Рет қаралды 3,776
Interview Trailer Allama Ibtisam Elahi Zaheer ( Famous Ahle Hadees Scholar) انٹرویو کی جھلکیاں
معروف اہلحدیث عالم انجینئر علامہ ابتسام الہیٰ ظہیر کا خصوصی انٹرویو
جس میں ان کے
خاندانی پس منظر
ان کے والد علامہ احسان الہیٰ ظہیرؒ کے بارے میں گفتگو
ان کی تعلیم کے بارے میں حیرت انگیز معلومات
ان کی سیاسی وابستگی ، قرآن و سنہ موومنٹ کا تعارف
مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ساتھ اختلافات کی وجہ ؟
ان پر کیے جانے والے اعتراضات
انجیئر محمد علی مرزا سے اختلاف کی وجہ ؟
مفتی طارق مسعود صاحب سے ان کی ملاقات
اور ان جیسے دیگر اہم موضوعات پر کھل کر گفگو کی گئی
یہ انٹرویو 13 جولائی 2024 بروز ہفتہ رات 8 بجے میسج ٹی وی پر نشر کیا جائے گا