بہت خوب کیا خوب تشریح کی ھےاپ نےاللہ اپکے علم میں اور اضافہ کرے آمین یارب العالمین
@kashifkashi-mb6mnАй бұрын
byshaq .ap salamt raho
@RoohulAmeen-n8sАй бұрын
Mubarak Janab Ali الله يتقبل عملك الطيب بقبول حسن
@muhammadshakir9388Ай бұрын
Real master
@AuliyaAllah-i8kАй бұрын
❤
@naushada7858Ай бұрын
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم *مکافات عمل اور انتقام یا دھوکہ ؟* دنیاں امتحان اور دارالعمل ہے اور آخرت یعنی جنت یا جہنم درالجزا ہے مرنے سے پہلے کُچھ اعمال کی سزا کو دنیاں میں مکافات عمل کہا جاسکتا ہے لیکن مکافات عمل وہ اور ویسا اور اُتنا ہی ہوگا جو جیسا اور جیتنا بُرا کیا ہوگا نہ اس سے کم نہ اُس سے ذیادہ کیونکہ اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا اور انسان مکمّل انصاف نہیں کرستا لہٰذا انسان خود مکافات عمل پر قادر نہیں باوجود اِسکے اِنسان مکافات عمل کی کوشش کرے تو وہ کوشش مکافات عمل نہیں بلکہ انتقام یا دھوکہ کہلایگا سرِ عام کوشش کرے تو انتقام اور مخفی طور پہ کوشش کرے تو دھوکہ
@MehtabAhmed-tq8jeАй бұрын
Makhlooq ki khowaish apny upar zulm k mutaradif hai, khaliq ki khowaish itmainaan ka samundar hai, khowaish to fitrat NY rakhi hai wo to Hogi,?