ماشاء اللہ جیئیں سید فیصل رضا عابدی برادر خوش رکھیں مولا آپ کو ۔۔۔مجاہدانہ سوچ ہے آپ کی نڈر اور دلیر ہونا مومن کی صفات میں سے ایک بہترین صفت ہے حق و سچ پر چلنے والا کبھی بہانہ باز مصلحت پسند اور بزدل نہیں ہو سکتا بہترین ریسرچ لاتے ہیں ❤
@aliakbarkamboh74194 ай бұрын
انشاءاللہ فیصل رضا عابدی صاحب کی باتوں سے ہم مطمئن ہیں فلسطین کے مجاہدین ہماری بہن بھائی بچے جوان بوڑھے عورتیں اللہ ان سب کو ثابت قدمی اور فتح نصیب فرما۔ آمین
@rahmannur55854 ай бұрын
جناب فیصل رضا عابدی نے دل خوش کر دیا بہت دنوں بعد دیکھے ہیں اتنی دیر مت کیا کریں ہمیں انتظار رہتا ہے بہت شکریہ
@Blackkings-Chattha4 ай бұрын
میں اس لیے انتظار کرتا ہوں کہ فیصل بھائی کب آواز دے گے کے اب ہمارا وقت آ گیا ہے اور انشاللہ میں سب سے پہلے لبیک کہوں گا انشاللہ
@mirmuhammad56354 ай бұрын
Pakistan ki fauj kab
@salmashahbaz38704 ай бұрын
Jzaq Allah
@tanandv4 ай бұрын
😜🤣🤣🤣
@ParvezShah-fm1vm4 ай бұрын
❤🎉Very good great lovely shabSh
@SaddamBaloch-g9v15 күн бұрын
جتنے facts and figure عابدي صاحب دے رھے ھين اب تک اسراٸيل کو سرينڈر کر دينا چاھۓ تھا۔الله پاک مجاھدون کو فتح نصيب کرے اور فيصل عابدی کا تبصره مبارک درست ھو۔
@makhokhar74753 ай бұрын
اللہ پاک اپ کی زبان مبارک ہو اپ بہت اچھے انسان ہیں دنیا میں تمام بسنے والے مسلمانوں کے حق میں دعا بھی کریں اس وقت امت مسلمہ انتہائ پریشانی کے عالم میں ہے فتح انشاہ اللہ مسلمانوں کی ہو گی ۔۔۔ انشاہ اللہ
@deebaparveen60104 ай бұрын
Excellent sessions Alhamdullilah حسین نظر آیا آپ کی گفتگو میں May Allah swt reward you abundantly with goodness ❤
@YaqoobChawla4 ай бұрын
پوری دنیا میں اربوں انسانیت پسند لوگ عکس حماس ہیں ❤ انشاء اللّٰہ پوری دنیا بڑے شان و شوکت سے آزادی فلسطین کا اعلان کر نے جارہے ہیں نصر من اللّٰہ و فتح قریب اللّٰہ اکبر آپکے اینلاسیز فیصل رضا عابدی❤ متفق صاحب الحمد اللّٰہ و للہ الحمد
@NazarMuhammad-q9y4 ай бұрын
اللہ تعالی کا وعدہ ھے .... انتم الاعلون ان کنتم مؤمنین۔ ... اللہ تعالی عالم اسلام کےحکمرانوں کو غیرت ایمانی.. شوق شہادت .. اور جزبہء جہاد عطا فرمائے ... مین
@azammirza16214 ай бұрын
فیصل رضا عابدی صاحب آ پ واقع سچا جہاد کر رھے آ پ کو سیلوٹ پیش کرتا ھوں ماشاءاللہ
@صادقعلی-ق9س3ه4 ай бұрын
👍👍👍🇵🇰🇵🇰😀😀😀🌹🌹🌹❤❤👌👌 فیصل رضا عابدی کو میری طرف سے بہت بہت سلام یہ بندہ ایسا ہے جو حوصلہ دیتا ہے باقی تو سارے نکمے حوصلہ پست کرتے ہیں شکریہ فیصل بھائی
@MussaBalghari4 ай бұрын
A very reliable ke Malik Syed Raza abidi ko beautiful vlog per Mubarak.
@HajiJavaid-wx2iz4 ай бұрын
الحمداللہ ۔آمین یا اللہ ثمہ آمین ماشااللہ فیصل رضا عابدی صاحب آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں زندہ باد آپ کی پیش گوئی درست ثابت ھوی یمن عزب اللہ زندہ باد یمن کو سرخ سلام دل ٹھنڈا ھو گیا ہے
@asadsoomro81854 ай бұрын
مرشد سائین حق و صداقت کے راستے پر چلنے والے اللہ کے ہاں ہمیشہ عزت والے رہیں گے، جب کہ باطل اور ظلم کی راہ پر چلنے والوں کو مایوسی اور پشیمانی ہی ملے گی۔ اللّٰہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اعمال سب کے لیے امن اور انصاف کا باعث بنیں۔
@AaaDddd-es4mo4 ай бұрын
❤❤❤❤Mashaallah ❤❤❤❤
@muhammadsuleman93284 ай бұрын
As a Muslim I like fasial Raza abdi ❤🇵🇸🇵🇰@@AaaDddd-es4mo
@TejasDhanani-dv5hz3 ай бұрын
Tabhi toh alllah musallon kon sirf niraasha hi deta hai😂😂😂
@bushraali336Ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین ، اللّہ پاک نے دعائیں ، التجائیں سن لیں، الحمدللہ رب العالمین , اللّہ کی حفاظت میں رہیں میرے تمام ایمان والے مسلمان بہن بھائی ، بچے ، آ مین یا رحیم وکریم رب العالمین
@Islamic_Way54 ай бұрын
یار عابدی دل وچ ٹھنڈ پہ گئ خدا دی قسمی۔۔جیتے رہو
@altafmagray48494 ай бұрын
خیر مبارک فیصل رضا عابدی آپ کو مبارکباد انشااللہ رحمان کامیابی ہمارے ہوکی ہم کشمیر ایڈسے خدا سلامت رکھے تمام ازادروکو کو
@FarmanhaiderNaqvi4 ай бұрын
سلام علیکم فیصل رضا عابدی صاحب بهترین معلومات پر دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ دشمن نابود ہوکر رہے گا الھم عجل لولیک الفرج
@iqramumtaz66904 ай бұрын
فیصل رضا عابدی تمہاری باتوں نے ہمارا دل ٹھنڈا کر دیا ان شاءالله دجال اور دجالی ریاستیں ہاریں گی
@usmanali20434 ай бұрын
فیصل بھائی کی باتیں سن کرایمان تازہ ہو گیا ۔واقعی حسینی ہیں حسینی ہیں سلام ہے
@AhsanRaza-xc5fo4 ай бұрын
Masha Allah
@wasilqasmi56004 ай бұрын
٘٘
@Muhammadkhan-ym1nt4 ай бұрын
Q@@AhsanRaza-xc5fo
@tanandv4 ай бұрын
😂😂😂😂
@sheetalsaxena98694 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@Hayyan9684 ай бұрын
دی گریٹ مجاہد 🎉 زندباد الللہ ان کی حفاظت فرماے آمین زبردست معلومات عابدی بھائ الللہ تعالی آپ کا ایمان سلامت رکھے
@TouqeerAbbasi-i5v4 ай бұрын
ماشاءاللہ سینٹر صاحب اپ نے ہمارا دل ٹھنڈا کر دیا خوشی سے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کو کامیاب کرے اور مجاہداور مجاہدین کو کامیابیاں عطا فرمائے اور بیت المقدس کو ازاد ازادی عطا فرمائے
@ranatahir38784 ай бұрын
اللہ پاک فیصل رضا عابدی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین نصر من اللہ و فتح
@GulamMustafa-rp1bj4 ай бұрын
نصر من اللہ وفتح قریب
@muhammadabdurraheem7853 ай бұрын
🕋 ♥️ 🤲 AAMEEN 🤲 ♥️ 🕋
@farzanakhan86464 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک۔آپ لوگوں کی محنت اور اللہ کی رحمت ھے۔
@JameelKhan-ou8fn3 ай бұрын
ماشاءاللہ عابد سر تھینک یو سو مچ شکریہ جناب اللہ اللہ اپ کو خوش رکھے
عابدی صاحب ۔۔۔آپ جیسا ایک بھی نہیں پاکستان میں ہم دل سے دعاگو ہیں آپ کیلئے آپ کی سلامتی کے لئے
@amjadhashmi37084 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@JameelAhmad-h3z27 күн бұрын
9:01
@JameelAhmad-h3z27 күн бұрын
@amj 9:12 adhashmi3708
@JameelAhmad-h3z27 күн бұрын
9:27
@JameelAhmad-h3z27 күн бұрын
9:35
@kamranishtiaque84984 ай бұрын
السلام علیکم فیصل بھائی آپ سچے مومن ہیں اللہ پاک آپ کو ہر تکلیف سے دور رکھے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
@Matrix_world_04 ай бұрын
اللہُ اکبر 🌍 لبیک یا حسین ع ♥️
@syedwilayat40174 ай бұрын
Syed jaldi aya kren buhat wait krvate ho ap akeele bht ho sab k liye Malik hifazat farmae apki amin❤❤❤❤
@muhammadwaqar41633 ай бұрын
اللّٰہ کریم بحقِ کریمانِ اہلبیت علیہم السّلام مظلومینِ جہاں کو فتح و نصرت عطاء فرمائے آمین
@Amnaashraf123Amnaashraf124 ай бұрын
رضا عابدی صاحب الله پاک آپ کے لفظوں کو مان دے بیت المقدس آزاد ھوجاۓ امام زماں کے صدقے
@newsalert15774 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤ جناب ہمارے شیر ببر فیصل رضا عابدی صاحب جب سے آپ نے میڈیا میں آنا شروع کیا ہے اس وقت سے ہم نے کوئی بھی پروگرام Miss نہیں کیا ہے چاہے سیاسی ہو یا مذہبی ۔۔آج آپ سے request جناب پروگرام کا بہت انتظار رہتا ہے لہٰذا اپ اپنے اسی چینل پر 15..20 منٹ کا پروگرام شروع کریں بلیز❤❤
@shabanabatool32918 күн бұрын
آپی وہ لوگ باغی نہیں ہے حوثی وہ اسلامی مزاحمتی ایک َتنظیم ہے❤
@NoorHazrat-t7x4 ай бұрын
*** ما شاء اللہ ، عابدی صیب نے تو کمال کردیا ۔ یہ خوش خبریاں تو ہم نے اب سنیں ۔ اللہ ان کو نیک اجر عطا فرمائے ۔ سبحان اللہ ، اللہ فلسطین کو کامیابی سے آزاد کرنے والا ہے ۔
@AqeelAhmed-cq9bs23 күн бұрын
ALLAHA AP KO Fisal Raza Salamat Rakhy
@AbdulRashid-gt7pv4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ فلسطین کو فتح نصیب فرمائے
@Ismail401-g2i4 ай бұрын
Ameen
@TejasDhanani-dv5hz3 ай бұрын
Aala taala ne sun li...haaniya alla ko pyaara ho gaya😂😂😂
@muhammadzeb6404 ай бұрын
فیصل رضا عابدی کو ضرور ماہ میں ایک دو بار ضرور انٹرویو کیا جائے۔کیونکہ ان کے انٹرویو سے امتہ مسلمہ کو امید اور تسکین ملتا ہے۔
@AliQadir-yf5fy4 ай бұрын
Good
@Adeelfarooq24342 ай бұрын
یہ بات بالکل صحیح ہے شروع کرنا چاہیے اللہ اپ کو عزت دے
@asifiqbal50014 ай бұрын
Thanks Faisal raza abidi koi to hai jo gherat mand hai 👊❤️👏
@KashifRafique-l5y4 ай бұрын
I like you sir. ❤❤❤❤❤سر جی آپ بات بڑی اور مختصر سی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@GhulamAkbar19804 ай бұрын
فلسطین🇵🇸مجاہدین سیکورٹی فورس زندہ باد✌ ایران 🇮🇷 یمن 🇾🇪 لبنان 🇱🇧 زندہ باد✌ شام 🇸🇾 عراق 🇮🇶 قطر 🇶🇦 زندہ باد ✌ پاکستان🇵🇰⛔سعودی عرب🇸🇦⛔ترکی🇹🇷⛔
@khalidabahadar17904 ай бұрын
Zinda bad Beyshamar
@muhammadnawaz91874 ай бұрын
Pakistan Turkey Saudi Arabia ghulam h America KY 😡
@alishanjavid4 ай бұрын
Bhai Pakistan bhi Iran, Yemen or Palestine k sath khara hy
@Abduallrasheed88064 ай бұрын
Pak saudi dubai turkey ko nikal do
@Abduallrasheed88064 ай бұрын
@@alishanjavidbilkul b ni
@NazarHussain-gk9ms3 ай бұрын
Jio syed Faisal raza abidi zindabad
@libabhussainbangash44314 ай бұрын
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH SHAH GE MAWALA SALAMAT RAKAY AAP KO AMEEN YA RABILALLAMEEN ❤❤❤❤❤
@RaoAliHassanHassan4 ай бұрын
a very inspiring and heart touching reports by senator faisal raza abdi
اے تبارک و تعالٰی میرے پیارے بھائی فیصل رضا عابدی صاحب(جو کہ ایک انسائیکلوپیڈیا ہے ماشاءاللہ )کو صحت و سلامتی کے ساتھ تآدم ظہور امام زمانہ علیہ سلام سلامت رکھئے گا ۔ آمین ❤
@shabbirraza86264 ай бұрын
فیصل رضا عابدی صاحب جیو تیری تجزیہ 101%صحیح ہوتا ہیں "ماشاءاللہ "
Allah salamat rkhy aisy jigar waly momnen ko.... muslmano ka besh qemti sarmaya hn faisal bhai jesy log❤❤❤❤
@hafizhussainahmed87084 ай бұрын
❤❤❤❤ نصرا من الله وفتح قريب ان شاء الله على اخواننا في فلسطين العزيزه يالله تحفظ شبابهم ونسائهم وشيوخهم واطفالهم ان شاء الله یااللہ یھود۔و نصاریٰ کو اور ان کے پیروکار وں کو نیست و نابود کر دے ۔ یآ اللہ بیت المقدس مک مکرمہ مدینہ منورہ کو پنجہ یھود د سے آ زاد کر ۔ شیعہ سنی بھائی بھائی اضرب و احرق تل ابیب اسرائیل ححححححممممممماس زندہ باد
@noormalik694 ай бұрын
سلام مجھے اپ دونوں کے پروگرام کا بہت انتظار رہتا ہے اللہ میری بہن کو بھی خوش رکھے اباد رکھے بہت اچھا پروگرام لگاتی ہیں اپ اور اللہ میرے بھائی کو بھی خوش رکھے اباد رکھے اور لمبی زندگی دونوں کو اللہ دے اب بہت اچھا پروگرام لگاتے ہیں اور اللہ اپ کو سدا سلامت رکھے
@Toufail94 ай бұрын
وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ مُّقِیْتًا
@ammarshorts12328 күн бұрын
Faisal raza abidi has unbelieveable knowledge of research....
@Faizaanxs1cq4 ай бұрын
سید فیصل رضا عابدی آپ نے ثابت کردیا آپ اللہ کے مجاہد ہیں اللہ آپکو اور آپکے چاہنے والوں اللہ سلامت تا قیامت رکھے آمین 🤲
@JaffarAli-p7u26 күн бұрын
Faisal Raz Abidi Zabardast analysis observations calculation
@AsadAli-sg7bb4 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
@muntazirmehdimehdihammad57044 ай бұрын
حق سچ جیو سید ہم تیار ہیں آپ کی ایک آواز پر لبیک ۔ اگر فلسطین نہیں پہنچ سکتے تو پاکستان میں امریکی و یورپی مفادات کو خاک کر دیں گے۔ ❤❤لبیک یا حسین علیہ سلام❤❤
@Adeelfarooq24342 ай бұрын
ماشااللہ ماشااللہ اپ نے بہت اچھی بات کی
@abdulhafeez30664 ай бұрын
اللہ ناصر المسلمین والمومنین مجاہدین اسلآم بالخصوص مجاہدین فلسطین کی نصرت فرمائے ،رضا عابدی بھائی نے ایمان تازہ کر دیا ہے ۔
Abidi sahab ap ko ye report bahut bahut Mubarak ho, bahut arsa se dil jal rha tha,ap ki report se dil ko aasra ho gia, Allah ap ko bahut bahut khush rakhy.aur tmam aalam e islam ko mubarak ho Palestine ki aazadi.🇵🇸🇵🇰
@AjmalMehdi-u5p4 ай бұрын
عابدی صاحب مہربانی کر کے کم از کم ماھانہ وار پروگرام ضرور کیا کریں عوام آپ کے انتظار میں ھوتی ھے
@drsultancheema8044 ай бұрын
فیصل رضا عابدی اپ کا بہت شکریہ امت مسلمہ اپ کی طرف بھی دیکھ رہی ہوتی ہے کہ اپ ائیں گے اور ہمارے مجاہدین کے بارے میں کچھ بتائیں گے کہ ہمارے مجاہدین نے اسرائیل کو کتنا نست و نبوت کیا اور فلسطین کو کتنا ازاد کیا جزاک اللہ خیر اللہ اپ سے راضی ہو
@AsadAli-sg7bb4 ай бұрын
Zindabad Faisal Bhai ❤
@sahiahmed93674 ай бұрын
Syed faisal raza abdi sahab khuda ap ko hamesha hamesha salamat rakhe Aameen ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ non 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@sarikKhan-e8o26 күн бұрын
Great person god bless you & love you brother❤
@muhammadilyas16584 ай бұрын
Sir fasal Raza Abdi zenda abad
@HassanKhan-w6n3 ай бұрын
Salamat rhy faisal bhai ap
@KhalidMehmood-l7h4 ай бұрын
Mashallah nice 👍 mobarak good job done 👍
@chshamshadgujjar971418 күн бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمدللہ انشاءاللہ فلسطینی زندہ باد انشاءاللہ ابو عبیدہ اسلام ❤❤❤❤❤❤❤یا رب یا رب العالمین فلسطینی ❤❤❤❤❤❤
@sultanmahmood59174 ай бұрын
فصیل بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
@rada.e.zainab1110Ай бұрын
خیر مبارک آپ کو بھی بہت بہت مبارک مولا حسین آپ کو سلامت رکھیں
@Ariskhan-pf5qe4 ай бұрын
Islam jindabaad I love my Mohammad
@alhamdengineer5431Ай бұрын
GREAT ABDI SB
@falaknaz53734 ай бұрын
فیصل رضا صاحب نصر من اللہ وفتح قریب آپ نے اس اسرائیلی جنگی جنون کو جس سچائی اور دلیری سے بیان کیا ھے کسی میں ایسی جرت نہیں دیکھی واقع بہادروں کے ذمے ھی یہ دلیری آتی ھے نڈ
@wasimkazmi88034 ай бұрын
عابدی صاحب کی گفتگو سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ھے
@mohamm75664 ай бұрын
سید صاحب آپ کے حوصلہ پر سلام
@mishfaqmughal47404 ай бұрын
فیصل رضا عابدی صاحب اپمان تازہ کردیا
@abbassyedgul93104 ай бұрын
بہت خوب سید فیصل رضا عابدی بہت ہی زبردست انفارمیشن 👍
@najimshaikh67713 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اللہ فلسطین والوں کی حفاظت کرے,