Рет қаралды 575
End Times Signs? Israel & the Red Heifer Sacrifice (April 2024) | Dajjal | End of Days Prophecy
یہودیوں کے ہاں ایک خاص عقیدہ ہے، جس کے مطابق سرخ گائے کی قربانی کا عمل مسیحا کے آنے اور ہیکلِ سلیمانی کی دوبارہ تعمیر سے پہلے ضروری ہے۔
:اس ویڈیو میں ہم جانچیں گے
کیا واقعاَ گذشتہ دنوں اسرائیل میں سرخ گائے کی قربانی دی گئی؟
اس قربانی کا قیامت کے علائم سے کیا تعلق ہے؟
کیا یہ دجال کے آنے کی نشانی ہے؟
اسلامی نقطہ نظر سے بھی اس بارے میں بات کریں گے۔