Рет қаралды 84,327
پاکستان اقتصادی سروے 2024 کے مطابق پاکستان میں درجہ حرارت عالمی درجہ حرارت سے بھی زیادہ بڑھنے کا امکان ہے یہاں سنہ 2060 تک کم از کم 1.4 سیٹی گریڈ سے 3.7 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔
جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین علاقہ قرار دیا گیا ہے جہاں پچھلے دنوں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، وہاں گرمی کی شدت سے لوگوں کی زندگی اور معمولات کیسے متاثر ہو رہے ہیں دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR