Рет қаралды 3,205
حکومتِ پاکستان نے خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں یہ کام پہلے بھی ہو رہا تھا۔ لیکن اب حکومت نے پہلے سے جاری غیر قانونی کام کو قانونی حیثیت دے دی ہے۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
#VOAUrdu #Pakistan #ISI #KhabronSayAagay