بیکری والے نے پہلے کنفرم کیا .اسکے بعد 25کروڑ عوام کاپیغام اسکے اصل حقدار تک پہنچادیا.
@mahfoozbegum4734Ай бұрын
Vvvv tru say😊
@greenrider99Ай бұрын
agreeeeeeeeeeeeeed
@behzadqureshi8548Ай бұрын
Bakery wale hamare dil ki bat ki
@sadat2200Ай бұрын
True
@hadiglass243Ай бұрын
بہترین انداز میں ۔۔۔ عوامی رائے کا اظہار کیا ھے ۔۔۔ ❤❤❤❤
@ziaratkhanpti3990Ай бұрын
بیکری والا عقلمند تھا اس نے پہلے نام پوچھ کر کنفرم کر لیا۔ ورنہ باجوے کی طرح اس نے بھی کہنا تھا میں فائز عیسی نہیں-
@Pakistan-tp6ltАй бұрын
@@ziaratkhanpti3990 جی بیشک بہت عقل مند مرد مجاہد تھا
@7867-w8xАй бұрын
😂😂 exactly 😂😂
@nasarkhan1162Ай бұрын
Right
@FajjarMudassarАй бұрын
😂
@MuhammadFazi-b8tАй бұрын
QAZI GHADDAR HAIN
@KhizerHayat-k6bАй бұрын
عمران بھائی اللہ اور رسول اللّٰہ کی لنعت ھو قاضی پر اوراسکے سہولت کاروں پر
@KhanBhai-mz7mnАй бұрын
Ameen Elahi Ameen
@Huzraf123Ай бұрын
Ameen 🤲
@ShahMuhammad-e5vАй бұрын
MaShahAllah Allah apki ifzat kre jo haq k sath o or haq ki bate logo ko smja raye ❤
@AwaisAhmadKhan-h6nАй бұрын
جن دونوں آپ اغوا تھےان دنوں آپ اور آپ کے گھر والوں کی تکلیف کا تو انداز ہی نہیں کیاجا سکتا۔لیکن اسکے ساتھ ساتھ آپ کے چاہنے والے بھی بہت تکلیف میں مبتلا تھے
@Omar-xs4byАй бұрын
بلکل ایسے ہی ہے
@nausheenabdulla2587Ай бұрын
ویسے اگر بیکری والے نے کسر نہیں چھوڑی تو بیگم صاحبہ نے کان کے آخری پردے تک بات پہنچائی ھے۔
@nazishraja9122Ай бұрын
😂😂😂
@A_Z______meАй бұрын
😂😂
@ayeshaakhtar5621Ай бұрын
😮
@muhammadmujahid7694Ай бұрын
😂😂😂😂😂
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@nazishraja9122😊❤🎉😂
@saleemtahir646Ай бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@iqbalahmad2011Ай бұрын
AAMEEN
@SyedzafarAhmed-y8wАй бұрын
Aameen Suma Aameen
@DigitalHut-r1gАй бұрын
آمین
@alirajpoot_115Ай бұрын
Ameen
@umermehar64819Ай бұрын
آمین 🤲
@roohiqaiser3584Ай бұрын
Best velog of Imran Riaz khan
@shakeelayousuf3563Ай бұрын
فیملی اگر کامیابی انجوائے کرتے ہیں تو فائز کی فیملی اسکی ذلت بھی دیکھیں 😢😢😢😢😢 عوام کی نفرت بھی دیکھیں۔۔۔
@driverpremium1021Ай бұрын
ALLAH ki Shaan wife said it loudly..laanut beij raha hei aap per.salute to that baker.he is a hero .
@shakuatali8557Ай бұрын
@@driverpremium1021 good women
@Pakistan-tp6ltАй бұрын
@@shakeelayousuf3563 , بیشک اور فیملی کو یہی حق پہنچتا ہے۔
@mohammadyousufmemon4759Ай бұрын
HERO OF PAK BAKERY SERNANTS❤
@iutuАй бұрын
Good
@anwerzaib8413Ай бұрын
ھم بوڑھے ھو چکے اور بچپن سے سنتے آٸے ہیں کہ جیسے کرنی ویسے بھرنی اور مختلف ادوار میں اس بات کو سچ ھوتے دیکھتے رھے ہیں ۔
@PunjabAlla123Ай бұрын
قاضی😡 کے 100 سالہ زندگی سے بیکری والے کی دو منٹ کی زندگی بہتر ہے💯😂
@palimastanaАй бұрын
Very well said
@shaguftanaz5330Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@sumeraneelofur9176Ай бұрын
Good
@muhammadyaqoob4482Ай бұрын
Very very nice sentence
@farahfarah5939Ай бұрын
Agreed 💯
@skdreamworld3780Ай бұрын
Right. . . great comment's Imran Riaz bhai ❤ Al humdullah honestly great ledar Imran Khan niazi zindabad 🇵🇰
بھائی ان قاضی صاحب کا دور سیاہ دور کے طور پر ہی یاد رکھا جائے گا
@mahfoozbegum4734Ай бұрын
Qazi naen qooza soor .
@mahfoozbegum4734Ай бұрын
Qazi kay liay masge Allah ki terf say qoozay kay liay masge hae .tuba kar lo .akhret maen nvaza shew polish nani gardari nae churay ga
@mahfoozbegum4734Ай бұрын
Qoozay bachay baray ho kar poochaen akher shop walay nae lanet kion baji thee .
@MuhammadJaveed-i7kАй бұрын
Imran riaz khan sab AOA aap thek farma rahe hain aap ki eik eik sach hai...❤ Salamat rahen aap hamesha khush rahen ❤ Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad M javaid ❤❤❤❤❤
@FantasyworldjemiАй бұрын
شکر ہے سر اپ نے یہ بات کہہ دی صبح والے ویلاگ میں میں نے کہا تھا کے بھائی اپ یہ بات نہ کریں کیونکہ ہم جس سے نفرت کرتے ہیں اس پر لعنت بھی نہ بھیجیں اب ہمیں موقع ملے اپ دیکھ نہیں رہے اس نے پاکستانی قوم کے ساتھ کیا کیا ہے
@LalaAkram-p2oАй бұрын
جس جس نے پاکستان کے عوام کے ساتھ ظلم کیا ان کے مقدر میں ذلت اور رسوائی ہے
@FarzanaYasmeen-w9bАй бұрын
بالکل ٹھیک 💯
@vs-qf6loАй бұрын
کیوں پاکستانی عوام کونسی دودھ کی دھلی اللہ کی منظور نظر قوم ہے، پاکستانی قوم خود بھی بہت بڑی منافق اور چور ہے
@biguljikhan3485Ай бұрын
Excellent vlog !!بچے اللہ کی امان میں جیتے رھو!👍👍👍🌹
@anumali3198Ай бұрын
Ameen sum Ameen
@KhushbakhtZahra-ek5mbАй бұрын
ہمیں امید ہے کہ اللہ پاک بہت جلد انصاف کریں گے عمران خان زندہ باد سلامت رہیں آمین ❤❤
@shahzain7207Ай бұрын
میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو
@ayeshaakhtar5621Ай бұрын
❤🎉
@MAfzaal5555Ай бұрын
Insah@ll@h
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@ayeshaakhtar5621😊❤🎉🎉
@AsmatullahKhan-lm8eiАй бұрын
Inshallah.
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
@touseefahmed5950Ай бұрын
قاضی کا اپنا کونسا رویہ کورٹ میں انسانوں جیسا ہوتا ہے
@mujahidabbas34Ай бұрын
Imran Khan zindabad❤❤❤ Vote Sirf imran Khan ka ❤
@muhammadafzalafzal6353Ай бұрын
عمران خان زندآباد ❤❤❤❤❤ عمران ریاض احمد صاحب زندآباد
@waqasmalik421Ай бұрын
جس طرح خواجہ آصف نے کہا تھا کہ گرفتاریاں اسلام آباد والے جلسے کا ری ایکشن ہیں اسی طرح بیکری والا واقعہ قاضی عیسیٰ کے فیصلوں کا ری ایکشن ہے۔۔
@hussainzadaafridi4668Ай бұрын
زبردست بھائی
@zaibunnisapatel4232Ай бұрын
Very nice
@sadiakhan1426Ай бұрын
اعلیٰ
@MuhammadFazi-b8tАй бұрын
Right
@biguljikhan3485Ай бұрын
👍👍👍
@tahirminhas6728Ай бұрын
محترم بہت خوب زبردست 👍 وی لاک کیا ھے ۔ صحیح حقائق قاضی صاحب کے رویہ تجزیہ سمیت بیان کیا ھے ۔ عمران خان صدیوں میں پیدا ہوتا ھے ۔ پاکستان زندہ باد
@jamalali9037Ай бұрын
Absolutely you are right I am stand with you and with Imran khan.
@ai8438Ай бұрын
کبھی کسی کو اتنی محنت کرتے نہیں دیکھا اپنے لئے جہنم کا راستہ ہموار کرنے کے لئے.
@liaquathayat809Ай бұрын
قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آ باد دھرنے میں فوج کے فیصلہ دےکر اور بعد میں فوج کا پالتو بڈی گیا
@sherdill8833Ай бұрын
( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔ اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے
@ai8438Ай бұрын
فَٱصْبِرُوا۟ حَتَّىٰ يَحْكُمَ ٱللَّهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ ٱلْحَـٰكِمِينَ "then be patient until Allah judges between us. He is the Best of Judges.”
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@nabeelakaramat8239Ай бұрын
What a beautiful portrait Nabi has made... MashaAllah brilliant job. He will be an awesome artist one day. InshaAllah❤
@GulabBaloch-n1kАй бұрын
ابھی تو شروعات ہے قاضی فائز عیسیٰ کا آگے آگے دیکھئے ہوتا کیا
@RashidaMasoodАй бұрын
He will end having to leave the country or hide in his house. He may also have a breakdown like Bajwa the beanbag changing shape according to who is sitting on the beanbag .or in .
@SameenaAfghanАй бұрын
انشاءاللہ
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@shahzain7207Ай бұрын
مہنگائی اور مشکل ترین حالات کے باوجود آج بھی عمران خان کے کھل کر سپورٹ ، عوام نے ثابت کردیا کہ قومی غیرت ان کے لئے زیادہ ضروری ہے 💪
@shaukatalishaikh9906Ай бұрын
بندیال صاحب کا آرٹیکل ترسٹھ اے کا فیصلہ آئین کی روح کے مطابق تھا اور ہے۔ آج ثابت ہو گیا کہ جمہوریت کے ڈکیتوں کے گینگ کی راہ میں یہ کتنی بڑی رکاوٹ بن گیا تھا۔
@hitech7809Ай бұрын
Only Imran Khan Pakistan zindabad ALLAHA BLESS Imran Khan
@Junaidkhan-jo8nwАй бұрын
کرسٹیز ڈونٹس بلیو ایریااسلام آباد جو آپکو کھانوں میں نہ صرف معیاری ذائقے بھی دیتا ہے بلکہ قوم کے جذبات، احساسات کی ترجمانی بھی کرتا ہ ❤️
@masoodkhalid6702Ай бұрын
زبردست
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊❤❤😊🎉@@masoodkhalid6702
@muhammadmansha5399Ай бұрын
ظالم جب اللہ تعالٰی کے شکنجے میں آ تا ہے تو اس کی مذمت نہیں کی جا تی
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@SarwarJaved-wx6lqАй бұрын
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ❤❤❤❤
@ziarauf1380Ай бұрын
Imran Bhai ye begairat judge hai isne waisy e dafa ho Jana after retirement dalal hai ye
@flag-pakistanАй бұрын
insha'Allah Har mushkil k baad aasani ha pakistan zindabad
@farahhaq3225Ай бұрын
ھم سب عمران بھائی آپ سے agree ہیں۔ سچ بول رہے ہیں آپ ھم سب قاضی صاحب کے احکامات کے خلاف ہین
@MuhammadIbrahim-ps9kcАй бұрын
قاضی فارغ عیسیٰ کے ساتھ بہت اچھا ہوا انشاءاللہ مزید ہوگا
@TAHIRALI-g6tАй бұрын
In sha ALLAH
@studentisb2134Ай бұрын
😂
@ash_MehrАй бұрын
😂😂😂😂😂dill ko khoshi mili sun ky muje 😊😊😂😂😂🤣🤣🤣
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@LastManStandingofficialАй бұрын
ہفتے کے دن پوری قوم لیاقت باغ راولپنڈی پہنچے گی انشاءاللّٰہ
@MussaratParveen-xm7vzАй бұрын
As you sow so shall you reap 😢😢😢😢😢😢
@YounasKhan-dv2bvАй бұрын
App ki sab takleefo ka ALLAH tumhi ajar dainga inshaALLAH..❤❤ zabar10
@tehseenafzal2166Ай бұрын
قاضی صاحب کو پاکستانیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ابائی ملک لندن شفٹ ہو جائے گا
@aamnaahmer6408Ай бұрын
Ya susraal spain!!
@Sajjad-A-Khan.RBH-NHSАй бұрын
believe me this thug will never stay a single day in pakistan once retired.
@RockandraostIkfanАй бұрын
😊❤❤😊
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@talibpunjabda110Ай бұрын
جس جس کو عمران خان سے محبت ہے وہ اپنی محبت کا اظہار کریں اور عمران خان کا اللہ نگہبان
@YasirKhan-fb4jdАй бұрын
Thooo
@VhiG-p9bАй бұрын
اللّٰہ نگہبان
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@YasirKhan-fb4jd❤😊🎉🎉
@mahboobshah911Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤قاصی فائز عیسیٰ مردہ باد❤
@MukhtarKhan-e9nАй бұрын
Dardy dil عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ آباد ❤❤❤❤
@muhammadmansha5399Ай бұрын
قاضی کو ظالم کے ساتھی کے طور پر تاریخ میں یاد رکھا جاے گا
@mrizwan831Ай бұрын
عمران ریاض خان صاحب قاضی صاحب سے یہ سوال پوچھیں یہ تو دنیا ہے قیامت کے دن کیا جواب دیں گے اللہ کو
@ahmmadbhatti9591Ай бұрын
اوہ میرے بھائی عمران کیسی باتیں کرتے ھو یہ ملک ھمارہ ہے ھم جیسے لوگوں نے رھنا ھے ۔ یہ تو ٹھیکے دار ھیں جب ٹھیکا ختم تب یہ باھر کسی ملک میں گے ۔۔۔
@lawangenjannan943Ай бұрын
راول ڈیم اتنی دور نہیں تھا ویسے اگر تھوڑی سی غیرت ہوتی قاضی میں تو وہ اس میں چلانگ بھی لگا سکتا تھا.. لیکن انہونے بنا غیرت کے مرنا اچھا سمجھا 🖐️
@AshfaqHussain-fi9ruАй бұрын
عمران بھائی یا اب تو پاکستان کے ہیرو ہیں ارشد شریف شہید پاکستان کا ہیرو ہے اپ بھی کپتان ہیں اللہ تعالی اپ کی حفاظت عطا فرمائے
@AslamKhan-k7q7nАй бұрын
Imran riaz zindabad imran khan zindabad
@sajjadhashmi89Ай бұрын
عمران ریاض خان بھائی اس بندے میں،،،بڑا تکبر تھا میرے ربّ العزت نے وہاں سے زلیل کروا دیا جہاں سوچ بھی نہیں جا سکتی ، بیکری کا سامان تو ملازم بھی لا سکتا تھا لیکن اپنے حصے کی اصل چیز خود وصول کرنے کا اپنا ہی ایک نشہ ھے پاکستان میں واحد ایک ہی چیز ھے جو اصل حقدار تک خود ہی پہنچ جاتی ھے وہ ھے 😜🖐️😁 اوئے قاضی ،،، میرے ولوں وی لیندا جا ،،،،🖐️😜
@RashidMehmod-oz1zjАй бұрын
وہ لوگ جو آنکھیں ہیں لیکن اندھے ہیں کان ہیں لیکن حق بات سننے کی صلاحیت نہیں ہے دل دماغ ہے لیکن حق بات کا ساتھ نہیں دیتے ۔۔۔ میرے پیارے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ایسے لوگ جانوروں سے بھی بدتر ہیں بلکے ان جانوروں سے بھی زیادہ ذلیل ہیں اس نقطہ نظر سے قاضی کی عزت ایک جانور یعنی گاہے بیل بھینس گدھا گوڑا انکی عزت زیادہ ہے اسکی عزت اس سے بھی کم ہے قاضی تو گٹر کا ایک کیڑا ہے
@shahidaakram9949Ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂 👌👌👌👍👍👍
@sanakajahan8052Ай бұрын
قاضی صاحب اب تو مان لے کے اللہ تعالی بہت بڑا انصاف کرنے والا ہے
@azhariqbal987Ай бұрын
بھائی جان ھم بھی کوشش کریں تاکہ کوئی غلط قدم نہ اٹھ جائے بعد وچ سوائے غلامی کے کیا رہ جائے گا اللہ تعالی ساڈے لیڈر دی مکمل حفاظت بھی فرمائے اور خزانہ اے غائب سے مدد بھی کرئےآمین ثم آمین
@MAfzal-qs2pcАй бұрын
Ameen sum ameen.....awam ko niklna ho ga ab.....u are right
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@shamiakhter1032Ай бұрын
ھر نماز میں میری دعا ھوتی ھے ،یا اللہ عمران خان عمران ریاض اور پی ٹی آئ کی حفاظت فر ما ❤
@MuhammadSaleem-lr2pmАй бұрын
❤Crustee Donuts Baker boy is super hero ❤❤❤❤❤ پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤
@gulrozkhan6669Ай бұрын
یا اللہ ہمارا عمران خان کو ہمارا عمران ریاض کولم بھی زندگی نصیب فرما دے امین امین ثم امین یا رب العالمین اللہ تعالی تو عمران خان کا حفاظت کرو امین
@SarwarJaved-wx6lqАй бұрын
انشاءاللہ ظلم مٹے گا حق غالب ائے گا
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@amirmehar5672Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو کامیاب اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
@Gsa74-n8tАй бұрын
Release Imran khan (The Murshid) Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ai8438Ай бұрын
ہر مسلمان کو اور ہر پاکستانی کو قاضی اور اس جیسوں کا احسان ماننا چاہیے کہ جن کو اللہ نے اتنی عزت دی اور انہوں نے اس کو کیسے برباد کیا. قران کی یہ بات صحیح معنوں میں اب سمجھ ائی..... وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے سورۃ آل عمران
@biguljikhan3485Ай бұрын
عزت اللہ کریم دیتا ھے! اور ذلت بدبخت خود کماتے ھیں! یہ ھی قاضی نے کیا!!🤔🤔🤔
@ai8438Ай бұрын
@@biguljikhan3485 ہاں ذلت یہ خود کماتے ہیں لیکن اللہ تعالی کیسے وہ حالات پیدا کر دیتا ہے کہ اچھا بھلا ادمی جس کو اس نے عزت دی ہے وہ ہر وہ حرکت کرتا ہے کہ وہ ذلیل ہو جائے.. بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے.
@biguljikhan3485Ай бұрын
@@ai8438 👍🌹🌹🌹
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@biguljikhan3485🎉❤❤🎉😊
@ambreenbukhari1471Ай бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@inamKhan-mj9pdАй бұрын
Imran Khan zindabad and proud of you Imran Riaz Bhai ❤❤❤❤
@sherdill8833Ай бұрын
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@MuneerAhmad0852Ай бұрын
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
@qazifaheem3301Ай бұрын
مارکیٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسٹمر کو گالی دینے سے سیلز بڑھ گئ ہے 🍩🍩🍩🍩🍩🍩🍩
@ButtGulFarazАй бұрын
بہت ھی عمدہ نشاندھی 👍
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
@LovelyFlashlight-lt7vpАй бұрын
عمران ریاض حان بھائی آپ ہمیشہ خق و سچ کے ساتھ دینا love you Imran Riaz bro
@sherdill8833Ай бұрын
میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!
@bananaparfait552Ай бұрын
Excellent Remarks as usual
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@SaimaJabeen-r5fАй бұрын
Boht acha bolay hain ap aj Imran Riaz.... Spcly Qazi faiz isa k baray mein..... Khud pr aey tu tkleef hoti hai inko dosron k liay in k pas insaf nhe
@JaleelZamuraniАй бұрын
والیکم اسلام جی عمران ریاض خان ساب مُدام سلامت باتے گو اھلُ عیالا ❤
@MuhammadMasoom-kf7nfАй бұрын
عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد
@jamilimalikАй бұрын
قاضی کو اللہ نے زمہ داری دی تھی لیکن اس نے اللہ کےحکم۔ کو ٹھوکر ماری آج ساری قوم اس بیغرت کو ٹھوکر مار رھی ھے
@AbdulWahab-uk2utАй бұрын
❤❤
@jamilimalikАй бұрын
پر امن احتجاج پنڈی میں لیاقت باغ سے شروع ھورھا ھے
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@AbdulWahab-uk2ut😊😊❤😊🎉
@atifabbas5195Ай бұрын
بہت اعلی عمران ریاض خان❤❤❤
@short-or-simple1Ай бұрын
Imran Riaz Bhi ap tu humari Jan hia jiii ❤ Imran Riaz Zindabad ❤
@sultansultan9923Ай бұрын
جناب قاضی نھیں قاضی کا باپ بھی انصاف نھیں کرسکتا کیونکہ باھر جو اسنے بنایا ھے وہ خترے میں پڑھاتا ھے وہ اپنا حرام بچاتے ھے عوام جائیں بھاڑ میں
@ShahidMahmood-qw3glАй бұрын
💔💔💔پاکستانی عوام اپنے حقوق کے لیے باہر نہیں نکل سکتی مظلوم کشمیری عوام اور فلسطینی مظلوم عوام اس بات کی منتظر ہے کہ پاکستانی عوام ہمارے حقوق کی جنگ لڑے گی ماشاءاللہ💔💔💔
@Shamrock12282Ай бұрын
پاکستان میں لوگ رٹائر ہو کر پاکستانی نہیں رہتے اتنا لوٹ کر لے جاتے ہیں پھر آنے کی ضرورت نہ ہو
@mdmozibar1738Ай бұрын
পাকিস্তানের সাথেই বাংলাদেশ সেনাবাহিনী পারমাণবিক চুক্তি স্বাক্ষর করা উচিত সামরিক বাহিনীর লং রেঞ্জের মিসাইল সংযোজন করা দরকার হাতিয়ার হিসেবে বাংলাদেশ
@ustadnadeem2061Ай бұрын
سب سے پہلے میرا لائک
@NisarAli-qf3ijАй бұрын
السلام علیکم عمران بھائی أپ ایک حق بول کر ایک قسم کا جہاد کر رہیں ہیں تو نارأ تکبیر کا اللہ اکبر کا نعرہ تو بنتا ہے ماشا اللہ
@ChishtiSabri786Ай бұрын
زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو..!!
@biguljikhan3485Ай бұрын
👍👍👍
@mohammadyousufmemon4759Ай бұрын
😢😢😢😢😢😢PAKISTANI HATS QAZI NOOON ETC🐗🐗🐗🐗🐗
@SamanaMurtaza-f4tАй бұрын
Aur agar yeh FRAUD EESAA ki samjh mein aaye tou tab baat hai3
@RockandraostIkfanАй бұрын
@@biguljikhan3485😊❤😊❤
@Nomanali75890Ай бұрын
Imran Khan+Imran Riaz khan ❤❤❤
@sherdill8833Ай бұрын
غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے
@utubetrends8125Ай бұрын
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤
@utubetrends8125Ай бұрын
❤❤❤
@AminAmin-c9qАй бұрын
Logo ko muft me gunahgar mat kro ,agr koiy na pary to,
@AminAmin-c9qАй бұрын
Logo ko muft me gunahgar mat kro ,agr koiy na pary to,
@utubetrends8125Ай бұрын
@@AminAmin-c9q uss ki marzi bhai na pren, islam me sakhti nai
@SEEFOOD-t9gАй бұрын
خوش رہو عمران بھائی سلامت رہو یہ دنیا کا نظام ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
@ShoaibKhan-xp1thАй бұрын
Hero of journalism Imran riaz khan ❤
@DuranilogistcАй бұрын
عمران ریاض خان زندہ باد
@danishafghan4991Ай бұрын
اگر وہ کہتا کہ میں نہیں قازی تو شاید بچ جاتے🤣🤣🤣
@nasreendar4644Ай бұрын
Thank you for this information
@mahmoodiqbalchoudhry1338Ай бұрын
قاضی فائز عیسا کے ساتھ کرسٹیز بیکری پر کوئی بدتمیزی نہیں ہوئی تھی بیکری والے نے نہایت سنجیدہ اور اچھے مہزب طریقے سے قاضی کو اس کی اوقات یاد دلائی تھی
@hassanyasir6424Ай бұрын
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں لیکِن قاضی صاحب آپ نے یہ بات دِل پہ نہیں لینی ۔۔
@biguljikhan3485Ай бұрын
کیونکہ آپ کےپاس غیرت کا فقدان ھے!۔🤔🤔🤔
@sherdill8833Ай бұрын
اللہ نے موت کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے اللہ سے ڈرو اور حق سچ بات کہتے رہو ، زمینی خُداؤں کے بس میں اُن کی قسمت کے فیصلے بھی نہیں ہیں
@SyedMunir-dk9qpАй бұрын
عمران ریاض خان صابر شاکر ڈاکٹر گل عمران خان زندہ باد اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھیں آمین ثم آمین ❤❤❤
@bolzanoitaly8360Ай бұрын
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
aap ko jo TARS aayaa, wo ghalat Aayaa Taaa... agr doobaraa aap ny aiseee TWEET kee,,, Tu Allah ki QASAM hm sb aap ko UnSubscribe kardengay......... ye Ghaddaaar E WATAN hy...... n logo par doobaraa TARS nahee khaaneee....
@pakistan63Ай бұрын
فائنل راونڈ ہے اللہ عمران خان کی حفاظت کرے آ- مین
@biguljikhan3485Ай бұрын
🤲🤲🤲
@malikkhalidwaseem9437Ай бұрын
جو کچھ بیکری والے اور اسکی فیملی کے ساتھ اس وقت ظلم ہو رہا ہے اس کا کون ازالہ کرے گا۔
@rizwanakehar2536Ай бұрын
@@malikkhalidwaseem9437 us ke ALLAH hifazat fermaen ameen
@alquzv7871Ай бұрын
bekri Wala apne gahr aa gya hai tek tok par video banai hai us main mazrat ki hai us ne
@zakiamuzzaffar1306Ай бұрын
yeh qaum keh lie qurbai hay..ham in keh lie dua go hayn allah in ki hifazat keray aur dunya aur akhrat mayn nawazay