Imam Shaykh Nasiruddin Al-Albani [RA] - Yaad e Raftgan Episode 01 - Nahd Studio

  Рет қаралды 6,090

Nahd Digital

Nahd Digital

Күн бұрын

Пікірлер: 51
@khurshidandrabi1951
@khurshidandrabi1951 Ай бұрын
محدث عصر علامہ البانی واقعی ایک عبقری علمی شخصیت تھے۔ الله ان کے درجات کو بلند فرماۓ۔
@IbnulIslam-oc9rh
@IbnulIslam-oc9rh 5 ай бұрын
الامام المحدث مجدد العصر ناصر الدین البانی رحمه ﷲ سبحانه رحمۃ واسعا
@mohammadibrahim6576
@mohammadibrahim6576 5 ай бұрын
جزاک اللہ
@usmagahni7847
@usmagahni7847 2 ай бұрын
Mashallah
@abdullahkhanniazi
@abdullahkhanniazi 2 ай бұрын
Ma Sha Allah Beautiful and very educational talk. May Allah bless Shaykh Albani's (RA) grave with his blessings and grant him Jannah.
@maliksaifullahshahid6721
@maliksaifullahshahid6721 5 ай бұрын
محدث کبیر ، عالم ربانی الشیخ ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ تعالی' عز و جل ۔*
@DawahToday
@DawahToday 6 ай бұрын
Jazak Allah Khaira
@rehanalam159
@rehanalam159 5 ай бұрын
امام الباني رحمة الله
@mohammadibrahim6576
@mohammadibrahim6576 5 ай бұрын
بعض لوگ موضوع روایات پر دین کی بنیاد رکھے ہوئے ہیں ،🎉🎉❤❤
@touseefdukroo1246
@touseefdukroo1246 5 ай бұрын
Very good anchor
@PREPACADEMYY
@PREPACADEMYY 5 ай бұрын
MASHALLAH, A GREAT STATEMENT GIVEN AT THE END BY THE HOST.
@IbnulIslam-oc9rh
@IbnulIslam-oc9rh 5 ай бұрын
Much needed podcast ❤ Keep up the good work!! 💪🏻💯 بارکـــــــــ الله فیک
@AwaisIqbal-y8s
@AwaisIqbal-y8s 6 ай бұрын
ماشاء الله اللہ سبحان و تعالی شیخ ندیم ظہیر صاحب اور ابوبکر قدوسی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ❤❤❤
@fayyazqazi5238
@fayyazqazi5238 6 ай бұрын
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
@sohailaziz2976
@sohailaziz2976 5 ай бұрын
MashAllah for bringing this topic ❤
@mdwamik8561
@mdwamik8561 5 ай бұрын
Jazak-Allahu khairan
@SHAHALAM-ve5nr
@SHAHALAM-ve5nr 5 ай бұрын
بہت اچھی گفتگو، سب کچھ دلائل پر ہی منحصر ہے جزاکم اللّہ خیر
@abdurrahmanabdurrafay7946
@abdurrahmanabdurrafay7946 5 ай бұрын
نا شاء اللہ، بارک اللہ فیکم۔
@user-rahman99
@user-rahman99 6 ай бұрын
Mashallha ❤❤❤
@UmerMajeed-zw7tk
@UmerMajeed-zw7tk 5 ай бұрын
شکریہ
@mathsworld9974
@mathsworld9974 5 ай бұрын
براہ کرم شیخ احمد محمد شاکر رحمہ اللہ پر بھی پروگرام کریں۔
@khurshidandrabi1951
@khurshidandrabi1951 Ай бұрын
ائمہ اربعہ رحمھم الله کے زمانے تک تدوین حدیث کا وہ کام نہیں ھوا تھا جو آج یمارے سامنے ھے۔ الله ان حضرات کی کاوشوں کا انہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ وہ جان بوجھ کر غلطی نہیں کرتے تھے البتہ اجتہادی غلطی کا ہمیشہ امکان رہتا ھے۔
@farhatnaheed-bx7gp
@farhatnaheed-bx7gp 5 ай бұрын
Assalamualaikum Allama was a great great person Alhumdulillah
@NahdStudio
@NahdStudio 5 ай бұрын
No doubt
@hafizumair8634
@hafizumair8634 5 ай бұрын
❤❤❤
@SAFEER-UL-ISLAM
@SAFEER-UL-ISLAM 5 ай бұрын
دوسری قسط کب آئے گی؟
@shoaibshakeel572
@shoaibshakeel572 6 ай бұрын
*خاتمۃ المحدثين ومجدد العصر شیخ البانی رحمہ اللہ...* جناب مولانا تقی عثمانی دیوبندی و اشعری صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں کہا ہے کہ: وہ حدیث کی تصحیح و تضعیف میں حجت نہیں ہیں...الخ مولانا تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں اتنا ہی اہمیت کا حامل ہے جتنا زاہد الکوثری جہمی کا کلام شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں اہمیت رکھتا ہے.. سچ تو یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے پورے عالم اسلام میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم اور ان کی تحقیق حدیث کو پہنچا دیا ہے، اپنے تو اپنے غیر بھی شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم سے استفادہ کرتے ہیں... بلکہ چشم فلک نے ایسے افراد بھی دیکھے ہیں کہ جو رات کے اندھیرے میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی تخریج سے استفادہ کرتے تھے اور صبح کا سورج نکلتے ہی شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنا شروع کر دیتے تھے.. شیخ البانی رحمہ اللہ کے معاصرین اہل علم نے ان کی تصحیح و تضعیف پر اعتماد کیا ہے، چنانچہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے شیخ البانی رحمہ اللہ کو تصحیح و تضعیف کے باب میں "عمدہ" قرار دیا ہے. شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ اپنی کتابوں میں احادیث پر شیخ البانی رحمہ اللہ کا ہی حکم نقل کرتے ہیں، دنیا بھر کی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اور ایم اے کے مقالات و رسائل میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے حکم پر اعتماد کیا جاتا ہے... حرمین کے منبر و محراب سے شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصحیح تضعیف پر اعتماد کیا جاتا ہے. کیا خود مولانا تقی عثمانی صاحب علم حدیث میں اس مقام و مرتبہ ہر ہیں کہ ان کی بات قابل حجت ہو؟ ان کی بات شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں سرے سے قابل قبول ہی نہیں، اس کی دو وجہیں ہیں: پہلی: مولانا تقی عثمانی صاحب کا عقیدہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مخالف ہے. دوسری: مولانا تقی عثمانی صاحب اس مقام پر نہیں کہ ان کی بات حدیث و محدثین کے سلسلے میں قابل حجت ہو. اور محدثین ان دو اسباب کی بنیاد پر جارح کا جرح رد فرما دیا کرتے تھے. مزید یہ کہ مولانا تقی عثمانی صاحب کو چاہیے کہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنے کے بجائے خود جن کی تقلید کرتے ہیں - یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ - ان کا مقام و مرتبہ محدثین کے نزدیک کیا ہے اسے بھی بیان کر دیں!!! امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث کے سلسلے میں تصحیح و تضعیف کو تو چھوڑیں، بالاتفاق محدثین نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو حدیث میں ضعیف قرار دیا ہے، یعنی جس حدیث کی سند میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہوں گے وہ حدیث ضعیف ہوگی.... مولانا تقی عثمانی صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ پر سلف صالحین کے حق میں بے ادبی کا الزام لگایا ہے.. در اصل یہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تقلیدی مزاج اور اہل حدیث و سلفیت کے تئیں ان کی نفرت بول رہی ہے، ورنہ شیخ البانی رحمہ اللہ جس قدر سلف صالحین کا اور ان کے اقوال کا احترام کرتے ہیں اس کی مثال پوری دیوبندیت میں نہیں ملتی... شیخ البانی رحمہ اللہ نے تو صفہ صلاۃ النبی کے مقدمے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا دفاع کیا ہے، مختلف مقامات پر ائمہ احناف، جیسے ابن ہمام، انور شاہ کشمیری وغیرہما رحمہما اللہ کا ذکر بڑے عزت و احترام سے کیا ہے... کاش کہ مولانا تقی عثمانی صاحب زاہد کوثری جہمی، غماری اور ابو غدہ وغیرہم کی کتابوں اور مقالات و رسائل کا بھی جائزہ لے لیتے تو اندازہ ہوجاتا کہ سلف صالحین کے حق میں کھل کر یا بین السطور بے ادبی و بد زبانی اور گستاخی کس نے کی ہے؟ پوری دیوبندیت سلف صالحین کے نام پر صرف ان علما کرام کا احترام کرتی ہے جو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہوں، باقی ائمہ کو تو یہ لوگ پر کاہ کی بھی حیثیت نہیں دیتے... خود مولانا تقی عثمانی صاحب پر تصوف غالب ہے، اور ان کی حالت یہ ہے کہ جب چاہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھ لیتے ہیں اور اس خواب پر دنیاوی حکم کی بنا بھی رکھ دیتے ہیں، آپ قارئین کو کورونا کا خواب تو یاد ہی ہوگا جس کا ذکر مولانا تقی عثمانی صاحب نے کیا تھا... اس قسم کے مفتیان شیخ البانی رحمہ اللہ پر کلام صرف انہی دو اسباب کی بنیاد پر کرتے ہیں جن کا ذکر میں نے اوپر کیا. كناطحِ صخرةٍ يوما ليُوهِنَها فلم يَضِرْها، وأوْهى قَرنَه الوَعِلُ آخری بات: محدث مدینہ شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ فرماتے ہیں: جو مقام امام احمد رحمہ اللہ کا ان کے زمانے میں تھا وہی مقام شیخ البانی رحمہ اللہ کا آج کے زمانے میں ہے. یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فقہ کے ساتھ ان کے عقیدے سے نیز ائمہ اربعہ کے عقیدے سے بھی محبت ہو، لیکن مولانا تقی عثمانی صاحب صرف فقہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اپنا امام مانتے ہیں، اور عقیدے میں منصور ماتریدی، اور صوفیت میں کسی اور کو مانتے ہیں، جو اپنے امام کیلئے مخلص و وفادار نہیں، جنہیں اپنے امام کے عقیدے سے محبت نہیں وہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مقام و مرتبہ کو کیا سمجھیں گے.. واللہ المستعان ابو احمد کلیم الدین یوسف الجامعه الإسلامية بالمدينة المنورة..
@youthpowera.s6271
@youthpowera.s6271 6 ай бұрын
❤❤❤
@muaazahmadmuaaz4428
@muaazahmadmuaaz4428 6 ай бұрын
ماشاءاللہ جی صحابہ رض کے زمانے میں جو بندہ ہوا اور ان کا شاگرد بھی ٹھہرا اس پہ تو پوری غیر مقلدیت طعن کرتی ہے اور البانی جو گئے گزرے زمانے کا ہے اور جو کہ امت میں اہل علم کا ایک طبقہ اس کو جس طرح آپ منوانا چاہتے ہیں ماننے کو تیار ہی نہیں جبکہ امام ابوحنیفہ رح کے علم پہ جمہور امت اعتماد کرتی جب مت ماری جاتی ہے تو اس کی آواز تھوڑی آتی ہے حرکتوں سے پتا چلتا ہے
@ArifSameer-ej8ry
@ArifSameer-ej8ry 6 ай бұрын
آپ نے لکھا شیخ مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم کے بارے میں کہ ان کی بات شیخ البانی، رحمہ اللہ کے بارے میں قابل قبول نہیں اور آپ نے دو وجھیں بتا ئیں ایک یہ کہ ان دونوں کے عقائد مختلف ہیں کیا اسی بنیاد پر آپ بخاری شریف کو ناقابل قبول کہیں گے کیونکہ اس میں شیعہ راوی موجود ہے؟ آپ کے اس اصول کے مطابق حقیقت پسندانہ جواب دیجیئے گا
@99abdulbasit
@99abdulbasit 5 ай бұрын
​@@youthpowera.s6271 آپ کی بات بھی تقی عثمانی صاحب کے بارے میں محض بکواس ہے کیونکہ آپ البانی رحمہ اللہ کے غالی مقلد ہیں اور عقائد میں مجسمہ ہیں
@shoaibshakeel572
@shoaibshakeel572 5 ай бұрын
@@ArifSameer-ej8ry جی جزاک اللہ خیرا محترم ایک وجہ یہ بھی شامل کیجیے کہ شیخ محترم جناب تقی عثمانی حفظہ اللہ محدثِ نہیں ان کی جرح کرنے قابل قبول نہیں ۔۔۔ کیا آپ اس بات کو تسلیم فرمائیں گے ؟ اور دوسری گزارش یہ ہے مقلد مفتی نہیں ہوتا ۔۔ تیسری بات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مقام محدثین کی نظر میں کیا ہے ۔۔۔ میں آپ کو ان دو وجوہات کے بارے بھی آگاہ کردیتا ہوں ۔۔۔ آپ اس بارے میں بتا دیجے کیونکہ اس ویڈیو میں گفتگو کے دوران کچھ وضاحت ہوچکی ہے ۔۔۔ اور شیعہ اور روافضی میں فرق ہوتا ہے امام نسائی رحمۃ اللہ بھی شیعہ تھے جہاں تک میری معلومات ہے آپ کیا فرماتے ہیں۔۔۔
@abubakarsiddiq7505
@abubakarsiddiq7505 6 ай бұрын
Assalamualaikum wa rehmatullahi wabarkatuh khariyat shaikh kya ye kehna sahi hai k wo Allah ki nisahiyo me se ak nisani hai
@mrsharifdanish9435
@mrsharifdanish9435 5 ай бұрын
Ye Sheikh Mubashir Rabbani ke bete hain kia, bikul same shakal hai donon ki.
@mqsofficial5589
@mqsofficial5589 5 ай бұрын
Nahi. Ye Hafiz nadeem zahir Hafiz zubair Ali zai R.a ka shagirid. Mufti mubashir rabbani r.a k 2 bete Hassan aur hussain
@mewzi
@mewzi 5 ай бұрын
تقی عثمانی دیوبندی کو حفظہ اللہ کہنا؟
@NahdStudio
@NahdStudio 5 ай бұрын
درست ہے۔ اہل حدیث علماء بھی درست سمجھتے ہیں۔ مثلا ارشاد الحق اثری، مسعود عالم، حافظ شریف حفظھم اللہ
@tanzeelurrahman6496
@tanzeelurrahman6496 6 ай бұрын
اعتماد ہی کا مطلب تقلید ہے نا محترم ائمہ کرام کو کوئی پیغمبر علیہ السلام تو نہیں سمجھتا اعتماد ہی کی بنیاد پر استنباط کو قابل عمل قرار دیا جاتا ہے علامہ البانی رحمۃاللہ علیہ کی یقیناً دور حاضر میں حدیث کی عظیم خدمات ہیں لیکن علامہ کا مزاج تعلیم اور دعوت فکر مسلک اہل حدیث کے مزاج سے یکسر مختلف ہے
@hafizismail2056
@hafizismail2056 5 ай бұрын
ہم البانی رحمہ اللہ کو آنکھیں بند کر کے حرف آخر نہیں سمجھتے ۔ کسی حدیث میں وہ صحت یا ضعف کی بتاتے ہیں تو ہم مانتے ہیں ۔ اگر کوئی اور ان کی تحقیق غلط ثابت کر دے تو اس کی بات بھی ماننے کے لیے تیار ہیں لیکن دلیل کے ساتھ
@yousufbaloch6545
@yousufbaloch6545 5 ай бұрын
یعنی خود تحقیق نہیں کرنی البانی کی تقلید کریں گے یا جس البانی کا رد کیا اس کی تقلید کرنی تقلید کے بس ایک کی نہیں ہر ایک کی
@MolanaShahzadAli
@MolanaShahzadAli 5 ай бұрын
Matlab jo apne moqif per hadees ho jis ko Sheikh albani rh. Ne sahi kaha ho lelo or jo hadees apne moqif Sheikh albani rh. Ne zaeef kaha ho us dar jubar ali zai ki tehqeeq lelo 😅 ajib insaaf he ghair muqallido ka
@Professor73788
@Professor73788 6 ай бұрын
mujy smj ni ati ahle hadees debandio ko mushrik bidati or kya kya khty hain phr in bidtaio k imaam jali shaikh ul islam taqi usmani ko itni izat q dety hain . bidati ki koi izat ni logo ko gumrah kr rha ye bidati quran hadees se hata k imam abu hanifa k pechy laga rha . ulama ko khayal krna chahiye bidatio ki tareef ni krni chahiye
@fayyazqazi5238
@fayyazqazi5238 6 ай бұрын
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
[Part 01] Nikkah Series | By Shaykh Haroon Rasheed
49:59
Al Furqan Islamic Darasgah
Рет қаралды 113
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН
To Brawl AND BEYOND!
00:51
Brawl Stars
Рет қаралды 17 МЛН
ؐMaulana Muhamad Yusuf Binori RA ki Wafat- Mufti Zarwali Khan RA
10:32
Al Ahsan Bayanat
Рет қаралды 37 М.
Cheerleader Transformation That Left Everyone Speechless! #shorts
00:27
Fabiosa Best Lifehacks
Рет қаралды 16 МЛН