یہ چادر کے کمالات ہیں بھائی آج بہت کام کی بات بتائی دی ویڈیو آف دی منتھ❤
@1clickinfoАй бұрын
😁😁😁بہت بہت شکریہ ویر جی♥️♥️
@ranamoin5125Ай бұрын
بہت کمال کی انفارمیشن دی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
@Razaneeds23 күн бұрын
Pa g both achy
@1clickinfo23 күн бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ہمیشہ خوش رہیں ♥️
@adilsohail34738 күн бұрын
بہت خوب بھائی جان آپ اتنا علم سمیٹ کر گم تھے اب تک 🧐
@JavedIKQАй бұрын
بہت اعلی 👍
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں ♥️
@mahrji1372Ай бұрын
Bahut aala information bro❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ♥️
@sattikhan405Ай бұрын
Wah g aj ty bari Chadar shadar Sohny lagdy paye o
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
@AbdulKhaliq-oi6jgАй бұрын
Allah pak apko b salamt rkhy hmesha.. aameen
@1clickinfoАй бұрын
اپ کی نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ♥️
@abcurduworld500510 күн бұрын
Bro full inter chng TT 30 bor aur ak 47 dara admkhl waly in k bary me kiya khayl bad me agr orgnl part use kare to kasa result ho ga orgnil ki nisbt
@AsimMalik-b2kАй бұрын
Mashallah veer g ap ny achi information di likin humary Edr jo barey shooken aa asla ky teek thak tajarba bi hy wo kehty hy ky long time gun save rakhny ky liye har 1 bemari sy bachny ky liye gun ko diszal ma dubo dy jab ap Kafi time bad nikaly ya forncountry sy wapas aye tu wesi ki wesi nikly gi. Veer g ap es ky barey ma kya khtey hy behtir rehnmai kary
@1clickinfoАй бұрын
یہ بھی طریقہ ٹھیک ہے ۔لیکن اس طریقے میں لکڑی کے پارٹس خراب ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ۔کیونکہ لکڑی کے حصوں پر جو پالش ہوتی ہے وہ خراب ہو جاتی ہے ۔۔جیسے اے کے 47 کی دونوں گرپس ہوتی ہیں لکڑی کی
@AsimMalik-b2kАй бұрын
Bot bot shukeriya veer g Allah pak ap ko khuss rakhye 🤲❤️
@MarmaraALturkeyАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤Very nice
@hammadgujjar5567Ай бұрын
Achi information di ha bhi❤
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی ♥️
@dostali842517 күн бұрын
جناب آپ کی ساری بات ٹھیک ہے ۔ اور طریقا بھی ۔ پر اس میں تيل کوئی بھی ہو زیادہ رکھنے سے زنگ لگ جاتا ہے ۔ گریس سب سے بھتر ہے یا کوئی اچھا موبل آئل ۔ پر سب سے بھتر گریس ہوتا ہے کریس کالا بھی ہوجائے تو بھی زنگ لگنے نہیں دیتا ۔ اور جتنا ٹائم زياده رکهنا ہے اتنا زیادہ لگائيں ۔ تا کے وہ کبہی خشک نا ہو ۔ جب نکالو تو صاف کرنے کے لیے اسپرے مل جاتا ہے ۔ اس سے اچھے طریقے سے صاف ہو جاتا ہے ۔
@shazhusssain1738Ай бұрын
Geo very nice
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی
@AbdulKhaliq-oi6jgАй бұрын
❤❤❤❤❤❤ Qurban lala Qurban. Ap sy aik br phr guzarish h... Dara made weapons quality or price py aik video bnayen
@1clickinfoАй бұрын
Ok brother
@batistamuslim78626 күн бұрын
اسلام علیکم جناب اسلحہ کی صفائی کیلئے آئل بنا نے کا طریقہ بتائیں اور کون کون سا آئل اور مکس ہو گا ۔۔۔ شکریہ
@SajjadAhmad-t2mАй бұрын
Very nice love you Bai ❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
Love u ho gya veer g...
@AmeerHamza-gu8ioАй бұрын
Bhai oil be bata do kn Sa ha ya kesy bent ha
@1clickinfo29 күн бұрын
Ok
@dostali842517 күн бұрын
کوئی بھی اچھا موبل آئل ۔ اور اس سے بھی بھتر ہے کے گریس لگا کر رکھیں ۔ دکان کا کوئی بھی آئل ہو وہ زیادہ رکھنے سے خشک ہو جاتا ہے کیوں کے اس میں ایسے کیمیکل شامل ہوتے ہیں ۔ جو صاف کرنے میں کام آتے ہیں ۔ سیو کرنے کے لیے کوئی ایسا آئل مارکيٹ ميں آيا نهيں ۔
@Yahyarajpoot456Ай бұрын
Bhai jn ye btana k hum apny license waly weapon ka istemal kis kis waqat kr skty hn? Or weapon ko istemal krny k bd konsi karwai foran foran krni chahiye?
@1clickinfoАй бұрын
بہت اچھا کمنٹ کیا ہے اپ نے اس ٹاپک پہ میں ایک تفصیل سے ویڈیو بناؤں گا
@Yahyarajpoot456Ай бұрын
@1clickinfo جی ٹھیک ہے محترم شکریہ بہت بہت آپ کا
@jutt780923 күн бұрын
میں فوجی آرمورر ہاں سب توں اچھا طریقہ اے ہتھیار دی بیرل صاف کرکے وچ گریس بھرکے ہتھیار نوں کوور وچ بند کرکے رکھ دیو جنی دیر مرضی پیا روے کچھ نہیں ہندا بس نمی والی جگہ تے نہیں رکھنا
@abdulrehmanawan4068Ай бұрын
Achy points hain lekin lubrication k sath heavy grease recommended hoti long term storage k lye
@1clickinfoАй бұрын
گنز ائل استعمال کریں تو سیم رزلٹ ملتا ہے گریس والا ہی ۔لیکن اگر ائل استعمال نہ کرے تو پھر کلر ڈیمج ہوتا ہے ویپن کا
@MushtaqAhmad-cn1zqАй бұрын
Boht achi batin ki hai Bhai g.
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں
@javaidiqbal4910Ай бұрын
Wa alikum Salam ❤❤❤❤❤❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
♥️♥️♥️♥️
@fakharshahzad9337Ай бұрын
Nice❤❤
@1clickinfoАй бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@haideralisial4118Ай бұрын
A.o.a . . . sir kiya hal h? Ik video 12 bore te bna dyo compltely Jis mn mumkin sab mlomat mil jay
@1clickinfoАй бұрын
kzbin.info/www/bejne/jZyxZplud9-hmdE یہ ویڈیو دیکھیں
@maliksarfraz5503Ай бұрын
السلام علیکم 12بور شارٹ گن امپورٹڈ اچھی راولپنڈی کہاں سے ملے گی
@1clickinfo29 күн бұрын
وعلیکم السلام بھائی بہتر ہے کہ اپ پشاور سے خریدیں ۔پشاور میں بہت اچھے ڈیلر بیٹھے ہوئے ہیں ۔راولپنڈی میں سارے فراڈیے ہیں
@Ali-z5c2d29 күн бұрын
ماشاءاللہ
@SadamHussain-sp7ewАй бұрын
Salaam.bay.gi.sar.300.prc.behtar.hy.ya.308.
@1clickinfoАй бұрын
.308 ونچسٹر (308 Win) اور .300 پریسیژن رائفل کارتوس (300 PRC) دونوں بہترین کارتوس ہیں، لیکن ان کے مقاصد مختلف ہیں اور یہ مختلف حالات میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہیں۔ یہاں ایک موازنہ دیا گیا ہے تاکہ آپ کے استعمال کے لیے بہترین کارتوس کا تعین کیا جا سکے: --- 1. مقصد .308 ونچسٹر: ورسٹائل اور بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والا۔ درمیانی فاصلے کی شوٹنگ، درمیانے سائز کے شکار (ہرن، جنگلی سور وغیرہ) اور ہدف شوٹنگ کے لیے مثالی۔ کم ریکائل اور لاگت کی مؤثر قیمت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔ .300 PRC: طویل فاصلے کی درست شوٹنگ اور بڑے شکار (ایلک، موز وغیرہ) کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔ انتہائی فاصلے پر بہترین بیلسٹک کارکردگی۔ زیادہ وزنی گولیاں جن کا بیلسٹک کوفیشینٹ زیادہ ہوتا ہے۔ --- 2. بیلسٹکس .308 ونچسٹر: مؤثر رینج: ~800-1000 گز (نشانہ باز کی مہارت اور حالات پر منحصر)۔ گولی کا عام وزن: 150-180 گرین۔ نالی کی رفتار: ~2600-2800 فٹ فی سیکنڈ (لوڈ پر منحصر)۔ 1000 گز سے زیادہ فاصلے پر زیادہ گراؤ اور ہوا سے متاثر ہوتا ہے۔ .300 PRC: مؤثر رینج: 1000+ گز، اکثر 1500 گز یا اس سے زیادہ۔ گولی کا عام وزن: 190-225 گرین۔ نالی کی رفتار: ~2800-3000 فٹ فی سیکنڈ (لوڈ پر منحصر)۔ طویل فاصلے پر سیدھا راستہ اور ہوا کے اثرات سے زیادہ مزاحمت۔ --- 3. ریکائل (دھچکا) .308 ونچسٹر: کم ریکائل، شوٹ کرنے میں آسان، اور زیادہ تر شوٹرز کے لیے موزوں۔ .300 PRC: نمایاں طور پر زیادہ ریکائل، زیادہ تجربہ درکار ہوتا ہے اور آرام دہ شوٹنگ کے لیے ممکنہ طور پر مزل بریک کی ضرورت۔ --- 4. دستیابی اور قیمت .308 ونچسٹر: وسیع پیمانے پر دستیاب اور سستا۔ گولیوں اور رائفلز کی وسیع اقسام۔ .300 PRC: نیا اور کم عام، لیکن مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ گولیاں اور رائفلز زیادہ مہنگی۔ --- 5. رائفل پلیٹ فارم .308 ونچسٹر: مختلف پلیٹ فارمز پر کام کرتا ہے، بشمول بولٹ ایکشن اور نیم خودکار رائفلز۔ .300 PRC: عام طور پر بولٹ ایکشن رائفلز میں پایا جاتا ہے جو درست شوٹنگ کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ --- 6. شکار اور شوٹنگ کی ایپلیکیشنز .308 ونچسٹر: درمیانے سائز کے شکار اور عام ہدف شوٹنگ کے لیے مثالی۔ .300 PRC: بڑے شکار اور طویل فاصلے کی درستگی کی ضرورت والے حالات کے لیے بہتر۔ --- فیصلہ .308 ونچسٹر کا انتخاب کریں اگر آپ کو درمیانے فاصلے کی شوٹنگ یا شکار کے لیے ایک سستا، ورسٹائل اور وسیع پیمانے پر دستیاب کارتوس چاہیے۔ .300 PRC کا انتخاب کریں اگر آپ ایک درست نشانہ باز ہیں، طویل فاصلے کی بہترین کارکردگی چاہتے ہیں، یا بڑے شکار کے لیے کارتریج کی ضرورت ہے۔ یہ آپ کے استعمال کی ضروریات پر منحصر ہے!
@userZeeshankayaniАй бұрын
Love from rawalpindi bhai 5.56 neto or 7.62×39 ke bulat power pa detial review bana kar dan pahla b requst ke teh ap sa ❤❤
@1clickinfoАй бұрын
إنشاءاللّٰه بہت جلد
@RaheemKhan-iy8deАй бұрын
Super
@1clickinfoАй бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@ZuhaibMallah-n1nАй бұрын
Asslamalikum bhii 223 ya 308 in ma sa achii gun konsi ha or Cary krna konsi gun asan h
@1clickinfoАй бұрын
وعلیکم السلام میں تو اپ کو 308 کا مشورہ دوں گا
@ZuhaibMallah-n1nАй бұрын
@@1clickinfo price kia ha 308 ke
@ZuhaibMallah-n1nАй бұрын
سيگا يا ويپر ملوت 308 کي
@1clickinfoАй бұрын
3 lacs
@hpjjattАй бұрын
بھائ پسٹل لانگ رینج اور پاور کے لحاظ سے کونسا کیلیبر اچھا ہے
@1clickinfoАй бұрын
یار میرے نزدیک تو 30 بور پسٹل ہی سب سے اچھا ہے میں ایک ویڈیو بناؤں گا 30 بور اور نائن ایم ایم کا کمپٹیشن پھر فائنل ہوگا کون سا پسٹل اچھا ہے
@hpjjattАй бұрын
@1clickinfo جیسے 357 44 سب کا موازنہ کریں
@AliRaza-wm8jxАй бұрын
Good
@1clickinfoАй бұрын
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
@jahanzebraza7187Ай бұрын
You're great Bro ❤
@1clickinfoАй бұрын
thank you very much brother stay happy always
@NavedKhan-kt5sxАй бұрын
Aoa bhai Yeh POF ki ak 47 kis Shop sy mil ge Yeh pta h to batao ap
@1clickinfoАй бұрын
یہ اپ کو پی او ایف کے اؤٹلیٹ سے ملے گی ۔پی او ایف کا اؤٹ لیٹ لاہور میں بھی ہے پنڈی میں بھی پشاور میں بھی ۔لاہور والا اؤٹلیٹ کینٹ میں ہے
@asifkhan-xr8rmАй бұрын
Very good
@1clickinfoАй бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@ShoaibNaseem-uf4ft24 күн бұрын
Good job
@ranaabdul-rehman6283Ай бұрын
Acha veer g ak47 shape 223 ki zaida awaz hai ya m4 223 ki
@1clickinfoАй бұрын
The voices of both are almost the same
@AliRaza-wm8jxАй бұрын
Love you bhro 💝
@1clickinfoАй бұрын
لو یو ہو گیا ویر جی ♥️
@ImamMuhammad-oz7kiАй бұрын
اسکے بعد زمین میں دبایا . . دفن کیا جاسکتا ھے ؟
@1clickinfoАй бұрын
G
@yaseenbukhari4103Ай бұрын
Bahi g koi tayp 56 ak 47 chains par vidio b bnao
@1clickinfoАй бұрын
Ok brother
@Saraikivillagevlog_786Ай бұрын
Assalam walekum bhai jaan Maine AK-47 leni hai vah kitne ki mil jayegi original aur local kitne ki banegi❤
@1clickinfoАй бұрын
وعلیکم السلام لوکل تو اپ کو مل جائے گی 50 60 ہزار روپے میں ۔لیکن امپورٹڈ اپ کو تین چار لاکھ تک ملے گی اگر امپورٹڈ یوزڈ میں لیتے ہیں اوریجنل تو پھر اپ کو ڈیڑھ دو لاکھ تک مل جائے گی
@NaveedAhmad-ov6mcАй бұрын
MashAllah ❤ SubhanAllah
@1clickinfoАй бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@ShahzadKhan-q4bАй бұрын
مرشد ہمارے بارے میں کچھ سوچو اپ کو کیا کہا ہے
@1clickinfoАй бұрын
یار اپ لائسنس کے لیے اپلائی تو کریں ایپلیکیشن لکھ کے دیں ڈپٹی کمشنر افس میں دو سے تین ماہ تک رسپانس ملے گا ۔بہت اسان ہے یار لائسنس بنوانا اپ ایک دفعہ اپلائی تو کرو
@ranaabdul-rehman6283Ай бұрын
Silca ki puri kidr se milye gi veer g ✌
@1clickinfoАй бұрын
میڈیکل سٹور سے
@Azan-i4pАй бұрын
💓💓💓💓✅💯
@1clickinfoАй бұрын
♥️♥️♥️♥️
@CHMONEEB-w8j25 күн бұрын
Big fan ❤
@ZeeshanKhan-w1eАй бұрын
Beshak hasad sirf tabahi hai
@1clickinfoАй бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@HajiAllahwasayaJatoiАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
♥️♥️♥️♥️
@miskeenjankhialiwalmiskeen1186Ай бұрын
Bhai jan zinda bad Leken grease achi quality laga kar andar baher pir plastic ma pack karke lambe arse tak mahfooz karsakte ho
@1clickinfoАй бұрын
جی بھائی اپ گریس بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
@AbdulKareem-e1xАй бұрын
❤❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
♥️♥️♥️♥️
@amirabdullahamirabdullah1210Ай бұрын
اسلام وعلیکم بھائی جان 223بور رائفل کتنے میں مل جائے گی جواب ضرور دیں پاک میڈ
@1clickinfoАй бұрын
وعلیکم السلام 60ہزار
@RazaAmeer_68100Ай бұрын
Bhai kindly 30 bor or 12 bor license guide to share kr dein
@1clickinfoАй бұрын
ٹھیک ہے بھائی اس پر میں تفصیل سے ایک ویڈیو بنا دوں گا
@SadamHussain-sp7ewАй бұрын
My.bara.kanfiuz.ho.bata.digiya.ga.pleeez
@MuhammadImran-rx5dwАй бұрын
❤❤❤
@1clickinfoАй бұрын
♥️♥️♥️♥️
@ZuhaibMallah-n1nАй бұрын
Bhi reply zaror dena or in ke price bhee btna lazmi
@1clickinfoАй бұрын
میرے چینل کو وزٹ کریں میں نے کرنٹ ریٹ پہ ویڈیوز بنائی ہیں
@maffan009Ай бұрын
sehat nai sai paa ji nazla howa pya...
@1clickinfoАй бұрын
اللہ خیر کرے
@AwaisAwais-qd2zoАй бұрын
waqas
@HashimMalik-dp2biАй бұрын
سلیکاجیل Silicagel کی پڑی ھے۔
@1clickinfoАй бұрын
G
@elkebabburgosspain8216Ай бұрын
Bhi mere pas ak 47 ha jab 6ya 7 fair karti ha tu goli ak taraf mor jati ha vo nikal kar bhir fair kar na parta ha kya solucion ha
@1clickinfoАй бұрын
اپ کی گن کی میگزین کی سیٹنگ ہونے والی ہے ۔اکثر اوقات جو اوریجنل میگزین نہیں ہوتی وہ یہ مسئلہ کر جاتی ہے کسی اسلحہ ریپیئر کرنے والے سے ملیں کوئی بڑی پرابلم نہیں ہے یہ