No video

Imam Hussain (A.S) Paikar e Tasleem o Raza | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

  Рет қаралды 13,167

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

19 күн бұрын

Imam Hussain (A.S): The embodiment of submission and contentment | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Shahadat e Imam e Huss...
امامِ حسین علیہ السلام پیکرِ تسلیم و رضا | Imam Hussain (A.S) Paikar e Tasleem o Raza
Subscribe the Official KZbin channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ImamHussain #Martyrdom #Karbala #ShaykhUlIslam #SpiritualInsight #PropheticTraditions #IslamicTeachings #Sacrifice #Truth #AhlulBayt #IslamicWisdom #Hussain #Awareness #IslamicScholars #Faith #Sacrifice #Muharram #Karbala #Islam

Пікірлер: 127
@AmjadAli-nu2kp
@AmjadAli-nu2kp 17 күн бұрын
عظیم لیڈر، صبر کے عظیم پیکر۔۔۔ مولا امام حسین علیہ السلام۔۔۔ آپ کی عظمت کو سلام۔۔۔ ❤
@Hafiz4452
@Hafiz4452 18 күн бұрын
حسن و حسین کی محبت میں غم میں آنسو بہانا سنت مصطفیٰﷺ ہے۔
@MuhammadWaqas-br7vb
@MuhammadWaqas-br7vb 18 күн бұрын
حضور جو آپ نے ہمارے تک پیغام پہنچایا ہے۔میرا دل خون کے آنسوں رو رہا ہے۔خدا ہمارے قائد کو سلامت رکھے آمین ۔ پاکستان عوامی تحریک
@laaltain4297
@laaltain4297 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ حق کی حمایت کی اور باطل کے خلاف کھڑے رہے۔ ان کا ہر عمل اللہ کی رضا کی خاطر تھا سلام یا حسین 💖
@sabirbhatty
@sabirbhatty 17 күн бұрын
امام عالی مقام قربان جائیں آپ کے عزم پر، آپ نے انتہائی مشکل حالات اور آزمائشوں کے دوران صبر و شجاعت کی ایک روشن اور عظیم مثال قائم کر دی۔ آپ اپنے خاندان اور اصحاب کی شہادت کے باوجود اللہ رب العزت کی رضا پر راضی رہے۔ ڈاکٹر صاحب کا شکریہ جنہوں نے امام عالی مقام علیہ السلام کی ایثار و قربانی کی یاد تازہ کروا دی۔
@raoarslanraosab1415
@raoarslanraosab1415 18 күн бұрын
صبر کے عظیم پیکر امام حسین علیہ السلام
@dr.kalami4611
@dr.kalami4611 18 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت محبت بھرا بیان ہے۔ عقائد کی اصلاح کے لئے بہت ضروری ہے
@hafeezullah1090
@hafeezullah1090 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں شجاعت و بہادری کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی مثال قیامت تک کوئی پیش نہیں کر سکتا
@sohailgondal6034
@sohailgondal6034 18 күн бұрын
ہر چیز پر اختیار ہونے کے باوجود پھر بھی صبر کرنا۔۔۔۔پیکر صبر و رضا سیدنا امام حسین علیہ السلام
@munawarali3405
@munawarali3405 17 күн бұрын
یا امام علیہ السلام تیری عظمت کو سلام
@engrrafiquenajam4267
@engrrafiquenajam4267 18 күн бұрын
جرات۔ہمت۔بہادری اور استقامت کانشان امام عالی مقام ہیں۔شیخ الاسلام نے انتہائی اعلیٰ انداز میں مقام رضا کی تشریح کی ہے۔
@i4sana
@i4sana 17 күн бұрын
حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت پا کر قیامت تک لوگوں کو یہ سبق دیا کہ وقت کے فرعونوں، یزدیوں اور ظالموں کے سامنے ڈٹ جاؤ
@tahirraheem7913
@tahirraheem7913 17 күн бұрын
محسن کائنات سیدنا امام عالی مقام کے مقام صبر کو سلام
@m9mkd786
@m9mkd786 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام کا کردار ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اللہ کی رضا کے لئے ہر قسم کی قربانی دی جا سکتی ہے۔
@mahmadlala5872
@mahmadlala5872 18 күн бұрын
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔۔۔ یا حسین علیہ السلام تیری عظمت کو سلام
@HassanJamati
@HassanJamati 18 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ سیدی قربان قربان قربان۔۔۔ جس انداز میں احادیث کے حوالہ جات سے مزین۔۔۔ آپ نے واقعہ کربلا کو ہم تک پہنچایا ہے۔۔۔ دل تو خون رونا چاہتا ہے۔۔۔۔ ضبط باقی نہیں رہتا۔۔۔ سلام یا حسین سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔
@MaroofHussain-c5t
@MaroofHussain-c5t 18 күн бұрын
مشکلات اور مصیبتوں کے باوجود امام حسین علیہ السلام نے صبر و شجاعت کا مظاہرہ کیا۔
@YasirKhan-or2bb
@YasirKhan-or2bb 18 күн бұрын
اللہ کریم اہل بیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@muhammadumer7526
@muhammadumer7526 18 күн бұрын
کربلا سے قیامت تک دین بچا لیا امام حسین ع نے اور باطل کو شکست دے دی قیامت تک کے لئے.
@kashifali4627
@kashifali4627 18 күн бұрын
حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
@m.mudassirnooriofficial7745
@m.mudassirnooriofficial7745 18 күн бұрын
امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں عظیم مثال قائم کی اپنے نانا جان کے دین کی خاطر سب کچھ لوٹا دیا اللہ اکبر
@tajmuhammad8024
@tajmuhammad8024 18 күн бұрын
مولا امام حسین علیہ السلام آپ کے صبر پر قربان جاٶں
@hafeezullah1090
@hafeezullah1090 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام تسلیم ورضا کے ایسے پیکر تھے کہ تاریخ ایسی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے ۔
@waheedshahzad7880
@waheedshahzad7880 17 күн бұрын
عشق کا امتحان تھا۔۔۔ سید شباب جنت اور سب اختیارات ہونے کے باوجود صبر کا دامن نہ چھوڑا اور صبر کے عظیم امتحان میں کامیاب ہوئے۔ سلام یاحسین
@danialhassan5120
@danialhassan5120 17 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام نے میدانِ کربلا میں صبر و رضائے الٰہی و رسول کا پیکر بن کر عظیم مثال قائم کی
@mufassirurrahman3048
@mufassirurrahman3048 18 күн бұрын
کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی قربانی دنیاوی فوائد پر رضائے الٰہی کو ترجیح دینے کا گہرا سبق ہے۔
@faisaliqbalawan7277
@faisaliqbalawan7277 18 күн бұрын
صبر کے امام یا حسین تیری عظمت کو سلام۔
@munawarali3405
@munawarali3405 17 күн бұрын
اللہ اکبر اس عظیم قربانی کی مثال نہ کبھی دنیا کی تاریخ میں پہلے تھی نہ کبھی ہوگی
@AbdulSattarMinhajian
@AbdulSattarMinhajian 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام صبر و رضا کے عظیم ہیکر پر لاکھوں سلام
@muhammadkamrantajqadri
@muhammadkamrantajqadri 17 күн бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سلام یا حسین علیہ السلام سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤
@amjadhussain4058
@amjadhussain4058 17 күн бұрын
صبر بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کے صبر پر رشک کر رہا ھو گا حسینیت اور یزیدیت آج بھی زندہ ھے
@ameeraliameerali2858
@ameeraliameerali2858 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام پر لاکھوں سلام ❤❤❤
@syedmehmoodjafari9660
@syedmehmoodjafari9660 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام کی شہادت جیسی شہادت دنیا میں کبھی کسی کی ہوئی نہ ہو گی
@riasatali3078
@riasatali3078 18 күн бұрын
شہادت امام علی اکبر علیہ السلام
@ahsanowais12
@ahsanowais12 17 күн бұрын
اختیار ہونے کے باوجود قضاء الہی پر اسے قربان کر دینا یہ وہ شیوہ محمدی و انبیاء علیہم السلام کا فیض ہے جو کربلا میں امام عالی مقام کو نصیب ہوا
@adilzaheer3848
@adilzaheer3848 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام آپ پر کروڑوں سلام
@baloch138
@baloch138 18 күн бұрын
اس کلپ میں ایک سبق صبر و رضا کا بھی ملتا ہے کہ کبھی ظلم وبربریت میں اپنے آپ کو گرانا نہیں چاہیے
@maliksajjadali8051
@maliksajjadali8051 17 күн бұрын
سلام یا حسین علیہ السّلام
@naeemahmadmalik4870
@naeemahmadmalik4870 17 күн бұрын
مقام رضا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینا اور مقام رضا کا دامن نہ چھوڑنا اس کی مثال امام حسین علیہ السلام کے مقام شہادت سے ملتی ہے
@mazebraza145
@mazebraza145 17 күн бұрын
صبر کی عظیم مثال ہیں میرے حسین علیہ السلام ۔ سلام یا حسین علیہ السلام
@mumtazhussain6942
@mumtazhussain6942 17 күн бұрын
واہ واہ قادری صاحب فلسفہ شہادت پوری طرح سمجھ میں اگیا فلسفہ محبت پوری طرح سمجھ میں اگیا اور امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ رضا اللہ کی رضا میں راضی رہنا سمجھ میں اگیا
@fatimajamal4432
@fatimajamal4432 17 күн бұрын
اللّه رب العزت ہمیں بھی راہے حسین کا مسافر بناے، ایمان اور صبر پر استقامت عطاء فرماۓ۔ آمین
@Nfsm222
@Nfsm222 18 күн бұрын
لبیک یا حسین علیہ السلام
@fatimajamal4432
@fatimajamal4432 17 күн бұрын
اللّه رب العزت ہمیں جنّت کے سرداروں کے صبر اور استقامت کی خیرات عطاء فرماۓ۔ آمین
@ranamuhammadidreesqadri
@ranamuhammadidreesqadri 17 күн бұрын
چشم فلک نے نواسہ رسول علیہ السلام جیسا پیکر تسلیم و رضا بھی شاید ہی دیکھا ہوگا۔
@cobranewsofficial
@cobranewsofficial 17 күн бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب "امامِ حسین علیہ السلام پیکرِ تسلیم و رضا" نے دل و روح کو روشن کر دیا۔ امام حسین علیہ السلام کی قربانی اور صبر کی بے مثال داستان ہمیں ہمیشہ حوصلہ اور ایمان کی قوت بخشتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں امام حسین علیہ السلام کی عظیم شخصیت کو اجاگر کیا ہے۔ اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے ❤
@batoolmushtaq9823
@batoolmushtaq9823 15 күн бұрын
صبر و وفا کے پیکر عظیم سلام یا حسین
@iqramunawar207
@iqramunawar207 17 күн бұрын
امام حسین علیہ اسلام صبر و بہادری کے عظیم پیکر ہے اور ہمیں اس قربانی سے درس دیا کہ ظالم کے آگے کبھی مت گرنا ۔
@ayyubansari1369
@ayyubansari1369 17 күн бұрын
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ آپ پر کڑوڑوں سلام
@muhammadqasim308
@muhammadqasim308 16 күн бұрын
باغ جنت چھوڑ کر آۓ ہیں محبوب خدا اے زہ قسمت تمھاری کشتگان اہل بیت
@ShahzadShani-b3r
@ShahzadShani-b3r 18 күн бұрын
Imam Hussain (peace be upon him) always supported the truth and stood against falsehood. Their every action
@tajmuhammad8024
@tajmuhammad8024 18 күн бұрын
لبیک یا حسین ع 😭😭😭😭
@muhammadrehanchaudhry91
@muhammadrehanchaudhry91 17 күн бұрын
حضرت امام حسین علیہ السلام صبر و استقامت کے علمبردار تھے۔ کربلا میں نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شہادت پوری امت کو دعوت حق دیتا ہے کہ لاکھ تم پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جائیں لیکن تم کبھی حق گوئی سے پھرنا نہیں اور صبر و رضا پر قائم رہنا۔
@mmqadri
@mmqadri 15 күн бұрын
ago سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ سیدی قربان قربان قربان۔۔۔ جس انداز میں احادیث کے حوالہ جات سے مزین۔۔۔ آپ نے واقعہ کربلا کو ہم تک پہنچایا ہے۔۔۔ دل تو خون رونا چاہتا ہے۔۔۔۔ ضبط باقی نہیں رہتا۔۔۔ سلام یا حسین سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔
@naeemahmadmalik4870
@naeemahmadmalik4870 17 күн бұрын
حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ اسلامی تاریخ کا اہم حصہ ہے۔ حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کو عموماً کربلا کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ اسلامی تاریخ میں بہت اہم ہے اور مسلمانوں کے لیے بڑی عبرت ہے۔ اس واقعہ میں حضرت حسین علیہ السلام اور ان کے 72 ہمراہ اپنی زندگیوں کی قربانی دیتے ہیں۔ ان کی شہادت کا مقصد انسانیت، عدل، اور اصول اور قیمتوں کی حفاظت کو آگاہ کرنا تھا۔ ان کی قربانی اسلامی تاریخ میں ایک نہایت اہم واقعہ ہے جو مسلمانوں کے لیے ایمانی تعلیمات فراہم کرتا ہے۔ اور ان سب چیزوں سے اہم ترین چیز مقام رضا تھا خدا کی رضا میں راضی ہونا اس کا بہترین حق حضرت امام حسین علیہ السلام نے ادا کیا 72 تن شہید کروا دیے لیکن مقام رضا کا دامن نہیں چھوڑا
@muhammadsuleman2079
@muhammadsuleman2079 18 күн бұрын
❤سلام یا حسین علیہ السلام
@khurrammirza4963
@khurrammirza4963 18 күн бұрын
ماشاءاللہ
@MSTahir
@MSTahir 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام کی پوری زندگی اور خاص طور پر کربلا کے میدان میں ان کا صبر، شجاعت، اور اللہ کی رضا پر راضی رہنا ان کی تسلیم و رضا کی اعلیٰ مثال ہے۔ اامام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی جان کی قربانی دے کر اللہ کی رضا کو ترجیح دی اور یزید کی بیعت سے انکار کیا۔ مشکلات اور مصیبتوں کے باوجود امام حسین علیہ السلام نے صبر و شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے اصحاب اور خاندان کے افراد کی شہادت کے باوجود اللہ کی رضا پر راضی رہے۔ امام حسین علیہ السلام نے ہمیشہ حق کی حمایت کی اور باطل کے خلاف کھڑے رہے۔ ان کا ہر عمل اللہ کی رضا کی خاطر تھا۔
@aliazhar4318
@aliazhar4318 18 күн бұрын
امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے خاندان کی جان کی قربانی دے کر اللہ کی رضا کو ترجیح دی اور یزید کی بیعت سے انکار کیا
@Muhammadsaleem-oi3kd
@Muhammadsaleem-oi3kd 18 күн бұрын
اگر امام حسین چاہتے توحضرت اسماعیل علیہ سلام کی طرح زمین سے پانی کے چشمے جاری کر دیتے مگر اللہ کی رضا کی خاطر پر راضی ہوکر پیکر رضائے خدا ہو گئے
@bashirahmad8261
@bashirahmad8261 17 күн бұрын
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین
@AsmaOmarkhan-zx4jt
@AsmaOmarkhan-zx4jt 17 күн бұрын
یا اللہ پاک اپنے حسنینؑ کریمین کا واسطہ ملک پاکستان پر رحم فرما مولا غریبوں کا آسرا مصطفوی معاشرہ کا قیام ہے غریبوں کی آسودگی مصطفوی معاشرے کے قیام میں مولا ہمیں اپنے پیاروں کے مشن میں قبول فرما
@odsofficial1125
@odsofficial1125 17 күн бұрын
آمین ثمہ آمین
@FerzanaKousar
@FerzanaKousar 17 күн бұрын
حسینت زندہ باد
@odsofficial1125
@odsofficial1125 18 күн бұрын
اسلام ژندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد مصائب کی دنیامیں مصائب امام حسین علیہ السلام سے بڑھ کر کوئی مصائب نہیں ہیں شیرخوارسےلیکرنوجوان تک ایک ایک کرکے اسلام کی بقاء کیلئے قربان کردینے,اور خوبھی اس میدان انقلاب میں اگئےاوراپنی قربانی دےکراسلام کو تاقیامت ژندہ وتائبندہ کردیاہےاور ناناجان کی ہربشارت کوسچ کردکھایا
@raheelniaz92
@raheelniaz92 17 күн бұрын
حسینت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
@baloch138
@baloch138 18 күн бұрын
شہادت علی اکبر رضی اللہ عنہ کی شہادت نے امام عالی پر اس طرح اثر انداز ہوئی کہ شہادت سے پہلے آپ کی ریش مبارک اور سر انوار میں کوئی بال سفید نہیں تھا اور شہادت کے بعد کوئی بال مبارک کو سیاہ نہیں تھا۔
@365Hanif
@365Hanif 18 күн бұрын
Imam Husain (A.S), the grandson of the Prophet Muhammad (PBUH), is revered in Islamic history for his unwavering submission to the will of Allah and his embodiment of contentment even in the face of immense hardship. His stance during the events of Karbala serves as a profound example of faith, sacrifice and resilience.
@irfantahir299
@irfantahir299 18 күн бұрын
شہادت امام حسین علیہ السلام کے خانوادہ نے عظیم قربانی دے کر اپنے نانا کے دین کو قیامت تک بچا لیا آپ کے خانوادہ نے جو صبر و رضا کی جو مثالیں قائم وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
@MuhammadImtiaz-jw1fp
@MuhammadImtiaz-jw1fp 18 күн бұрын
لبیک یا حسین
@AK-mi6kg
@AK-mi6kg 16 күн бұрын
Subhan Allah kia shan hy imaam e pak ki
@AsmaOmarkhan-zx4jt
@AsmaOmarkhan-zx4jt 17 күн бұрын
لبیک یا حسینؑ
@spal6053
@spal6053 17 күн бұрын
سبحان اللہ
@365Hanif
@365Hanif 18 күн бұрын
Imam Husayn is a paragon of submission and contentment, whose life and martyrdom offer profound lessons in faith and resilience.
@user-sn1uu9tb1o
@user-sn1uu9tb1o 17 күн бұрын
Imam Husain (peace be upon him) is a revered figure of acceptance and satisfaction, who embraced martyrdom with courage and dignity, teaching humanity the value of unwavering faith and resistance against oppression. Through his ultimate sacrifice, he demonstrated the true meaning of submission to the divine will, inspiring generations to strive for justice and righteousness.
@user-hw8ky8pf5m
@user-hw8ky8pf5m 16 күн бұрын
Salam Ya Hussain A.s❤
@mazharrawal
@mazharrawal 17 күн бұрын
امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام مقام صبرِ و رضا پہ وہ ہونے والی وہ واحد اور عظیم ہستی ہیں جو تمام اختیارات کے باوجود اللہ کی راہ میں اپنے پورے خانوادے کے ساتھ قربان ہوگئے یقینا کائنات انسانی ایسا پیکر تسلیم ورضا قیامت تک نہیں دیکھ پائے گی ۔
@chsajjadalam
@chsajjadalam 17 күн бұрын
ہا حسین علیہ السلام
@khuramkhalid
@khuramkhalid 18 күн бұрын
Nice Golden Words.....
@Asifali-o8h
@Asifali-o8h 18 күн бұрын
Mashaalha❤❤❤
@Kpp813
@Kpp813 17 күн бұрын
یا حسین علیہ السلام
@kashifali4627
@kashifali4627 18 күн бұрын
سلام یا حسین
@mathbysirmuhammadqadri1619
@mathbysirmuhammadqadri1619 17 күн бұрын
Subhaan Allah ❤❤❤❤❤
@Saimakhatoon-jt7tp
@Saimakhatoon-jt7tp 17 күн бұрын
Assalam ya Hussain😢😢😢
@AbdulSattar-cx2rj
@AbdulSattar-cx2rj 17 күн бұрын
Ya Hussain Ya Hussain
@umarhayat2416
@umarhayat2416 17 күн бұрын
Ya Hussain ya Hussain
@apnaowaisinetwork1124
@apnaowaisinetwork1124 16 күн бұрын
اسلام یا حسین السلام یا حسین❤❤
@Asifali-o8h
@Asifali-o8h 18 күн бұрын
Mashallah
@khuramkhalid
@khuramkhalid 16 күн бұрын
“This video captivates the audience with its engaging presentation and clear explanation of historical events.”
@DholaRoohi
@DholaRoohi 17 күн бұрын
Sallam Ya Hussain A.S.
@FHZ456
@FHZ456 17 күн бұрын
Ma Sha Allah 🕋 Subhan Allah
@shahaalam5830
@shahaalam5830 17 күн бұрын
حضرت امام حسین علیہ السلام مقام رضا پر فائز تھے اور پورا خاندان اللہ کی دین کی خاطر شھید ھوگیا سب کچھ اختیار میں ھونے کے باوجود اللہ پاک کی رضا کو مقدم جانا اور پورا خاندان بہ عزم و استقلال کا پیکر بنا رھا مقام رضا بہت مشکل مقام ہے اللہ پاک ہم سب کو اسوہ حسینی کا سچا پیروکار بناے آمین
@Tajtarar
@Tajtarar 13 күн бұрын
ماشاء الله❤
@AbdulWahab-yc8uj
@AbdulWahab-yc8uj 12 күн бұрын
Salam ya hussain
@zafar2995
@zafar2995 15 күн бұрын
سبحان الله ❤
@MJawadAhmedMustafavi
@MJawadAhmedMustafavi 17 күн бұрын
Imam Hussain (A.S) exemplifies the embodiment of submission and acceptance of divine will. Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri eloquently reflects on Imam Hussain's profound character in this context, highlighting his unwavering resolve and profound acceptance of the divine decree, which continues to inspire and guide believers worldwide.
@naeemahmadmalik4870
@naeemahmadmalik4870 17 күн бұрын
صبر کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمت نچھاور کی جاتی ہے اور جو لوگ اللہ کی مراہ میں بھوک کی تکلیف برداشت کر کے صبر پر پورا اترتے ہیں، ہر قسم کے جان و مال کے خوف کی کٹھن منزلوں سے گزرتے ہیں، جو زندگی کی ہر متاع عزیز لٹا دیتے ہیں مگر اللہ کی خوشنودی کے حصول کی منزل ان کی نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہوتی۔ یہ لوگ اس بات کے مستحق ہو جاتے ہیں کہ ان پر رحمتوں کا نزول ہو اور وہ منزل مراد کو پالیں۔
@malikimran5371
@malikimran5371 17 күн бұрын
Masha Allah
@Waseemakram-y5z
@Waseemakram-y5z 17 күн бұрын
Slam ya hussain
@Waseemakram-y5z
@Waseemakram-y5z 17 күн бұрын
Mashallah❤
@alhijazindustries5991
@alhijazindustries5991 18 күн бұрын
حسین تو نہیں رہا تیرا گھر نہیں رہا لیکن تیرے بعد ظلمتوں کا ڈر نہیں رہا۔۔۔ اے شیخ الاسلام آپ نے مصائب و شہادت حسین کیا بیان کی کہ کلیجے باہر آ گئے۔۔۔امام حسین علیہ السلام نے ہی ہمیں بتایا کہ راہ عزیمت میں استقامت کیسے اختیار کی جاتی ہے۔۔۔
@naveedalam92
@naveedalam92 17 күн бұрын
شھادت حسین تاجدارِ کائنات ہمارے آقا و مولی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے کس قدر اذیت کا باعث ہے اسکا تذکرہ خود حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احدیث میں فرمادیا ہے۔ برے بخت ہیں ان لوگوں کے جنہون نے اپنی کوتاہیوں سے اذیتِ رسول کے احساس سے بھی خود کو محروم کردیا ہے۔۔۔۔
Mohabbat e Ahle Bait Athar A.S aur 4 Bary Imam
20:37
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 46 М.
Самый Молодой Актёр Без Оскара 😂
00:13
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 11 МЛН
Happy 4th of July 😂
00:12
Alyssa's Ways
Рет қаралды 70 МЛН
Despicable Me Fart Blaster
00:51
_vector_
Рет қаралды 27 МЛН
Iman aur Ahl e Bayt ki Mahabbat | Part - 1 | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
34:49
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 97 М.
Maula Ali se Mohabbat imali :Hazrat ali ka waqia saqib raza mustafai
9:37
Rj The Islamic Message
Рет қаралды 12 М.
Zikr e Hussain A.S Farsh se Arsh Tak || #Fahm e Deen || Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
20:07
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 160 М.
Very Sad Waqia Karbala | Peer Naseer Ud Din Naseer Golra Sharif
9:17
Namaz mein Hazoor-e-Qalb kis tara paida karein? | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
11:00
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 71 М.
Qatal e Hussain (AS) aziat e Rasool ﷺ ka bais hai (Aziat e Rasool ﷺ ka Murtakib ک ا ف ر hai)
15:24
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 7 М.
Maula Ali (A.S) was on Haq during the battle of Siffin & Jamal, Invitation to Truth
11:15
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 457 М.
Zikr e Shahadat e Imam Hussain A.S | Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri
1:46:32
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 951 М.
Самый Молодой Актёр Без Оскара 😂
00:13
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 11 МЛН