میرے گھر میں بھی یہی nitrox 6kw لگا ہے لیکن الیکٹریشن نے حیوی لوڈ والی وایر نہیں ڈالی خالی چھوڑ دی اب اگر میں حیوی لوڈ والی وایر DB تک لیجا تا ہوں تو کیا نیوٹرل کومن کر سکتا ہوں یا نیوٹرل بھی الگ ڈالوں
@publicinformationsialkot2 күн бұрын
نہیں
@JhonPaker-wj8ubКүн бұрын
Thanks @@publicinformationsialkot
@UsmanUsman-kp7qt2 ай бұрын
Very nice good work
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@muhammedasif642219 күн бұрын
ماشاء اللہ
@publicinformationsialkot19 күн бұрын
Thanaks
@KhadijaArshad41872 ай бұрын
Good
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@decentrecipeswithrubab79722 ай бұрын
Mashallah hamsha ki terha excellent job 👍👍👍👍
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@sulemanjavaid42812 ай бұрын
Nice work jazak Allah khair
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@ziaahmadawan922 ай бұрын
Ma Sha Allah, Good Quality Work ❤❤❤❤
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
Thanks
@TechnicalMind-2 ай бұрын
No heat srink tubes No wire lugs or clamps for breakers
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
جی ہاں ہر جگہ میں ایسی چیزیں نہیں ملتی جو اپ ڈیمانڈ کر رہے ہیں اگر اپ نے لگوانا ہے تو ٹھیک ہے ہمیں بتائیں ہم لگا دیں گے
@hameedzafarkhan80132 ай бұрын
سر جی بہت اچھا اور خوبصورتی کے ساتھ آپ نے یہ سسٹم لگایا ہے۔ویسے تو آپ کی ویڈیو دیکھنے سے کافی معلومات ملتی ہے مگر کچھ کمی رہ جاتی ہے وہ یہ کہ آپ جو تار استعمال کرتے ہیں وہ کس کس گیج کا اور کون سی کمپنی کا ہوتا ہے اس کی بھی معلومات دے دیا کریں ہماری نالج کے لئے ۔
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم سادی اپ مجھے ٹیلی فون بھی کر سکتے ہیں ایسی کوئی بات نہیں کہ میں اپ کا جواب نہ دوں میں اپ کا جواب بھی دوں گا اپ کو کچھ بھی مسائل مسئلہ ایسا ہے تو میں اپ کو بتاؤں گا تو دوسرے نمبر میں ایک اور بات بتانا چاہوں گا جو کہ اٹھ اٹھ نو پینل ہوتے ہیں ان کے لیے چھ ملی کے وائر پڑھتی ہے 6mm کی یہ ڈی سی وائر ہے تو اگر 10 پینل سے اوپر ہے تو اس کے لیے نہ10mm کی وائر ڈالی جاتی ہے
@hameedzafarkhan80132 ай бұрын
@@publicinformationsialkot شکریہ سر
@starfabrics6416Ай бұрын
Masha Allah
@publicinformationsialkotАй бұрын
Thanks
@kingali49952 ай бұрын
السلام علیکم سر بھائی فیشلn type پینل کو کس ڈگری پہ لگائیں
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جو اس کی ڈگری سب سے اچھی ہوتی ہے نا 16 یا 18 پہ اپ لگا سکتے ہیں
@zahoordahani92772 ай бұрын
Kitne ac chala sakta hai 14 panel pr
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
3 A/C
@mehartazeem91832 ай бұрын
Sir tubler betrey KO inverter me konsi settings par rakhna chahiye
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم بھائی میں اپ کو ایک بات بتاؤں اس کی سیٹنگ کو کبھی چینج نہیں کرتے ہاں جو بیٹری بیٹری کے کون سے ٹائپ کی بیٹری اپ نے لگانی ہے تو اپ بس بیٹری ٹائپ کو کر سکتے ہیں باقی انہوں نے ساری سیٹنگ کی ہوتی ہے ہمیں اس کو نہ تو بڑھانا چاہیے نہ کم کرنا چاہیے
@Alirazy152 ай бұрын
Sir fronus pv 7200 batteries k without teek chalta hai?
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
السلام علیکم سر جی فرونس کا چلتا ہے لیکن یہ میری بات یاد رکھنا کہ بیٹری پھر بھی اپ کو لگانی ہی پڑے گی
@fazalabbas90752 ай бұрын
Assalamu alaikum sir generally 4kw installing rate kia hai. Kindly bata dena q k har koi confuse ker raha hai
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ اس کا جو میں لیتا ہوں نا تقریبا 25 ہزار روپے لیتا ہوں یہ جو چار کلو واٹ کا سسٹم ہے
@hafizimranattari2 ай бұрын
48 volt mppt کون سا لیں؟
@publicinformationsialkot2 ай бұрын
MPPT نا ہی لے تو اچھا ہی
@hafizimranattari2 ай бұрын
@@publicinformationsialkot پھر کیسے چارچ کرنی چاہیے 48 ولٹ یو پی ایس کو عمران اینڈ کو کا سائن ویو یو پی ایس ہے 48 وولٹ ولا
@hafizimranattari2 ай бұрын
@@publicinformationsialkot simteck 36/48 وولٹ والا کیسا ہے؟