امام بخاری رحمہ اللہ اور غیر مقلدین بیان : حجۃ اللہ فی الارض حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی نور اللہ مرقدہ
Пікірлер: 99
@faisal31324 жыл бұрын
اللّہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@abumunzer74672 жыл бұрын
واہ حضرت واہ۔۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔۔۔۔۔ اللّٰہم اغفر له و ارحمه برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين...
@irshad0333ahmed Жыл бұрын
اللہ کریم جنت کے اعلی درجات اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب عطاء فرمائیں
@naseerpakistan3133 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@user-po2nq2vt1i3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤
@awaisahmedqureshi3685 жыл бұрын
عرض کرتا ہوں! "" تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو اس شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا ""؟؟؟
@mfarooqahmadkhan2762 Жыл бұрын
Beshak is jaisa pagil phir nahi mila han ilyas ghumman ko sun lo tairay jaisay pagil muqalled ko bahut achha lagay ga ham ahlehadees kab kahtay hain ke sara Deen bukhari mein hain
@AsrarAnsari-cg7vf2 ай бұрын
@@mfarooqahmadkhan2762siyah sitta se hi batado
@abubakaraminnepali73204 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
@shadabmeeruthi46593 жыл бұрын
اللّٰہ مولانا امین اکاڑوی کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا
@nomanrahmani2755 жыл бұрын
ماشاءاللہ ایمان میں اضافہ ہو گیا
@zainkhan-ob6ox5 жыл бұрын
Mashaallah ❤️ 🌹
@salahuddin33934 жыл бұрын
یہ ھیں مناظر۔ اللّہ اکبر۔ ھر جملہ خود مناظر ھے۔ ھر دلیل خود مناظر ھے۔
@user-sv3pu9ds9v10 ай бұрын
اللہ تعالی حضرت جی محترم کوجنت الفردوس عطا فرمادے
@goodinformation127311 ай бұрын
ماشاء اللہ. بہت خوب حضرت.
@imteyazniazi50635 жыл бұрын
Mash Allah. .
@jahangeerkwt29935 жыл бұрын
Mashallah bahut hi achhe andaz me hazrat aap ne wzahat ki allah aap ke ilm o amal aur umr me barkat ata farmaye..aameen
@wajidhaqani7305 жыл бұрын
ما شاءالله
@dramascenes96095 жыл бұрын
اللهم غفرلها و رحمها
@ameermuhammad86235 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Jazzakaallah Khair Shaykh sahib
WAAAH MZA AGIA ....Achi Chithrooool howi Ghair muqildon ki.
@rifatbinsiddique75814 жыл бұрын
MasaAllah ♥♥♥
@hafizubaid5560 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@user-ov8bn1ib2x3 жыл бұрын
ماشااللہ بہت ہی خوب
@muhammadjunaidsahibmew23682 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@gulzarkhan49902 жыл бұрын
زبردست کمال جواب دئیے امین صاحب تھے بھی دلائل کے سمندر
@mohdgufran2052 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ
@ranamoeez27873 жыл бұрын
MashaAllah Best
@abdullahkhaleel42193 жыл бұрын
Rahmat ullah e alyhe.
@MUHAMMADMANSHAKOOT3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ جناب اوکاڑوی مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🥀🇹🇷
@abubakarmemon4057 Жыл бұрын
دیوبند علماء کی بات ہی الگ ہے
@manzaralamalimi5 жыл бұрын
بہت عمدہ جواب
@fahadsiddiqui59863 жыл бұрын
Wow wow wow mind blowing!
@turkishadventures3 жыл бұрын
ما شاالله
@mohdgufran2052 жыл бұрын
رحمہم اللہ
@aliamehboob54383 ай бұрын
اللہ تعالی آپ کی کامل مغفرت فرمائیں
@adnankhan1393 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@dr.abdulhafeez63192 жыл бұрын
👍🌹
@omerkhan41425 жыл бұрын
Ya Allah Molana safdar aukarvi ko jannat ul firdous aata krdy
@imamsir46113 жыл бұрын
Masha Allah I love maulana ukari
@Mufti_Dawood_Qasmi_Bhalesi Жыл бұрын
✅✅❤❤👌👌👍👍👍
@tanhamusafir3934 Жыл бұрын
جبل علم
@ummemuhammad4983 Жыл бұрын
رحمتہ اللہ رحمتہ واسعہ
@malakasad59224 жыл бұрын
Allah ap ke qabar ko Noor say bar day
@muftiaazamsaeedassuvoudi Жыл бұрын
خبیثوں کا جنازہ نکال دیا آپ نے ماشاءاللہ رحمہ اللہ تعالی
@azharshadab68274 жыл бұрын
لاجواب
@usmankhalid60553 жыл бұрын
Plz dekhiya agr koi daleel hai to
@inayaturrehman92893 жыл бұрын
Mery WhatsApp number 03155066431 py ayen btata hon
@usmankhalid60553 жыл бұрын
@@inayaturrehman9289 whats app pr kyu yahan kia masla hai me alhamdulilllah ahle hadees hu or apne maslak ke bunyad ko janta hu hm aisa kabi kh he ni skty jaisa mol vi sb farma rahy hain ap dikha de jiya
@inayaturrehman92893 жыл бұрын
AP mery WhatsApp number 03155066431 py ayen btata hon please
@amanmubarak75062 жыл бұрын
Aur imam abu hanifa kes ka muqalid taa
@Qadyanikafir2 жыл бұрын
Wo mujtahid the unhe taqleed ki zarurat nhi thi
@Faizan-gl5nh Жыл бұрын
امام اعظم ابو حنیفہ خود مجتہد تھے
@maliksaifullahshahid6721 Жыл бұрын
الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ۔*
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
اہل حدیث کے بارے میں ائمہ کرام کے چند اقوال: نبی علیہ الصلاۃ و السلام نے طائفہ منصورہ کے بارے میں فرمایا :"میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا یہاں تک کہ اللہ کا حکم آجائے، اور وہ( اس وقت بھی) غالب ہی رہیں گے(صحيح البخاري[6881 و 2667] ). اس حدیث میں مذکورہ گروہ سے مراد اہل حدیث ہیں، جیسا کہ اس پر ائمہ سلف کے اقوال دلالت کرتے ہیں: 1- عبد اللہ بن مبارک - رحمہ اللہ - فرماتے ہیں: "میرے نزدیک وہ اہل حدیث ہیں"(شرف أصحاب الحدیث، ص:61). 2- یزید بن ہارون - رحمہ اللہ - فرماتے ہیں کہ:"اگر وہ اہل حدیث نہیں ہیں تو پھر مجھے نہیں معلوم کہ کون ہیں"(شرف اہل الحديث، ص:59). 3- علی بن مدینی - رحمہ اللہ - فرماتے ہیں:"حدیث میں مذکورہ گروہ؛ جو حق پر غالب رہے گا، وہ میرے نزدیک اہل حدیث ہیں"(فتح البخاری شرح صحیح البخاری:13/294).
@alhaqchannel16312 жыл бұрын
اہل حدیث باجماعت نماز میں پاؤں کے ساتھ پاؤں جو ملاتے ہیں وہ کس حدیث میں ہے؟
@hasannehal45953 ай бұрын
Wo tum jaise ahle hadees Murad nh h.. Tum to anpadh ho jahil ho Ahle hadees se Murad muhaddiseen k jamat h jinko 1lakh hadees yaad ho sanadan Matanan... 😅😅😅
@abdullatief1599Ай бұрын
جن اہلدیثوں کا تم ذکر کیا ہے ان سے مراد یہاں محدثین کرام ہے نہ کہ 1857 کا ملکہ وکٹور کا بنایا ہوا غیر مقلدین فرقہ
@zuberkhankhan71153 жыл бұрын
Ulame dewband zinda baad
@usmankhalid60553 жыл бұрын
Jhut bol rhy ho molana ap k ghar muqalad kahty hain k hm sb bukhari sharif se laty hain wo video clip dekhaiya saboot k liya jis me kisi ghar muqald ne aisa kaha hai ya phr jhuty ilzamat lagana chor de jiya kia Allah ko jwb ni dana ap ne
@AbdulMajid-ej6re3 жыл бұрын
برائے مہربانی پوری اذان یا تکبیر صحاح ستہ سے دکھا دیں ۔ کوئی جھگڑا ہے ہی نہیں۔
@usmankhalid60553 жыл бұрын
@@AbdulMajid-ej6re sahah e sittah complete deen ni hai nabi pak saw ka hr kol fal hukam deen hai chahy kahin se b mily ap se kis ne kh dia k sahah e sitta mukammal deen hai.ahadees ke darjno kutab hain shart bs saheh sanad se sabit ahadees hain chahy jahan se b mil jy kabi kisi ne ni kaha k sirf sahah e sitta ko follow krain ya sirf bukhari or muslim sharif ko follow krain.farq sirf ye hai k sahih bukhari or sahih muslim saheh tareen ahadees ka majmuma hai jis pr puri ummat ka ijma or ittfaq hai lkn is ka mtlb ye hargiz ni hai k is k elawa saheh ahadees ko follow krna mna hai shart bs sand ka saheh hona hai mere bhai
@unityisstrength2792 Жыл бұрын
Agar ahle Hadis ulma jhoot bolna chodde To ahle hadees bhi hanafi ho jay
@maliksaifullahshahid6721 Жыл бұрын
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اورامتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ، و الحمد للہ ۔* پیارے رسول صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم کا ادنی' امتی و مبلغ اسلام !
@anjumali-jh3pu10 ай бұрын
پھر تو آپ بخاری رح کو بھی کچھ نہیں مانتے ہونگے۔ پھر آپ بخاری شریف کو بھی نہیں پڑھتے ہونگے کیونکہ بخاری شریف بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو نہیں دی۔
@anjumali-jh3pu10 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امام ماننے ہو تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے اصول دین بھی مانوں مگر تمھاری عقل میں یہ بات نہیں آتی کیونکہ تمہیں تو مقلد ہو اپنے کسی کنٹٹے غیر مقلد کے۔ بے استادے مولوی کے شاگرد۔
@waheedahmed29893 жыл бұрын
بخاری بھی غیر مقلدتھا
@inayaturrehman92893 жыл бұрын
Mery WhatsApp number 03155066431 py ayen btata hon
@alhaqchannel16312 жыл бұрын
امام بخاریؒ امام شافعیؒ کے مقلد تھے۔
@crazystreamer94383 жыл бұрын
منگھڑت مقابل کو منگھڑت زیر کرکے منگھڑت جشن منارھے ھو کبھی نور پوری صاحب یا عمر صدیق سے بات کرکے دیکھو لگ پتہ جائے گا
@hilalwasi38903 жыл бұрын
احسان الہی جیسے نماز ثابت نا کر سکے تو صدیق صاحب کس کھیت کی مولی ہیں
@abdulwaheedrana27303 жыл бұрын
Kia piddi kia piddi ka shorba.. Umer siddiqe ko Alhamdulillah Ahle sunnet ka adna sa nokr hi kaafi hai
@inayaturrehman92893 жыл бұрын
Mery WhatsApp number 03155066431 py ayen btata hon
@nofeardocere3 жыл бұрын
میرا بھی کلاس فیلو تھا وہ بھی اسی طرح کہا کرتا تھا کہ نماز تو بخاری میں ایسے ہے اور ویسے ہے۔۔۔۔ میں ہر بار چپ ہو جاتا۔۔۔۔ایک دن مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ تحقیق کر لی جائے۔۔۔جب میں نے حنفی علما ء کرام کو سنا اور صحاح ستہ میں دیکھا تو پھر میں نے اسکے سامنے سوالات رکھے۔۔۔۔ تو وہ دن اور آج کا دن اس نے کبھی یہ موضوع چھیڑا ہی نہیں۔۔۔ اب بھی وہ میرا دوست ہے۔۔۔۔لیکن آ جکل وہ ایسے دعوے نہیں کرتا کہ آپ لوگ خلاف سنت نماز پڑھتے ہو۔۔۔۔ اور اس نے خود یہ اقرار کیا کہ ہمارے علماء کرام اس بات میں غلطی پر ہیں۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ کیسے اس بدبخت انسان کی مغفرت فرمائے گا جو قرآن و حدیث کی کس طرح توہین کر رہا ہے
@mianarif1407 Жыл бұрын
یہ سب سے بڑا جھوٹ ھے کہ اہل حدیث فقط بخاری شریف سے تمام مسائیل لیتے ھے اہل حدیث اور تمام امت مسلمہ کا فیصلہ ھے بخاری کی تما احادیث صیح ھے اور یہ بھی جھوٹ ھے وہ مقلد تھے وہ مجتہد تھے دوکھا دینا چھوڑ دو