جزاک اللہ ❤️ میرے چچا کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔ انکا کچھ پتا نہیں چلا۔ تین چھوٹے بچے بھی تھے۔ اس بات کو تقریباً تیس سال سے زائد ہو چکے ہیں۔ چچی نے آج تک انکا انتظار کرنا نہیں چھوڑا ۔
@islamicfactz18733 жыл бұрын
Bhout khoob
@shahboomboomafridibacha94613 жыл бұрын
Aameen
@abubaker96922 жыл бұрын
Yara khu
@zubairshah32043 жыл бұрын
Jazaakallah
@HafizKahlid3 жыл бұрын
💖💞💚💚
@abdulhaq84893 жыл бұрын
Masha Allah
@ambreenyousuf26523 жыл бұрын
Shuker , imam malik ka qaul apna lia
@ALINAWAZ-kw7zp3 жыл бұрын
Kiya Paish Aagaya Apko
@ambreenyousuf26523 жыл бұрын
@@ALINAWAZ-kw7zp alhamdulillah kuch paish nai aya ,un orton ka khayal aya jin ke husbsnd gum jaen or phir na milen.admi aik waqt me 4 shadian ker len or orat 120 saal intizaar kere ??????Allah ne ulama ke dil me imam malik ka qaul sahi qarar de dia me ne dekha he Allah سبحانہ و تعالی orton se bohat mohabbat kerte hen alhamdulillah
@KhalidKhan-khankhalid3 жыл бұрын
@@ambreenyousuf2652 Allah apni tamam makhlooq se muhabat krta hai.
@ALINAWAZ-kw7zp3 жыл бұрын
@@ambreenyousuf2652 Mazrat K Sath Yahan Log 120 Din Sabar Nahi Karte 120 Saal Kiya Karainge Allah Pak Sub Ko Mahfooz Rakhain
@rajaijaz11603 жыл бұрын
ulema ko choroo,,, yeh tu zulm hai bechari aurat per k wesy he mar jay............ han ager bivi apnay shohar k mohabbat ma na kry tu salam hai usay...... love her.
@zahoorahmadshah49112 жыл бұрын
On on hand the Hanafi Ulema say that we should follow only fiqh.But here these Ulema follow the fiqh of other Imam that is Imam Malik.
@muhammadzahir7122 жыл бұрын
نوشکی بلوچستان میں ایک شادی شدہ بندہ گھر سے نکلا کوئیٹہ کی طرف لیکن دوبارہ 35سالوں بعد گھر آیا اور اسکی بیوی شادی نہیں کی آسکے وآپس نوشکی اپنے گھرآنے سے چھ سال پھلے اسکی بیوی فوت ہوچکی تھی،لیکن شادی نہیں کی ،
@wonderfulvideosaf.77073 жыл бұрын
Plz pin farhan ahmad
@UmmeMuhammad-j2g Жыл бұрын
نھی بلکہ وہ عورت اب موجودہ صورت حال میں جس شوھر کے ساتھ رھنا چاھے وہ رہ سکتی ھے اگر پہلے شوھر کے پاس جانا چاھتی ھے تو پھر موجودہ شوھر سے طلاق لے اور عدت گزارنے کے بعد پہلے شوھر کے ساتھ نکاح کر سکتی ھے ، اور اگر پہلے کے پاس نھی جانا چاھتی تو دوسرے شوھر کے ساتھ ھی رھے فقط
@AnwarAli-tt2fg3 жыл бұрын
مولانا صاحب کو اللہ پاک جنت نصیب فرمائے لیکن امام ابوخنیفہ نے صاف کہہ دیا ھے لیکن ب وقوف کو اور جاہلوں کو اعتراض کرنا ھے اور برا بلا کہنا ھے
@Ahkamulislam.a3 жыл бұрын
Yani 4 sal bad doosra nikah kr sakti h,bas
@ambreenyousuf26523 жыл бұрын
Yes
@knowledgepower65043 жыл бұрын
صاف کہہ دو کہ شادی نہیں کرسکتی ۔ 90 سال بعد اگر زندہ بھی رہتی ہے تو بڑھاپے کی کیا زندگی رہ جاتی ہے۔
@Constructivethinkingsha3 жыл бұрын
Sahi hai
@KhalidKhan-khankhalid3 жыл бұрын
Pura masla suno.
@daniyalayub64373 жыл бұрын
قبلہ مفتی صاحب نے کیا کہا آپ دوبارہ بغور سماعت فرمائیں. شکریہ
@pegamy.soufia54993 жыл бұрын
Zara si bat itna Time khrab kia
@pirnisarahmed43973 жыл бұрын
20سال کی عمر میں شادی کی اور 120 سال صبر کرے تو اگر واپس ایا بھی تو کیا میاں بیوی اس قابل ھونگے کہ وہ ایک دوسرے کے ازواجی حقوق ادا کریں؟بکواس کی بھی حد ھوتی ھے صاف کہہ دیں بس صبر کرو یہاں تک کہ موت اجائے اور دوسرے مسلک والوں کی اتباع اگر اس مسلے میں جائز ھے تو دوسروں مسلوں میں کیوں جائز نہیں؟ اگر دوسروں میں جائز ھے تو علیحدہ مسلک بنانے کی ضرورت کیا؟اسلام دین فطرت ھے اس کو فطرت سے سمجھنے کی کوشش کیجائے نہ کہ فتووں اور وہ بھی بغیر جانے بوجھے فتووں سے رھنمائی حاصل کریں ۔۔۔۔
@godisone42843 жыл бұрын
Chup Gairmukallid
@pirnisarahmed43973 жыл бұрын
@@godisone4284 میرے بھائی میں امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رح کو صحابہ کے بعد سب سے زیادہ قابل احترام سمجھتا ھوں میں امام ابو حنیفہ کی تقلید نہیں بلکہ اس کی تحقیق پہ اعتماد کرتا ھوں اس حوالے سے اپ نے میرے لئے غیر مقلد کا لفظ صحیح استعمال کیا لیکن چپ کرانے والی بات غلط ھے لکیر کے فقیر نہ بنو کچھ تحقیق کیا کرو مکہ مدینہ میں عمرہ اور حج کی موقع اپ جیسے بدتمیز پھر دم گھسا کر ان وھابیوں کے پیچھے نماز پڑھتے ھیں تقلید والی غیرت جگانے پر بھی نہیں جاگتی۔اپ مولانا محمد یوسف لدھیانوی کا رسالہ" "عصر حاضر حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ائینے میں"پڑھیں اپ کو ان مولویوں اور مفتیوں کا پتہ چلے،علماء کو اسمان کے نیچے بدترین مخلوق اور ان کی مسجدیں بڑی بارونق اور مفتیوں کا کہ بغیر جانے بوجھے فتوی دیں گے خود بھی گمراہ ھونگے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے تم ان کی تقلید کرو اور میں امام ابو حنیفہ کا اتباع کرتا ھو ان مسائل میں جو قران و حدیث کے مطابق ھوں جو نہ ھوں امام صاحب فرماتے ھیں ان کو دیوار پہ دے مارو" فضل الرحمان نے تمام علماء کو اپنے پیچھے لگایا ھے اور خود مریم کے پیچھے لگا ھے جن جماعتوں کے خلاف سیاست میں نکلا تھا اج ان چوروں کا سربراہ بنا بیٹھا ھے کرو تقلید دونوں جہاں میں سرخرو ھوگے۔۔۔ ھمیں معلوم ھے جنت کی حقیقت لیکن دل کو خوش رکھنے کا غالب یہ خیال اچھا
@غریبکیآواز-ط7س3 жыл бұрын
Nice
@محمدحنیف-ح1غ3 жыл бұрын
تم جاہل ہو.....تمہین مشورہ دینے کا حق نہیں.... اس بقواس کی بھی حد ہوتی ہے جو تم کر رہے ہو
@pirnisarahmed43973 жыл бұрын
@@محمدحنیف-ح1غ مولانا یوسف لدھیانوی کے کتابچے کا مشورہ سن کر ھوا نکل گئی میں نے کب عالم کا دعوی کیا احادیث کا ائینہ دکھا دیا منکر حدیث نہ بنیں ۔۔پڑھتا جا شرماتا جا ۔۔۔۔۔شکریہ