Aoa,sir Lahore me koi shop ka bta de , 6 kv ,9 panel
@publicinformationsialkot5 ай бұрын
Arslan But 03214116645
@petslovers76437 ай бұрын
ماشاءاللہ سر بہت زبردست گڈ انفارمیشن ❤🎉
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم سر جی بہت بہت شکریہ اپ کا اللہ تعالی اپ کو کامیابی دے اپ کو اچھی صحت تندرستی دے
@decentrecipeswithrubab79727 ай бұрын
Mashallah thanks for sharing wonderful video
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks
@mohsinshahzad6047 ай бұрын
MASHAHALLAH. NEAT AND CLEAN WORK.
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks
@decentrecipeswithrubab79727 ай бұрын
Mashallah very informative
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks
@afnangujjar58527 ай бұрын
Please nbr send kr de information chahye
@mohlalzaheer67867 ай бұрын
Zabardast
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks
@nidamustafa0037 ай бұрын
You’re doing great job👍🏻
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks 😊☺️😌
@MohsinAli-ro5vw6 ай бұрын
Mashallha, ap k back waly pillar ki kitni foot height ha? Aur end waly pillar ki kitny foot height ha? Angle kitna bna ap ka. Ap ki video daikh kr khud solar system lgaya ha 1. Mashallha
@publicinformationsialkot6 ай бұрын
السلام علیکم بھائی یہ جو میرا اگے اور پیچھے کا جو ڈفرنس ہے نا صرف ایک فٹ کا ہے کیونکہ میں بھی ڈر رہا تھا اس بات سے کہ ہو سکتا ہے یہ پوری طرح پاور نہ دے لیکن الحمدللہ پانچ ساڑھے پانچ بجے تک ایک کلو واٹ کی سپلائی ا رہی ہوتی ہے
@MohsinAli-ro5vw6 ай бұрын
@@publicinformationsialkot buhat shukria🥰🥰
@TahirWani-p1n7 ай бұрын
Sir when we weld galvanised metel then it exposed to rust because the zinc coating is peel off.thanks
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Salaam alaikum brother, what you said is absolutely perfect but there is no other solution for this, so I did not have a self threading screw to apply it, but I will definitely apply it. This is a special one, one is made of Z-tape.
@mohammadarshad75826 ай бұрын
Good
@publicinformationsialkot6 ай бұрын
Thanks
@ziaahmadawan927 ай бұрын
Ma sha allah congratulations on 1k views sir, ❤❤❤
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks السلام علیکم ضیا بھائی اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے اور اپ کا بھی انشاءاللہ چینل کو اپ کا چینل بھی اوپر ائے تو
@ziaahmadawan927 ай бұрын
@@publicinformationsialkot thanks
@UsmanUsman-kp7qt7 ай бұрын
Good information sir
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks 😊😊😊
@KhadijaArshad41876 ай бұрын
Nice
@publicinformationsialkot6 ай бұрын
Thanks
@NandLal-oh2hi7 ай бұрын
🎉🎉
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
Thanks
@asrao41357 ай бұрын
Assalamu Alaikum sir 6 kilo wat ke solar inverter pv 7200 ka lagana hai to uske andar 8 platten Lagana chah rahe hain to uski series Kaise Banegi Iske bare mein please comment kijiega aur dusra battery Nahin Lagane ke sath Aur ghar ke andar already pahle 12 volt ka UPS singal wiring k sath laga hua hai aur usse bhi nahin hatana Taki Jab light Jaaye aur inverter Band Ho Jaaye to Uske bad vah UPS chalta Rahe to uski wiring Kaise ki Jayegi please ke bare mein bata de
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اپ نے پوچھا ہے کہ میں سیریس میں اٹھ پینل لگانا چاہتا ہوں تو کیسے لگاؤں تو اپ مائنس کو پلس کے ساتھ مائنس کو پلس کے ساتھ اس طرح ملاتے جائیں گے تو اپ کی اٹھ پینل کی ایک سٹیرینک مکمل ہو جائے گی پھر اپ دو ویریں لے کے نا اپ نیچے انوےرٹر کو دے دیں دوسرے نمبر میں اپ نے لکھا ہے کہ میں بیٹری نہیں لگانا چاہتا تو کوئی بات نہیں اچھی بات ہے نہ لگائیں تو اپ کو اس بات کا پتہ ہونا چاہیے کہ اس کے دو لوڈ ہوتے ہیں ایک ہیوی لوڈ اور ایک لو لوڈ جیسے اپ نے پاور لی ہوئی وابڈا سے اپنے یو پی ایس کو کنیکٹ کرتے ہیں کی ہوئی ہے اسی طرح سیم اس کے جو سیکنڈ لوڈ ہے اس پہ اپ اپنے یو پی ایس کو لگا دیں تو اپ کا یو پی ایس اسی سے کام کرے گا
@HA-HA96966 ай бұрын
kia ham solar panel k uper khare ho skty hain? ager installer uper khare ho k panels ko install kre to us se panels damage ho skty hain?
@publicinformationsialkot6 ай бұрын
السلام علیکم بھائی وہ اپ کی مرضی کھڑا ہونا چاہتے ہیں تو ہو جو نہیں کرنا ہونا چاہتے تھے تو نہ ہو
@HA-HA96966 ай бұрын
@@publicinformationsialkot Ager solar panel install krte hue banda us k uper khara ho k install kre panels ko to is panels damage ho skty hain?
@NomanNomi-qi6re7 ай бұрын
Salaam sir canadian top con acha penel hi ya homo 7 plz reply me
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم سر جی اپ نے پوچھا کینڈین اینڈ ٹیپ بہتر ہے کہ یہ ہائمو سیون تو جو کینڈین اینڈ ٹیپ ہے نا ان کے وولٹیج اتے ہیں تقریبا 48 ٹو 50 V لیکن اس کے52V سے اوپر اتے ہیں تو ابھی تک میں نے یہ دیکھا ہے ابھی اس کو پورا میں چک نہیں کیا
@arashid71737 ай бұрын
How many inch space between panel to panel
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
3 انچ ہے
@sfarooqsfarooq51977 ай бұрын
اسلام علیکم کیا حال ہے سر اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور جو انفارمیشن اپ دوستوں کو دے رہے ہیں ماشاء اللہ اس کا اجر بھی دے اچھا سر یہ جو چینل اپ نے منگوائے ہیں اس کی پرائز کیا ہے میں نے بھی 10 پلیٹیں لگانی ہیں لانجی ہیمو فائیو ہے میرے پاس کیا ان کو پلر میں لگاؤں یا کے سیریل میں لگاؤ اگر 5 5 کی سیریل میں لگائیں تو صبح یہ جلدی اسٹارٹ نہیں ہوگا میرا خیال ہے پلیز چینل کا پرائز بتائیں ملک اصف صاحب تو میسج کا جواب نہیں دیتے
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم سر جی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا تو اپ نے بولا کہ پانچ پانچ کو اپنا سیریس بنا کے لگاؤں تو اپ سیریس بنا کے لگائیں اسم اج 10 پینل کی ایک سٹرنگ بھی لگا سکتے ہیں لیکن یہ جو میرے پینل ہیں اس کے ولٹیجز زیادہ ہیں تو اس لیے میں نے ایسے رسک نہیں لیا اس لیے میں نے اس کے دو سٹرنگ بنا کے لگائی ہے لیکن میں نے دیکھا ہے لوگ لگاتے بھی ہیں بھی ہیں یہ 10 پینل کو ایک سیریس میں یعنی اور دوسرے نمبر پہ ملک اصف صاحب ابھی ان کے اوپر کام کا بہت برڈن ہے اس لیے وہ جواب نہیں دے رہے
@Aryanalizaad7 ай бұрын
sar agar malik sahab par kam ka lod hy to phir rabta k sy kary agar solar stand chahiye to woh to koi reply nahi karty ....or ap un ki factrey ka numbar bhi logo ko bta ty hy magar kis kam ka jub koi reply nahi ata jub un ka koi reply nahi ata to stand k aye ga .....mujye 8 plet ka stand chaiye tha
@ZaheerBabar-i5b7 ай бұрын
Faisalabad mein ap ka sale point?
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
No only in sialkot
@darazkhan63847 ай бұрын
10 penal k stracture per hercha batain
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم سر جی اپ نے پوچھا 10 سو روپے پینل کے اوپر کتنا ہچائے گا اگر تو اپ سٹیکج سٹرکچر بنانا چاہتے ہیں کسٹمائز ہے تو اس کے اوپر بھی تقریبا 80 90 ہزار روپے کا اس کا خرچہ ہے
@aftabahmad27 ай бұрын
ایک لینتھ 20 فٹ کی کیا قیمت ھے؟
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
8000Rs
@masoodahmed80787 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پاس کینیڈین این ٹائپس سولر پینل ہے ایک پینل کا شیشہ ہلکا سا کریک ہوا ہے کچھ دن بعد دیکھا تو بہت ہی زیادہ کریک ہو چکا تھا اب اسی طرح وہ جگہ جگہ سے پہلے ہلکا سا کریک ہوتا ہے پھر وہ بہت سارا شیشہ کریک ہو جاتا ہے اور جب کہ اس میں کوئی چیز بھی نہیں لگی وہ خود بخود کریک ہوتا جا رہا ہے اب اس کا کیا حل ہے
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم بھائی ان کے جو شیشے ہوتے ہیں نا بہت ہی باریک ہوتے ہیں دو ملی اس کا گلاس اوپر ہوتا ہے اور بیچ میں سیل ہوتا ہے پھر دو ملی کا لگا گلاس نیچے ہوتا ہے اللہ نہ کرے کہیں سے کوئی لگ جائے نا تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے جو اپ کے پینل کا ہوا ہے تو یہ سسٹم میں یہ ویسے تو وولٹیج دے گا لیکن سسٹم میں کام نہیں کرے گا اسے بہتر ہے کہ پھر اپ اس کو چینج کر لیں
@aftabahmad27 ай бұрын
پینل پر ھارڈنر اور لاکر برش سے لگا دو تاکہ اس کے سیلز پر پانی نہ جائے میرے 9 پینل ٹوٹ گئے تھے ھارڈنر لاکر ھی لگایا ٹھیک کام کر رھے ھیں
@arashid71737 ай бұрын
channel price
@publicinformationsialkot7 ай бұрын
السلام علیکم بھائی تقریبا اس کی ایک کی پرائس 8 ہزار روپے بنے گی اس چینل کی جو کہ 20 فٹ کا ہے
@HA-HA96966 ай бұрын
kia ham solar panel k uper khare ho skty hain? ager installer uper khare ho k panels ko install kre to us se panels damage ho skty hain?
@publicinformationsialkot6 ай бұрын
السلام علیکم بہت انٹرسٹنگ اپ کا سوال ہے تو کیا کھڑا ہونے سے پاور ڈبل بنے گی سولر پینل کے اوپر کھڑا ہونے سے کیا وہ پاور ڈبل بنائیں گے میرا خیال ہے اپ ٹرائی کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے پاور ڈبل سے بھی تین گنا زیادہ بنے
@HA-HA96966 ай бұрын
@@publicinformationsialkot I am not asking about standing on them boss. my question is: if an installer stands on the panels during installation, will it damage the panels?