ایامِ عزائے فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا 😭💔 صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا • بابا جانؐ ! آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ راتوں میں تبدیل ہوجاتے۔ (جنابِ سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا )💔 #AyyameFatima #AyyamEFatimiya #yazehra