سبحان اللہ۔ احمد جاوید صاحب علم و حکمت کا ایک عظیم چراغ ہیں۔
@zulfiqarmahmood801510 ай бұрын
Byshak Aysa hi hy.
@dr.yasirhussainsattialkhairy Жыл бұрын
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
@allpeaks3 жыл бұрын
بہترین مدعے پر بہترین زبان میں بہترین بیان۔
@zulfiqarmahmood801510 ай бұрын
Byshak Aysa hi hy.
@ObaidK114 жыл бұрын
اللہ ربّ العالمین احمد جاوید صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین پچھلے کئی مہینوں سے social media پر صوفیاء اور تصوف کو لیکر بہت غیر اخلاقی اور کم علمی والی گفتگو کی جارہی ہے اللہ ربّ العزت نے آپ کو ہماری رہنمائی کے لیے مقرر کیا ہے جزاک اللّہ خیر
@suchmuch40254 жыл бұрын
Bilkul sahi kaha.
@usmanafzal40784 жыл бұрын
موضوع کو مزید مفصلاً بیان کیا جاتا تو کیا خوب تھا بہر حال اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور علم والوں کو سن کر ذہنی اندیشوں کو دور فرمائے آمین
@sheikhhilalalvi37333 жыл бұрын
دین صرف قانونی پیروی کانام نہیں ہے بلکہ خدا سے ہرحال میں حددرجہ محبت وہی محبت جوایک بچے اپنی ماں سے ہوتا ہے کانام ہے۔۔۔۔۔
@hunter_dal4 жыл бұрын
Mashallah ❣️ Thanks for guiding us with true essence of Islam.
@muhammadArshad-tt5tu2 жыл бұрын
Bohat khoob
@dr.yasirhussainsattialkhairy Жыл бұрын
اللہ ھو
@learningmaniaaround4274 жыл бұрын
جزاک اﷲ
@syedaqudsia84604 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@waytowisdom51223 жыл бұрын
Kya kahu. ......just speechless #Ahmad_JavaidSahb may Almighty preserve U long for our Mentorship & Bless U with His Utmost Radiating Blessing 💚💚💚 Unfathomable love from IOK❤
@alquran18032 жыл бұрын
Excellent !
@koolcool1654 жыл бұрын
Thanks for uploading
@golmaal1382 жыл бұрын
I think it is helpful for a modern mind to view and understand tassawuf as a broad methodology, within Islam, for the psychological development and healing of an individual.
@suchmuch40254 жыл бұрын
Very much needed topic❤
@kotadduvines48554 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@whitehearttvwithfaizullaha93653 жыл бұрын
SubhanAllah Sir!
@jamilkhan715 Жыл бұрын
بہت خوب. ہر کو ی کسی کا پیر ہے اور کسی کا مرید. اور اسی حالت میں خوش رہ سکتا ہے تصوف کا سب سے بڑا ناقد آپ کا دوست غامدی صاحب ہے بر خلاف آپ کے ان کا یہ فرمانہ ہے کہ عربوں کو قرآن کی عربی کچھ سمجھ نہیں. مثال وہ یہ دیتے ہیں کہ جیسے عام اردو سپکینگ آدمی کو غالب کی کوئی سمجھ نہیں. بہرکیف میں اپنے آپ کو آپ کے قریب تر پاتا ہوں اور آپ کا احسان مند.. اللہ آپ کا سایہ ہمارے لئے سلامت رکھے. سدا خوش رہیں آباد رہیں. آمین ١ ١
@jamilkhan7154 жыл бұрын
اللہ مجھے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے. درست راستہ کی تلاش میں ہوں " تیرا پتہ نہ پاے تو ناچار کیا کریں" کے صورتحال میں ہیں
@umarkhan-ru9dz2 жыл бұрын
subhanallAh Ahmad Saab♥️♥️♥️♥️
@jamilkhan7154 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب سے ملنے کا کوئی طریقہ؟ کوئی ٹیلی-فون پر بات ھوسکتی ھے؟
@AhmadJavaid4 жыл бұрын
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے رابطہ کرلیں۔ +92 322 4721959 ایڈمن
@dustonpath4 жыл бұрын
It seems Javid sahib just got a visit from some puritanicals. Good rebuttal.
@sherwaniajk4 жыл бұрын
عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی نقش گرِ اَزل! ترا نقش ہے نا تمام ابھی خلقِ خدا کی گھات میں رِند و فقیہ و مِیر و پیر تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست بندہ ہے کُوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی دانش و دِین و علم و فن بندگیِ ہُوس تمام عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی جوہرِ زندگی ہے عشق، جوہرِ عشق ہے خودی آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی اقبال
@zahidlatif80592 жыл бұрын
Excellent Sir. Although I completely disagree with your stance on tassawuf on this content and it trigger heaves of more questions in my mind and messes things more then clearfied but atleast a bit more content to ponder on tasswaf for me.
Suffism khobsorat alfaz pay bohat achi guftugu ki per ap kesy kehsakty hain k khilafat nai aye hi(Hona huana hy nay) apna ya jumla wapis lain ager ap nizam e Haq k liye nai khary khud toh khudara ya toh naa bolain ...ya shayad mujy galat Samaj ai hy .
@golmaal1382 жыл бұрын
Attack on Tassawuf to discredit it completely is primarily an Arab shahi (royal) agenda in present day. Any Islamic tradition that undermines the power of the kings is not acceptable.
@faheemarifke4351 Жыл бұрын
اگر آپ یہ کہتے ھیں کہ مذکورہ "تصوف" دین کی بنیادی ضرورت ھے، تو یہ ماننا پڑے گا کہ یہ" تصوف "اللہ کے رسول اور صحابہ کرام کے دور میں بھی ھونا چاھئیے اور قرآن مجید میں بھی اس حوالے سے کوئ اصطلاح ھونی چاھئیے۔۔ اب بتائیے کہ وہ شکل اور اصطلاح کون سی ھے اور کہاں ھے۔اور اگر ھے تو اسے قرآنی الفاظ و اصطلاح ھی میں آنا چاھئیے، نا کہ اپنی ذھنی اختراع سے راستے نکالے جائیں۔ اگر ایسے قرآنی رویہ ھیں تو قرآنی رویہ اور قرآنی صفات المومنین سامنے آنے چاھئیے ،اور انھیں وھی نام دیں جو قرآن دیتا ھے, تاکہ قرآن مجید کے معیار پر چلا جاۓ اور دوسروں کو بھی پرکھا جاۓ،نا کہ " اپنی اصطلاح" اور اپنی" تصوف" کے معیارات اور دائرے اور درجات ،اور اپنے اپنے سلسلوں کی بیعت و پیروی۔
@ashiqmansoor53522 жыл бұрын
یہ نصیحت اقبال مرحوم بھی کرگئے۔۔ بندۂ تخمین و ظن کرمِ کتابی نہ بن