Islam or Democracy Ilmi Mubahisa | Behas o Takrar | Mufti Abdur Rehman Satti | mufti gulam fareed

  Рет қаралды 10,218

Mufti Abdur Rehman Satti

5 күн бұрын

#Iaslam #Democracy #mufti #satti #muftitariqmasood #drisrarahmed #muftitaqiusmani

Пікірлер: 188
@Islamasadeen0900
@Islamasadeen0900 4 күн бұрын
اگر جمہوریت ہی اسلام ہے تو تمام مہتممین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے مدارس کے مجلس شورئ میں کوئی فیصلہ کرتے وقت تمام طلبہ سے ووٹنگ کریں، بصورت دیگر وہ اسلام کی خلافورزی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو متفق ہے LIKE کریں کمنٹ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@rajahanzala98
@rajahanzala98 3 күн бұрын
زبردست 😂
@user-fl6pr1rn6m
@user-fl6pr1rn6m 5 күн бұрын
یا اللہ تیرا شکر ھے آج بھی تیرے نیک بندے ستی جیسے موجود ھیں جو اللہ کی حاکمیت کو نافز کرنا چاھتے ھیں
@syedumarkazmi7983
@syedumarkazmi7983 4 күн бұрын
الحمدللہ مفتی ستی صاحب نے حق ادا کردیا اھل خلافت کی وکالت کا اور جمہوری ملاؤں کو ادھیڑ کر رکھ دیا
@BurhanWali-vp9nf
@BurhanWali-vp9nf 4 күн бұрын
ستی صاحب.. ماشاءاللہ.. آپ کی گفتگو بہت مدلل اور علمی ہے.. اور بلا شبہ اس وقت پوری دنیا میں چاہے پاکستان یا انڈیا جہاں بھی جمھوریت رایج ہے وہ کفر ہے اور جمھوری نظام اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے..
@user-fl6pr1rn6m
@user-fl6pr1rn6m 5 күн бұрын
عبدالرحمن ستی کے دلائل انتہائ مضبوط ھیں
@Hashim-b7w
@Hashim-b7w 4 күн бұрын
ماشاءللہ عبدالرحمان ستی صاحب میں أپ کو سلام پیش کرتا ہوں بہترین دلائل دئے اللہ تعالی أپ کی حفاظت فرمائے
@user-rk5xl5uf5g
@user-rk5xl5uf5g 4 күн бұрын
مفتی صاحب نے مفتی نظام الدین شامزئی شہید کی یاد تازہ کردی۔۔۔ مغربی استعماری نظام سیاست پر عمدہ محاکمہ
@syedumarkazmi7983
@syedumarkazmi7983 4 күн бұрын
شامزائی صاحب اور مفتی حمیداللہ جان بھی شامل تھے
@rajahanzala98
@rajahanzala98 3 күн бұрын
بیشک
@abdulqayyumsheikh1841
@abdulqayyumsheikh1841 5 күн бұрын
بہت اعلیٰ گفتگو مفتی ستی صاحب
@SanaullahKhan-pg9ur
@SanaullahKhan-pg9ur 4 күн бұрын
جمہوریت وہ طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ۔( اقبال)
@MuhammadAfnan-mg7bt
@MuhammadAfnan-mg7bt 5 күн бұрын
مفتی عبدالرحمن ستی صاحب کو اس عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
@yasiriqbaltuheedi4494
@yasiriqbaltuheedi4494 4 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اخلاق کے دائرے میں علمی گفتگو
@islamspecial06
@islamspecial06 2 күн бұрын
زبردست مفتی صاحب۔ اللّٰہ آپکا حامی وناصر ہو ۔
@Mssaifullah-zz7yi
@Mssaifullah-zz7yi 4 күн бұрын
مفتی ستی صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت فتح آپنے حاصل کیا ہے
@admalik6345
@admalik6345 2 күн бұрын
ستی صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں اور صحیح ترین بھی
@badari3135
@badari3135 4 күн бұрын
بہت مھربانی مفتی ستی صاحب
@sohaibali2024
@sohaibali2024 4 күн бұрын
Mufti abd u Rahman Sahab ki batho me buhuth asar ao lillahiyath nazar ata hai
@UmerFarooq-ni2tm
@UmerFarooq-ni2tm 5 күн бұрын
مفتی عبد الرحمان ستی کے دلائل مضبوط ہے باقی دوسرے مفتی صاحب سے عرض ہے کہ آپ اپنی صلاحیت کسی اچھے دینی شعبے میں استعمال کریں کفر کو اسلام ثابت نہ کریں
@ameen637
@ameen637 3 күн бұрын
ماشاء اللہ مفتی عبدالرحمن صاحب کے دلائل قوی اور استدلال مضبوط تھا مفتی فرید کفریہ نظام کی وکالت کرنے آے اور شکست کھاگئے تعجب ہے دارالعلوم حقانیہ کا فاضل جمہوریت جیسے کفریہ نظام کی وکالت کررہاہے افسوس کا مقام ہے اب ضرورت ہے کہ اہل حق کے مدارس میں جمہوریت کے کفر ہونے اور اسلامی غلبہ قائم کرنے پر مستقل کتابیں اور دلائل پڑھاے جائیں تاکہ یہ لبرل قسم کے جمہوری مولوی چالبازیاں نہ کرسکے ۔ مفتی عبدالرحمن ستی حفظہ اللہ کو پھر ایک مرتبہ مبارکباد
@Information00119
@Information00119 3 күн бұрын
اتنے سخت الفاظ بری بات بھاٸی
@abdali.faizan1993
@abdali.faizan1993 3 күн бұрын
مجھے تو افسوس ہوتا ہے ۔۔ علماء بھی جمہوریت کو پسند کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 😢😢😢😢😢
@user-fl6pr1rn6m
@user-fl6pr1rn6m 5 күн бұрын
عبدالرحمن ستی جی ماشاءاللہ
@user-wb4vq2zr3g
@user-wb4vq2zr3g 4 күн бұрын
Mufti Abdur rehman satii will be remember in the history for this great achievement ❤
@maqsoodahmad4729
@maqsoodahmad4729 4 күн бұрын
Mufti abd u Rahman satti sab k dalail buht mazboot ha allah mufti satti sab k Elm o Amal ma mazeed taraqqi nasrrb farmay.
@MUFTISAEEDARSHADlOVERS
@MUFTISAEEDARSHADlOVERS 2 күн бұрын
ستی صاحب قربان جاؤں اپ کے علم و عمل پر اللہ پاک اپ کو جو ہے نا مزید ترقی عطاء فرمائے اللّٰہ پاک غرور و تکبر سے بچائے آپکو
@shayanabid71
@shayanabid71 3 күн бұрын
Mashallah jazakallah
@zeeshansatti7202
@zeeshansatti7202 2 сағат бұрын
ماشاللہ استاد محترم مفتی عبدالرحمٰن ستی صاحب اللّه پاک اپکی عمر دراز کرے امین !
@EhsaniBadakhshani
@EhsaniBadakhshani 22 сағат бұрын
ماشاء الله
@FazalhadiFarooqi-jn8yt
@FazalhadiFarooqi-jn8yt 3 күн бұрын
ماشاء الله مفتي عبد الرحمان ستي صاحب كي دلائل انتهايي مضبوط هي
@zaidmohsin2894
@zaidmohsin2894 4 күн бұрын
جزا اللہ عنا وعن الأمة الشيخ مفتي ستي حفظه الله! والله أسلوبك بارع ، دليلك قاطع ، وبيانك واضح كثّر الله أمثالك ، وتقبل جهودك ، وزال عنا هذا النظام النتن السئ
@rajahanzala98
@rajahanzala98 3 күн бұрын
صدقت یا اخی❤
@zaidmohsin2894
@zaidmohsin2894 Күн бұрын
@@rajahanzala98 جزاک اللّٰہ خیرا
@user-xk6zj7yz6u
@user-xk6zj7yz6u 3 күн бұрын
ماشاءاللہ اس مناظرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی اس دور میں بھی اتنا مہذب مناظرہ ممکن ہے صحیح یہ ان حضرات کی برکت ہے یا دارالحکومت اسلام آباد کی یہ اللہ بہتر جانتا ہے
@user-wb4vq2zr3g
@user-wb4vq2zr3g 4 күн бұрын
مفتی ستی صاحب کی علمی قد ان باطل حضرات سے بہت بڑا ہے بعض اوقات وہ ستی صاحب کو سرے سے سمجھتے ہی نہیں ہے ❤
@MolanaAsadofficial6183
@MolanaAsadofficial6183 2 күн бұрын
Masha allah bhot khub
@sidafridi5693
@sidafridi5693 14 сағат бұрын
مفتی ستی صاحب🎉❤
@admalik6345
@admalik6345 2 күн бұрын
Very well satti Saheb
@amisraja2513
@amisraja2513 4 күн бұрын
Allah aise hee jamhuri olama ko zaleel kre . Allah Mufti satti shaheb ko apni hifzon aman me rakhe .salam hindustan se
@sohaibali2024
@sohaibali2024 4 күн бұрын
Mai democracy ki qaael tha jui ko follow kar raha ta likin es munzarai ki bad me mufti abdu Rahman se buhuth muthasir Howa
@SyedAdnan-z5y
@SyedAdnan-z5y 5 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@MohammadTalha-hc6tn
@MohammadTalha-hc6tn 4 күн бұрын
Masha allah 💗
@bukharinashriyat
@bukharinashriyat 4 күн бұрын
ماشاءاللہ ستی صاحب کے دلائل بہت مضبوط اور مدمقابل کے دلائل انتہائی کمزور ہے ۔
@zakirhussainofficial3362
@zakirhussainofficial3362 5 күн бұрын
MashaAllah Mufti Sb kamaall ❤️🌹🌹❤️
@YSProPK
@YSProPK 4 күн бұрын
Mufti Abdur Rehman Satti ke daleel bhot strong ha
@shahkhusro
@shahkhusro 5 күн бұрын
امیرِ شریعت سید عطاء المحسن بخاری رح کے بقول 4/12: ابنِ امیرِ شریعت سید عطاء المحسن شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: "اگر کسی ایک قبر کو مشکل کشا ماننا شرک ہے تو کسی اور نظام ریاست، امپیریل ازم، ڈیموکریسی، کمیونزم، کیپٹلزم اور تمام باطل نظام ہاۓ ریاست کو ماننا کیسے اسلام ہوسکتا ہے؟ .... قبر کو سجدہ کرنے والا مشرک ، پتھر لکڑی اور درخت کو مشکل کشا ماننے والا، حاجت روا ماننے والا مشرک، اور غیراللہ کے نظاموں کو مرتب کرنا اور اسکے لیے تگ و دو کرنا اور اس نظام کو قبول کرنا، یہ توحید ھے ؟.....ابنِ کہاں ہے جمہوریت اسلام میں؟ نہ ووٹ ہے، نہ مفاہمت ہے نہ ان کا وجود برداشت ہے نہ انکی تہذیب برداشت ہے .... اسلام آپ سے اطاعت مانگتا ہے. آپ سے ووٹ نہیں مانگتا، آپکی راۓ نہیں مانگتا. من یطع الرسول فقد اطاع اللہ!" خطاب بموقع توحید وسنت کانفرنس 26 ستمبر)
@aktolgaliedits1453
@aktolgaliedits1453 3 күн бұрын
اللہ اور رسول کی اطاعت تو ہر حال میں کرنی ہے مگر دنیاوی معاملات کے لئے بھی کوئی حکمران ہونا چاہیے اگر آپ جمہوری نظام کو نہیں مانتے تو حکمران کیسے بناؤ گے؟خلفا راشدین عوامی مشورہ کے بعد ہی خلیفہ مقرر ہوئے تھے انکے نام وحی میں لکھ کر نہیں بھیجے گئے تھے اور چونکہ وہ عوامی رائے سے منتخب ہوئے تھے تو وہ عوام ہی کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے تھے اس کے برعکس خلفا راشدین کے بعد جو حکمران بھی طاقت کے زور سے تخت پر بیٹھے انہوں نے صرف عوام کا استحصال ہی کیا اور اپنے فائدے کے لئے مسلمانوں کا خون بہانے تک سے دریغ نہ کیا حقیقت یہ ہے کہ جمہوری طریقے کے علاوہ حکمران منتخب کرنا ناممکن ہے کیونکہ اب سلسلہ وحی ختم ہوچکا ہے اور اختیار اب عوام کے پاس ہے کہ وہ اپنے حکمران کو منتخب کریں
@MuhammedShirazi
@MuhammedShirazi 5 күн бұрын
Masha’Allah!!
@ksofficial5004
@ksofficial5004 Күн бұрын
Good
@muzamilshah2331
@muzamilshah2331 4 күн бұрын
May Allah give you best rewards
@user-vm7rv3wv3i
@user-vm7rv3wv3i 5 күн бұрын
Masha Allah Zindabad❤❤❤❤
@raoirfan1761
@raoirfan1761 5 күн бұрын
Ma sha allah mufti abdul rhaman sb.
@shahkhusro
@shahkhusro 5 күн бұрын
مبروک مفتی صاحب 💝
@Riyaz-ahmad-76
@Riyaz-ahmad-76 4 күн бұрын
Mubarak ho Mufti Abdur Rahman satti sahb
@Bnteislam0
@Bnteislam0 3 күн бұрын
Alhmdullillah Alhmdullillah Waqt qareeb hai ... InshaAllah in kuferia nizam sy chutkara mily ga Bhot khushi hoi openly is topic py bat hoi Alhmdullillah
@MuhammadMustafa-ks7ux
@MuhammadMustafa-ks7ux Күн бұрын
@abuabiubaidaaldurani5502
@abuabiubaidaaldurani5502 4 күн бұрын
مفتی غلام صاحب کو کامیابی مبارک ہو
@rajahanzala98
@rajahanzala98 3 күн бұрын
مفتی عبد الرحمٰن ستی صاحب کے مقابل جو مفتی صاحب بیٹھے ہوئے ہیں میں ان کو جانتا تو نہیں لیکن اتنا ضرور کہتا ہوں یہ شخص مولوی، مفتی کہنے کے قابل نہیں۔۔۔ اس انسان کو گفتگو اور بحث و مناظرہ کا طریقہ ہی نہیں آتا۔۔۔ پتہ نہیں مفتی ستی صاحب نے کیوں اس شخص کے ساتھ بیٹھ کر اپنا وقت ضائع کیا ہے ؟؟ بہرحال مفتی عبد الرحمٰن صاحب کی گفتگو سن کر مزہ آگیا۔۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ حضرت مفتی ستی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں۔۔۔ ❤❤❤
@mazharwarsi7595
@mazharwarsi7595 2 күн бұрын
مشورہ لینے کا مطلب جمہوریت نہیں ہے اہل علم سے مشورہ کرنا اسلام ہے جمہوریت نہیں. پاکستان کو جمہوریت پسند علماء نے اس حال پر پہنچایا ہے. اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مدینے جیسا بنائے آمین ثمہ آمین
@FbfhfhfhFhhfhfhf-vg2fb
@FbfhfhfhFhhfhfhf-vg2fb 5 күн бұрын
zarbardast mufti sb
@qadrimediamianwali8805
@qadrimediamianwali8805 5 күн бұрын
Masha Allah
@sayyednavidchannel-5928
@sayyednavidchannel-5928 3 күн бұрын
یہ ایک عجیب لڑائی ہے جسکا نہ سر ہے نہ پیر نہ دونوں کے پاس کی بحث کرنے کے لۓ دلیل بلا وجہ بات کا بتنگڑ ہے جب دونوں اس بات پر متفق ہے کہ قانون صرف اللّٰہ کا ہے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے
@ShahzadRasool-h5j
@ShahzadRasool-h5j 2 күн бұрын
اگر مفتی غلام فرید صاحب کے بقول پاکستانی جمہوریت اسلامی ہے تو سن 73 کے بعد مولویوں نے نظام مصطفی تحریک کا ڈرامہ کیوں رچایا
@InnocentBlueLake-dt2ft
@InnocentBlueLake-dt2ft 3 күн бұрын
Yra satti shb tou MashaaAllah hussaini manaj pr kaam kr rahay hain Allah ne ap ka seena khula hai is democracy Ky flaws pr .....behtreen bhai I love ...... Allah k liye is jo challenge krty raho kisi ki mulamat ko na dkhna.....q k ap ne jis cheez ko challenge kiya hai is cheez se jin k qarubar jurhy hain woh bht naam niaad mazbi log hain ap ko lazmi un se mulhalafat ho gi lkn Allah ki htr pechy nahi htna ek din aye ga jb dood dood or pani pani ho ga
@full_bright9344
@full_bright9344 4 күн бұрын
کیا اسلام کے برخلاف قانون بنانے پر کسی پارلیمنٹ ممبر کو سزا دی جا سکتی ہے یا پارلیمنٹ کی ممبرشپ سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں، تو اس کا مطلب ہے ہے کہ پاکستان کے جمہوری نظام میں حاکمیت انسان کے پاس ہے اللہ کے پاس نہیں۔
@AmaSalar
@AmaSalar 4 күн бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadusman3189
@muhammadusman3189 5 күн бұрын
Allah hu Akbar , Sheikh Khalid Shaheed ki wo bath yaad aathi hy k lfz Islami lagany sy koi haram halal nhi hojatha i.e Islamic vine shope ,nauzobillah ,Sharab phir b haram hy
@hafeezsatti4898
@hafeezsatti4898 4 күн бұрын
MashaAllah ❤
@Hashim-b7w
@Hashim-b7w 4 күн бұрын
غلام فرید کے دلائل کمزور رہے ستی صاحب جیت چکے ہیں
@user-kp6eo8tz6d
@user-kp6eo8tz6d 4 күн бұрын
غلام فريد كى طرز استدلال نهايت كمزور هى
@syedumarkazmi7983
@syedumarkazmi7983 4 күн бұрын
انتہائی کمزور تو تھی ھی دکھ بھی ھوا کہ یہ کیسا مفتی ھے جو اھل کفر کی وکالت کر رھا ھے
@mdraiyanmalik7700
@mdraiyanmalik7700 4 күн бұрын
Allah ta'ala aapko haqq ke raste par isteqamat ata kare. Fatah mubarak satti sahab
@shoukatkhan8
@shoukatkhan8 2 күн бұрын
عبدالرحمن ستی عقلی دلائل سے کام لے رہے ہیں جس سے عوام کو آسانی سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہیں اور مفتی غلام فرید قران و سنت کے دلائل پر بات کر رہے ہیں۔
@FunTV-td7gz
@FunTV-td7gz Күн бұрын
I love Khalafat 😭
@full_bright9344
@full_bright9344 4 күн бұрын
انسان کے اللہ، دوسرے انسانوں اور خود اپنے ساتھ تعلق کے بارے میں ہر وہ نقطہ نظر جس کی بنیاد وحی (قرآن و سنت) نہیں وہ کفر ہے۔ کفر صرف وہ تصور نہیں جسے نام یا اصطلاح کے ساتھ قرآن میں کفر کہا گیا ہے۔ پس لبرلزم، جمہوریت، سیکولرازم، کیپٹلزم سب کفریہ تصورات ہیں کیونکہ انہیں وحی لے کر نہیں آئی۔
@usamasatti-vz2bk
@usamasatti-vz2bk 5 күн бұрын
Hum mufti sab ko Mubarak dyty hn Jo ghulam molve ko shikist dae ha
@nurulaminmomin4562
@nurulaminmomin4562 5 күн бұрын
رائے اور مشورہ کس سے لیا جاتا ہے مشرہ اس شخص سے لے جاتا ہے جو اہل امر کا عالم ہو
@shoukatkhan8
@shoukatkhan8 2 күн бұрын
جب بات حرام اور حلال کی ہو رہی ہو تو اس کو قران و سنت سے ثابت کرنا ہوتا ہے، ہیروڈوٹ سے نہیں۔
@user-sx9id8gb7m
@user-sx9id8gb7m 4 күн бұрын
ہاہاہا 😂۔ خیر اسی جمھوریت کی ذلالت کی وجھ سے یہ ابھی تک اسلامی نظام نہیں لا سکے پھر بھی بیشرمی سے اس باطل نظام کی تائید😮، اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں صحیح راستہ دکھائے۔ آمین۔
@Muhammadusamaofficial12
@Muhammadusamaofficial12 2 күн бұрын
قرآن کریم میں شوریٰ (مشاورت) کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے:سورة الشوریٰ (42:38): "اور وہ لوگ جو اپنے رب کا حکم مانتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔"سورة آل عمران (3:159): "تو ان کے ساتھ معاملات میں مشورہ کرو۔ پھر جب تم فیصلہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔" حضرت انتہائی ادب کے ساتھ موجودہ وقت ان مناظروں کا نہیں ہے موجودہ وقت عملی کام کا ہے عملی کام پر بحث ہوناچاہئے باتوں سے اور مناظروں سے کام نہیں چلنے والا اہل باطل نے ہمارے علمائے کرام کو اس کام پر لگا دیا اگر علماء اس موجودہ جمہوریت کا حصہ اگر علماء نہیں بنے گے تو فرقہ باطلہ تو پہلے سے ہی اپنے پنجے گاڑ چکك ہیں خدارا اپنے نہتے عوام پر رحم کرو اور اسمبلیوں میں جو علمائے کرام ہیں ان کا ساتھ ضرور دیں
@talhamehmood8549
@talhamehmood8549 2 күн бұрын
Me kesi ki taraf nahi leken fareed haqqani kamzoor munazer he mazrat
@syedaziz1641
@syedaziz1641 2 күн бұрын
mufti sattika maktab e fikr kia ha shandar ilm hai unka
@zahidultrahd5463
@zahidultrahd5463 3 күн бұрын
Agar islami jamhuriyat hai to fir SHARIAT lagu kyon nahi karte ?
@abomuavia2607
@abomuavia2607 2 күн бұрын
علماء حق نظام خلافت کے علمبردار ہیں بشمول مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمۃ اللہ علیہ غازی اسلام مولانا عبد العزیز صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے اور سچ تو یہ ےیک علمائے حق کی ضرورت ہے علماء دیوبند ضروی نہیں علماء حق جہاں بھی ہو ں انکی عظمت کو سلام ھیں
@abu-uthman0821
@abu-uthman0821 5 күн бұрын
Mufti Ghulam Farid Taliban k Islamic Emirate ki misaal dene lag gaye, inko wahin catch kr k batana tha k woh to Jamhooriyat ko deen e batil kehte hain aur unky Ameer apny hr byaan mai Jamhooriyat ko kufr kehty hain. Apny zabardast dalail pesh kiye, Allah apki hifazat farmaye aur deen ki mazeed khidmat le.
@mazharwarsi7595
@mazharwarsi7595 2 күн бұрын
سود کے خلاف تمام بینک سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پہنچ گئے تھے
@mohammadzaheer4537
@mohammadzaheer4537 4 күн бұрын
Jo Bhi log ab Bhi Jamhuiriat k peechy lagy hain... Jaan bhoojh k andhy bany huy hain
@Hashim-b7w
@Hashim-b7w 4 күн бұрын
جی بالکل
@user-nr6bk5de1g
@user-nr6bk5de1g 2 күн бұрын
Mufti great
@abuabiubaidaaldurani5502
@abuabiubaidaaldurani5502 4 күн бұрын
ستی صاحب ماشاءاللہ شکست کے ساتھ بھاگا
@thelosthouse829
@thelosthouse829 4 күн бұрын
democracy and Islam are poles apart 😂😂😂😂😂
@ummeyahya1265
@ummeyahya1265 2 күн бұрын
مفتی رشید احمد صاحب کے تفردات تمام اہل دیوبند پر تھوپنے کی کوشش نہ کریں
@AmeerMaowiyaOfficial
@AmeerMaowiyaOfficial Күн бұрын
پورا شیر کرو 😅
@voiceofsoul51214
@voiceofsoul51214 4 күн бұрын
پہلے خلیفہ ، کیسے خلیفہ بنا تھا? جب کی حضور ص نے خلیفہ منتخب کیا ہی تھا؟
@muhammadnoman8498
@muhammadnoman8498 4 күн бұрын
Abdul Rahman satti sab apni Sath mufti lgaty hain halan k mufti to mutalhassis fil fiqa HOTA hai jub k ino ne to tkhasuss filhadees kia hai is ki zra wzhat hojai
@Quranquency
@Quranquency 3 күн бұрын
Agar hum shariya qaim kr lyte hn to kia hm insaaf kr sakty hn jahan muslmano mn boat si boraiyan paee jati hn jaisy k misaal k tor par katal par inssaf karna parra to kaisy karin gy .kuwwaon ka sacha hona zarrori pir or mamlat bi hn.humy pylain musalmano ko mommin k darwazie mn dakhil karne k liye hikmate amli pr sochna chiye .zanna aam h rishwaton k lyne dyne waly logo ki aksariat h jhot bolny walo ki aksariat h.phailyn deen ko pylana boat zarorri
@Abdulwahab5
@Abdulwahab5 4 күн бұрын
Yh jamhooriyat k defender ki batain sun kr mera dil krta me mar jata is video se phly 😂
@user-sx9id8gb7m
@user-sx9id8gb7m 4 күн бұрын
اور ہاں ، اگر اکثریت کی بات کرتے ہو تو ملک خدا داد پاکستان میں اسلامی نظام بھول جاؤ ، کیوں کہ اکثریت تو بنیادی اسلام سے بھی محروم ہے تو وہ نظام کی بات کیسے کریں گے۔😂
@admalik6345
@admalik6345 2 күн бұрын
خلافت ہی تمام مسائل کا حل ہے
@zahidultrahd5463
@zahidultrahd5463 3 күн бұрын
Aam logon me literacy rate kya hai ? Majority public literate yani jahil hai. Aur ye jahil log ki majority hi MP elect karti hai. Aur aise hi MP parliament me rahte hai aur yehi MP kanun banate hai. Isliye democracy is unislamic.
@danishzahurr
@danishzahurr 4 күн бұрын
Jamhuri mulk mein hi jamhuriat k khilaf baat ki jaa skti hai. 😂😂. Yae tou khubsurti hai jamhuriat ki aur yeh baat molvi sahib k sir k upar sy guzar jaye ge jese baki dalayal guzr gye. 😂😂😂
@shahhoo7411
@shahhoo7411 4 күн бұрын
afsos, pakistan ki ulama council me aisay ulama baithay hain....jo west ki democracy ko islam ka rang dene me lgay hur hain.....agr ulama council aisay logo se bhri hoi ho to hme kufar se apna bairaghark krwanay ki kia zaroorat hai....yehi log hi kafi hain, islam ko doobanay ke liye
@user-qc1bq4ld4h
@user-qc1bq4ld4h 4 күн бұрын
کبھی بھی ان کے بڑے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم رح کے ساتھ نہیں بیٹھے تھے ملوکیت کی پیداوار ملا۔ خدا قسم رونا آتا ہے ان پہ جو کہتے ہیں خلافت اور ملوکیت میں کوئی فرق نہیں ۔
@hafiztahir3542
@hafiztahir3542 Күн бұрын
جی خلافت اور ملوکیت میں تضاد اس دور میں کسی کی خود ساختہ اصطلاح ہے ۔یہاں بحث خلافت و جمہوریت کے مابین تقابل کی ہو رہی ہے۔ قرآن مجید میں حضرت طالوت ع کے لیے ملک کا لفظ آیا ہے۔مالک یعنی بادشاہ اچھا بھی ہوتا ہے جیسے حضرت طالوت ع اور ملک برا بھی ہو سکتا ہے جیسے ان کے ظالم فراعنہ وغیرہ
@abomuavia2607
@abomuavia2607 2 күн бұрын
سلام عقیدت وتبریک پیش خدمت ہے داعی نظامِ خلافت مفتی عبد الرحمن ستی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے خدمت اقدس میں اور آپ کے دلائل مضبوط سے بھی اضبط ھیں اور حق آپکے ساتھ ہے اور خدا کی عظمت و جلالت کی قسم جمھوریت کفر ھے اور اسلام میں اس کا کوئی تصور نہیں دوسری بات مفتی فرید صاحب کفر کو اسلام ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
@SMHAH
@SMHAH Күн бұрын
مفتی عبدالواحد قریشی سے مناظرہ کریں جو آپ کے level کے ہیں ان موصوف کو اردو بولنے میں دشواری ہو رہی ہے ۔
@philipph5156
@philipph5156 4 күн бұрын
اگر محترم مفتی فرید صاحب یہ جوابات کسی امتحانی پرچہ میں دیتے تو محترم استاد صاحب بھی چار پانچ دن دماغی حالت میں بختی رخمان بن جاتے۔😂
@abdulnasirnasir1902
@abdulnasirnasir1902 5 күн бұрын
جمہوریت سے متعلق آیات اور تعریفات پیش کرنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ یہ اپنی جگہ سب درست ہیں لیکن ان کو سمجھنے کی اور پاکستانی جمہوریت پر منطبق کرنے کی ضرورت تھی جوکہ ۔۔۔۔۔
@user-pr4rv8hs1g
@user-pr4rv8hs1g 4 күн бұрын
بلکل لیکن یہ کام مفتی صاحب نے کیا نہیں
@abdulnasirnasir1902
@abdulnasirnasir1902 4 күн бұрын
@@user-pr4rv8hs1g میرے نزدیک تو مفتی غلام فرید صاحب کا موقف مضبوط رہا اور وہی کامیاب رہے، کیونکہ ستی صاحب کفر لعینہ کے دعوی کو ثابت کرنے اور اطلاق کے دعوی کو ثابت کرنے اور پاکستانی جمہوریت کو کفر ثابت کرنے میں ناکام ہی رہے، جوکہ موضوع بحث یہی تھا۔ فتامل
@muhajirabuzar7868
@muhajirabuzar7868 4 күн бұрын
Islam ma western democracy ki koi jagah nahi hai balki islam khilafat e rashida per qayyim howa tha
⬅️🤔➡️
00:31
Celine Dept
Рет қаралды 52 МЛН
Was ist im Eis versteckt? 🧊 Coole Winter-Gadgets von Amazon
00:37
SMOL German
Рет қаралды 21 МЛН
⬅️🤔➡️
00:31
Celine Dept
Рет қаралды 52 МЛН