Subhan ALLAH. ALLAH hazrat ka saya hamesha Deen pr qaim rakhe. ❤
@Tableegh29 ай бұрын
Ameen
@fahadafridi94069 ай бұрын
❤❤❤
@khalidakhan3247 Жыл бұрын
Hazrat dawla sahib ko bahot afiat mai rakhyy Ameen summa Ameen
@Usmanpatel8987 Жыл бұрын
Allh taala hamre mo ibrahim sab ki umar me barqat farma..Aur unki hame qadar karne ki toufiq ata farmav..
@zubairizubairi9629 Жыл бұрын
اللہ کی قسم میں نے اپنی زندگی میں مولانا ابراہیم دیولہ صاحب جیسی شخصیت نہیں دیکھی اور نہ سنی ھے مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس طرح بیان کرتے ہیں جیسے وہ اپنے بچوں کو سمجھا رہے ھو اور لوگوں کو ان کے سوالات کا جواب مل رہا ھوتا ھے نرمی کتنی زبردست ھے حضرت کے بیانات میں اور قرآن سے حدیث سے واقعات سے بات کو سمجھاتے ھیں ، سعد صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فوراً ہی مولانا ابراہیم دیولہ صاحب سے ملاقات کر کے رجوع کر لیں اسی میں عافیت ھے دعوت وتبلیغ میں شخصیت پرستی نہیں ھے بس کام کرتے رہیں اور دنیا سے رخصت ہوئے اوروں کی تربیت کا سبب بن جائیں گے مولانا ابراہیم دیولہ صاحب جیسے علماء دیوبند کی قدر کرلو یہ نایاب ہیرے ھیں اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو یہ علماء دیوبند دیے ہیں یہ علماء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے روحانی بیٹے ھیں
@عبدالحميد-ز1ز2م Жыл бұрын
جزاكم الله خيرا وبارك الله في جهودكم وحفظكم الله أينما كنتم محبكم من سكان الطائف