko Hi Khila De. 11 - Jame Tirmizi, Kitabul Manaqib, Hadees No.3748 Tarjuma - Rasoolallah ﷺ Ne Hazrat Maula Ali Keliye Halat e Janabat (Na Paaki) Me Masjid Me Dakhil Hona Halal Farma Diya.(Jabke Humare Liye Na Paaki Ki Halat Me Masjid Me Dakhil Hona Mana Hai). 12- Sahih Bukhari, Kitabul A'etesam Bil Kitab Wass Sunnah, AlJuz 22 Safha No.329 Hadees No.6802 & Sahih Muslim, Kitabul Jihad Wassair, AlJuz 9, Safha No.218 Hadees No.3311) Tarjuma - Jab Rasoolallah ﷺ Apne Sahaba Ke Hamrah Madina Ke Yahood Ke Pass Tashreef Legaye To Unko Dawate Islam Dete Huwe Farmaya ! Aye Yahoodiyo Ke Giroh Islam Lao Salamat Rahoge Jaan Lo Ke Tehqeeq Zameen Ke Maalik Allah Aur Uske Rasool Hai Aur Beshak Mai Tumko Iss Zameen Se Jila Watan Karta Hu Jo Shakhs Tumse Apne Maal Se Koi Paaye To Woh Usko Bech Daale. 13 - Sahih Bukhari, Kitabul Janaiz, AlJuz 5, Safha No.124, Hadees No.1258 Tarjuma - Rasoolallah ﷺ Ne Farmaya Ke Beshak Ma'in Zameen Ke Khazano Ki Chabiya (Keys) Diya Gaya Hu. 14 - Sahih Bukhari, Kitabul Jihad Wassair, AlJuz 10, Safha No.175 Hadees No.2755 Tarjuma - Rasoolallah ﷺ Ka Farman Hai Ke Mujhe Zameen Ke Tamam Khazano Ki Kunjiya Di Gayi Hai Phir Mere Hatho Me Rakhi Gayi Hai. 15 - Tafseer e Saawi, Safha 178 Tarjuma - Jiss Shakhs Ne Guman Kiya Ke Nabi ﷺ Doosre Logo Ki Tarah Kisi Cheez Ke Bilkul Maalik Nahi Hai Aur Na Aapke Sath Zahiri Aur Baatini Nafa Hai To Woh Kafir Hai Duniya Wa Aakherat Me Khasare Wala Hai.
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Allah pak humay deen e haaq pay chaly...amieen....🤲🌹❣
@PintuPintu-nw5ge
@PintuPintu-nw5ge 4 жыл бұрын
Very good engenearing hamare hero Ali bhai. ALLAH tumhe hamesa khus rakhe. aameen.
@mowahidkhan5709
@mowahidkhan5709 6 жыл бұрын
Sign of truth person
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen....🤲🌹❣
@waqasmaqsood4684
@waqasmaqsood4684 6 жыл бұрын
Allah pak apko jaz e khair day ameen.
@kasshifrajper3396
@kasshifrajper3396 6 жыл бұрын
ALLAH PAK APKO AUR ILM DE ''''''''''''''' INSHALLAH
@mohammadajmal3222
@mohammadajmal3222 6 жыл бұрын
Na main wahabi na main baabi
@itstheory2756
@itstheory2756 6 жыл бұрын
Mohammad Ajmal haha nice slogan Na mai wahabi Na mai (firqa ka) Babi
@sunnihanfi9739
@sunnihanfi9739 6 жыл бұрын
عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مَالِكِ الدَّارِ , قَالَ : وَكَانَ خَازِنَ عُمَرَ عَلَى الطَّعَامِ , قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ فِي زَمَنِ عُمَرَ , فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ , اسْتَسْقِ لأُمَّتِكَ فَإِنَّهُمْ قَدْ هَلَكُوا , فَاُتِىَ الرَّجُلُ فِي الْمَنَامِ فَقِيلَ لَهُ : ائْتِ عُمَرَ فَأَقْرِئْهُ السَّلامَ , وَأَخْبِرْهُ أَنَّكُمْ مستسقون َقُلْ لَهُ : عَلَيْك الْكَيْسُ , عَلَيْك الْكَيْسُ , فَأَتَى عُمَرَ فَأَخْبَرَهُ فَبَكَى عُمَرُ , ثُمَّ قَالَ : يَا رَبِّ لاَ آلُو إلاَّ مَا عَجَزْت عَنْهُ.عَنْ أَب (مصنف ابن ابى شیبۃ: باب ما ذكِر فِي فضلِ عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنہ حدیث صحیح ہے حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ اور ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ نے بھی صحیح قرار دی
@aghanijunejo128
@aghanijunejo128 6 жыл бұрын
V nice Ali Bhai bht acha Kam kr rhe hn ap Allah tala apko jazaye kher ata farmye ameen
@mohsinali3790
@mohsinali3790 6 жыл бұрын
Masha Allah Good speeche Ali bhai
@touqeermughal349
@touqeermughal349 6 жыл бұрын
MA SHA ALLAH well explained.
@bhataqib4264
@bhataqib4264 3 жыл бұрын
Love from kashmir ❤️❤️❤️
@ajmal2211
@ajmal2211 3 жыл бұрын
REALLY THE DAMAGE HASE BEEN DONNNN ALHAMDULILLAH RAH R HAQQ PR AA CHUKY HUM OUR WO MOLVIYONN KA JHOOTA DEEN CHORR CHUKY HUM
@javeriaali1267
@javeriaali1267 5 жыл бұрын
Only Ya Allah madad
@AbcXyz-ln5lk
@AbcXyz-ln5lk 6 жыл бұрын
(میں اگر بعد میں پیدا ہوا تو کیا ! اس قرآنی وسیلے اور اپنے نبی کی رحمت سے کیوں محروم رہوں بخیل ہیں وہ جو اس وسیلے سے انکار کریں .) وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا (سورة النساء 64) ترجمہ: اگر یہ لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرکے آپﷺ کے در پر آجائیں اوراللہ تعالیٰ سے معافی چاہیں اور رسول بھی ان کی بخشش کی سفارش کریں توبیشک یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں گے۔ خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِم بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ ۗ (سورة التوبہ، 103) ترجمہ: اے محبوب ! ان مسلمانوں کے مالوں کاصدقہ قبول فرمائو اور اس کے ذریعہ آپ انہیں پاک وصاف کریں اور ان کے حق میں دعائے خیرکرو کیونکہ آپ کی دعا ان کے دل کاچین ہے
@owaissheraz
@owaissheraz 6 ай бұрын
Just one thing Thank you ali Bhai Love u ali bhai for sake of Allah ❤
@tanveerhussain978
@tanveerhussain978 6 жыл бұрын
Ma sh Allaha Eng Ali Sb.
@sayedzubairjan1079
@sayedzubairjan1079 6 жыл бұрын
Allah zindagi me barkat dein 😘😘😘
@rajpootmunda8004
@rajpootmunda8004 6 жыл бұрын
Ali bhai you are the best
@pakvideo973
@pakvideo973 6 жыл бұрын
Great Ali bhai. Zindabad. Masha Allah.
@usamarashid4438
@usamarashid4438 5 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah... SubhanAllah SubhanAllah... Jazak Allah
@ayeshasiddiqua4393
@ayeshasiddiqua4393 6 жыл бұрын
Allah apko salamt rekhe har kadam me apka saat de ameen
@hamzaarshad9440
@hamzaarshad9440 3 жыл бұрын
May allah grant u jannat ul firdous Before i use to hate u ..but i love u ... Keel doing it ...allah is with u ..and don't fear from anyone just tell the truth ,...
@AbdulBasit-fo6vq
@AbdulBasit-fo6vq 6 жыл бұрын
Ali Bhai Masha Allah bht ilmi guftago ki hy..Allah apko Jzae Khair dy.. Ap se Request Hy k jo b swal ap se pocha jae awp Kisi b swal ko ignore mat kiya karoo jese abhe ap ny shah g k ek swal ko forna ignore kiya hy..I know K ap ny oss maslay ka agay b bht dafa jwab dia hy..Lekin first time dekhny walay par apka negative asar parta hy..k apny khilaf bat i tou foran ignore kr di..kindly next time zarur khiyal kijiye ga.. Best of Luck...
@everdost89
@everdost89 6 жыл бұрын
Note: Farishto ne Adam a.s Ko khud sajda nhi kia balke Ba hukum Allah k sajda kia .Allah k kehne par
@umar6275
@umar6275 4 жыл бұрын
Tu is sy kya sabat hoa
@saimankhokhar558
@saimankhokhar558 6 жыл бұрын
Good Job Done Ali Bhai
@shafiqjatt7688
@shafiqjatt7688 6 жыл бұрын
Beshak Ali bhai Allah pak ap ko jazai kheer ata farmay
@basicinfo6816
@basicinfo6816 3 жыл бұрын
Nice. Informative.
@VISIONPUBG
@VISIONPUBG 2 жыл бұрын
Great Video❤️
@talalnoori2000
@talalnoori2000 6 жыл бұрын
AOA, M. Ali , please briefly discussed the Qurani Surah Nisa and ayat number 64.
@Abc1235-r6i
@Abc1235-r6i 3 жыл бұрын
Ali Bhai ap nay bilkul theq kia Mufti Shb ko na mil kr n na he unkay ghatya challenge ko accept kr k . Ager baat Quran , Allah aur Nabi n ahlay bait ke hoti to phr zaruri tha but Mufti Shb k challenge he apni Anna apnay babay n apni kitabaien bachanay k liay Hain . So none of Muslims issue . Han deobandi brailwi ahlay Hadith etc k firqoun ka issue zarur hay . Es say Muslim ka koi taluq nae jaisay k Allah aur us k Nabi nay hum ko Muslim n musalman ka nam dia . Stay blessed Ali Bhai . Allah ap ko aur hum sub ko hadayat day n hadayat p rakhay Ameen
@zulfiqarjamani3614
@zulfiqarjamani3614 6 жыл бұрын
Me Ahle Sunnat or ahle tashi k Kai w/a group me shamil hun me ye dekhta hun jitna apki videos ko share kya or parha jata he shayed hi kici ko ye mukam hasil ho
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
@muhammadsagheer3375
@muhammadsagheer3375 2 жыл бұрын
Love 💕💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕 Ali Bhai
@awaisjuttofficial_
@awaisjuttofficial_ 6 жыл бұрын
Ali bhai the Great....
@muhammadsagheer3375
@muhammadsagheer3375 2 жыл бұрын
Very nice 👍👍👍👍👍👍 Ali Bhai
@sunnihanfi9739
@sunnihanfi9739 6 жыл бұрын
عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مَالِكِ الدَّارِ , قَالَ : وَكَانَ خَازِنَ عُمَرَ عَلَى الطَّعَامِ , قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ فِي زَمَنِ عُمَرَ , فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ , اسْتَسْقِ لأُمَّتِكَ فَإِنَّهُمْ قَدْ هَلَكُوا , فَاُتِىَ الرَّجُلُ فِي الْمَنَامِ فَقِيلَ لَهُ : ائْتِ عُمَرَ فَأَقْرِئْهُ السَّلامَ , وَأَخْبِرْهُ أَنَّكُمْ مستسقون َقُلْ لَهُ : عَلَيْك الْكَيْسُ , عَلَيْك الْكَيْسُ , فَأَتَى عُمَرَ فَأَخْبَرَهُ فَبَكَى عُمَرُ , ثُمَّ قَالَ : يَا رَبِّ لاَ آلُو إلاَّ مَا عَجَزْت عَنْهُ. (مصنف ابن ابى شیبۃ: باب ما ذكِر فِي فضلِ عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنہ حدیث صحیح ہے حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ اور ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ نے بھی صحیح قرار دی
@faisalmushtaq8872
@faisalmushtaq8872 Жыл бұрын
100% clear with proof I'm surprised
@israrkhanpratapgarhi6167
@israrkhanpratapgarhi6167 6 жыл бұрын
Masha Allah bhai bahot Achha
@ReliableEdu
@ReliableEdu 6 жыл бұрын
After naik you are my choice Spread the truth brother
@asharmirza
@asharmirza 4 жыл бұрын
Masha ALLAH Zabardast mudalal Jawab..
@mohammadmushaq1938
@mohammadmushaq1938 6 жыл бұрын
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تہا کہ میرے چچا کا وسیلہ بنا لینا.
@ErIlyasAhmad21
@ErIlyasAhmad21 6 жыл бұрын
Mohammad Mushtaq ha quran kahta hai mean nabi s.a.w fermate hai waseela naik aadmi ka zindagi me un se dua kerwa sakte hai pure clarification ke liye you tube pe jaker Er mohammad ali mirza saheb ka waseela aur tawassul ka vedio dekh le sab doubt clear ho jayega bhai In sha Allah Assalamoalaikum
@rajputfoundation9348
@rajputfoundation9348 6 жыл бұрын
اسلام و عیکم جناب۔۔ میرا ایک سوال ہے پلیز رہنمائی فرما دیجیے۔ میرا سوال یہ ہے کہ زیر ناف بال کتنے اور کس کس جگہ سے کاٹنے چاھیں؟
@AbcXyz-ln5lk
@AbcXyz-ln5lk 6 жыл бұрын
انبیاء کے علم و مقام و مرتبے اور ان کی حدود قیود کا ادراک کسی انسان کو نہیں ہو سکتا. جو لوگ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو امام الانبیاء مانتے ہیں تو وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ انبیاء کی امامت کرانا اور انبیاء علیہ السلام کا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اقتداء میں اگھٹا ہونا بھی حاضر ناظر اور حیات کی نورانیت پر دلیل ہے. ہمارا عقیدہ ہیکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اس جہان فانی سے وفات پا گئے ہیں اور وہ اپنی قبر اطہر میں زندہ جاوید ہیں اور روحانی طور پر بھی ہر ایک مومن کے دل میں بطور ایمان کے زندہ ہیں اور وہ اللہ کے اذن سے جہاں چاہیں تصرف فرما سکتے ہیں کہ جس طرح ہزاروں لاکھوں سال پہلے فوت ہونے والے انبیاء رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اقتداء میں شب معراج نماز ادا کرنے کے لئے عالم برزخ سے عالم دنیا میں تشریف فرما ہوئے اور حضور نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو شرف امامت بخشا. واللہ اعلم و رسول اعلم اور دوسرا یہ جو آپ تاویلات گھڑتے ہیں نا کہ ہاتھ کیوں نہ فلاں کے لئے نکلا وغیرہ وغیرہ .... اس کے جواب کے لئے وہ حدیث کہ جو موسی اور آدم علیہ السلام کا مباحثہ ہوا تھا تقدیر کے باب میں وہی کافی ہے.
@coollnaveed5957
@coollnaveed5957 5 жыл бұрын
Wallah ye sacha waqia h
@sahilsam4008
@sahilsam4008 6 жыл бұрын
Mashallaha Mohd Ali Bhai allaha ap ko mare ummar dee
@samsb8781
@samsb8781 3 жыл бұрын
A little mistake Farishto ne Hazrat Adam ko sajda Allah ke hukam se Kia or maybe kyun ke hum ashraf ul makhluqat hai Lekin main cheez ke Allah ne hukm Kia Wo farishto or jino ko tha Insano ko nahi Is se Pata chlta hai ke insan kisi insan ko sajda nahi kr skta
@ErIlyasAhmad21
@ErIlyasAhmad21 6 жыл бұрын
بہت خوب جناب 👌 👌 👌
@akhtarhussainmashraqihussa7466
@akhtarhussainmashraqihussa7466 6 жыл бұрын
Ali Bhai aap kay followers India aur Bangladesh main bhi hain lehza aap jo punjabi alfaaz ya mahawaray boltay hain uska urdu trjumah bhi saath hi saath kar dya karen. Shukrya.
@asadhussain2874
@asadhussain2874 6 жыл бұрын
Salam ali bhai se 1 question puchna he ehle tashi jo zohrain aur magerbain prhte hen is k bare me btaen k ye thek he q k hajj me b mila k prhte hen na zoher aur aser Magrab aur isha plzz rply
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Жыл бұрын
Ma sha Allah....👍🌹❣
@genker9
@genker9 6 жыл бұрын
Jazak Allah Kheiran, Sheikh Muhammad Ali
@junaidjani5580
@junaidjani5580 6 жыл бұрын
very good work ali bhai
@syedaamiryoutube3292
@syedaamiryoutube3292 4 жыл бұрын
🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷 🟣 *AQAEDA HYATUL AMBIYA* [[ *References are in bottom* ]] (1) *Hmare Nabie kreem sallallahoalaihewasallam badj wesal apne Qabr e Anwar mein use trh hayat hain, jaise Aaj se kmo besh 1400 Saal phle es dunya mein rooh aur jesm ke mjmue ke sath maujud the aur Ambiya ke jesm belkul slamt rhte hain.* (2) Aap Apne Qabr e Anwar mein nemaz aur degar ebadat ada frmate Hain aur Allah ta'ala ke jaat o sefat ke mushde mein mustagrq rhte hain aur Aap ko rizq diya jata hai. (3) Aap pr aapke ummat ke Aamal pesh kiye jate hain , ache aamal dekhkr Aap khus hote Hain aur Allah ke hamd krte hain aur Bure aamal dekhkr gamgeen hote Hain aur apne ummat ke liye bakhsis o magfert ke dua frmate Hain. (4) Jb koi aapka ummati Roza e Rasool pr hazir hota hai to Aap use na serf phchante hain blke uske qalb ke khtraat pr bhi Allah ke ata se waqif ho jate Hain. Aur jb wo aapko Salam krta hai to use baqaida sunte hain aur uska jbab bhi enayt frmate Hain aur uske sefares frmate Hain. (5) Jb koi dur se aap pr Durud o Salam pesh krta hai to Faristey use aap ke barghah mein phunchate hain, mgr Faristey Ka durud pesh krna ye aapke aezaj ke liye hai, wrna khud bhi hmare Aaqa dur ke aawaj ko Allah ke ata se sun'ne pr Qudrat rkhte Hain. (6) Allah ke ata se Aap Puri qayenaat ko es trh mulaheja frmate Hain jaise ke koi apne hatheli ko dekhe aur puri Qayenaat mein tsrruf bhi frmate Hain aur Qayenaat mein jhn se bhi koi aapke trf motawjjh hota hai Aap bhi uske trf motawjjh hote hain aur uspr njr e krm frmate Hain... {{ Ye sari Batein Mustnd ,Shi aur Motabr Ahadees se sabit hain, agr dlayl aur bhi Hain mgr haq ke talib ke liye etna bhi kafi hai :- }} *References & Conclusion from* ::--- (1 & 2) Musnd e Abu yala ,h-3425, Mjmauj jwaed-V8,P-211, Tarekh e Dmeshq Al qabeer ,h-3511 , Imam Baheki ( Hayatul Ambiya, P-3 ) , Silsila Ahadees e sheha, h- 621 }} , sunan Abu daud 1531, Ibne Maza-1085 & 1637 , Muslim V2,P-268 .....etc (3) :- Musnad e Bajjar, h-845 , Musnde Ahmed -3666 , Kanjul umal-V-11,P-407 , jameus sageer- , Al Bedaya wn Nehaya- V4,P-257 , Tabqatul Qubra- V2,P-194...etc (4) Abu Daud-h-2041 , Musnd Ahmed-V2,P-527 ,. Bukhari Shreef- , (5) :- Abu daud-1047 , Musnd e Abu yala-,h-6761 , Al Mojamul Ausat ,h-8030 , ... (6) :- Muslim shreef- V1,P 94, Mojamul Qabeer-h-31,971 , Mjmauj jwaed-V8,P-277 ., Bukhari-349 , Muslim ,h-163, ... *Note* :- *Ye njryaat ksi 1 shks ke jaati raye nhi hain blke en Njryaat aur Hadeeson ko 1500 Saal ke Besumaaraur bre bre Aulama , Foqaha aur Muhaddesein e Islam ne Qabool kiya hai aur apne kitabon ke jenat bnae hai*.... {{{ *READ & SHARE FOR SWAB E JARIYA* }}
@sayedanwarulhassan4252
@sayedanwarulhassan4252 4 жыл бұрын
Aapke comment pe is engineer Ali ki himmat nahi Hui comment krne ki ya koi jawab ho to dene ki qki hoga nahi jawab 😂
@sanakhan-ze1zp
@sanakhan-ze1zp 6 жыл бұрын
True masallah
@asifhameed334
@asifhameed334 3 жыл бұрын
Ali bhai Allah Kareem bless you
@zeeshanahmed6314
@zeeshanahmed6314 3 жыл бұрын
Allah ky elwa ksi sy be dua mangna shirk hai, Dua ebadat hai aur Ebadat Allah klye.
@bilaljj1578
@bilaljj1578 6 жыл бұрын
Al madad ya nabi ap par darood aur salam
@itstheory2756
@itstheory2756 6 жыл бұрын
aap iss halat mai agar maray tu mai yakeenan aap say milay ao ga qiyamat k den
@faiqarana898
@faiqarana898 6 жыл бұрын
Assalam O Alikum sir ! Mera apsay 1 question hai , Kya jb nikah (ki ayat) parrhaya jata hai to lrki ko Bhi nikah ki ayat parrhni hoti hin ya sirf Qabol hai kehna hota hai ? ,plz with reference btain , Kya lrki ka beger nikah ki ayat parrhay nikah ho jata hai ??
@usmangazi9694
@usmangazi9694 6 жыл бұрын
السلام عليكم و ر حمة الله و بركاته انجینیر صاحب! مرنے کے بعد کیا ہو گا(after death) کیا اس پر آپ کا کوئی لیکچر رکارڑ ہے ـ اگر ہے تو اس کا سیریل نمبر چاہئے ....
@S.W63
@S.W63 4 жыл бұрын
Ali Bhai ye shah g knsy firqy sy ye lacture ky bech mn bolty rahta hy
@syedali7955
@syedali7955 4 жыл бұрын
Kash darg paraston e bat samaj ajae Ameen eng. Saheb jazak allah
@rahibhat451
@rahibhat451 6 жыл бұрын
Jaza Kallah Ali Bhai
@fakharmanzoor
@fakharmanzoor 6 жыл бұрын
Awsome...logical
@ammadulhassan9713
@ammadulhassan9713 Жыл бұрын
MASHALLAH TABRAK ALLAHA
@mozammelhossain2805
@mozammelhossain2805 6 жыл бұрын
Ali vae Allah apke Omar draz kare.
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Жыл бұрын
💯 feesad mujadad ali bhai....👍🌹❣
@ghufify
@ghufify 6 жыл бұрын
Mai to Maalik hi kahunga ke ho maalik ke habib, Mehboob o muhibb me nahi kuchh tera mera... Bhai Ishq e nabi sikhaye logo ko yeh aapko muqammal musalman bana dega... Ya RasoolAllah karam.
@farukhawan2447
@farukhawan2447 6 жыл бұрын
Great man, sab sach hai,
@simmalnaseeb5890
@simmalnaseeb5890 4 жыл бұрын
SubhanAllah
@ahmed_khan9000
@ahmed_khan9000 6 жыл бұрын
Haq GO Aalim Hai Ali Bhai
@yawarriaz5267
@yawarriaz5267 6 жыл бұрын
Ahmed Khan bad go hai ye
@kaleemjutt441
@kaleemjutt441 6 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@zulfiqarjamani3614
@zulfiqarjamani3614 6 жыл бұрын
Mirza sahib apka shumar is sadi k zabardast mohkikin me kia jata he
@yunuswarunkar24
@yunuswarunkar24 6 жыл бұрын
Jazak Allah ali Bhai
@AbdulShakoor-wo6qe
@AbdulShakoor-wo6qe 6 жыл бұрын
He is right Ali the great
@AhmadAli-cv1ok
@AhmadAli-cv1ok 6 жыл бұрын
MashaAllah bahut achcha
@jiyaa_rajput
@jiyaa_rajput 6 жыл бұрын
Appreciateable 👏💖💓👌
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 2 жыл бұрын
Haaq goo Aalim e deen....👍🌹❣
@naveedhomekitchen8996
@naveedhomekitchen8996 6 жыл бұрын
Me Ahle hadees hn lakin apko zaror sunta hn. u r great i like u
@shoaibshah5805
@shoaibshah5805 6 жыл бұрын
Is main koi bari baat nahi hay yeah bhi wahabi hay
@shoaibshah5805
@shoaibshah5805 6 жыл бұрын
Safdar khan jo apnay matlab ki aur apnay aqeeday k mutabiq ayat o hadees paish karay us ko wahabi kehtay hain. Ayat ki asal ko nahi samajhtay jo ayat button k liyay utri hain unko ambiya ikram pe lagatay hain. Unko wahabi kehtay hain. Jo apnay ilawa aglay pichlon pe laan kartay hain unko wahabi kehtay hain
@shoaibshah5805
@shoaibshah5805 6 жыл бұрын
Safdar Khan tum logon ko shirk ki itni beemari hogaye hay k tum logon ne ambiya ikram k waldain ko bhi nahi bakhsha. Tum apni history dekho gay to 1710 tak he milay gi. Us se pehlay ahle sunnat waljamat he hay. Galat interpretation mat karo. Tumhara plumber pichlay saray buzurgan e deen ko jhoota kehta hay.jinhen muslim umma maautbar manti hay. Apnay matlab ki baat sirf manta hay. Khud interpretation karta hay aur apnay app ko champion samajhta hay. Isko bol manazra kar le sunni alim se.
@shoaibshah5805
@shoaibshah5805 6 жыл бұрын
Safdar Khan musalmano ki akhri khilafat, khilafat e usmania he thi un tak ka aqeeda bhi ahle sunnat waljamat ka aqeeda he tha. Baki rahi tum logon ki baat to ja k memoirs of mr hempher confession of british spy parh lo sab pata chal jaye ga k tum loag kon ho. Tumharay plumbler ne imam abu hanifa ko nahi baksha. Rahi baat k is ne quran o hadees khol k bata di hay. Is ne tumhen yeah hadees nahi bataye k jis ka mafhoom hay k nabi pak sallah o alaihwasallam ne dekha k moosa alaihsalam apni qabar main namaz parh rahay thay. Quran kareem ki ayat ki baat kartay ho to is ne min doonillah ka tarjuma ambiyaikram or nabi wali kiya hay to sawal yeah hay k aik aur ayat main hay k tum aur tumharay min doonillah jahanam ka endhan banen gay is k baray main kiya khayal hay. Is main bhi nabi aur ambiya ikram ko fit karo gay
@shoaibshah5805
@shoaibshah5805 6 жыл бұрын
Safdar Khan yeah qayamat ki nishani hay k aglay walay pichlon pe lanat bhejen gay yeah is ki perfect example hay. Aur yeah bhi hay kuch loag quran parhen gay lekin wo un k halaq se neechay nahi utray ga. Khud parho aqeeda side pe rakho aur khud tehqeeq karo. Baki koi musalman shirk nahi karta.nabi pak ne farmaya jis ka mafhoom hay mujhay dar hay k meri ummat duniya ki zindagi main gum ho jaye gi.
@mclaren1969
@mclaren1969 6 жыл бұрын
Engineer Saab In Sha Allah aapki islah ke liye ham bhi Jald kuch series of videos launch Karenge on various Islamic subjects jismein aapki bhi islah hogi....yaqeenan aapne kuch ache bhi Kaam kiye Hain lekin Roohaniyat ke maamle Mein aap kamzor Hain bahut kamzor Hain
@sunnihanfi9739
@sunnihanfi9739 6 жыл бұрын
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ امام ابویعلی فرماتے ہیں کہ ہم سے ابو الجہم الا زرق بن علی نے وبیان کیا ۔ وہ فرماتے ہیں ہم سے یحییٰ بن ابی بکیر نے بیان کیا۔ وہ فرماتے ہیں کہ ہم سے مستلم بن سعیدؒ نے بیان کیا۔ وہ حجاجؒ سے اور وہ ثابت بنانی سے اور وہ حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا الانبیاء احیاء فی قبورہم یصلون۔ ( شفاالسقام ص134) حیات الانبیاء للبیہقی، خصائص الکبری جلد 2ص281، فتح الباری جلد6ص352، فتح الملہم جلد1ص349،۔ حافظ ابن حجر عسقلانی فرماتے ہیں و صححہ البیہقی امام بیہقی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ فتح الباری جلد ۶ ص352علامہ ہیثمی فرماتے ہیں ابویعلی کی سند کے سب راوی ثقہ ہیں۔ علامہ عزیزی لکھتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے۔ ملا علی قاری ؒ لکھتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے
@hussainwali1585
@hussainwali1585 3 жыл бұрын
O pagal allama behki ki kitab se tasih dikha oar allama zehbi farmatay hai ye riwayat munkar hai oai ibn hijar ne kaha. Musatalam bin seed khata karta tha oar shah abdul aziz ne kha 3 darje ki kitabon ke khilaf ijma ho gaya arzak bin ali wehmi tha
@hussainwali1585
@hussainwali1585 3 жыл бұрын
Mula ali qari baaz cheezon main mutafarad tha oar azeezi muhadas hi nahi
@hussainwali1585
@hussainwali1585 3 жыл бұрын
Allama ibn qayam oar ibn hijar asqalani ne kaha munkar lisan ul mizan jild 2
@ranaabid9147
@ranaabid9147 6 жыл бұрын
Mashallah
Life STORY of Engineer Muhammad Ali Mirza ??? Mein SUNNI & SHIAH say nikal ker MUSLIM kewn hoa ???
43:22
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,7 МЛН
Hayat-un-NABI ﷺ ka Saheh AQEEDAH ??? Qaber-e-RASOOL ﷺ ki HAZIRI ??? (An ILMI Reply to BOL Tv ULMA)
30:47
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 103 М.
pumpkins #shorts
00:39
Mr DegrEE
Рет қаралды 109 МЛН
DID A VAMPIRE BECOME A DOG FOR A HUMAN? 😳😳😳
00:56
Who’s the Real Dad Doll Squid? Can You Guess in 60 Seconds? | Roblox 3D
00:34
World‘s Strongest Man VS Apple
01:00
Browney
Рет қаралды 56 МЛН
Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? NABION kay Jismon ko MATTI nahin khati ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza)
18:38
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 25 М.
😍 Reply To Barelvi Ulma On " Ghous e Azam Kon " ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
20:05
RAAH-e-HIDAYAT [Engineer Muhammad Ali Mirza]
Рет қаралды 743 М.
Program Ghamidi | Concept of Satan | شیطان کا تصور | Javed Ahmad Ghamidi
1:17:06
Untold Story of The Commander Queen Noor Jahan | @raftartv
32:21
5-Mas'alah: HAYAT-un-NABI ﷺ say motalliq Saheh AQEEDAH aur FIRQAWARANA Nazriat ka TAHQEEQI Jaizah
1:52:30
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 123 М.
❤️ Maulana Tariq Jamil حفظہ اللہ Hair Transplant ? 🔥 Tattoo, Wig & Teeth Braces ? Engr. Muhammad Ali
49:28
Hayat-un-NABI ﷺ ka AQEEDAH ??? Hazrat YOUSUF علیہ السلام ki LAASH ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza
36:49
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,6 МЛН
Kia Imam Abu Hanifah رحمہ اللہ bhi RAFA-ul-YADAIN kertay thay ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
25:07
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 548 М.
pumpkins #shorts
00:39
Mr DegrEE
Рет қаралды 109 МЛН