میم ڈیلی ایک تصویر پے منظر نیگاری کریں اس پے بھی وڈیو بنایں کیوں کے ہم منظر نگاری میں بلکل اچھے نہیں ہے جیسے آنکھوں پے شخص پے یا کمرے پے ہر جگہ پے وڈیو بنایں
@Nimheer3 ай бұрын
میم ڈیلی ایک تصویر پے منظر نیگاری کریں اس پے بھی وڈیو بنایں کیوں کے ہم منظر نگاری میں بلکل اچھے نہیں ہے جیسے آنکھوں پے شخص پے یا کمرے پے ہر جگہ پے vdyo
@nighatnaz85706 күн бұрын
Mam, Themes pr bhi details se Aap video bana kr bataye please. Thanks mam. I am from Pakistan.
@writewithmariyam6 күн бұрын
کیسی تھیمز
@nighatnaz85706 күн бұрын
Mam,manzarnigari pr video bana kr details se bataye.
@writewithmariyam6 күн бұрын
آپ منظر نگاری والی وڈیو دیکھیں میں نے اس میں کافی چیزیں تفصیل سے بتائی ہیں
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
Thank you 💓 my dream is I am novel writer
@writewithmariyam6 ай бұрын
In shaa Allah you will be 🧡
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
❤
@AmnaAmo-uh2of19 күн бұрын
mam themes bun jaty hai but mujy kisi bi character ku show krna nhi ata matlab ky log attract hu jaye
@writewithmariyam19 күн бұрын
تھوڑی سی محنت مسلسل مشق اور گہرا مطالعہ اس سے آپ ایسا کر پائیں گی۔ اس کے علاوہ تفصیل سے سمجھنا چاہیں تو آج ہی میں نے ناول نگاری کا کورس شروع کروایا ہے آپ چاہیں تو اس میں انرول ہوسکتی ہیں۔
@Zahramalik022 ай бұрын
Aoa.. I also want to start a novel.. im a poetess.. can you pls share some theme ideas..
@Maheenshahzad16Ай бұрын
Assalam u Alaikum zahra I want to read your poetry as I'm a poetess too
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
Kya novel lakne se demagi sihat per koi Bora aaser perta Hai K Nahi please rehnomayi kari
@writewithmariyam6 ай бұрын
Honestly speaking آپ کا سوال بہت اچھا ہے اگر کوئی شخص بہت ڈارک لکھتا ہے، ڈارک مطلب کہ اس کے کردار، کہانی حد سے زیادہ منفی ہوتے ہیں۔ یہاں میں ہارر یا ایکشن کی بات نہیں کر رہی منفی یا ڈارک لکھنے کی بات کر رہی ہوں جس میں جنسیات آگئیں، یا انتہائی حد تک رومینس ہوگیا تو بالکل اس کا منفی اثر دماغ پر پڑتا ہے لیکن اس کا تعلق لکھنے سے نہیں ہے سوچنے سے ہے۔ بھلے ہی آپ ناول نہ لکھ رہے ہوں لیکن صرف ان چیزوں کو پڑھنا یا سوچنا شروع کردیں تو بھی آپ کا ذہن منفی اثر لے گا اور آپ کی ذہنی صحت خراب ہونے لگے گی۔ اس لیے مجھے لگتا ہے چیزوں کو ہمیشہ بیلنس رکھنا چاہیے۔ بہت زیادہ ڈارک اور بولڈ لکھنے کی طرف نہیں جانا چاہیے جیسے جنسیات، چائلڈ ابیوز، اس طرح کے موضوعات سے حتی الامکان احتیاط برتنی چاہیے۔ ایسا نہیں ہے کہ ان موضوع پر لکھیں نہیں۔ بالکل لکھیں لیکن ایک حد تک تاکہ ذہن اور سوچ پراگندگی سے محفوظ رہ سکے اور پھر ہمارے لکھنے کا مقصد اچھائی دوسروں تک پہنچانا ہے نا تو غلط چیز بھی ایسے لکھیں جس میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہو۔
@Bussnisforgirls1236 ай бұрын
Assalamualaikum Mera question ye ha ke novel start kaise kre mtlb jaise khaniya start Hoti wase hi ya sb ka introduce krway phlay please reply
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
Thank you for help
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
Mere EK Aur sawal Tha K novel kitne safo main like Sakti hai
@QueenarfaIbrat6 ай бұрын
Main ap Ki videos Ki waja se apni novel main acha chang la rahi ho Aur pehli se behter lik para rahi ho Shayad ap hi Ki videos Ki waja se main APNA novel complete kar paho Aur logo Ko baht acha na Sahi Magar EK acha novel dey paho ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Nimheer3 ай бұрын
میم ڈیلی ایک تصویر پے منظر نیگاری کریں اس پے بھی وڈیو بنایں کیوں کے ہم منظر نگاری میں بلکل اچھے نہیں ہے جیسے آنکھوں پے شخص پے یا کمرے پے ہر جگہ پے وڈیو بنایں
@Nimheer3 ай бұрын
میم ڈیلی ایک تصویر پے منظر نیگاری کریں اس پے بھی وڈیو بنایں کیوں کے ہم منظر نگاری میں بلکل اچھے نہیں ہے جیسے آنکھوں پے شخص پے یا کمرے پے ہر جگہ پے وڈیو بنایں