Hazrat Ameer Muawiyah ki Azmat Aur Shia Raafzi Ki Haqeqat || Mufti Zarwali khan

  Рет қаралды 1,463

Noor e Nabvi tv

Noor e Nabvi tv

Күн бұрын

Пікірлер: 1
@NaeemIrum
@NaeemIrum 3 ай бұрын
میں ایک گناہ گار شخص ہوں ۔ لیکن کچھ باتیں دل و دماغ نہیں مانتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ معاملات علماء کرام ہی نفس کی پیروی کرتے ہوئے خراب کرتے ہیں۔ مثلآ حضرت علی (رض اللّہ تعالیٰ عنہ) اور جناب امیر معاویہ کا موازنہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔ میں کچھ باتیں سامنے رکھتا ہوں۔ 1) جب میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دینِ اسلام کی تبلیغ شروع کی تو پہلے تین اسلام لانے والوں میں حضرت علی بھی شامل تھی۔ (باقی دو، حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا، حضرت زید رضی اللّہ تعالیٰ عنہ) ۔ حضرت علی حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے زیرِ سایہ بڑے ہوئے۔ تین سال بعد جا کہ ایک اور عظیم ہستی دائرہ اسلام میں داخل ہوئی جن کو دنیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کے نام سے جانتی ہے۔ 2) حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ تمام غزوات میں شامل ہوئے، سوائے غزواہ تبوک کے۔ اس کی وجہ بھی سب جانتے ہیں ۔ وہ الگ بات ہے اس وقت کے منافقین کچھ اور باتیں کرتے تھے آج بھی ان منافقین کے پیرو کار موجود ہیں۔ 3) حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کی شان خیبر کے معرکے کے وقت اور بلند ہوتی ہے ۔ جب حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم اس کے ہاتھ میں دوں گا جو اللّہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللّہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں ۔ میرے آقا حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جگہ فرمایا کہ جنت میں میرا پڑوسی علی ہو گا۔ یعنی جو اعلیٰ مقام حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا ہو گا اس کے پڑوس میں حضرت علی ہوں گے۔ 4) حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا جنت کی عورتوں کی سردار۔ آپ رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کے صاحبزادے امام حسن و حسین رضی اللّہ تعالیٰ عنہ جنت کے نوجوانوں کے سردار ۔ اور یاد رہے کہ جنت میں تمام امتی جوان ہی ہوں گے۔ 5) اللّہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو علم کی بدولت فرشتوں پہ فضیلت بخشی اور فرشتوں نے سجدہ کیا۔ یاد رہے کہ علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کی میراث علم ہی ہے۔ ہر صحابی کو ایک خاص فن حاصل تھا۔ کوئی صدیقِ اکبر، کوئی فاروق اعظم اور کوئی شرم و حیا کا پیکر۔ لیکن حضرت علی کا خاصہ ان کا علم تھا، عاجزی تھی، انکساری تھی، شجاعت تھی، دلیری تھی۔ 5) حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کے متعلق میرے آقا صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے۔ جناب امیر معاویہ فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوئے۔ کیا جناب امیر معاویہ اس صحابی رسول کے برابر ہو سکتے ہیں۔ جنہوں نے دو ہجرتیں کی۔ اسلام کے شروع میں ہونے والے ظلم و ستم برداشت کیے۔ شعب ابی طالب میں سخت وقت گزارا۔ غزوات میں حصہ لیا۔ حضرت سعد بن ابی وقاص، حضرت عمار بن یاسر، حضرت اب عبیدہ رضی اللّہ تعالیٰ عنہ ان عظیم صحابہ کی کبھی کسی نے شان بیان نہیں کی۔ جناب امیر معاویہ کے والد اب سفیان جو حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے سخت دشمن تھے اور فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوئے۔ جناب امیر معاویہ کا بیٹا یزید جو دنیا بھر میں ایک گالی کے طور سے جانا جاتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں اتنے عظیم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو چھوڑ کے لوگ جناب امیر معاویہ کی شان الگ سے کیوں بیان کرتے ہیں۔ ہمارے کئی علماء کرام کے دل کو مرض لگا ہوتا ہے۔ وہ چیزوں کو جانتے ہوئے بھی چھپاتے ہیں۔ کئی لوگ یہ بیان سن کے خوش ہوں گے واہ واہ کریں گے۔۔ کیوں؟؟ کیونکہ انہیں خود سے پڑھنے کا شوق نہیں اور نہ ہی وہ خود سے سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کئی چیزیں عقل سے نہیں پرکھی جا سکتی اور نہ ہی ماتھے پہ موجود آنکھوں سے دیکھی جا سکتی ہیں۔ کئی چیزوں کو سمجھنے کے لیے اللّہ تعالیٰ کے سامنے رونا پڑتا ہے۔ دل کی آنکھوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے جسے ہم بصیرت کہتے ہیں۔ اللّہ تعالیٰ کا ڈر اس کے حبیب صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت دل میں ہو گی تو دل نرم ہو گا اور اللّہ تعالیٰ نرم اور زرخیز زمین پر ہی پھول اگاتا ہے۔ اللّہ تعالیٰ ہم لوگوں پہ رحم فرمائے۔ ہمارے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Shahadat e Hussain || Mufti Zarwali Khan
17:00
Noor e Nabvi tv
Рет қаралды 6 М.
Хасанның өзі эфирге шықты! “Қылмыстық топқа қатысым жоқ” дейді. Талғарда не болды? Халық сене ме?
09:25
Демократиялы Қазақстан / Демократический Казахстан
Рет қаралды 334 М.
Smart Sigma Kid #funny #sigma
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 19 МЛН
А что бы ты сделал? @LimbLossBoss
00:17
История одного вокалиста
Рет қаралды 9 МЛН
Friday Bayan | 27-10-2023 | Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani RA | Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
25:37
Shia vs Sunni Munazra On imamat in Shia books
1:41:59
vali-ul-asar urdu
Рет қаралды 2,8 М.
Entihayee Jame or Mukhtasir Tareen Wazeefa by mufti Zarwali khan
8:31