Hazrat Ji Maulana Muhammad Yousuf Kandhalvi Rahmatullah Alayh Ka Nayab Bayan

  Рет қаралды 18,312

Buzurgan e Deen

Buzurgan e Deen

Күн бұрын

Пікірлер: 37
@beautyofthenature2041
@beautyofthenature2041 2 ай бұрын
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
@hafizowaiskanshimeerut6926
@hafizowaiskanshimeerut6926 11 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت جی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
@tragwaltragwal3672
@tragwaltragwal3672 2 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی صاحب رحمہ اللہ تعالی علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
@mohammadaltamash2959
@mohammadaltamash2959 Жыл бұрын
ye mulana yousuf sahab r h ka hi bayaan hai 1 janny walay nay bhi tasdiq ki hai baqi agr aap ny un ki baaten buzurgon say suni hon tu aap ko baayan main wo bateen milengi , aapko yaqeen aajayega allah un par karoron rahmateen nazil farmayen or jinhon ny hum tak puhchaya allah unhe bihtreen jazaye khair ataa farmaye bilkhusos mulana umair sahab ko
@AhmedZaman-p7r
@AhmedZaman-p7r 22 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس بیان کی تاریخ اگر معلوم ہے تو عنائیت پر مشکور ہوں گا۔جزاک اللہ۔وسلام
@muddassirahmed3342
@muddassirahmed3342 Ай бұрын
video ke andar likha hai ke ye maulana yusuf DEHALWI ka bayan hai. Hamaray Hazrat jee KANDHALWI hain. DEHALWI nai
@sadanshaikh6175
@sadanshaikh6175 Жыл бұрын
Hazrat maulana yusuf sahab toh nizamuddin banglewali masjid me rehte the aur yeh maulana sahab keh rahe hai mera ghar jama masjid ke paas tha ? Yeh vaazeh kardelijiye pls
@businessplans2510
@businessplans2510 Жыл бұрын
بالکل یہ حضرت مولانا یوسف کاندھلوی ہیں سوفیصد
@buzurganedeen7334
@buzurganedeen7334 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی رحمة الله علیہ کےبیان پر لوگ مختلف کمنٹس کررہے ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم لوگ جنہوں نے یہ بیان یوٹیوب پر اپلوڈ کیاہے اس بیان کےبارے میں مکمل معلومات آپ حضرات کو فراہم کر دیں، در اصل یہ بیان ہم نے کسی بھی نیٹ کے ذریعہ سے حاصل نہیں کیا، بلکہ یہ بیان تقریباً پینتیس ۔ چالیس سال سے کیسٹ کی شکل میں میرے والد صاحب( جو جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں استاد ہیں)،انکے پاس تین کیسٹوں میں محفوظ تھا، اور یہ کیسٹیں اس زمانے سے ہمارے گھر میں محفوظ تھیں جبکہ نیٹ کا دور نہیں تھا، اور جس زمانے میں فیک بیان بنانےکا کوئ رواج نہیں تھا، اور ان کیسٹوں کےحضرت جی مولانا یوسف صاحب کاندہلوی رحمہ اللہ ہی کا بیان ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ: انہوں نے یہ بیان 1960 کے قریب کے زمانے میں کیا ہے، اور یہ بات انہوں نے اس بیان میں خود بیان کی ہے کہ پاکستان کو بنے ہوئے تقریبا 13 سال ہو گئے ہیں، 1960 میں ہی تقریباً 13 سال ہوئےتھے،اور اس میں انہوں نے خود اپنا نام مولوی یوسف بیان کیا ہے، اور اس میں انہوں نے خود ایک موقعہ پر یہ فرمایاہے کے میں داعی ہوں داعی ،آگے بیان میں آپ سنیں گے یہ بات انہوں نے خود کہی ہے۔ اور غور کریں کہ اس زمانے میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کے علاوہ کون ایسا بڑا داعی اور مبلغ تھا جو مولانا یوسف کے نام سے معروف ہو۔ اور ایک سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندہلوی رحمة الله علیہ کے ایک شاگرد جو میرے والد صاحب کے پھوپھا تھے، یعنی حضرت مولانا قاری فرید الدین صاحب رحمة اللہ علیہ (جو مدرسہ امینیہ دھلی کے بانی مولانا امین الدین رحمة اللہ علیہ کے پوتےبھی تھے۔اور انہوں نے بچپن میں نظام الدین میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ سے باقاعدہ سبق پڑھا تھا) انکو یہ کیسٹ سنائ گئی تو انہوں نے کہا کہ " حضرت جی کا بیان سن کرطبعیت باغ باغ ہو گئی " تو یہ بڑا ثبوت ہے کہ جو حضرت جی کے خاص شاگرد تھے اور انہوں نے بچپن میں حضرت جی سے باقاعدہ سبق پڑھا تھاوہ بھی اس کے بارے میں سن کر ہی پہچان گئے کہ یہ حضرت جی ہی ہیں۔ اور ایک بات یہ بھی ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ کا زمانہ پانے والے بعض اکابر سے میرے والد صاحب نے خود سنا کہ حضرت جی تین تین گھنٹے کا لمبا بیان فرماتے تھے۔اور یہ بیان بھی تقریبا اتناہی طویل ہے۔ اور دراصل یہ کیسٹ جب ٹیپ ریکارڈ میں ہم سنتے ہیں، تو اس کی آواز بہت اونچی ہے، اوربہت زوردار ہے، لیکن کمپیوٹر میں کنورٹ کرکے جب ہم نے یوٹیوب پر ڈالنے کے لیے اسکے کلپ بنائے تو آواز ہمیں ہلکی کرنی پڑی کیونکہ پرانی کیسٹ تھی، اس لئے آواز کو اگر اونچا کیا جاتا تو پوری طرح صاف آواز نہیں رہتی، اس لئے آواز کو تھوڑاسا ہلکا رکھا گیا۔ تو یہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ حضرت جِی ہی کا بیان ہے۔ نیز اگر حضرت جی رحمہ اللہ کے صحبت یافتہ کوئی بزرگ ابھی بھی حیات ہوں تو ان سے تصدیق کی جاسکتی ہے۔ هذا ما عندنا والله أعلم (ہمیں جو معلومات تھیں وہ ہم نے پیش کردیں، باقی اللہ ہی سب سے زیادہ جاننے والا ہے) السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
@umaimaandafra1712
@umaimaandafra1712 Ай бұрын
یہ حضرت جی کا بیان نہیں ھے کسی اور بزرگ کا ھوگا آپ سے غلطی ھوئ ھے تحقیق کر لیں
@skajfarAl
@skajfarAl Жыл бұрын
Kiya hajrat moulana ilyas sahab rahmatullahi k sagab jade moulana yousoof sahab rahmatullahi ki awaaz hai
@businessplans2510
@businessplans2510 Жыл бұрын
Yes
@abdulrof6866
@abdulrof6866 2 жыл бұрын
Awaz change dekri na
@mohdayoub1798
@mohdayoub1798 Жыл бұрын
یہ ہرگز مولانا یوسف رحمت اللہ علیہ کا بیان نہیں ہے
@altafahmed7838
@altafahmed7838 Жыл бұрын
Beshak
@businessplans2510
@businessplans2510 28 күн бұрын
یہ انکا بیان ہے مجھے معلوم ہے بھائی
@qazinoorulamin5674
@qazinoorulamin5674 Жыл бұрын
یہ حضرت جی مولانا محمد یوسف دہلوی رحمہ اللہ تبلیغی جماعت کے امیر دوم کا ہی بیان ہے اعتماد کریں
@ummatmuhammad6246
@ummatmuhammad6246 Жыл бұрын
حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی ھے د ھلوی نھی تھے
@Ms-pn8zc
@Ms-pn8zc Жыл бұрын
یہ کوئی اور مولانا یوسف ہیں بھائی یہ خود فرما رہے ہیں کہ میں بعد عشاء قران کا ترجمہ بیان کرتا تھا ۔جبکہ۔م یوسف کاندھلوی رح بعد عشاء حیاة الصحابہ پڑھا کرتے تھے ۔ میں بغور مکمل بیان سنا کہیں سے مولانا یوسف کاندھلوی نہیں لگ رہے ہیں ۔اس بیان میں کئی ایسی باتیں ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے یہ کوئی اور صاحب ہیں۔ یہ صاحب دہلی جامع مسجد کے پاس اپنا گھر بتا رہے ہیں جبکہ یوسف کاندھلوی صاحب ساری عمر نظام الدین میں رہے۔ نظام الدین دہلی جامع مسجد سے بہت دور ہے .اس زمانہ میں دہلی شہر سے نظام الدین باہر تھا ۔ ایک جگہ یہ بھی فرمارہے ہیں کہ ؛دلی سے مفسر قرآن آیا ۔ بجر حال کاندھلوی صاحب نہیں ہیں۔ ایک جگہ فرمارہے ہیں کہ ایک صاحب مجھے تلاش کرتے کرتے دہلی جامع مسجد پہنچے جب کہ کاندھلوی کو دنیا جانتی تھی کہ مرکز نظام الدین میں رہتے ہیں ۔
@zafarullahkhan1092
@zafarullahkhan1092 2 жыл бұрын
Mulana yousaf sab nahe hai Bhai ja
@buzurganedeen7334
@buzurganedeen7334 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی رحمة الله علیہ کےبیان پر لوگ مختلف کمنٹس کررہے ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم لوگ جنہوں نے یہ بیان یوٹیوب پر اپلوڈ کیاہے اس بیان کےبارے میں مکمل معلومات آپ حضرات کو فراہم کر دیں، در اصل یہ بیان ہم نے کسی بھی نیٹ کے ذریعہ سے حاصل نہیں کیا، بلکہ یہ بیان تقریباً پینتیس ۔ چالیس سال سے کیسٹ کی شکل میں میرے والد صاحب( جو جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں استاد ہیں)،انکے پاس تین کیسٹوں میں محفوظ تھا، اور یہ کیسٹیں اس زمانے سے ہمارے گھر میں محفوظ تھیں جبکہ نیٹ کا دور نہیں تھا، اور جس زمانے میں فیک بیان بنانےکا کوئ رواج نہیں تھا، اور ان کیسٹوں کےحضرت جی مولانا یوسف صاحب کاندہلوی رحمہ اللہ ہی کا بیان ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ: انہوں نے یہ بیان 1960 کے قریب کے زمانے میں کیا ہے، اور یہ بات انہوں نے اس بیان میں خود بیان کی ہے کہ پاکستان کو بنے ہوئے تقریبا 13 سال ہو گئے ہیں، 1960 میں ہی تقریباً 13 سال ہوئےتھے،اور اس میں انہوں نے خود اپنا نام مولوی یوسف بیان کیا ہے، اور اس میں انہوں نے خود ایک موقعہ پر یہ فرمایاہے کے میں داعی ہوں داعی ،آگے بیان میں آپ سنیں گے یہ بات انہوں نے خود کہی ہے۔ اور غور کریں کہ اس زمانے میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کے علاوہ کون ایسا بڑا داعی اور مبلغ تھا جو مولانا یوسف کے نام سے معروف ہو۔ اور ایک سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندہلوی رحمة الله علیہ کے ایک شاگرد جو میرے والد صاحب کے پھوپھا تھے، یعنی حضرت مولانا قاری فرید الدین صاحب رحمة اللہ علیہ (جو مدرسہ امینیہ دھلی کے بانی مولانا امین الدین رحمة اللہ علیہ کے پوتےبھی تھے۔اور انہوں نے بچپن میں نظام الدین میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ سے باقاعدہ سبق پڑھا تھا) انکو یہ کیسٹ سنائ گئی تو انہوں نے کہا کہ " حضرت جی کا بیان سن کرطبعیت باغ باغ ہو گئی " تو یہ بڑا ثبوت ہے کہ جو حضرت جی کے خاص شاگرد تھے اور انہوں نے بچپن میں حضرت جی سے باقاعدہ سبق پڑھا تھاوہ بھی اس کے بارے میں سن کر ہی پہچان گئے کہ یہ حضرت جی ہی ہیں۔ اور ایک بات یہ بھی ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ کا زمانہ پانے والے بعض اکابر سے میرے والد صاحب نے خود سنا کہ حضرت جی تین تین گھنٹے کا لمبا بیان فرماتے تھے۔اور یہ بیان بھی تقریبا اتناہی طویل ہے۔ اور دراصل یہ کیسٹ جب ٹیپ ریکارڈ میں ہم سنتے ہیں، تو اس کی آواز بہت اونچی ہے، اوربہت زوردار ہے، لیکن کمپیوٹر میں کنورٹ کرکے جب ہم نے یوٹیوب پر ڈالنے کے لیے اسکے کلپ بنائے تو آواز ہمیں ہلکی کرنی پڑی کیونکہ پرانی کیسٹ تھی، اس لئے آواز کو اگر اونچا کیا جاتا تو پوری طرح صاف آواز نہیں رہتی، اس لئے آواز کو تھوڑاسا ہلکا رکھا گیا۔ تو یہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ حضرت جِی ہی کا بیان ہے۔ نیز اگر حضرت جی رحمہ اللہ کے صحبت یافتہ کوئی بزرگ ابھی بھی حیات ہوں تو ان سے تصدیق کی جاسکتی ہے۔ هذا ما عندنا والله أعلم (ہمیں جو معلومات تھیں وہ ہم نے پیش کردیں، باقی اللہ ہی سب سے زیادہ جاننے والا ہے) السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
@mohammadaltamash2959
@mohammadaltamash2959 Жыл бұрын
aap bata dain q nhe hai
@habeeburrahman2073
@habeeburrahman2073 Ай бұрын
یہ مولانا محمد یوسف صاحب کی آوازہےنہ لہجہ ہےنہی اندازہے یہ کسی کی جعل سازی ہے اللہ اسےہدایت دے
@abdulrof6866
@abdulrof6866 2 жыл бұрын
Moulana Yusuf sab khandlvi ka
@abdulrof6866
@abdulrof6866 2 жыл бұрын
Kya molana yusuf sab rh ka bayan hai
@buzurganedeen7334
@buzurganedeen7334 2 жыл бұрын
جی بلکل
@Ms-pn8zc
@Ms-pn8zc 2 жыл бұрын
یہ کوئی اور مولانا یوسف دلی جامع مسجد کے رہنے والے ہیں ۔ یہ نظام الدین والے مولانا یوسف کاندھلوی رح نہیں ہیں
@buzurganedeen7334
@buzurganedeen7334 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی رحمة الله علیہ کےبیان پر لوگ مختلف کمنٹس کررہے ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم لوگ جنہوں نے یہ بیان یوٹیوب پر اپلوڈ کیاہے اس بیان کےبارے میں مکمل معلومات آپ حضرات کو فراہم کر دیں، در اصل یہ بیان ہم نے کسی بھی نیٹ کے ذریعہ سے حاصل نہیں کیا، بلکہ یہ بیان تقریباً پینتیس ۔ چالیس سال سے کیسٹ کی شکل میں میرے والد صاحب( جو جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں استاد ہیں)،انکے پاس تین کیسٹوں میں محفوظ تھا، اور یہ کیسٹیں اس زمانے سے ہمارے گھر میں محفوظ تھیں جبکہ نیٹ کا دور نہیں تھا، اور جس زمانے میں فیک بیان بنانےکا کوئ رواج نہیں تھا، اور ان کیسٹوں کےحضرت جی مولانا یوسف صاحب کاندہلوی رحمہ اللہ ہی کا بیان ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ: انہوں نے یہ بیان 1960 کے قریب کے زمانے میں کیا ہے، اور یہ بات انہوں نے اس بیان میں خود بیان کی ہے کہ پاکستان کو بنے ہوئے تقریبا 13 سال ہو گئے ہیں، 1960 میں ہی تقریباً 13 سال ہوئےتھے،اور اس میں انہوں نے خود اپنا نام مولوی یوسف بیان کیا ہے، اور اس میں انہوں نے خود ایک موقعہ پر یہ فرمایاہے کے میں داعی ہوں داعی ،آگے بیان میں آپ سنیں گے یہ بات انہوں نے خود کہی ہے۔ اور غور کریں کہ اس زمانے میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کے علاوہ کون ایسا بڑا داعی اور مبلغ تھا جو مولانا یوسف کے نام سے معروف ہو۔ اور ایک سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندہلوی رحمة الله علیہ کے ایک شاگرد جو میرے والد صاحب کے پھوپھا تھے، یعنی حضرت مولانا قاری فرید الدین صاحب رحمة اللہ علیہ (جو مدرسہ امینیہ دھلی کے بانی مولانا امین الدین رحمة اللہ علیہ کے پوتےبھی تھے۔اور انہوں نے بچپن میں نظام الدین میں حضرت جی مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ سے باقاعدہ سبق پڑھا تھا) انکو یہ کیسٹ سنائ گئی تو انہوں نے کہا کہ " حضرت جی کا بیان سن کرطبعیت باغ باغ ہو گئی " تو یہ بڑا ثبوت ہے کہ جو حضرت جی کے خاص شاگرد تھے اور انہوں نے بچپن میں حضرت جی سے باقاعدہ سبق پڑھا تھاوہ بھی اس کے بارے میں سن کر ہی پہچان گئے کہ یہ حضرت جی ہی ہیں۔ اور ایک بات یہ بھی ہے کہ حضرت جی مولانا محمد یوسف رحمہ اللہ کا زمانہ پانے والے بعض اکابر سے میرے والد صاحب نے خود سنا کہ حضرت جی تین تین گھنٹے کا لمبا بیان فرماتے تھے۔اور یہ بیان بھی تقریبا اتناہی طویل ہے۔ اور دراصل یہ کیسٹ جب ٹیپ ریکارڈ میں ہم سنتے ہیں، تو اس کی آواز بہت اونچی ہے، اوربہت زوردار ہے، لیکن کمپیوٹر میں کنورٹ کرکے جب ہم نے یوٹیوب پر ڈالنے کے لیے اسکے کلپ بنائے تو آواز ہمیں ہلکی کرنی پڑی کیونکہ پرانی کیسٹ تھی، اس لئے آواز کو اگر اونچا کیا جاتا تو پوری طرح صاف آواز نہیں رہتی، اس لئے آواز کو تھوڑاسا ہلکا رکھا گیا۔ تو یہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ حضرت جِی ہی کا بیان ہے۔ نیز اگر حضرت جی رحمہ اللہ کے صحبت یافتہ کوئی بزرگ ابھی بھی حیات ہوں تو ان سے تصدیق کی جاسکتی ہے۔ هذا ما عندنا والله أعلم (ہمیں جو معلومات تھیں وہ ہم نے پیش کردیں، باقی اللہ ہی سب سے زیادہ جاننے والا ہے) السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
@mohammadaltamash2959
@mohammadaltamash2959 Жыл бұрын
q nhe hain aap waja bataen
@ummatmuhammad6246
@ummatmuhammad6246 Жыл бұрын
صیح فرمایا آپ نے یہ بیان انداز مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ کے نھی ھے
@abduldesai4543
@abduldesai4543 Жыл бұрын
YE MOVLANA YUSUF SAB KADHALWI NAHI HAI
@danialkhan7313
@danialkhan7313 Жыл бұрын
یہ جھوٹ ہے کہ مولانا یوسف ہے
@khalidhayat2913
@khalidhayat2913 Жыл бұрын
انداز بیاں کہتا ہے یہ وہ نہیں ہے ۔ مولانا کے بیانات کتابی شکل میں موجود ہیں آخری بیان بھی موجود ہے لیکن ان بیانات کا یہ انداز بلکل بھی نہیں جو اسمیں ہے ۔ کچھ نہ کچھ تو دال میں کالا ہے ۔ اس دجل کے دور میں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے
@WaseemRajput-s2s
@WaseemRajput-s2s 7 ай бұрын
APP K PAS OR BIAN HO TO WO BEE SONAY
Hazratj ji maulana Yusuf sahab (r.a) per Halat Ki Karguzari Important Bayaan
36:35
Ummat- E -Mohammadiya (S A)
Рет қаралды 8 М.
Kluster Duo #настольныеигры #boardgames #игры #games #настолки #настольные_игры
00:47
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33
火影忍者一家
Рет қаралды 132 МЛН
黑的奸计得逞 #古风
00:24
Black and white double fury
Рет қаралды 27 МЛН
hazrat Maulana ghulam Mustafa jatoi wale || bahut hi khubsurat new bayan || 2024
34:09
Hazrat Ji Maulana Inamul Hasan Kandhlavi Rh | Desbury Markaz 1980
1:28:33
Iqra Media House
Рет қаралды 42 М.
1968 Life Changing Bayan || Maulana Faheem Sahab | About | Hazrat Ji Maulana Yousuf Rh
1:10:13
Maulana Sulaiman Jhanjhee Rh Ka Nayab Bayan | Rawangi Ki Baat
1:11:33
Iqra Media House
Рет қаралды 34 М.