اسلامی نظام کےلئے کوشش اور نظام کے لئے حوصلہ افزائی آپ کی جماعت نے کی ۔ اللہ نے آپ جیسے رہنما پیدا کرکے مسلمانوں پر مہربانی کی ۔اللہ آپ کو برکت دے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@tausifullahkhan85074 жыл бұрын
Jazak Allah Khair
@MentorsAcademia2 жыл бұрын
مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کی کتب آڈیو کی صورت میں سننے کے لیے: www.youtube.com/@MentorsAcademia
@Ahmad-gp8cv5 жыл бұрын
قراردادِ مقاصد کی اصل حیثیت ۔۔۔یہ ایک ایسی بارش تھی جس سے پہلے نہ کوئی گھٹا اٹھی نہ جس کے بعد کو روئیدگی ہوئی ۔۔(کوئی سبزہ اگا) جس کا مقصد لوگوں کا منہ بند کرنا تھا ۔۔۔
@innovativemodular86455 жыл бұрын
اس میں قصور بارش کا ہے؟
@muhammadnaeem67434 жыл бұрын
@@innovativemodular8645 محاورہ کی زبان ھے،قسم کھانااورروٹی کھاناایک معنی نہیں ہیں_اشارہ،کنایہ،استعارہ،تشبیہ،مجازمرسل، قوائد زبان(گرامر)_ہیں_