Рет қаралды 534,088
پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ہم ٹی وی پر دکھائے جانے والے ڈرامے رقصل بسمل میں اداکار عمران اشرف ایک مذہبی اور پیر کے خاندان سے تعلق رکھنے والے گدی نشین موسیٰ کا کردار ادا کر رہے جو کہ زہرا نامی ایک طوائف کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اس ڈرامے کے بارے میں ان کے ساتھ ہماری ساتھی براق شبیر کی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: محمد نبیل
#RaqsEBismil #HumTV #ImranAshraf #LifeStruggle #HeartToHeart #Interview #Actor #PakistaniDrama #Dramas #Episode
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR