Ghr ke haalat dekh kr to aisa lgta hy kafi waqt sy ye bnd parra hy. Deal hony ke soorat mn murgian b malak sath dey ga?
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
جی اپ سلامت رہیں مرغیوں کا شوق مجھے بھی بہت ہے لیکن ظاہر ہے کہ مرغیاں ساتھ نہیں ملیں گی
@Sheikh-Rizwan-Ali4 ай бұрын
Akhir Kiya waja ho skty hai jo Al Haram City main Gharon k rates itny kam Q hain ? Kuch to gar bar zuror hai. Jo log apny apny ghar sale kr k yahan se baher ja rahy hain ? Ap asal bat Q nahain bataty ?
@s.j72394 ай бұрын
Aap he ROSHNI PAA Dain ..... Mehrbani G ....... From , krainchi ....
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
السلام علیکم جناب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں اصل بات بارہا ہم بتا چکے ہیں چلیں ایک بار پھر بتا دیتے ہیں زیادہ تر لوگ جنہوں نے یہاں انویسٹمنٹ کی تھی وہ راولپنڈی سے نہیں تھے مختلف شہروں کے لوگ تھے تو انہوں نے یہ گھر اس وقت انویسٹمنٹ پرپس کے لیے تھے ظاہر ہے وہ سیل کر رہے ہیں اور یہ بارہا سیل ہو چکے ہیں یہ گھر اپ اس چیز سے اندازہ لگائیں کہ میں نے اے ٹائپ گھر جس طرح کا یہ اپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں میں نے اس طرح کا گھر 17 لاکھ میں لیا تھا اور پھر میں نے وہ گھر 38 لاکھ کا سیل کر دیا اب اگر وہی گھر میں دوبارہ لینا چاہوں جو میں نے 38 لاکھ کا سیل کیا تھا تو کم سے کم بھی 45 لاکھ کا مجھے ملے گا ہو سکتا ہے 50 لاکھ کا ملے
@mirzatariq63504 ай бұрын
Price ??? PL
@m.a.tchorahi86503 ай бұрын
Ye ghr block k bny hn gy purany ghr hn Barish ka Pani ata Hoga gas ni ho gi
@IftikharAhmad-t5f4 ай бұрын
Assalamualaikum. Manzoor Hussain Bhai khush raho
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
@tahirjamilahmad54174 ай бұрын
AoA dosroon Ka bhaee khayal rakhain takay wo B purchase kr sakain final Kahan tk??
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
Call me anytime
@zindagikrangoroop6974 ай бұрын
Sarai Alamgir ma Ghar chahiye 30 lakh tk
@SohailMehmood-o2o4 ай бұрын
Ye ap 1 sal se 32 ka beach rhe the ab 42 ka
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
بہت شکریہ جناب مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ اپ یہ کام بھی کر لیتے ہیں اپ تو واقعی بہت اچھے ادمی ہیں
@movieminia26674 ай бұрын
What about gas
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
گیس سوسائٹی میں موجود ہے گھر پہ میٹر نہیں لگا ہوا
@AliyaanKhan-yg6yj4 ай бұрын
Balak.ka.bna.hova.ha
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
یہ بلاک کا نہیں اینٹوں کا بنا ہوا گھر ہے اپ جس جگہ سے کہیں گے وہاں سے پوری دیوار سے پلستر اتار کے اپ کو دکھا دیں گے جو اوپر تھوڑے تھوڑے بلاک لگائے گئے ہیں وہ بعد میں ایکسٹرا لگائے گئے ہیں چھت پہ ورنہ پورا کا پورا گھر اینٹوں پہ بنا ہوا ہے
@TAHIRALI-g6t4 ай бұрын
Chat pr aik hi jagha time waist kar rahy ho , main Road tak approach karo
@fawadghouri12984 ай бұрын
g oa mery dost keya hall hein ap bht payara ho
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
فواد غوری صاحب الحمدللہ اللہ کا احسان ہے جی کرم اللہ کا اپ سلامت رہیں جی
@MuhammadHasnain-xl5qv4 ай бұрын
ILLegal society ha ye
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
جی اپ پہلے بھی یہ کمنٹ کر چکے ہیں اور اسی لیے میں نے ویڈیو میں بھی وضاحت کی ہے اپ ار ڈی اے کی ویب سائٹ کھولیں اور اس میں دیکھیں کہ الحرم سٹی کا الحرمین بلاک ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے کہ نہیں یہ گھر الحرمین بلاک میں ہے اور الحرمین بلاک اڈیے سے اپرووڈ ہے الحرم سٹی کا الحرمین بلاک ار ڈی اے سے پرو ہے اپ خود چیک کر سکتے ہیں اصل میں معاملہ یہ ہے کہ ہم لوگ گھر میں اپنے بیڈ پہ بیٹھ کے بنا تحقیق کیے ذرا سی زبان ہلا کے یا ذرا سا ہاتھوں کو جنبش دے کے لکھ دیتے ہیں جی الیگل ہے بنا سرچ کیے بنا تحقیق کیے بنا سوچے سمجھے اور یہی ہم میں سب سے بڑی خامی ہے میں خود اس سوسائٹی کے بارے میں دوست احباب کو بتاتا رہتا ہوں اور ہم نے پوری سرچ کی ہے اس پہ ہمیں پتہ ہے کہ اس کا کون سا بلاک لیگل ہے اور کون سا نہیں لیگل