Рет қаралды 14,161
حافظ مشتاق احمد سلطانی صاحب نے 2008 ء میںایمان صحابہ کے موضوع پر کیا خوب بیان کیا۔اسے سن کر صحابہ کی افضیلیت اور تعلیمات کو سمجھنے میں آسانی ہو گی اس لئے یہ بیان ضرور سنیئے اور اپنے ایمان کو تازہ کریں ۔ اپنے بچوں کی بہتر تربیت کریں اگر میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے تو میرے چینلBAHOO CD GRW کو لائک ،سبسکرائب اور شیئر کر کے کمنٹس ضرور کریں ۔ شکریہ