Пікірлер
@informativepannal3445
@informativepannal3445 3 күн бұрын
میرا نام زوہیب حسن ہے کیا مجھے اجازت ہیں اسم زات کا مراقبہ کرنے کی ؟
@As_a_Muslim01
@As_a_Muslim01 13 күн бұрын
Maraqiba start9:30
@MUHAMMADABDULLAH-x2l
@MUHAMMADABDULLAH-x2l 16 күн бұрын
MashaALLAH bohut informative video hai JazakALLAH u Khair. If you have time, is it possible for you to review the audio book "The Secret Door To Success (1940) by Florence Scovel Shinn" It is approximately 2 hour long. If possible I think we can all get profit from your spiritual knowledge regarding this, as the concepts in this audio book and your video are similar. Following is the link to it:- kzbin.info/www/bejne/nIG0Z6yjfMRmjtU Thank You!
@nasirahmedshaikh6154
@nasirahmedshaikh6154 16 күн бұрын
کمال است سبحان اللہ وبحمدہ ❤️ سبحان اللہ العظيم
@muzzammilshah3223
@muzzammilshah3223 17 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@JameelGhumman22
@JameelGhumman22 17 күн бұрын
Sirf Title ki hadd tak...baqi bayan main mozu per focus Nahin...aur kefiyyat Mehsoos kernay ki BAAT khud hi ker k khud hi wazahat fermae Mohtram ny...Mein ny Ummati Lafz per baat ki thi...Sayyada b tao Ummati Hein...is main koi Takhsees Nahin...
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
محترم ! ہم نے اپنی بات رکھی ہے ۔ اور بات کرنا ہی مقصود ہے، مطمئن تو انسان اللہ کی تقسیم سے بھی نہیں۔ تو مطمئن و تسکین میرو مقصود نہیں۔ باقی اختلاف رائے کا حق تو سب کے پاس ہے، سلامت رہیں۔
@JameelGhumman22
@JameelGhumman22 17 күн бұрын
Mohtram...is main Mutmainn aur Gheyr Mutmainn ki BAAT Nahin...Kya Sadaat Aakhri Nabi k Ummati nahi...?...Mera buss ye Swal Hy...ab Sirf iss baat ka jawab dy dain...
@ByBus-oy2zp
@ByBus-oy2zp 17 күн бұрын
Nice Post sahib
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
بہت شکریہ
@JameelGhumman22
@JameelGhumman22 17 күн бұрын
Mohtram...Mein ny arz Kiya tha k koi Wazea nishani batayen...na k koi Taqabil Kiya tha...2usra ye k Chaudhary koi Zaat Nahin...Punjab main Baishtar Jutt aur gjjar ye Title likhhnay Hein...
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
حضرت آپ درست فرما رہے ہیں۔ لیکن وڈیو کا ابتدائی حصہ سید اور شیعہ کا فرق بتایا گیا ہے۔ جس پر عموما سوال ہوتا ہے۔ وڈیو کے آخری حصہ میں سید کو روحانیت میں ترقی جلد کیوں ملتی ہے اس کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔ اور خون محمدیہ کا فیض بتایا گیا ہے۔۔ اب اسکی شدت اور کیفیات کا وارد ہونا اسی لحاظ سے ممکن نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ کیفیات صرف محسوس کی جا سکتی ہیں بیان کرنا ممکن نہیں۔
@JameelGhumman22
@JameelGhumman22 18 күн бұрын
Shah Sahib...Arz Hy k Kya Sadaat Ummati Nahin...? Sadaat,Gheyr e Sadaat Sabb Ummati Hein...Doosray ye k Aesi kefiyyat tao Allah k Karam sy Mujhay b hasil Hy...(Ibadat sy Jald roohaniyat)...Halank Mein Sayyada tao Nahin..jutt houn...Is sy ooper jayen Shah Sahib...
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
محترم ۔۔۔ بات بس سمجھ کی ہے ۔ یہ موازنا کیا ہی نہیں جا سکتا کیونکہ پھر تو ہم سب انسان ہی ہیں۔ مگر اللہ نے آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہی درود پڑھنے کا حکم دیا ہے اور اللہ فرماتا ہے اور اسکے فرشتے بھی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی درود پڑھو۔ اللہ تعالیٰ نے حکم بھی ایمان والوں کو دیا ہے۔۔ اس میں بھی راز ہے۔۔ اور خود سوچیں گھر والے اور باہر کے دوستوں میں بہت فرق ہوتا ہے یا یوں سمجھ لیں اپنے بچے سب کو پیارے ہوتے ہیں۔
@Anmol-w3b
@Anmol-w3b 18 күн бұрын
Allah pak slamt rkhy ap ko seht wali lmbi zindgi day ameen ❤
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
بارک اللہ فیک
@iramramzan9936
@iramramzan9936 18 күн бұрын
Sarkar ap say rabta kernay ka koi tariqa hy
@meditation-do
@meditation-do 17 күн бұрын
فیس بک پر انبکس کر دیں۔ لنک موجود ہے پروفائل میں۔
@naveedogahi967
@naveedogahi967 18 күн бұрын
اس طرح کے خرافات بیان کرتے ہوٸے آپکو شرم آنی چاہیے جس برہمنیت کو اللہ کے رسول ٰٰوصلم اپنے پیروں تلے روند کے چلے گے اسے بیان کر کے لوگوں کو گمراہ فرما رہے ہیں کچھ شرم ہوتی ہے کجھ حیا ہوتی ہے اس بکواس سے نجانے کب باہر آو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢
@احقر
@احقر 18 күн бұрын
برادر مذکر کے لیے رحمة الله عليه اور مونث کے لیے رحمة الله عليها پڑھا جاتا ہے ۔ اگر اس احقر سے سننے میں غلطی ہوئی ہو تو درگزر کیجیے گا ۔
@muhammadasghar1775
@muhammadasghar1775 18 күн бұрын
حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہے یا علی علیہ السلام تو اور تیرے شیعہ ہی کامیاب اور جنتی ہیں۔جو علی علیہ السلام کا شیعہ نہی وہ سید بھی نہی۔ جو اپنے دادا کی امامت کا قائل نہی وہ سید بھی نہی ہو سکتا۔وہ ابو لہب کی برادری میں ہو گا
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
استغفرُللہ ۔۔ اللہ اکبر کبیرا ۔۔ میرے محترم آپ حوصلہ رکھیں۔ امتی ہیں امام کی اولاد کے بارے بات کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ امتی کی حد کیا ہے۔ یہ فیصلہ صادر فرمانے والے آپ ہیں کون۔ ؟
@aqilbukhari4318
@aqilbukhari4318 18 күн бұрын
یہ جو بڑے سادات کے مزارات ہیں یہ سب سنی ہیں اہل تشیع سید بھی خود کو انکی نسل سے منسوب کرتے ہیں۔ تو کیا اہل تشیع سید کے یہ بڑے سید نہیں ہیں۔ بات کرتے ہوئے تھوڑی احتیاط کر لیں ہر بڑے خانوادے کا بزرگ سنی سید ہیں جنہوں نے اسلام پھیلایا ہے مثلاً حضرت خواجہ معین الدین چشتی حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری حضرت صدر الدین بھکری حضرت عثمان مروندی المعروف سخی شہباز قلندر حضرت نظام الدین اولیاء سخی عبدلرزاق جیلانی اسکے علاؤہ مشاہیر تقریباً سب سنی ہیں۔ اب آپ کس کو سرٹیفکیٹ دیں گے
@muhammadasghar1775
@muhammadasghar1775 17 күн бұрын
@@aqilbukhari4318 انکا ذکر کسی حدیث میں آیا کہ یہ ولی ہیں اور انکی انکی پیروی ضروری ہے بتاو انکو کس نے ولی بنایا اور پروموٹ کیا کیا بتا سکتے ہو کہ انہوں نے خود کبھی کیا ہو کہ وہ ولی ہیں اور انکی اطاعت کرنی ہے۔ یہ سب ولائیت علی علیہ السلام اور اھل بیعت علیہ السلام جو اللہ کے نمائندے ہیں کے مخالف صوفی سسٹم کے لوگ ہیں جنکو حکومتوں نے پروموٹ کیا انکی قران اور احادیث پہچانے میں کوئ کوشش نہی ملے گی۔
@muhammadasghar1775
@muhammadasghar1775 17 күн бұрын
@@meditation-do امام کی اولاد کی کوئ حثیت نہی ہوتی۔ قران میں اللہ کا حکم ہے جو اللہ اور اسکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ پے وہی قابل نجات ہے۔اسلام میں رشتہ داری نہی تقوی چلتا ہے۔ انبیاء کے بیٹے اور بیویاں گمراہ رسول کا چچا ابو لہب ہاشمی ہو کے لعنتی ۔اس اگر یہ سب جنکا آپ حوالہ اھل بیعت علیہ السلام کی امامت کے قائل ہیں تو صہیح نہی تو انکی کوئ بات ہی نہی
@aqilbukhari4318
@aqilbukhari4318 17 күн бұрын
@@muhammadasghar1775 مولا علی اور اہل بیت اور انبیاء کے اصل وارث ہی یہ لوگ ہیں آپ کی مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
@imtiazullahkhanmazhari
@imtiazullahkhanmazhari 18 күн бұрын
Asal syed hamesha sahiul aqeedah ho ga.
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
ماشاءاللہ آپ کا کنسیپٹ اپنا ہی ہے جناب۔ مطلب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد کو اب آپ اپنے نظریات سے اولاد نبی صلی علیہ وآلہ وسلم سمجھیں گے۔ ؟؟ ایسا ہی ہے کیا ؟؟
@bashirahmad4889
@bashirahmad4889 18 күн бұрын
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ حضور، سلامت رہیں آپ اور آپ کے چاہنے والے۔ آمیں ثمہ آمین۔
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️💐
@tariqmehmood1527
@tariqmehmood1527 18 күн бұрын
ماشاءاللہ ع حسین صاحب اللہ پاک آپکی زندگی اور صحت میں برکتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
بہت شکریہ جناب۔ بارک اللہ فیک
@moinmoin1501
@moinmoin1501 18 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ استاد محترم۔ سید کے لئے تو سید ہونا ہی کامیابی کی علامت ہے تو ہم جیسے خطاکار کاکیا بنے ہوگا اور کیسے کامیابی کی جانب پہنچ پائیں گے؟؟؟❤❤❤
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
میرے محترم! معیار محبت بھی ہے۔ جس سے نواز دیا جاتا ہے۔۔ بہت سے اولیاء اکرام رح سید نہیں بھی تھی۔
@sadafsayyed
@sadafsayyed 18 күн бұрын
@MianFaizanadvocate
@MianFaizanadvocate 18 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
شکریہ
@informativepannal3445
@informativepannal3445 19 күн бұрын
السلام علیکم ۔ شمع بینی کے اوپر بھی ایک ویڈیو بنا دے
@meditation-do
@meditation-do 19 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اوکے محترم کوشش کریں گے۔ ابھی دو ہفتے تو انتہائی مصروف ہوں۔ پھر ان شاءاللہ
@informativepannal3445
@informativepannal3445 20 күн бұрын
السلام علیکم ۔ شمع بینی پر بھی ایک ویڈیو بنا دے تاکہ اس کے متعلق رہنمائی ہو جائے ۔
@meditation-do
@meditation-do 18 күн бұрын
ان شاءاللہ
@informativepannal3445
@informativepannal3445 20 күн бұрын
Allama shad gillani ka amal h ya
@muzammilsultanahmed6332
@muzammilsultanahmed6332 22 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/r3yxlJuOf7ijfbcsi=W78sXknGqPkJoPLJ
@sardarkhan1367
@sardarkhan1367 22 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ اپکو سننا بھی اتنا اسان نہیں میرے لئے سر آپ کی باتیں بہت بہترین اور ہدایت والی ہوتی ہیں مگر کئی بار مجھ سے آپکی مکمل بات سنی نہیں جاتی دل بند ہونے لگتا ہے بعض اوقات لگتا ہے اگلی بات جو آپ کریں گے وہ مجھ میں ہو گی خامی اور مجھ سے چھٹ بھی نا پائے گی خدانخواستہ آپ میرے واسطے دعا کر دیں پلیز اللہ پاک مجھ سے راضی ہو جائے اور میری بدنصیبی کو اللہ پاک خوش بختی میں بدل دے اور میرئ دعاوں کا جواب ا جائے قبولیت ہو جائے اللہ اپکو سلامت رکھے آمین
@meditation-do
@meditation-do 21 күн бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ امین
@sardarkhan1367
@sardarkhan1367 21 күн бұрын
@@meditation-do آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیر 🤲
@ummikulsoom8304
@ummikulsoom8304 23 күн бұрын
Jazak Allah murshad
@meditation-do
@meditation-do 21 күн бұрын
سلامت رہیں
@kalamerohh
@kalamerohh 24 күн бұрын
مراقبہ کو وہ جانتا ہے جس کو گہرائی میں جانا ہے۔دین کی اصل تک۔۔ دوسرے سمندر کے باہر کھڑے ہوکر گہرائی کا اندازہ کرتے ہیں ۔
@anjumazeemi849
@anjumazeemi849 25 күн бұрын
Bemisal masha Allah
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
شکریہ
@ashrafplastics3603
@ashrafplastics3603 25 күн бұрын
ما شاء اللہ حضور آپ نے آج بہُت ہی عمدہ عنوان پر محفل سجائی اللہ آپ کو سرخرو فرمائے آمین
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@nazeerhussainbhatti6012
@nazeerhussainbhatti6012 25 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ جناب محترم ع حسین صاحب آپ نے فلسفہ وحدت الوجود کو بہت سادہ اور آسان طریق سے بیان کیا ہے خاص لوگ ایسی تحریر سے گوھر تلاش کر سکتے ہیں
@nazeerhussainbhatti6012
@nazeerhussainbhatti6012 25 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ھمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
آمین
@Harpreetraina858
@Harpreetraina858 25 күн бұрын
Hazrat ji khuch puchna hai aapse mai hu ka zikar karti hu tasbeehat bhi karti hu aisa feel hota hai ki tasbeeh padne ke baad allah ka zikar mere mind m gunjta yaani chalta rahta hai ye sab kya hai kya mera koi latifa zaari ho gya hai aur dusara ye ki mei hu ka zikar dil m karti hu halaat ye hai ki kou bhi kaam karte waqt aisa feel hota hai ki kou andar beitha bhi hu ka zikar kar raha hai dhyan divort hote hi duniya ki baate aur jaise duniya se dhyan hata aur phir huu ka zikar sunayi deta aap plz reply de hame urdu nhi aati plz roman letter m de.aur ye sab kya conditions hai
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
Assalamualaikum. MashaAllah,, Ap ka lataifa qalab ziker kerta hai , aur yhe jo ziker apko apny ander koi kerta howa mehsos hota hai wo latifa qalib hai.
@Harpreetraina858
@Harpreetraina858 25 күн бұрын
@@meditation-do shukriya ji kya aap aaj ke waqt ke koi sache murshad ka naam bata de
@Carhubpak
@Carhubpak 26 күн бұрын
Sir namaz me kese feel kree k Allah ko dekh rahy hy Allah ko kese mahsos kre
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
Jnab es per ek video bani hai channel per wo daik lain. Muraqaba Ehsaan... Allah ko kesy daikhain.. How to see Allah.
@muhammadfahad2695
@muhammadfahad2695 26 күн бұрын
@Sufikamranqadri
@Sufikamranqadri 26 күн бұрын
ماشاءاللہ
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
جزاک اللہ
@user-uz6uq6yd8k
@user-uz6uq6yd8k 26 күн бұрын
Assalamualaikum Bhai jan Bhai jan ap say kasy rabta karo please ap APNA number sent kr dijya
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
Wa alikum salam Ap massanger me rabta ker lain
@nasirahmedshaikh6154
@nasirahmedshaikh6154 26 күн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ ♥️ سبحان اللہ العظيم سونے تپ کر ہی کندن بنتا
@meditation-do
@meditation-do 25 күн бұрын
بےشک جناب
@muzzammilshah3223
@muzzammilshah3223 26 күн бұрын
❤❤❤❤❤....SUBHAN allaha SUBHAN allaha....
@anjumazeemi849
@anjumazeemi849 26 күн бұрын
Masha Allah ❤❤❤
@MianFaizanadvocate
@MianFaizanadvocate 26 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤
@bashirahmad4889
@bashirahmad4889 26 күн бұрын
واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ سر، رب کریم آپ کے علم و فضل میں مزید برکت عطا فرمائے آمین۔ سر، رابن انتھونی امریکہ میں، ڈاکٹر معز حسین پاکستان میں تین دن کی ورکشاپ کراتے ہیں اور لوگوں کو آگ کے کوئلوں پر ننگے پاؤں چلاتے ہیں مگر ان کو جلن کا احساس نہیں ہوتا اسی طرح اور بھی لوگ ہیں جو مختصر ٹرینینگ کے ذریعے یقین کو بدل دیتے ہیں۔ تمہید کے بعد سوال یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں لوگوں کو فوراً نیکی کی طرف کیوں نہیں تبدیل کیا جاسکتا؟ جبکہ ماضی بعید میں حضور غوث پاک راضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی مثال بھی موجود ہے کہ ایک شخص جو علم سیکھنے کے لئے نہیں بلکہ چوری کی نیت سے گیا اور حضور غوث پاک نے ولی بنا دیا۔ سر، اگر فرست میسر آجاۓ سوال پر نظر کرم کیجیے گا۔ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم۔ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
@meditation-do
@meditation-do 26 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ ۔۔ یہ سب دعائیں اللہ تعالیٰ اپکے حق میں بھی قبول فرمائے۔ آمین سب سے افضل جہاد ۔۔ نفس سے جہاد ہے۔ جس سے انسان کا ظاہر و باطن مسفی ہو جاتا ہے۔ ! لوگوں کو دہکتے کوئلوں پر ننگے پاوں چلانے سے کیا فائدہ ہوگا۔ ؟ کچھ بھی نہیں ! نا تو انکے ایمان میں اضافہ ہوا اور نا ہی انکے اخلاق و کردار میں فرق پڑے گا۔ اسلام میں ایسی خرافات کی ترغیب نہیں دی۔۔ نا شریعت میں نا ہی طریقت میں ایسا ملتا ہے۔ کیونکہ ایسے عمل سے نا تو ظاہر بدلا نا ہی باطن۔ البتہ نفس میں غرور ضرور ا جاتا ہے۔ اگر پاوں میں مینڈک کی چربی لگا لیں تو پھر بھی پاوں نہیں جلتے۔ یہ بھی ہو سکتا کہ وہ کسی جل کا استعمال کرواتے ہوں ۔ کیونکہ مجھے ان دونوں حضرات کا معلوم نہیں۔ حضور غوث پاک کا آپ نے لکھا۔۔۔ تو وہ غوث الاعظم ہیں وہ اب بھی ایسا کر رہے ہیں ۔ لیکن معلومات ہم تک نہیں پہنچتی ۔ ساری بات طلب ، شوق اور یکسوئی قلب کی ہے۔ پھر ہی راستے بنتے ہیں۔ والسلام ۔ گزارش ہے کہ سوالات۔۔ فیس بک پر پوچھا کریں۔ یہاں جواب لکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
@muhammadHasnain-ck8fj
@muhammadHasnain-ck8fj 26 күн бұрын
@moinmoin1501
@moinmoin1501 26 күн бұрын
❤🎉🎉🎉❤
@bashirahmad4889
@bashirahmad4889 27 күн бұрын
سر، واعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ماشاءاللہ۔ کمال است و کمال است ۔
@meditation-do
@meditation-do 27 күн бұрын
شکریہ
@Anmol-w3b
@Anmol-w3b 27 күн бұрын
Allah pak slamt rkhy
@meditation-do
@meditation-do 27 күн бұрын
شکریہ
@Anmol-w3b
@Anmol-w3b 27 күн бұрын
Masha Allah boht khob
@nasirahmedshaikh6154
@nasirahmedshaikh6154 27 күн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ ♥️ سبحان اللہ العظيم ماشاءاللہ
@tariqmehmood1527
@tariqmehmood1527 27 күн бұрын
الحمدللہ
@waqasarshad1175
@waqasarshad1175 27 күн бұрын
Masha Allah
@moinmoin1501
@moinmoin1501 27 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔ استاد محترم جزاکم اللّہ خیر۔ میرے پاس بھی" اسرارحقیقی" کے نام سے ایک چھوٹا سا کتابچہ موجود ہے جس کے اندر یہ مکتوبات درج ہیں۔ اللّٰہ اکبر پڑھ کر انسان ایسا لگتا ہے کہ شریعت والی نماز ہو یا ارکانِ اسلام انکا تو کوئی مقام ہی نہیں ہے ان اللّٰہ کے مقربین کے آگے۔ بس صرف طریقت،معرفت اور حقیقت آشنا ہستیوں کے ہی سب کچھ منظور مقبول ہے باقی سب وقت ضائع کر رہے ہیں۔
@meditation-do
@meditation-do 27 күн бұрын
ماشاءاللہ ۔۔ بے شک
@ummikulsoom8304
@ummikulsoom8304 27 күн бұрын
4:10 ye pic mujhy muraqba me aksr dikhai di Hy... But smjh ni aati thi
@meditation-do
@meditation-do 27 күн бұрын
اب آ گئی ؟