Very beautifully explained✨️ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم🌸
@nasirahmedshaikh61542 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ ♥️ سبحان اللہ العظيم
@moinmoin15013 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ خیر یہ وڈیو مختصر مگر نہایت ہی مفید اور سحر انگیز ہے۔کاش کہ ہم گنہگار ان اللّٰہ پاک کی عظیم ہستیوں کی غلام کہلانے کے قابل بھی بن جائیں تو ہمارے لئے بہت سعادت کی بات ہوگی۔ کہاں ہم گنہگار اور کہاں یہ پیدائش سے اولیاء کرام! اللّٰہ پاک ہمیں انکے قدموں کی خاک بھی نصیب فرما دے تو ہماری عاقبت سنور جائے۔
@bashirahmad48892 ай бұрын
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ سلامت رہیں آپ اور آپ کے چاہنے والے، سر۔ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
@ummikulsoom83043 ай бұрын
Allah pak apko behtreen jza ata frmaay. Boht c girhen Khul Gai. Muraqba krny me mushklat pesh a ri thi. K chhor hi Doon. Lekin kmaal video h... Boht shukrea
@shizabaloch2 ай бұрын
Walai kum Assalam Masha ALLAH behtren Bht skon h is meh
@meditation-do2 ай бұрын
شکریہ
@MianFaizanadvocate2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
@meditation-do2 ай бұрын
شکریہ
@sardarkhan13672 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ سر آپ اتنے بڑے آدمی ہیں پھر بھی لوگوں کے سوالات کا جواب دے رہے ہیں دیکھ رہے ہیں کمنٹس آپ بہت اچھے ماشاءاللہ تبارک اللہ سلامت رہیں اللہ آپ سے راضی رہے آمین میں آپ سے ایک درخواست کرنا چاہتی ہوں سر میں بہت لمبا سفر طے کر چکی ہوں دکھوں آہوں اور سسکیوں کا مگر خالی دامن ہے، آزمائش در آزمائش رہتی ہے ہر حال میں الحمدللہ مگر انسان ہوں تکلیف اور اذیت بہت ہے سر آپ میرے لیے دعا کیجیے پلیز روشنی اور راستہ مل جائیں پلیز 🙏 بیماری نے بھی بے حال کر دیا ہوا ہے اب تک میرا اور رشتوں نے بھی منہ پھیر لیا ہے والدین نے بھی میں تنہا عورت ذات اللہ مجھ پہ کرم فرما دے🤲
@meditation-do2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ بڑی ذات میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اور میرے اللہ تعالیٰ کی ہے ۔ میں تو بس ایک عام سے سادہ سا انسان ہوں۔ باقی بس اپکا حسن ظن ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپکے جملہ مسائل کو حل فرمائے۔ اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین