Рет қаралды 27,680
حافظ مشتاق احمد سلطانی صاحب نے 2006 ء میں تحفہ معراج کے موضوع پر کیا خوب بیان کیا۔اس سے آپ نماز کی افضیلیت اور تعلیمات کو سمجھنے میں آسانی ہو گی اس کے لئے یہ بیان ضرور سنیئے اور اپنے ایمان کو تازہ کریں ۔ اپنے بچوں کی بہتر تربییت کریں اگر میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے تو میرے چینلBAHOO CD GRW کو لائک ،سبسکرائب اور شیئر کر کے کمنٹس ضرور کریں ۔ شکریہ