Пікірлер
@gulzaman3386
@gulzaman3386 8 сағат бұрын
5، 5 منٹ یا 10,10 منٹ کے Turn والے مناظروں کی حیثیت میرے نزدیک بالکل صفر ہے مناظرہ تو یوں ہونا چاہیے کہ فریقین میں سے ایک سوال کرے گا اور دوسرے فریق جواب طلب کرلیا جائے گا اگر اس میں جواب کی اہلیت موجود ہو تو دے گا ورنہ ان کے بارے میں ایک پوائنٹ شکست لکھا جائے گا اور پھر دوسرا فریق سوال پوچھے گا اور پہلے فریق سے جواب طلب کرلیا جائے گا اگر اس میں جواب کی اہلیت موجود ہو تو دے گا ورنہ ان کے بارے میں ایک پوائنٹ شکست لکھا جائے گا۔ آخر میں ان دونوں فریقوں کے شکست پوائنٹ کو compare کیا جائے گا کہ جس فریق کے شکست پوائنٹ زیادہ نکلے وہ عارضی طور پر مناظرہ ہار چکا ہوگا لیکن مناظرہ کے ہار اور جیت کا یہی پر مستقل طور پر فیصلہ نہیں کیا جائے گا یعنی جو شکست کھا چکا ہے اگر وہ پھر بھی کہیں سے جواب لا سکتا ہے تو مناظرے کے ہار اور جیت کا اس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا دونوں فریقوں کو اس وقت تک شکست ہونے کی صورت میں محلت دی جائے گی جب وہ بالکل ناکام ہو جائے گا تب مناظرے کی ہار اور جیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ایک عنوان والے مناظرے میں جس فریق کا مناظر مزید مناظرہ نہیں کر سکتا تو دوسرے مناظر کو لانے کی بھی اجازت حاصل ہونی چاہیے۔ کیونکہ مناظرہ میں جو بحث کیا جاتا ہے وہ صرف اس لیے کہ حق وباطل ظاہر ہو جائے۔
@noorkhalid88
@noorkhalid88 18 сағат бұрын
ماشاء اللّٰہ
@UmarFarooq-nl4eq
@UmarFarooq-nl4eq 18 сағат бұрын
جس چیز کو ایجاد ہی غیر مسلموں نے کیا ہو تو اس چیز کا اسلام سے کیا تعلق ؟ یہ جمہوری علماء کیوں نہیں سوچتے
@GhulamNabi-r7f
@GhulamNabi-r7f Күн бұрын
عبارت كو واضح واضح پڑھا کرو ساکن نہ پڑھو۔ اور آپ صرف کتب کے نام بیان کرو اور عربی عبارتیں نہ پڑھو
@balochgaming695
@balochgaming695 Күн бұрын
@balochgaming695
@balochgaming695 Күн бұрын
Mashallah molana to 2 number ha
@afzalhayat2802
@afzalhayat2802 Күн бұрын
مانتا ہوں جمہوریت کفر ہے۔۔۔ مگر جو علماء کرام جمہوریت کے نظام میں تھے ۔۔ کیا وہ کافر ہے ۔۔۔ ان حضرات جمہوریت نظام میں ہمارے ماؤں اور بہنوں کو محفوظ کیا۔۔۔ خیر البتہ سوال کہ کیا وہ سب کافر تھے۔۔۔
@zeeshansatti7202
@zeeshansatti7202 2 күн бұрын
ماشاللہ استاد محترم مفتی عبدالرحمٰن ستی صاحب اللّه پاک اپکی عمر دراز کرے امین !
@sidafridi5693
@sidafridi5693 2 күн бұрын
مفتی ستی صاحب🎉❤
@sidafridi5693
@sidafridi5693 2 күн бұрын
مفتی ستی صاحب🎉❤
@user-gy2vf2th6j
@user-gy2vf2th6j 2 күн бұрын
انکو نصیحت چھوڑو اپ اپنے کردار ظاھر کرو اگراس کے کچھ ثمرات ظاھر ھوے تولوگو کو بھی یہ بتا تم لوگ خود کچھ بھی نہیں کرتے ارام سے بس تبصرہ اور تنقید کرتے ھو
@EhsaniBadakhshani
@EhsaniBadakhshani 3 күн бұрын
ماشاء الله
@akGraphicsBoardBazarPeshawar
@akGraphicsBoardBazarPeshawar 3 күн бұрын
Ya Gulam Gareed Shaitan Ka Bacha Hai
@akGraphicsBoardBazarPeshawar
@akGraphicsBoardBazarPeshawar 3 күн бұрын
جمھوریت کفر کا نظام
@akGraphicsBoardBazarPeshawar
@akGraphicsBoardBazarPeshawar 3 күн бұрын
جمھوریت کفر ہے۔ اسلام میں خلافت ہے ۔
@FunTV-td7gz
@FunTV-td7gz 3 күн бұрын
I love Khalafat 😭
@MuhammadMustafa-ks7ux
@MuhammadMustafa-ks7ux 3 күн бұрын
@AmeerMaowiyaOfficial
@AmeerMaowiyaOfficial 3 күн бұрын
اپ جیسے دوغلے پالیسی والے لوگ ابھی بھی موجود ہیں جو اسلام کے نام پر دھبہ ہے دو گھنٹے اور 13 منٹ کا بیان ہے اور اپ نے ایک گھنٹہ 38 منٹ سینڈ کی ہے شرم نہیں ارہی ہوگی اپ کو کاٹ کاٹ کے 😅
@AmeerMaowiyaOfficial
@AmeerMaowiyaOfficial 3 күн бұрын
پورا شیر کرو 😅
@ksofficial5004
@ksofficial5004 3 күн бұрын
Good
@user-wu7nq9zw5u
@user-wu7nq9zw5u 3 күн бұрын
هغه د پښتنو خبره غلام فرید هسې غول په ډانګو وهي
@SMHAH
@SMHAH 4 күн бұрын
مفتی عبدالواحد قریشی سے مناظرہ کریں جو آپ کے level کے ہیں ان موصوف کو اردو بولنے میں دشواری ہو رہی ہے ۔
@shahzamandilzak8640
@shahzamandilzak8640 4 күн бұрын
مفتی عبدالرحمن ستی صاحب کاواٹس نمبر چاہیۓ
@shoukatkhan8
@shoukatkhan8 4 күн бұрын
جب بات حرام اور حلال کی ہو رہی ہو تو اس کو قران و سنت سے ثابت کرنا ہوتا ہے، ہیروڈوٹ سے نہیں۔
@shoukatkhan8
@shoukatkhan8 4 күн бұрын
عبدالرحمن ستی عقلی دلائل سے کام لے رہے ہیں جس سے عوام کو آسانی سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہیں اور مفتی غلام فرید قران و سنت کے دلائل پر بات کر رہے ہیں۔
@mazharwarsi7595
@mazharwarsi7595 4 күн бұрын
سود کے خلاف تمام بینک سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پہنچ گئے تھے
@abomuavia2607
@abomuavia2607 4 күн бұрын
علماء حق نظام خلافت کے علمبردار ہیں بشمول مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمۃ اللہ علیہ غازی اسلام مولانا عبد العزیز صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے اور سچ تو یہ ےیک علمائے حق کی ضرورت ہے علماء دیوبند ضروی نہیں علماء حق جہاں بھی ہو ں انکی عظمت کو سلام ھیں
@abomuavia2607
@abomuavia2607 4 күн бұрын
سلام عقیدت وتبریک پیش خدمت ہے داعی نظامِ خلافت مفتی عبد الرحمن ستی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے خدمت اقدس میں اور آپ کے دلائل مضبوط سے بھی اضبط ھیں اور حق آپکے ساتھ ہے اور خدا کی عظمت و جلالت کی قسم جمھوریت کفر ھے اور اسلام میں اس کا کوئی تصور نہیں دوسری بات مفتی فرید صاحب کفر کو اسلام ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
@ShahzadRasool-h5j
@ShahzadRasool-h5j 4 күн бұрын
اگر مفتی غلام فرید صاحب کے بقول پاکستانی جمہوریت اسلامی ہے تو سن 73 کے بعد مولویوں نے نظام مصطفی تحریک کا ڈرامہ کیوں رچایا
@mazharwarsi7595
@mazharwarsi7595 4 күн бұрын
پاکستانی جمہوریت نے آج تک سود کی لعنت کو کیوں ختم نہیں کیا؟ یہ جمہوریت پسند علماء چھوٹی چھوٹی باتیں گنواتے ہیں مچھر چھانتے ہیں لیکن اونٹ نگل لیتے ہیں اللہ تعالیٰ انکو ہدایت عطا فرمائے ورنہ انکو عبرت کا نشان بنائے آمین ثمہ آمین
@mazharwarsi7595
@mazharwarsi7595 4 күн бұрын
مشورہ لینے کا مطلب جمہوریت نہیں ہے اہل علم سے مشورہ کرنا اسلام ہے جمہوریت نہیں. پاکستان کو جمہوریت پسند علماء نے اس حال پر پہنچایا ہے. اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مدینے جیسا بنائے آمین ثمہ آمین
@pdn0362
@pdn0362 4 күн бұрын
لگتا ستو سرکار کو بھی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لاونچ کیا جا رہا ہے جہاں علماء نے اتنی محنت کی اپنی جانیں نچھاور کر دی اسلام کے لئے اور یہ ہے کہ انہیں علماء کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے
@pdn0362
@pdn0362 4 күн бұрын
جس طرح مرزے جہلمی کو اس کے اعتراضات کا جواب اسی کی ویڈیو میں موجود ہوتا ہے اسی ستی سرکار کے اعتراضات کا جواب اسی کی ویڈیو میں موجود ہے
@MolanaAsadofficial6183
@MolanaAsadofficial6183 4 күн бұрын
Masha allah bhot khub
@islamspecial06
@islamspecial06 4 күн бұрын
زبردست مفتی صاحب۔ اللّٰہ آپکا حامی وناصر ہو ۔
@ummeyahya1265
@ummeyahya1265 4 күн бұрын
مفتی رشید احمد صاحب کے تفردات تمام اہل دیوبند پر تھوپنے کی کوشش نہ کریں
@ummeyahya1265
@ummeyahya1265 4 күн бұрын
اگر آپ اسلامی جمھوریت کو ممنوع قرار دیتے ہیں تو ۔۔۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ علماء اور دین دار لوگ سیاست سے دور رہیں ۔۔۔ اہل باطل کا منشا تو یہی ہے کہ سیاسی میدان سے اہل علم دور رہیں ۔۔۔ مہربانی فرما کر لبرلز کے آلہ کار نہ بنیں
@Muhammadusamaofficial12
@Muhammadusamaofficial12 4 күн бұрын
قرآن کریم میں شوریٰ (مشاورت) کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے:سورة الشوریٰ (42:38): "اور وہ لوگ جو اپنے رب کا حکم مانتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔"سورة آل عمران (3:159): "تو ان کے ساتھ معاملات میں مشورہ کرو۔ پھر جب تم فیصلہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔" حضرت انتہائی ادب کے ساتھ موجودہ وقت ان مناظروں کا نہیں ہے موجودہ وقت عملی کام کا ہے عملی کام پر بحث ہوناچاہئے باتوں سے اور مناظروں سے کام نہیں چلنے والا اہل باطل نے ہمارے علمائے کرام کو اس کام پر لگا دیا اگر علماء اس موجودہ جمہوریت کا حصہ اگر علماء نہیں بنے گے تو فرقہ باطلہ تو پہلے سے ہی اپنے پنجے گاڑ چکك ہیں خدارا اپنے نہتے عوام پر رحم کرو اور اسمبلیوں میں جو علمائے کرام ہیں ان کا ساتھ ضرور دیں
@roshanrastasm4808
@roshanrastasm4808 4 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/nYfNla16ftd6gbcsi=84f3qzbpVt24w7qO
@admalik6345
@admalik6345 4 күн бұрын
ستی صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں اور صحیح ترین بھی
@admalik6345
@admalik6345 4 күн бұрын
Very well satti Saheb
@admalik6345
@admalik6345 4 күн бұрын
خلافت ہی تمام مسائل کا حل ہے
@syedaziz1641
@syedaziz1641 4 күн бұрын
mufti sattika maktab e fikr kia ha shandar ilm hai unka
@user-nr6bk5de1g
@user-nr6bk5de1g 5 күн бұрын
Mufti great
@user-nr6bk5de1g
@user-nr6bk5de1g 5 күн бұрын
Fatah kisi ki bhi nahi
@user-nr6bk5de1g
@user-nr6bk5de1g 5 күн бұрын
Molvi Abdur Rehman satti pagale hay,jahil
@MUFTISAEEDARSHADlOVERS
@MUFTISAEEDARSHADlOVERS 5 күн бұрын
ستی صاحب قربان جاؤں اپ کے علم و عمل پر اللہ پاک اپ کو جو ہے نا مزید ترقی عطاء فرمائے اللّٰہ پاک غرور و تکبر سے بچائے آپکو
@talhamehmood8549
@talhamehmood8549 5 күн бұрын
Me kesi ki taraf nahi leken fareed haqqani kamzoor munazer he mazrat
@rajahanzala98
@rajahanzala98 5 күн бұрын
mashALLAH Mufti Sb boht Zabrdast...
@Bnteislam0
@Bnteislam0 5 күн бұрын
Alhmdullillah Alhmdullillah Waqt qareeb hai ... InshaAllah in kuferia nizam sy chutkara mily ga Bhot khushi hoi openly is topic py bat hoi Alhmdullillah