Mufti Zarwali Khan sahab ka Hazrat Khizar eleh Salam se Mulaqat ka waqia || Mufti Zarwali Khan

  Рет қаралды 613,051

Islamic Urdu

Islamic Urdu

3 жыл бұрын

Story of Mufti Zarwali Khan And Khidar eleh Salam.
(Khizar Eleh Salam Zindah ha Ya Murdah)
#islamicUrduStory
#KhizarElehSalam
#waqia
For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel.
/ islamiurdu
(JazakAllahu Khair)

Пікірлер: 685
@fazalhakeem4493
@fazalhakeem4493 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست معلومات حضرت صاحب کے پاس تھے الله تعالیٰ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
@AfzalKhan-jc9cu
@AfzalKhan-jc9cu 3 жыл бұрын
کاش ہمارے مقدّر میں بھی ان بزرگوں سے اللہ استفادہ دیتا انکی کارگزاریاں سنکر آنکھیں خود بہنے لگتی ہیں
@sabrakhatoon7417
@sabrakhatoon7417 2 жыл бұрын
} by
@adreesahmed7058
@adreesahmed7058 2 жыл бұрын
Mashallah
@hasanbahadur7016
@hasanbahadur7016 3 жыл бұрын
اللہ مفتی صاحب کے درجات کو بلند فرماۓ آمین
@abdulbaseer5349
@abdulbaseer5349 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت معلومات جزاک اللہ خیرا کثیرا
@safarservice4269
@safarservice4269 3 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ اللہ شیخ کے درجات کو بلند فرمائیں مغفرت فرمائے ان کے جانے سے دنیا جو بے رونق سی ہوگئی ہے اللہ ان جیسے باکمال اور نیک بندوں سے دنیا کو رونق بخشیں... آمین یا رب
@mhs2595
@mhs2595 3 жыл бұрын
بیشک ۔۔۔ علماء دیوبند ھی عاشق رسول صہ ۔۔ عاشق صحابہ و اھل بیت رضہ اور اھل حق ھیں۔
@abdulkhaliquekhan9122
@abdulkhaliquekhan9122 11 күн бұрын
ye khuslate Ahle sunnat ke hote hain devbandi ki ghlzate sab Ko pata hai. ek Sun lo Ismail dehlavi devbandi kahta hai ki .. Jiska Nam Muhammad ya Ali hai wo zarre na cheez se kamtar hai. ab mai sochta hu kitna Fogle hote hai ye devbandi.
@AfzalKhan-jc9cu
@AfzalKhan-jc9cu 3 жыл бұрын
کاش ہم بھی حضرت کی خدمات میں رہکر اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہتے
@asadzaman59929
@asadzaman59929 Жыл бұрын
دوستوں یہ سچ ھے آپ نہ مانے کوئی بات نہیں تم وہ کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہم نے زروالی کو ایسا ہی پایا آپ حضرات اختلاف کر سکتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے یہ مشاہدہ 50 سال پر محیط ہے دن دو دن کی بات نہیں زروالی کا عمل in line with QURQN AND AHADDESS نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ AND THIS IS FOR 1000% SURE یہ سب ھم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کہانی۔۔۔۔ یا سنی سنائی بات نہیں کر رہا آگے آپ کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔۔ I DAM CARE تو شروع کرتے کچھ زروالی کے بارے میں کیڑے نکالنے کا ماہر تھا دوسروں میں صرف منہ کی فائرنگ کرتا تھا اس کی اپنی زندگی خلاضت اور دھوکے بازی سے بھری ہوئی تھی اس کے بات کرنے کے انداز سے آپ کو اس کی خصلت نظر نہیں آتی کیا کس قسم کی زبان اور body language ہوتی تھی اس کی نمازیوں کو بے انتہا تنگ کرتا تھا اچھے لوگوں نے اس بدبخت کے پیچھے نماز پڑھنی چھوڑ دی تھی صرف پیسے والوں کی خوشامد کرتا رہتا تھا ہر وقت چندا پیسہ مانگتا رہتا تھا قرآن اور حدیث صرف لوگوں کے لیے تھے خود نفس اور خواہشات کا پجاری تھا عورتوں کو خاص توجہ دیتا تھا پردے کا خیال نہیں رکھتا تھا فرض نماز پڑھی جا رہی ہے مسجد میں لیکن یہ اور اس کے صحابہ چیلے مسجد سے 100 فٹ دور اپنی نماز پڑھتے تھے خونڈے رکھے ھوے تھے جو نمازیوں کو جان کر تنگ کرتے تھے زبردستی ٹوپیاں پہناتے تھے فرض نماز کے درمیان اپنے گریبان میں کبھی نہیں جھانکا اس نے سب بھاشن دوسروں کے لیے تھے اس کے بے عمل اور منافق تھا بس اسی کو سب آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ساری دنیا بیواقف تھی عقل قل تھا پوری زندگی احمقوں کی دنیا میں گزاری مغرور، تکبر، ظُلم کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مزاج تھا اتنا پیسہ کیسے بنایا اس نے؟ دین بیچتا تھا بےغیرت لوگوں کا مال دین کے نام پر کھا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے نااہل اور انپڑھ بیٹے کو اپنا گدی نشین بنا گیا لوگ اس کے شر سے پنھا مانگتے تھے انسانوں کو ذلیل کرنا اس خاص عادت تھی پکا کافر تھا مجھے پورا یقین ہے کہ جو اس کے اعمال تھے ان کی وجہ سے ضرور جہنم میں ھو گا انشاءاللہ
@mhs2595
@mhs2595 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ رب العزت مفتی صاحب کے درجات بلند فرماںٔے ۔۔۔ آمین۔
@bilaltajik
@bilaltajik 6 күн бұрын
Ameen, Ya Rub'bul Aalameen.
@binmohammed6032
@binmohammed6032 2 жыл бұрын
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
@AfzalKhan-jc9cu
@AfzalKhan-jc9cu 3 жыл бұрын
اللہ ربالعزت حضرت کو کروٹ کروٹ آرام عطا فرمائے آپکی قبر کو جنّتل فردوس کا باغ بنائے
@Sufyan.Chaturvedi
@Sufyan.Chaturvedi 3 жыл бұрын
اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Usmankhan55
@Usmankhan55 3 жыл бұрын
ماشاءالله حضرت کے قبر کو اللّه نور سے بھر دے ۔امین
@wownewzealand3456
@wownewzealand3456 3 жыл бұрын
Allahumaamin Inn shaa Allah amin
@aroojilyasofficial5439
@aroojilyasofficial5439 3 жыл бұрын
ameen
@mustafajamil4156
@mustafajamil4156 2 жыл бұрын
Kamal ka Insan tha..
@ifthekharshariff9326
@ifthekharshariff9326 3 жыл бұрын
Allah aap ke magfirath farmae Mufti zarwali Khan sb ke Ameen 👍👍👍👍👍
@MukhtarSaharsabihar
@MukhtarSaharsabihar 9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات کو بلند فرمائے آمین یارب العالمین
@mohammadsohailkhan7298
@mohammadsohailkhan7298 3 жыл бұрын
Mashallah mashallah Mashallah mufti zarwali khan saheb Allah apko jannat UL firdous main aala SE aala maqm ATA farmaye aameen
@aftabahmad2
@aftabahmad2 3 жыл бұрын
Jab se mufti rehmhullah k bian sune alkhmdolillah eman aor mazboot houa
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 3 жыл бұрын
hmesha suna kro bhaai
@humayunkhan5429
@humayunkhan5429 3 жыл бұрын
MashaALLAH Mufti Sab ra baht he barhay Allem e din or sunnat k paband bozorg thay
@adilashraf2859
@adilashraf2859 3 жыл бұрын
Allah pak hazarth ko jaanutul Firdous aata farmey ameen
@usamajanjua8297
@usamajanjua8297 3 жыл бұрын
علماء حق علماء دیوبند تاریخ گواہ ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے علماء سے دین کا کام کیاہے
@drmishaque2325
@drmishaque2325 3 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ کی رحمتیں ہوں حضرت پہ
@MrPatriot
@MrPatriot 3 жыл бұрын
جن علماء سو کے عقائد ہی مشرکانہ ہو تو باقی پیچھے کیا رہ جاتا ہے. یہ صوفیت کے امام ابن عربی کو اپنا شیخ کہتے ہیں، جو عقیدہ وحدتِ الوجود کا خالق تھا. یہ عقیدہ شرک در شرک ہے. ان کے بیانات گمراہ کن عقائد پر مشتمل ہیں. یہ عقل کے بھی خلاف ہے. حضرت خضر علیہ السلام اس وقت کہاں تھے، جن مشرکین عرب نے حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر مکہ کی سرزمین تنگ کر دی تھی، جب ان کو طائف کے غنڈوں نے لہو لہاں کر دیا تھا، اس وقت کہاں تھے، جب غزوہ احد کے دن دانت مبارک شہید کر دیئے، اس وقت کہاں تھے، جب ہندہ نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ نکال کر چبا. اس وقت کہاں تھے جب حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے کو اس کی بیوی نے زہر دے دیا تھا، حضرت، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا. حضور امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں کوفہ کے صبائیوں نے شہید کر دیا؟؟؟ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم مسلمانوں کو علماء سو کے گمراہ کن عقائد سے محفوظ رکھے. اور قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
@azizahmedkhan9286
@azizahmedkhan9286 3 жыл бұрын
Allah pak apny nek bandon ko hi nek bandon se milata hai. Woh kunfayakun hai. Allah pak kly koi mushkil nhi.
@MrPatriot
@MrPatriot 3 жыл бұрын
جن علماء سو کے عقائد ہی مشرکانہ ہو تو باقی پیچھے کیا رہ جاتا ہے. یہ صوفیت کے امام ابن عربی کو اپنا شیخ کہتے ہیں، جو عقیدہ وحدتِ الوجود کا خالق تھا. یہ عقیدہ شرک در شرک ہے. ان کے بیانات گمراہ کن عقائد پر مشتمل ہیں. یہ عقل کے بھی خلاف ہے. حضرت خضر علیہ السلام اس وقت کہاں تھے، جن مشرکین عرب نے حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر مکہ کی سرزمین تنگ کر دی تھی، جب ان کو طائف کے غنڈوں نے لہو لہاں کر دیا تھا، اس وقت کہاں تھے، جب غزوہ احد کے دن دانت مبارک شہید کر دیئے، اس وقت کہاں تھے، جب ہندہ نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ نکال کر چبا. اس وقت کہاں تھے جب حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے کو اس کی بیوی نے زہر دے دیا تھا، حضرت، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا. حضور امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں کوفہ کے صبائیوں نے شہید کر دیا؟؟؟ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم مسلمانوں کو علماء سو کے گمراہ کن عقائد سے محفوظ رکھے. اور قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
@alikha6147
@alikha6147 2 ай бұрын
​​@@MrPatriot وکٹورین یہودی ان دنوں میں الله کہاں تھے ؟
@Kitaaben-yc6vv
@Kitaaben-yc6vv 3 жыл бұрын
Allah Mufti sahab ki maghfirat Farmaye Ameen
@sayedNazir1718
@sayedNazir1718 2 жыл бұрын
Allha tala hazart ki kabar ku Noor se pore noor ata farma aur zannatul ferdous mai ala maqam ata farmaye
@user-rp6qv3ie3w
@user-rp6qv3ie3w 3 жыл бұрын
*Allah ki Rehmaton Or Barkaton Ka Nazool Ho Ulmaye e Huq Per Ameen*
@binmohammed6032
@binmohammed6032 3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
@italypakistanmix
@italypakistanmix 2 жыл бұрын
❤️ Minhas adventures Chanel 🇮🇹🇵🇰💯
@Mominkhan-ku1uh
@Mominkhan-ku1uh Ай бұрын
❤❤❤❤
@AlhamdOfficial786
@AlhamdOfficial786 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے
@shahzadanwar2859
@shahzadanwar2859 23 күн бұрын
SubhanALLAH...♥️
@smdidrisidris8871
@smdidrisidris8871 9 ай бұрын
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
@muaavinurdu8849
@muaavinurdu8849 Жыл бұрын
جزاک اللہ اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے
@mudasirhayat3303
@mudasirhayat3303 3 жыл бұрын
اللّٰہ اکبر کبیرا
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata .
@ZozoPlays360
@ZozoPlays360 3 жыл бұрын
ALLAH moulana sahab ki maghfirat farmaye or kabar mubarak noor e anwar se bhar de ameen suma ameen
@muhammadqader1013
@muhammadqader1013 3 жыл бұрын
اللہ تعالی دی جنتونہ نصیب کہ مفتی صاحب
@askerman3
@askerman3 3 жыл бұрын
Allah tamam musalmeen ki bakhshish farmaye jo zinda hain ya inteqal hogia hai. # Na mein wahbi na mein babi ...
@_mujawer_sir
@_mujawer_sir 3 жыл бұрын
Mashallah Allah apko jantulfirduas ala maqam ata farmaye aur hamko amal karne ki tofik ata farmaye ameen Suma ameen
@MrPatriot
@MrPatriot 3 жыл бұрын
جن علماء سو کے عقائد ہی مشرکانہ ہو تو باقی پیچھے کیا رہ جاتا ہے. یہ صوفیت کے امام ابن عربی کو اپنا شیخ کہتے ہیں، جو عقیدہ وحدتِ الوجود کا خالق تھا. یہ عقیدہ شرک در شرک ہے. ان کے بیانات گمراہ کن عقائد پر مشتمل ہیں. یہ عقل کے بھی خلاف ہے. حضرت خضر علیہ السلام اس وقت کہاں تھے، جن مشرکین عرب نے حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر مکہ کی سرزمین تنگ کر دی تھی، جب ان کو طائف کے غنڈوں نے لہو لہاں کر دیا تھا، اس وقت کہاں تھے، جب غزوہ احد کے دن دانت مبارک شہید کر دیئے، اس وقت کہاں تھے، جب ہندہ نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ نکال کر چبا. اس وقت کہاں تھے جب حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے کو اس کی بیوی نے زہر دے دیا تھا، حضرت، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا. حضور امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں کوفہ کے صبائیوں نے شہید کر دیا؟؟؟ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم مسلمانوں کو علماء سو کے گمراہ کن عقائد سے محفوظ رکھے. اور قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
@KashifAli-os1bd
@KashifAli-os1bd 3 жыл бұрын
MashAllah JazakAllah Allah aap Ko 2 no jahan ke kamyabi or 2 no jahan ke aaafeyat ata farmay aameen ya rubbul aaalameeen ♥️🇵🇰
@italypakistanmix
@italypakistanmix 2 жыл бұрын
❤️ Minhas adventures Chanel 🇮🇹🇵🇰👍💯
@bestquranrecitationsofworl6067
@bestquranrecitationsofworl6067 Жыл бұрын
In sahab ki kahanian bayan karna aur apni barai biyan karna kae sab sae naik insan aur deen ka ilm to inhi kae pass hae ki aadat purani hae. Allah inki maghfirat farmaye. Amen
@zakariyamansuri4324
@zakariyamansuri4324 2 ай бұрын
Jamia Ahsan wali channel pe Mufti Sahan rahmatullahalai ki dora e tafseer hai aap wo sunle aap ki galat fehmi door ho jaigi
@user-vm8tg1lz2r
@user-vm8tg1lz2r 9 ай бұрын
اللہ تعالی حضرت کو جنت الفردوس میں اللہ مقام اتافرمائے
@yasirpiya.5938
@yasirpiya.5938 Жыл бұрын
اللہ پاک ان کو اپنے قریب جگہ دے آمین
@naureenanwaar3402
@naureenanwaar3402 3 жыл бұрын
MashaAllah Bohut Khushi Hui.
@mohiuddinkhalaq1331
@mohiuddinkhalaq1331 2 жыл бұрын
اللهم ارنا الحق حقاً وارزقنا اتباعه وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه Allahumma arinal haqqa haqqaw warzuqnat tiba’ah, wa arinal batila batilaw warzuqnaj tinabah Translation: O Allah! show us the truth as true, and inspire us to follow it. Show us falsehood as falsehood, and inspire us to abstain from it.
@shinestar9396
@shinestar9396 3 жыл бұрын
BESHAQ ALLAH KAREEM SUBHAN ALLAH MUHAMMAD S.A.W.W ASTAGHFIRULLAH ALHAMDULILLAH
@musama8732
@musama8732 3 жыл бұрын
MASH ALLHA
@babrekjangeer6622
@babrekjangeer6622 3 жыл бұрын
کرم میرے مرشد کا کہ ناچیز کو توفیق ملی خضر علیہ سلام سے ملاقات کی
@asgharshah2080
@asgharshah2080 3 жыл бұрын
MashaAllah Allah pak molana sb ko karwat karwat jannat naseeb farmay......
@dreamcookingwithummemusab953
@dreamcookingwithummemusab953 2 жыл бұрын
Allah Mufti sahab k darjat buland kare.or jannet ul firdos main aala muqam ata kare. Ameen
@najamuddin6192
@najamuddin6192 3 жыл бұрын
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH 🌹🌹🌹
@talatchowdrychowdry2713
@talatchowdrychowdry2713 3 жыл бұрын
MashAllah her Aik maslay her Aik makhlooq ka masla b haul kiya Atnay Sarah kamala!pher khana kaba ka sheikh ke Arbi zubaan main ghaltiyyan pakarna bari dastras thee hazrat kee!!MashAllah
@merhabaislam8654
@merhabaislam8654 3 жыл бұрын
Masha allah Barakallah,,,
@user-rc7ys2iv1g
@user-rc7ys2iv1g 3 жыл бұрын
ما شاء اللہ لا قوة الا باللہ 😍
@muhammad5ayyan910
@muhammad5ayyan910 3 жыл бұрын
Allah ki qudrat Masha. Allah
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
اللہ یرحمه الشيخ الحديث والتفسير المفتي زرولي خان رحمه الله مكانة عالية في الجنة أو رحمنا الله نحن المذنبين في سبيل هؤلاء الكبار امين
@mdibrahim47960
@mdibrahim47960 3 жыл бұрын
علیک ان تتعلم اللغة العربیة اولاً ثم حاول الکتابة والانشاء ۔
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
@@mdibrahim47960 قل لي لماذا كتبت خطأ؟
@shayanali1918
@shayanali1918 3 жыл бұрын
@@mdibrahim47960 الحمد لله ، أعرف قليلاً عن الكلمة التي بها خطأ إملائي
@mdibrahim47960
@mdibrahim47960 3 жыл бұрын
@@shayanali1918 ھذہ الجملة ایضاً خاطئة ۔ علیک الاتقان اللغوی اولاً ۔ انا اعرف عنک شیئاً ۔ وارجو انک انسان جید ۔
@sayyadiliyaz4508
@sayyadiliyaz4508 3 жыл бұрын
Masha Allah Allah hu Akbar kabeera
@abdullahkhaleel4219
@abdullahkhaleel4219 3 жыл бұрын
Aapne,kamal kia ...............jazakallah.
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata .
@craftcreation1597
@craftcreation1597 3 жыл бұрын
Allah hazrat ke drajat buland framaye
@italypakistanmix
@italypakistanmix 2 жыл бұрын
❤️ Minhas adventures Chanel 🇮🇹🇵🇰💯
@lovely86life
@lovely86life Жыл бұрын
Allahuakbar.
@lovely86life
@lovely86life Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@masoodkhan3607
@masoodkhan3607 3 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت کے قبر پر قرورو رحمتے نازل فرماےھمے صحابہ کرام نیکو کار و حضرت کے نقش قدم پےچلاے
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata
@MrPatriot
@MrPatriot 3 жыл бұрын
جن علماء سو کے عقائد ہی مشرکانہ ہو تو باقی پیچھے کیا رہ جاتا ہے. یہ صوفیت کے امام ابن عربی کو اپنا شیخ کہتے ہیں، جو عقیدہ وحدتِ الوجود کا خالق تھا. یہ عقیدہ شرک در شرک ہے. ان کے بیانات گمراہ کن عقائد پر مشتمل ہیں. یہ عقل کے بھی خلاف ہے. حضرت خضر علیہ السلام اس وقت کہاں تھے، جن مشرکین عرب نے حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر مکہ کی سرزمین تنگ کر دی تھی، جب ان کو طائف کے غنڈوں نے لہو لہاں کر دیا تھا، اس وقت کہاں تھے، جب غزوہ احد کے دن دانت مبارک شہید کر دیئے، اس وقت کہاں تھے، جب ہندہ نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ نکال کر چبا. اس وقت کہاں تھے جب حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے کو اس کی بیوی نے زہر دے دیا تھا، حضرت، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا. حضور امام حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں کوفہ کے صبائیوں نے شہید کر دیا؟؟؟ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم مسلمانوں کو علماء سو کے گمراہ کن عقائد سے محفوظ رکھے. اور قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
@masoodkhan3607
@masoodkhan3607 3 жыл бұрын
اللہ کے بندے چھوٹے مو بری بات نا کر ان واقعات سے حضرت خضر علیہ السلام کا کیا کام ھے جو حضور نبی کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے ز مانے مے ھو ے اس واقعات کیلیے خد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کافی وشافی تھے اور یہ واقعات شرعیت محمد ی مے ھو نے تھے حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین ھے اللہ تعالیٰ جس کیلیے چاھے حضرت خضر کو پیش کرے جس مخترم شکل مے فضول باتے نا کرو آپ کو علماء سو کی تعریف معلوم ھے تو بات کرو اپنی ایمان کی فکر کرے شکریہ
@masoodkhan3607
@masoodkhan3607 3 жыл бұрын
َاور آپ کھرھے ھو اس وقت حضرت خضر کھان تھے حضور نبی کریم کی زمانے مے تو میرے بای حضرت خضر مشکل کشاء تو نھی تھے اللہ کے بندے ھے یہ تو اللہ کی مرضی جسے جو کرامات معجزہ دے ان اللہ علی کل شئ قدیر
@irfanababar7272
@irfanababar7272 3 жыл бұрын
Aameen sum Aameen 🌷🌷
@sanaullahmalik5072
@sanaullahmalik5072 3 жыл бұрын
Mashallah bahot khub
@Truthlovers693
@Truthlovers693 3 жыл бұрын
Mash Allah kia hi bat hai mere jiger maulana kii....wah wah
@khizar1273
@khizar1273 3 жыл бұрын
MASHALLHA😍
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata .
@nav8145
@nav8145 3 жыл бұрын
boht khubsoort kahaneeyan hain
@craigfitnessindustry3217
@craigfitnessindustry3217 3 жыл бұрын
Allah hazrat k barkat is omat py rake
@alhamdhumanservicesPk
@alhamdhumanservicesPk 2 жыл бұрын
Aeaz nahi uncha bplo
@user-co4eg8mh4r
@user-co4eg8mh4r 2 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرا
@nazlisohail918
@nazlisohail918 3 жыл бұрын
JazakAllah
@ajabgul8909
@ajabgul8909 3 жыл бұрын
MashAllah.
@VillageLife-fz5bp
@VillageLife-fz5bp Жыл бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@zubairshah3204
@zubairshah3204 3 жыл бұрын
JazaakAllah
@abdulwhaid564
@abdulwhaid564 3 жыл бұрын
Masha Allah
@containerseven3689
@containerseven3689 3 жыл бұрын
اے مسلمان مرنے سے پہلے کر لے اس پر غور، کتابوں کا خُدا اور ہے بابو کا خُدا اور ہے.
@alikha6147
@alikha6147 9 күн бұрын
ہمفرے کے شاگرد نجدی کے پیروکاروں کا اپنا دین اور اپنا مذہب داعشیت مرتدیت
@malikbrothersmaliks9883
@malikbrothersmaliks9883 3 жыл бұрын
ALLAH pak molana saab ko jannat al firdos me jega dy ameen
@muhammadkhizar4377
@muhammadkhizar4377 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@srehman9752
@srehman9752 3 жыл бұрын
Mashallah 💔💔💔😓😓
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata .
@user-hi1in2xp6n
@user-hi1in2xp6n Жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم
@AsaanurduSBLFAHEEM
@AsaanurduSBLFAHEEM 3 жыл бұрын
Allah Taala apko jaza e kher ata farmaye
@darsequranwahadees1153
@darsequranwahadees1153 3 жыл бұрын
ماشاءاللّه
@mirkaisermir3426
@mirkaisermir3426 Жыл бұрын
Yeah meray sheik hai.... Ma is awaaz ka deewanu hu
@zarmuhammad2563
@zarmuhammad2563 3 жыл бұрын
Allah pak janatulfirdus naseeb kari
@junaidKhan-cd6wh
@junaidKhan-cd6wh 3 жыл бұрын
Wah ji kia hi khub
@muhammadromankhattak934
@muhammadromankhattak934 3 жыл бұрын
Akser log sarf haquk ALLAH ka khyal rakta hy aur akser sarf haquk Ebbad ka khyal rakta hy lakn jb tk duno teek na ho aur sabka amel ke b talife na ke ho tb tk zandage ma sukon nahe ata . .
@imdadphulpoto5938
@imdadphulpoto5938 3 жыл бұрын
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah wabehamdehee Subhanallahil Azeem Alhamdulilah RabbilAalameen Hamda Ala Kulle Hallen Hamda Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah
@shafiullahkundi2603
@shafiullahkundi2603 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@amtulghazanfar9368
@amtulghazanfar9368 6 ай бұрын
@MUHAMMADUSMAN-pk3zg
@MUHAMMADUSMAN-pk3zg 3 жыл бұрын
Subhaan Allah Masha Allah
@shahsultan2493
@shahsultan2493 3 жыл бұрын
Very nice Mr Hassan
@KamranKhan-cw6md
@KamranKhan-cw6md 2 жыл бұрын
Allah spko janat firdos sta kye ameen
@FaruqiDawaChannel
@FaruqiDawaChannel 2 жыл бұрын
Jazakallah Barakallah
@AfzalKhan-jc9cu
@AfzalKhan-jc9cu 3 жыл бұрын
اللہ ربالعزت حضرت کو آپ صلی اللہ علیہِ وسلّم کا پڑوس عطا فرمائے
@mehmoodkhan3981
@mehmoodkhan3981 3 жыл бұрын
Shoots no 1
@MuhammadAsif-eh7mo
@MuhammadAsif-eh7mo 3 жыл бұрын
Subhanallah Subhanallah Mashaallah
@parandilove9549
@parandilove9549 3 жыл бұрын
Allah o Akbar make me cry
@Mehsur-
@Mehsur- 3 жыл бұрын
Mashllah.
@naveedalishahviews8821
@naveedalishahviews8821 3 жыл бұрын
Allah dee obhee ameen sum ameen
@sajidzaman5880
@sajidzaman5880 2 жыл бұрын
Assalamo Alaikum. It is requested to All honorable muslim brothers please remember me in ur prayers i have some problems may Allah solve my problems.JazakaAllah
@legendibrarfreefiregaming9352
@legendibrarfreefiregaming9352 2 жыл бұрын
Love u so much moulana saab
@islamihaqaiq1570
@islamihaqaiq1570 3 жыл бұрын
Bahot khoob
@ranaahmad355
@ranaahmad355 3 жыл бұрын
ماشااللہ کاش میں آپ سے مل سکتا آپ کی زندگی میں
@AfghanKing101
@AfghanKing101 3 жыл бұрын
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد میں حضرت جی رحمتہ اللہ کے قریب رہتے ہوئے بھی ملاقات سے محروم رہا ۔
@shafqathussain7031
@shafqathussain7031 3 жыл бұрын
dhondo gy b to nhi mily gy itny kmyaab hein ye log.....
@zak6309
@zak6309 3 жыл бұрын
الللہ نے بچا لیا بھائی۔۔۔۔۔شکر بھیجو
@majmalkhan9201
@majmalkhan9201 3 жыл бұрын
اللھم اغفر وارحم
@naseerahmed5138
@naseerahmed5138 3 жыл бұрын
اللہ پاک دی اوباخی آمین ثمہ آمین ۔
@mohammadihf2401
@mohammadihf2401 3 жыл бұрын
Mashaallah
@taunsanewsone
@taunsanewsone 3 жыл бұрын
Masha ALLAH
@nazirgondal8690
@nazirgondal8690 2 жыл бұрын
Mashallah
Molana's thoughts about Mufti Zarwali Sb.
8:03
Tariq Jamil
Рет қаралды 1,5 МЛН
Tom & Jerry !! 😂😂
00:59
Tibo InShape
Рет қаралды 63 МЛН
Always be more smart #shorts
00:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 44 МЛН
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 14 МЛН
Василиса наняла личного массажиста 😂 #shorts
00:22
Денис Кукояка
Рет қаралды 10 МЛН
Kiya Hazrat Khizar A.S Zinda Hain Maulana Makki Al Hijazi
10:24
Sadaqat Online
Рет қаралды 349 М.
Mufti ZarWali Khan ka Aik Yahoodi K Sath Munazra | Mufti Zarwali Khan
10:15
Hazrat Khizar story | Hazrat Khizar documentary | Limelight studio
10:30
Limelight Studio
Рет қаралды 2,2 МЛН
Jinnat Aur Saanp (jinnnat ki Qismen ) important bayan
26:30
DERWA TV
Рет қаралды 93 М.
Jinnat ki haqeeqat | mufti zarwali Khan sahab  bayan
39:18
faizanul abrar official
Рет қаралды 89 М.
Tom & Jerry !! 😂😂
00:59
Tibo InShape
Рет қаралды 63 МЛН