Рет қаралды 5,581
پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے عہدے سے رٹائر ہورہے ہیں۔ وہ ایک برس تک ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سربراہ رہے۔ اس دوران لوگوں نے ان کو سراہا بھی لیکن وہ تنقید کی زد میں بھی رہے۔ ان کے دور کی اہم باتوں کے لیے دیکھئے شہزاد ملک اور سعد سہیل کی یہ ویڈیو
#qazifaezisa #chiefjusticeofpakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR