Jazak Allah khair Aameen Aameen Aameen ya Rabbil Alameen Jug Jug Jieo Baeta Jee Jieo hazaron Saal
@vegakantoable6 ай бұрын
کافی اختلاف ہے ، موت تو مومن کے لئے ایک محبوبہ ہے اس کو کیوں ڈر لگے گا ؟ جب جہاد میں موت ہو جائے تو شہید تو یہی کہتا ہے کہ مُجھے بار بار زندہ کیا جائے میں شہید بار بار ہونا چاہتا ہوں ، ہر انسان کا اپنا اپنا تجربہ ہو سکتا ہے مومن کے لئے تو موت ایک عام سی چیز ہے کیونکہ اس کو دُنیا سے نہیں اللہ سے پیار ہوتا ہے بھلا وہ کیوں موت سے ڈرنے لگا ؟ اللہ سے پیار کرنے والے کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہوتا اور شہید تو بار بار شہید ہونا چاہتا ہے ، یہ کُچھ اختلافی باتیں ہیں جس پر غور کیا جائے ، ایک مرتبہ انسان جان جائے بھلے زندگی ایک لاکھ سال کی بھی ہو جائے یا پچاس سال کی لیکن موت تو ضرور آنی !! پھر ڈرنا کس چیز سے ؟ موت سے صرف وہ گھبراتا ہے جو دُنیا سے پیار کر بیٹھتا ہے جو دن رات اللہ اللہ کرتا ہے اللہ سے پیار کرتا ہے اس کے لئے جان بھی قربان تو پھر موت سے ڈرنا یعنی شرک صغیرہ ہے ڈرنا صرف اللہ سے ہے اس کی بنائی ہوئی مخلوق سے ڈرنا ؟ شرک صغیرہ ہے اور موت کا فرشتہ بھی اللہ نے بنایا تو پھر ڈر کس چیز سے ؟ اللہ سے ڈرو اور ذکر شُکر کرتے رہو موت سے کوئی ڈر نہیں ہوتا
@Ayesha-m8f3s6 ай бұрын
ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ❤
@mdshamimsheaikh95347 ай бұрын
Beshak masha alla💘💘 very nice👍 takrer alhamdulillah❤❤❤
@NaeemAnsari-bg3mn5 ай бұрын
Walikum.assalam.
@AliRaza-os9ov7 ай бұрын
اللہ اکبر
@wahiduddeenwahid37062 ай бұрын
❤
@HamzaHassan-c6c8 ай бұрын
Hazrat Ali ka qaul hai k : Agar aasaan maut chahtay ho to darood pak ki kasrat karo .