Рет қаралды 35,420
سیالکوٹ میں 114 سال پرانا گیسٹ ہاؤس .جہاں گاندھی خاندان, زوالفقار علی بھٹو, جنرل ایوب خان اور وزیراعظم محمد خان جونیجو بھی رہا کرتے تھے. حکومت نے اس تاریخی عمارت کو 2.75 کروڑ میں بیچ دیا. جانیے اس گیسٹ ہاؤس کی مکمل تاریخ اس ویڈیو میں.