4 Great scoler of Islam. 1. Molana Ishaq 2. Dr Israr 3. Molana Modudi 4. Eng M Ali Mirza.
@MuhammadBilal-pi3lo3 жыл бұрын
Eng M Ali Mirza ko is list me shamil krna he galat hai ye upar k 3 log ekdm alag level k haen unke aage Er Ali mirza kch nai h
@naqibullahtokhi5653 жыл бұрын
Miss you sheikh. Allah will keep uplifting your standards in jannah as more and more people will continue benefiting from your knowledge. ماشااللہ
@Son-of-AnarchyАй бұрын
AaMeeN
@MohdSiraj-c3b8 ай бұрын
Mashaalh ❤❤❤❤❤❤
@hafeezkhan7420 Жыл бұрын
champion maulana
@qarimuneerhussainmuhammadi20603 жыл бұрын
خدا جنت الفردوس عطا فرمائے
@Son-of-AnarchyАй бұрын
AaMeeN
@omerqureshi37563 жыл бұрын
Maududi sahib and maulana ishaq both great
@irfanirshad24293 жыл бұрын
love U baba g...
@arhmaanibrahimi65323 жыл бұрын
allah ki rhmat ho
@muhammadjahangir34973 жыл бұрын
Is'haaq The Great.
@anwarshaikh43883 жыл бұрын
جزاک اللہ
@AsadAli-tp4vf3 жыл бұрын
Mashahallah good speech ❤❤❤
@waqarahmed79472 жыл бұрын
کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ مولانا نے جو کتاب بتائی تأويل مختلف الحديث - ابن قتيبة،اسکا اردو ترجمہ میں والی کتاب بھی ہے کیا؟؟
@irfanijaz123 жыл бұрын
JazakAllah o Khaera ❤❤❤
@RaJa-kp4ys2 жыл бұрын
Assalam o alaikum Allah moulana ko behisaab jannat ata frmaye amen Admin bhai apse ghuzarish hy k mujhy aisi or videos chahiye ya agr ap k pass abhi koi moulana k students hn jin ki in topics pr achi grift ho to unka contact krwa dai Ku k ham students hn Germany ma or yha bohat se students hn jin k zehn ma bohat se swalat hoty hn jin ko clear krna lazmi hy Jazakallah
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
حدیث بامعنی ھدایہ حکم ۔۔کوٸ شک نہیں اس راہ میں روایات اپنا کر بہت سی کتربیونت کی گٸ ھے جو درد سر ھے روایات پر ری ویو ھونا بہت ضروری ھےتاکہ حدیثوں کو صاف کیا جاٸۓ ایک دین سے چار فقہاٸیں نکالیں ھر فقہ کی فکر دوسرے سے مختلف اور کہا جاتا ھے سب حق ھیں تو پھر سنی فقہ جعفری کیو ں نہیں مانتے۔۔اور جعفری والے سنی نہیں مانتے تو پھر سب حق پر کیسے ھوے اور آگے آٸیں ایک رویت یہ بھی ھے میری امت میں صرف ایک گروہ حق پر ھوگا ۔۔علمإ بتاٸیں عام آدمی کدھر جاٸۓ
@abdulsattar-ox7py3 жыл бұрын
سوری الاعراف آیت 186 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ کہ اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے ۔ قبر میں سوال جواب نہیں ہو گا۔ اور عزاب بھی نہیں ہو گا۔ سوری یاسین کہ ایک کافر جب روز محشر اٹھے گا تو کہے گا ہاے میری شامت یا بدبختی مجھے میری خاں گاہ سے کس نے اٹھا دیا۔ جبکہ احدیث میں عزاب اور سوال جواب کا زکر ہے ۔ قرآن تو مردے بخشوانے اور قسموں کے لیے ہے۔ برائے مہربانی وضاحت فرما دیجیے۔ شکریہ
@abdin6843 жыл бұрын
Azab e qabr k mutallik lecture sun le engineer ali mirza ka. ۔. InshaaAllah clear ho jaega
@mohammadwaqar38963 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے بھائی د و گتو ں کے درمیان موجود شکل میں موجود قرآن کریم جو آ ج آ پ کے پاس موجود ھے وہ آ پ تک کس طرح پھنچا؟؟ اگر آ سمان سے ھی کتا بی شکل میں اترا تھا تو اصل نسخہ کھا ں مو جود ھے؟ ا ور اگر سينہ بہ سینہ منتقل ھو ا ھے تو جو ا س کے راوی ھیں وہ حد یث کے معملے میں قابلِ قبو ل نھیں ھیں؟