Рет қаралды 73,717
دنیا کی مختلف ثقافتوں میں یہ خیال عام ہے کہ ہماری تاریخ پیدائش یا ہمارے ستاروں کا ہمارے مزاج اور مستقبل میں ملنے والی کامیابی پر کچھ اثر تو ضرور پڑتا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ سنیے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں، ثمرہ فاطمہ سے
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR