جناب عمامہ باندھنا واقعی سنت ہے لیکن اس کے ساتھ نماز پڑھنے سے ستر گنا زیادہ ثواب ہے ذرا حوالہ بتلائیں
@mdtahirjh64745 жыл бұрын
Hawala bataye. Shaikh.
@hakeemzayaunnavi49165 жыл бұрын
حوالہ فتاوی رضویہ مسند الفردوس دیلمی حاکم طبرانی جامع الصغیر جناب ان کتب کو خرید کر پڑھیں ان میں سب لکھا ہوا ہے ابوحمزہ بدایونی
@mdtahirjh64745 жыл бұрын
شیخ ذرا یہ بتائیں کہ آپ نے بخاری کی ایک حدیث کا ترجمہ پیش کیا اور آپ سے کوئی حوالہ پوچھے تو آپ یہ بتائینگے کہ بخاری شریف دیکھئے یا آپ اس کے سامنے وہ عربی عبارت پڑھ کے بتائیگے ؟؟؟ جناب آپ لوگوں کو اچھی چیزیں بتاتے ہیں لیکن غلط مت بتائیے۔ اور اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ مسند فردوس اور دیلمی میں اس کا حوالہ موجود ہے تو آپ وہ عبارت پیش کریں۔ میں آپ کو چیلینج دیتا ہوں آپ حدیث سے ایسی کوئی ثبوت نہیں پیش کر پائینگے۔ مزید کیلئے رابطہ کریں۔ mdtahir97093@gmail.com
@ismailrazaofficial205 жыл бұрын
Hawala nek ban ne bana ne ke tarike book khareedye aur mutala kijiye
@mdtahirjh64745 жыл бұрын
@@ismailrazaofficial20 یہ امت کو گمراہ نہیں تو اور کیاکر رہا ہے۔ حوالہ پوچھو تو کتاب خریدئے۔ واہ جناب گمراہ کن حضرات