اتنے اہم اور گہری اصطلاحات کو بہت ہی آسانی سے واضح کرنے کیلئے الله آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
@AlejandroGarnacho-q6g20 сағат бұрын
Mufti Sahib is MashAllah doing really great work according to the need of the day. Alhamdulillah
@ArslanAwan-r3kКүн бұрын
اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا محمد عدد خلقہ
@shabbiranwar87582 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم و مکرم جزاک اللہ خیر 🎉🎉🎉❤❤❤
@AL-MAKKAH-SILK-CENTER16 сағат бұрын
بہت خوب زبردست
@qamarsheikh49152 күн бұрын
اللہ تعالیٰ استاد محترم مفتی عدنان کاکا خیل صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین دعا گو قمر شبیر عظیمی
@vlogwithanasharal95332 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت عمدہ بیان
@youcube2912 күн бұрын
ماشاءاللہ! شیخ❤ نے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت کو جس جامع انداز میں بیان کیا ہے، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اسلامی معاشرے کی بنیاد اسی ذمہ داری پر ہے، اور یہ بیان ہر مسلمان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتا ہے۔
@asbehzaad85532 күн бұрын
شیخ دامت فیوضہم نے بہت احسن انداز سے سمجھایا اللہ کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@youcube2912 күн бұрын
💐سبحان اللہ! یہ بیان ہر سننے والے کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اچھائی کو عام کرنا اور برائی سے روکنا نہ صرف ہمارا دینی فرض ہے بلکہ یہ ہماری اصلاحِ امت کی بنیاد بھی ہے۔ اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@youcube2912 күн бұрын
شیخ ❤نے بہترین انداز میں سمجھایا کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اسلامی معاشرے کی بقا اور ترقی کا راز ہے۔ جب تک ہم اس فریضے کو پورا نہیں کریں گے، برائی کے پھیلنے سے معاشرتی زوال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
@Bestoftheworld622 күн бұрын
Hazrat mufti sab. my charsadda my hon. or mira yi channal ap ki team ki sat deen ki khidmat ki liy hazir hai. molana irfanullah charsadda syed saddam hussain charsadda❤❤❤❤
@alburhan11002 күн бұрын
استاد جی❤❤❤❤
@youcube2912 күн бұрын
بیان کا وہ پہلو جو نوجوانوں کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی طرف راغب کرتا ہے، واقعی متاثر کن ہے۔ یہی نوجوان امت کے مستقبل کی امید ہیں، اور یہ بیان انہیں ان کی اصل ذمہ داریوں کا شعور دلاتا ہے۔
@AQ.khan122 күн бұрын
ماشاء الله❤
@salmanghaffar12612 күн бұрын
Mufti sahab❤
@RajaUsamaEjaz2 күн бұрын
❤
@muhammadumar89682 күн бұрын
❤❤❤
@NazishNaumanКүн бұрын
Mufti Sahab it's a humble request to please conduct a lecture on Islamic banking, whether it's permissible in Islam or not. Either halal or Haram. It would be beneficial for the ummah in this time. Thank you
@youcube2912 күн бұрын
شیخ کا یہ بیان امر بالمعروف ونہی عن المنکر کو امت مسلمہ کے لیے روشنی کا مینار بناتا ہے۔ اللہ انہیں سلامت رکھے اور ان کی یہ کوشش ہر دل میں خیر کا بیج بو دے۔
@jalalmuhammad2 күн бұрын
Mufti Saab bahut acha insaan k magar please Khuda k ly pakistan me Shari nizam nai hai us par baat karni chahiye
@youcube2912 күн бұрын
♦️یہ بیان صرف نظریہ پیش نہیں کرتا بلکہ اس پر عمل کرنے کے طریقے بھی سکھاتا ہے۔ اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اچھائی کا پیغام محبت اور حکمت کے ساتھ عام کریں اور برائی سے روکنے میں نرمی اور سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔