عجیب لوگ ہیں گھر سے شہید ہونے نکلتے ہیں پھر پوچھتے ہیں گولی کیوں چلائی؟
@NOOREHAQ-f1y4 күн бұрын
. Right😊
@ranasamar79924 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@asgharrafiq40834 күн бұрын
Zabardust 🌷🌹🌷
@Muzamilshah9994 күн бұрын
گولی خود چلائی
@IbrahimSyed-b6l4 күн бұрын
تحریک انتشار کے سمجھدار لوگوں کو اپنی عزّت بچا کر الگ ہو جانا چاہیئے۔
@ShakeelAhmed-yp7vh4 күн бұрын
@@IbrahimSyed-b6l اسلام وعلیکم بہت خوب صورت بات کی ہے آپ نے
@tayyabcompany49244 күн бұрын
Keya pti main samijdar log hote han ?
@All4Islam4 күн бұрын
اول تو عقلمند کوئی نہیں سب یوتھتڑز ہیں
@jahanzebkhan45034 күн бұрын
Sir..Agar samaj daar hon aur Ezzat ho to P.T.I..main kewn..???
@Muzamilshah9994 күн бұрын
انتشار اور سمجھ داری دو الگ الگ چیز یں ہیں فسادیوں میں سمجھ داری ھوتی تو کیا وہ عمران کے فالورز ھو تے؟
@salmanislamicworld27435 күн бұрын
اللہ کریم سے دعا ہے ہمارے وطن پاک پر اپنا خاص کرم کرے۔
@Arizan.neebaj4 күн бұрын
Pakistan ko koi androoni khatera hai tu sirf Imran khan se hai, PTI se hai, Ameria, Israel ka mansubabandi, ka hisa hai, Imran ka fitna ab tu Pakistan k bachay, janwer b samj chokay han, kis khait ke moly ha, Z A Astori, GB
@shireenzada7215 күн бұрын
پاکستان رہے گا انتشار ختم ہوگا انشاء اللہ
@scrapstation68234 күн бұрын
Pakistani bhi rahega ya nahi? Jis say bhi milo woh yahan rehna hhi nahi chahta ( aam aadmi )
@asadmehmood72914 күн бұрын
ان شاءاللہ
@NusratFarrukh-k4e4 күн бұрын
Inshallah
@tayyabcompany49244 күн бұрын
In sha Allah
@maqboolahmed87422 күн бұрын
Pehly ka original pak raha? Ye bhi jaldi hi gaya In Sha Allah
@BushraIrshad-yv1nd4 күн бұрын
جو لوگ ریاست پر دھاوا بولتے ھیں ان کو شھید نہیں کہا جا سکتا وہ مردار ھیں وہ اپنے نہیں بلکہ کسی اور کے ھاتھوں بکے ھوئے ھوتے ھیں
@abdullahkhalid36394 күн бұрын
ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا اسلام میں منع ہے چاہے تحریک طالبان کو ،ن لیگ ہو یا تحریک انصاف
@hussainsarwar74 күн бұрын
Ge right sir ge
@sagheeruddin10003 күн бұрын
Jab Awam murdaar hain tu phir koi bhee shaheed nahin hae.....
@hussainsarwar73 күн бұрын
Ge right sir ge
@AghzanAwan4 күн бұрын
الله تعالیٰ ھمارے ملک پاکستان کواندرونی اور بیرونی سازشیوں سے محفوظ فرما آمین
@zulfiqaralibutt13654 күн бұрын
پاکستان کے لیے اچھا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ
@nooranshah79294 күн бұрын
جو لوگ بچ کے واپس ایے ہیں مجھے تو اس پر بہت افسوس ھے کیونکہ یہ لوگ تو گھر سے نکلے تھے شھید ھونے کےلیے اور گھر بتاکر کہ ھمارے جنازے پرھ لیننا
@iqrarhussain32345 күн бұрын
چوھدری صاحب کیا دھشت گردوں کو شہید کا درجہ دینا درست ھے کیا ایسا کرنا گناہ نہیں ھے
@muhammadkhurshid31074 күн бұрын
Deshat gard not shaheed
@asgharrafiq40834 күн бұрын
Yeh sirf MURDA kehalainge
@FIFAHussain-m8f3 күн бұрын
بالکل درست فرمایا ہے
@hussainsarwar73 күн бұрын
@@iqrarhussain3234 ge right sir ge
@mohammadafzalvirk35784 күн бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
@iqrarhussain32345 күн бұрын
پی ٹی آئی ھوا میں تیر چلا رھی ھے یہ مسلسل ایسے کام کر رھے ھیں جو ان کو مزید زلیل وخوار کر دیں گے ان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ھے
@MuhammadKhizar-qg7pn4 күн бұрын
Oh bro ye teer kin k diyay howay hen or bhai ye teer kaheen na kaheen lag bhe rahay hain warna kiyoon itna ziyada pti ko imran khan ko dharnay ko ko discuss kiya jara hay har form per aap inhain badnaam karain gay tub inka naam hoga hum khud in bewakofon ko taqat ore endhan day rahay hain inko bhuhat ghalat tareekay say handl kar ray hain yaad rakhain inkay followers bhi pakistani hain hamaray bhai hen inko izzat daina in pet ahsan nai balkay inka haq hay yeh khud thoda bahkay hain inko hum nay behkaya hay jub hamain zarorat thi n leeg ki govt giranay ki ub yeh ganda dhanda band hona chahiya warna mulk nai chalna😢😢😢😢😢
@All4Islam4 күн бұрын
ذلیل کو ذلالت کا بھی ڈر نہیں
@shabich16225 күн бұрын
ائی لو یو پاک ارمی
@dilshadjaan24975 күн бұрын
اے میرے پاک پروردگار ہمارے پیارے پاکستان کو عمران خان قادیانی سے محفوظ بنا دے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@NusratFarrukh-k4e4 күн бұрын
Ameen
@Rehankhan-x2s3r4 күн бұрын
rait qadyani jaham was il hoga
@Rehankhan-x2s3r4 күн бұрын
❤❤Qadyani imrando❤imrando❤❤❤❤❤
@اللہوسایووسایو4 күн бұрын
❤❤❤👍✌👍❤❤❤ 👍👍👍❤❤❤👍👍👍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadSamiullahRana4 күн бұрын
❤❤❤❤❤Ameen inshaallahullaziz
@ZafarHussain-o6z4 күн бұрын
ریاست پر حملہ کرنے والے شہید نہیں واصل جہنم ھوے ھیں
@Muzamilshah9994 күн бұрын
کتے کی موت مرنے والوں کو شہید کہنا۔ کبیرا گناہ ھے
@MAhmed-qf8jc4 күн бұрын
جب بندے کا اللہ تعالیٰ پر یقین نہیں ھوتا پھر جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے عمران کا بھی یہی المیہ ھے
@sagheeruddin10003 күн бұрын
Tuo nae khud dekhaa,koi suboot hae teray paas,,,aesay jhootay beghaerat k liyae he Allah pak kaa farman hae,,,,Laanut ullahe Alal kaazebeen,,,,,lagi samjh beghaerat.......
@QaziMoin-u2k4 күн бұрын
اللہ پاک ہر سازش سے پاکستان کو محفوط رکھے اور دشمن کو آللہ پاک تباہ کر دے
@saleemqureshi56815 күн бұрын
دو دو نکاح والی شادی کو آپ کس طرح شرعی شادی کیسے کہہ سکتے ہیں ؟
@wahmadh5 күн бұрын
ﷲ پاک پاکستان کی حفاظت کرے. آمین
@ShabirAhmad-l8s6u4 күн бұрын
سر تا قیامت زندہ کوئی نہیں رہتا ، اور نا ہی ایسی کوئی دعا کرنی چاہیے
@IbrahimSyed-b6l4 күн бұрын
5:22 پارٹی تو یہ ہے ہی نہیں۔ یہ تو پاکستان دشمنوں کا ففتھ کالم ہے۔
@MuhammadSamiullahRana4 күн бұрын
Bilkul sahi kaha apna
@asgharrafiq40834 күн бұрын
Yeh waqaie is waqt dushman mumalik k liae 5th column ka kaam kar raha hay
@GhulamMuhammad-i9r5 күн бұрын
❤Pak army zindabaad ❤
@WaqarAhmed-jq3th4 күн бұрын
بانس کو ختم کر دیں بانسری بجنا بند ہو جائے گی
@Eng-Adil-Ahmed-Official5 күн бұрын
❤ محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے
@MuhammadKhizar-qg7pn4 күн бұрын
Yeh aap ki khohish hay aisa hay nai halankeh asim muneer waki achay insan hain mager lagta hay musheer sahi nai aisa kun hay k awam pehlay ki terah nai sochti ??????
@MuhammadTariqRana-funday4 күн бұрын
Army chief zindabad
@اللہوسایووسایو4 күн бұрын
@@MuhammadTariqRana-funday❤❤❤👍👍👍❤❤❤
@rajamuzammil-mq5qk4 күн бұрын
انتہا درجے کی جھوٹی سازشیں بنی جا رہی ہیں۔ اللہ ان سازشیوں کو ناکام کر دے
@hussainsarwar74 күн бұрын
Ge right sir ge
@alsheraadmin10684 күн бұрын
عوام کو بروقت مطلع کرنے کا شکریہ
@khaleeqmufti4 күн бұрын
محترم جناب جاوید چوہدری صاحب روزانہ عمران خان کیلئے سلامتی کی دعائیں مانگتے رہتے ہیں ، حالانکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران خان کی سلامتی کا سیدھا سیدھا مطلب ہے پاکستان کی بربادی ۔۔۔
@farhathussain46424 күн бұрын
اے اللہ کریم اس فسادی نمبر 804 سے ملک کو قوم کو نجات دیجیئے۔ آمین
@LatifQureshi-n9u4 күн бұрын
جھوٹ کبھی نھیں چلتا عمران خان نے اتنے جھوٹ بولے اور اتنے احتجاج کئے جو ناکام ھوے مگر خان ڈھٹائی اتنی ھے کہ زرا شرمندہ نھیں
@Muzamilshah9994 күн бұрын
بیغیرتوں میں شرمندگی نام کی کوئی بھی چیز نہیں ھو سکتی
@zahidhussain37704 күн бұрын
بھائی ھمیں فتنہ گر اور جادوگرنیوں سے کچھ مطلب نہیں بس اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین
@rohulamin5434 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان کی ہر فتنے سے حفاظت فر ما یئ
@farooqahmad2694 күн бұрын
جب دونوں کے بچے کوئی اور پال رہا ہۓ یہ پچیس کروڑ مُلک کے ساتھ کھلواڑ کیوں کرنا چاہتے ہیں۔
@IbrahimSyed-b6l4 күн бұрын
7:08 سب جھوٹوں کا ٹولا ہے۔
@IbrahimSyed-b6l4 күн бұрын
4:56 بالکل درست کہا آپ نے۔
@SaeedAhmadAbdulRahman5 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر
@TalhaTayyab-c7b4 күн бұрын
چوہدری صاحب فتنے کو جلدی سے ختم کر دیا جائے تو بہتر ہے ورنہ پاکستان کی تباہی بہت قریب ہے
@ShakeelAhmed-yp7vh5 күн бұрын
فیصل ووڈا صاحب کی زبان سفید نہیں کالی ہے کالی زبان والا جو کہتا ہے وہ ہو جاتا ہے
@scrapstation68234 күн бұрын
Bilkul normal zabaan hay koi kaali nahi bohat video pause kar kar k dekha hay main nay haan bus naak lambi si hay. Jab abbu seat dilwate hian to abbu tarbiyat bhi karte hain or maloomaat bhi faraham karet hain.
@arshadmahmood3434 күн бұрын
That’s very good
@naseemawanadv4 күн бұрын
ما شاء اللہ
@noorsher69354 күн бұрын
صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم
@AbdualQadeer-e4v4 күн бұрын
جاوید چودری صاحب ان سب کا ماسٹر مین عمران خان نے جو ہر کسی کو استعمال کرتا ہے بعد میں یوٹرن لیتا ہے
@Tariq_Amin4 күн бұрын
Long live Asim Munir & Pakistan.
@NusratFarrukh-k4e4 күн бұрын
Ameen
@sallamrana51704 күн бұрын
اللّٰہ پاک پروردگار ہم سب کو اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو تباہ و بردبار کرے آمین یا رب العالمین آمین ثمہ آمین 🤲
@FaizAhmed-vk7fi5 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب چودھری جاوید صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAshrafSaqib4 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب آ پ پی ٹی آئی کے ساتھ تو آپ کھڑے ھونے کے لیے تیار ھیں۔لیکن رینجر کے ساتھ کھڑے ھونے کے لیے تیار ہی نہیں ھیں جن پر پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے گاڑی چڑھا دی تھی۔
@Blue_Sky0004 күн бұрын
موت تو برحق ہے لیکن خان کا فتنہ اس کے مرنے کے بعد بھی پھیلے گا 😢
@afzalkallu81854 күн бұрын
چودھری صاحب تا قیامت زندہ رہنے کا کیا مطلب ہے وضاحت فرمائیں ۔
@jahangirkhanjadoon29294 күн бұрын
Javaid sahib great Analysis Allah pak AAP ko salamat rakhy ameen
@qamariqbal27605 күн бұрын
شام۔کی جیلوں کے کلپس اور تصویروں کو یوتھی فیک پاکستانیوں کی بنا کر پاک فوج کے خلاف استعمال کریں گے
@chaudharyasif3184 күн бұрын
جناب عالی شادی شرعی نیہں ھے
@samirajpoot84694 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤
@zakirhussain4014 күн бұрын
Good analysis. Tell the nation true.
@jehangirahmad41014 күн бұрын
PAK FOJ KO SALAM
@drizzle7864 күн бұрын
پی ٹی آئی کی ایک اور آنے والی ویڈیو کی نشاندہی کے لیے بہت اہم ویڈیو. انشاء اللہ پاکستانی اب کسی جعلی خبر کے ایجنڈے کے لیے پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیں گے۔
@atifnadeem11404 күн бұрын
You are absolutely right
@Tahir_Khan225 күн бұрын
Good 👍🏻 job ❤
@bakhtawarsaid25404 күн бұрын
یہ ڈیٹا تحریک انصاف کاکام ہے نا کیوں اکھٹا نہیں کرتے اپنےکارکنوں کو مروایا اور پوچھنے والہ نہیں
@Abdulrafaytivi4 күн бұрын
چودھری صاحب ۔۔ یہ بھی بیان فرمائیں جہاں حقیقی طور پر گولی چلی وہ فیض آباد راولپنڈی ، حویلیاں اور مسجد رحمتہ اللعالمین لاھور تھے جہاں مجموعی طور تقریبا 50 سے زائد تحریک لبیک کے لوگ شہید کئے گئے۔ وہ لوگ صرف اور صرف ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے لئے اپنے ھی ملک میں پرامن احتجاج کر رھے تھے۔
@MuhammadSaleem-x7l5 күн бұрын
سر جی آپ جو یہ تجزیہ کررہے ھو کہ اب پی ٹی آئی والے شام اور غزہ کی فوٹیج لے کر ملک میں فساد پھیلانا چاہتے ھیں اگر واقعی یہئی بات ھے تو پھر گورنمنٹ کو چاہئیں کہ اس نیریٹپ کو پہلے پھیلا کر قوم کو اس فساد سے آگااہئی دے
@rajamuzammil-mq5qk4 күн бұрын
کیا اس آمدہ سازش کا توڑ نہیں ہو سکتا
@AshiqHussain-q5e4 күн бұрын
گولی نہیں چلی حالاکہ چلنی چھیے تھی مشین گن چلتی تو اج ھر طرف چپ ھوتی شور ختم ھو جاتا
@Azanchahal-cw6wp4 күн бұрын
Sir mulk dushamni k kitny saboot chahy
@RanawaseemSemi4 күн бұрын
چوہدری صاحب میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر خان اس سے حکومت میں آ بھی جائے تو کر کیا لے گا پھر وہی حالات ہوں گے جو 2018 سے شروع ہوہے 2022 میں تک تھے
@AzizSherdil4 күн бұрын
Very Nice village. Javed SB.best of luck.
@MRKHAN-nk7xs5 күн бұрын
اسلام علیکم
@MuhammadKhizar-qg7pn4 күн бұрын
Javaid bhai aap nay sahi farmaya pti mulk dushmano ki banai hoi hay unhon nay hi issay mulk per musalat kiya tha Allah aisay ghadaroon say mulk ki hifazat farmaay sub kaho aameen 😢😢😢😢😢
@qigquranchainl11795 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@scrapstation68234 күн бұрын
Kon mar gaya is sardi main?
@MAslam-g3t4 күн бұрын
Very good vloge Aslam Bhatti
@raziarajput92544 күн бұрын
Aye Allah mery milk pakistan ko hur qisam ke fitna se mehfooz rakh
@siddiqueakbar20444 күн бұрын
Excillent anylsis.
@MuhammadHumayun-z2v4 күн бұрын
Allah sb ko hameshan such bolny ki tofeek day ameen.
@khawajamazhar91884 күн бұрын
یہ نکلے ہی لاشوں کی تلاش میں تھے، جب کوئی بھی لاش نہیں ملی تو فرضی لاشوں کا واویلا شروع کر دیا 😅
@Omeromer-hv9gw4 күн бұрын
Please raise your voice for this injustice that SZABMU MDCAT test 2024
@imranaslam48804 күн бұрын
پاک فوج زندہ آباد پاکستان پاہند آباد
@shahzadapakistan71644 күн бұрын
محترم 70 سال کے بڈھے کو آپ تا قیامت تک کی دعا دے رہے ہیں - واہ کمال کر دیا آپ نے
@SARDARBAHADUR-k8w4 күн бұрын
وعلیکم السلام
@javaidnazir37204 күн бұрын
Zaberdast 👍 Vlog Bhai 🌻🌻
@sirajsafri4485 күн бұрын
اللہ کرے ایسا ہی ہو ملک کو فتنے سے نجات ملے
@ZardadKhan-b7l4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم جناب جاوید چوہدری صاحب فیصل واوڈ صاحب کا بات صحیح ہے جب خان صاحب نے کہا کہ ڈی چوک نہیں جانا تو بشرا بی بی کیوں ڈی چوک گئ مقدمہ تو خان صاحب پر درج ہوا
@ChandG-lb2pv5 күн бұрын
Toba toba toba...taaa qayamat to. Koi nabi bhi nai raha ... Ta qayamat to sirf or sirf ALLAH ki zaat hi ha...jawad ch sab toba karo...
@QalibHussain-mn6md4 күн бұрын
چوھدری صاحب ذندہ باد
@dannypakthai4 күн бұрын
Now is the time to give 100% support to the Pakistan Army. The Pakistan Army is capable of protecting and safeguarding Pakistan from international political conspiracies. Look at what happened to Syria, Lebanon, Iraq, and Libya. Enemies are trying to destabilize Pakistan. Stay vigilant!
@ChQamar-f7l5 күн бұрын
پی ٹی آئی۔ ۔ ٹی ٹی پی ۔۔۔ بی ایل اے مجید برگیڈ ان سب نے پاکستان کے خلاف صف بندی کر لی ہے پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤ پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@Kuch.bhi.official4 күн бұрын
PTM b in k sath hai JKLF bhi
@MohdGulzaarFarooqi4 күн бұрын
Pakistani foj Jinda Bad.. Jis ne Aaj tak koi Gang nahi Jiti.. Jia hind
@mumtazakhter22024 күн бұрын
waLLAH ho khair ul maakereen aap thewk keh rhey hain , mgr ALLAH hay naa hmaarey sath pak army k sath pakistan k sath❤🎉
بھائی یہ لوگ تو اپنی لاشیں سامنے دیکھ کر تقریریں کرتے رہے ہیں ملتان میں 7بندے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران مارے گے عمران خان کو سامنے دکھا رہے تھے کہ یہ بندے مارے گے لیکن عمران خان نے اپنی تقریر کو ترجیح دی جبکہ لاش سامنے پڑی تھی اور آج تک اس کی کوئی انقواءیری پی ٹی آئی نے نہیں کی
@aadilshahzad40364 күн бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@SonoKhanSolangi-oe6eu4 күн бұрын
اب عام لوگ سمجھدار ھیں سوشل میڈیا پر یقین نھیں نھیں کرتے
@QalibHussain-mn6md4 күн бұрын
پی ایم ایل ن ذندا آباد
@Shafimuhammad-i3g4 күн бұрын
بشری بیبی پہلے خان کے لئے جان تھی اب بشری بیبی خان کے لئے وبال جان بن گئی
@saifkhan-tx1pd4 күн бұрын
Their is great difference between reality and story. Jeday
@AshiqHussain-q5e4 күн бұрын
جب لاش ھوتی تو جنازہ ھوتا
@turabassociates41404 күн бұрын
Our hero only IMRAN KHAN 🇵🇰💚🇵🇰🩵🇵🇰💛🇵🇰🩵🇵🇰
@Nazar-hc7cp4 күн бұрын
چوھدری صاحب آپ کہتے گولیاں لگنے کے نشانات نہیں پائے گئے ھیں جبکہ جناب سردار لطیف کھوسہ کے دل پر 278 گولیاں لگنے کے نشانات موجود ھیں
@arshadmahmood3434 күн бұрын
Quaa sa was drunk that time , and always. Drunk .
@Nizamuddinmahar-b3y4 күн бұрын
عمران نیازی بڑا لیڈر ہے نہین بنایا گیا وہ مہرا بیرون طاقتون کا اگر مولانا فضل الرحمان 2019 مین تحریک نا چلاتے تو أج کے حالات مختلف ہوتے اور عمران نیازی فرعون بنا بیٹہا ہوتا ہمین افسوس أپ جیسے تجزیہ کارون پے ہوتا ہے کہ ایک جہوٹے شخص کو بڑ لیذر کہتے ہو
@faridashamim77524 күн бұрын
Waisy sb ko saaaab pata hy k ye pakistan ke salamti k khilaaf aise efforts k tany bany kahan ja kr milty hain Allah pak fauj ko salamat rakhy or hmary mulk Pakistan ko aisy fitnon se hifazat farmaey 🤲 😢
@MalikSajidbhabha4 күн бұрын
Good My brother ch sh I love you so much
@HassanMustafa-x7i3 күн бұрын
جن اچھے لوگوں کا اپ نے ذکر کیا ہے یہ لوگ اس غلط بیا نیے کی نفی کیوں نہیں کرتے
@MadihaTahir-c5n4 күн бұрын
Great sir
@waqarahmad18334 күн бұрын
#گولی کس کو لگی؟ یہ ٹرینڈ پھیلانا چاہئیے
@fayyazulhassanfarooqi97134 күн бұрын
جاوید صاب کیا آپ کو امید ھے کہ عمران خان کوئی اچھا کام کر سکتے ہیں ۔لگتا ھے آپ کی مت ماری گئی ھے ۔کونسا لیڈر کونسی مقبولیت ۔خدا پاکستان کو ان انشائیوں سے بچانے
@muhammadkhurshid31074 күн бұрын
Imrani fitna in shallah khatam ho ga pak army zindabad❤
@muhammadshah-wn6bj4 күн бұрын
Allah pak mulkdushman logo ku nakam kre
@sketchedby_alia4 күн бұрын
Allah is party key shar se is mulk ki jaan chauraye…ameen