Very good detailed and easy language. Very good. First time seen useful velog
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ
@RoshanKhan-zo4ycКүн бұрын
Zabardast 👍
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
بہت شکریہ آپ کا حوصلہ افزائی کے لئے
@choudharymuhammadalijutt957420 сағат бұрын
i love to see someone promoting natural farming in Pakistan
@EcoKashtPakistan14 сағат бұрын
بہت شکریہ
@shahidmehmood49512 күн бұрын
Very informative and very good video zamindar follow inshallah you will earn very good profit
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
Thanks a lot
@mrelectrician3952Күн бұрын
Useful Vlog For Farmer's 😊
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
So nice of you
@saaqivideosКүн бұрын
بہت اعلیٰ سر۔ نیگیٹو کمنٹس کی پرواہ نہ کیا کریں ۔ ہماری قوم کا مزاج بن چکا ہے، ہر بات میں کیڑے نکالنا۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں۔ ماشاء اللّٰہ ۔ بہت معلومات حاصل ہو رہی ہیں۔ آپ جیسے لوگوں کی اس وطن کو بہت ضرورت ہے۔ اگر آپ کہں کہ چائنا والے یا دوسرے ترقی یافتہ ممالک ان فصلوں سے کروڑوں کما رہے ہیں تو ہر کوئی بغیر سوچے سمجھے مان لے گا۔ لیکن اگر آپ کہیں گے کہ ہم بھی کما سکتے ہیں جدید طریقے سے تو ہم کہیں گے ۔ نہیں نہیں۔ یہ ناممکن ہے۔ ہم راتوں رات امیر ہوںا چاہتے ہیں۔ محنت کئے بغیر😅
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے۔ منفی کومنٹس ہمیں ہرگز پریشان نہیں کرتے۔ باقی ہم عملی طور پر یہ سب اپنے فارم پر کررہے ہیں اس لئے ہم اپنے روڈمیپ کے مطابق اپنا کام کئے جارہے ہیں۔ الحمدللہ
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے۔ منفی کومنٹس ہمیں ہرگز پریشان نہیں کرتے۔ باقی ہم عملی طور پر یہ سب اپنے فارم پر کررہے ہیں اس لئے ہم اپنے روڈمیپ کے مطابق اپنا کام کئے جارہے ہیں۔ الحمدللہ
@Anmolsmartcattlefarming17 сағат бұрын
زبردست۔سر یہ بیڈ آسانی سے ٹریکٹر سے بن سکتے تھے۔
@EcoKashtPakistan14 сағат бұрын
جی بالکل ٹریکٹر سے آسانی سے بن سکتے ہیں اگر وسیع پیمانے پر کرنا ہو تو
@mrelectrician3952Күн бұрын
Good Efforts Ch Farms Leiah
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
Yes, thank you
@MuhammadTahir-rh9no10 сағат бұрын
دیکھنا کہیں لوگ کملے نہ ھو جائیں
@EcoKashtPakistan10 сағат бұрын
Allah se khair mange kamle zaruri karna hai logo ko
@muhammadakbarkhan33532 күн бұрын
Good video. very nicely expained. however when drip was being used then why fururs were was also provided.
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
بہت شکریہ۔ ڈرپ ایریگیشن ہو چاہے فلڈ ایریگیشن، ہر مہینے Hilling اور ڈریسنگ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے، تاکہ ہر مہینے نامیاتی کھاد کے ساتھ اضافی مٹی بھی جڑوں کے ساتھ ڈلتی جائے، اس کے علاؤہ کھیت میں کام کرنے کے دوران لیبر کے گزرنے یا بیٹھنے کے لئے بھی فروز بنائی جاتی ہیں
@nasirkanwar842418 сағат бұрын
موزک بند کرو بہت برا لگ رہا ھے
@EcoKashtPakistan14 сағат бұрын
جی ٹھیک ہے
@anjumghafoor35402 күн бұрын
Wow good 🎉
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے
@liaqatali4457Күн бұрын
یہ پچاس کروڑ بھی آپکو ایک کنال سے کما کے دے سکتا ہے 😊😊
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
انشاء اللہ آپ کی دعا چاہیئے
@abdalishah8721Күн бұрын
Hahahahaha bilkul g
@TYasmeen-m1d3 күн бұрын
Peer kamil nhi yaqeen kamil hota h Jo kisan pory yaqen k sth is vedio mein btai gyi sfarshat pr Amal kr ly to zarat ka nffa bakhas ho Jana yaqeni h inshaallah
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
بہت شکریہ
@wasimjan76552 күн бұрын
خیال کرنا یہ آئیڈیا مریم نواز تک نا پہنچ جائے۔ ورنہ اس نے تمام کاشتکاروں کو ادرک پر لگا دینا ہے
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
🥰
@wasimjan76552 күн бұрын
@ میں ایڈوانس سبریاں اور کم جگہ پر زیادہ اوسط لینے پر امریکن ادارے سے سرٹیفیکیٹ لے چکا ہوں۔ لیکن جو آپ کے تھم نل پر لکھا ہے یہ کسی بھی صورت ممکن نہیں۔ تھم نل۔ ایک لمٹ تک کا لگاؤ جس پر یقین بھی کیا جا سکے۔
@muhammadhumayun15812 күн бұрын
Salam. Buhut hee practical maloomat hain. Bhai aik kanal kee tunal par kul kitna kharch ata hay.
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
جی وعلیکم السلام
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
جی وعلیکم السلام
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
جی وعلیکم السلام
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
آج سے 3 سال پہلے تمام تر اخراجات شامل کرکے 5 لاکھ کے قریب خرچہ آجاتا تھا۔ اب 7 سے 8 کے قریب ہوگا۔
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
آج سے 3 سال پہلے تمام تر اخراجات شامل کرکے 5 لاکھ کے قریب خرچہ آجاتا تھا۔ اب 7 سے 8 کے قریب ہوگا۔
@LODHRAN-vf2ev13 сағат бұрын
yar music keyn lagate ho. jo cheez mana hay wo musalaman karta hay. angrez ki maloomati video dekh lain koee music naheen ho ga.
@EcoKashtPakistan10 сағат бұрын
G thek hai
@motivatelife-hh7iwКүн бұрын
Sir Jo Chadar apny lgai ha ye Konsa kapra ha or ap Kis location p setup lga ry ho
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
اس چادر کو گرین نیٹ یا گرین میش کہا جاتا ہے اور اسے شیڈنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
اس چادر کو گرین نیٹ یا گرین میش کہا جاتا ہے اور اسے شیڈنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
چوک اعظم (لیہ)
@wasimjan76552 күн бұрын
ٹائم ضائع کرنے والی ویڈیو ہے جو مرضی کر لو گل محنت کرو ایک کنال سے زیادہ سے زیادہ چھ سات لاکھ سے اوپر نہیں کما سکتے۔ اور تھم نل میں بیس لاکھ لکھا ہے۔ بس ویورز لینے کے لیے اتنا ٹائم
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
یہ پہلی ویڈیو ہے، دوسری ویڈیو کمپوسٹ تیار کرنے سے متعلق ہے، کمپوسٹ بھی چند مرلوں میں بن جائے گی، اس سے بھی لاکھوں کماسکتے ہیں، تیسری ویڈیو سولر ٹیوب ویل سے متعلق ہے، سولر ٹیوب ویل چلاکر سالانہ 12 سے 15 لاکھ یقینی کماسکتے ہیں، اور الحمدللہ ہم کمارہے ہیں۔ پہلی ویڈیو پر اتنے خوفناک کمنٹ دے دیئے تو اگلی ویڈیوز میں تو شاید ہمیں شوٹ ہی کردینگے۔ چینل سبسکرائب کرلیں آپ کو بہت آگے سے آگے بہت مزہ آنے والا ہے انشاء اللہ
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
یہ پہلی ویڈیو ہے، دوسری ویڈیو کمپوسٹ تیار کرنے سے متعلق ہے، کمپوسٹ بھی چند مرلوں میں بن جائے گی، اس سے بھی لاکھوں کماسکتے ہیں، تیسری ویڈیو سولر ٹیوب ویل سے متعلق ہے، سولر ٹیوب ویل چلاکر سالانہ 12 سے 15 لاکھ یقینی کماسکتے ہیں، اور الحمدللہ ہم کمارہے ہیں۔ پہلی ویڈیو پر اتنے خوفناک کمنٹ دے دیئے تو اگلی ویڈیوز میں تو شاید ہمیں شوٹ ہی کردینگے۔ چینل سبسکرائب کرلیں آپ کو بہت آگے سے آگے بہت مزہ آنے والا ہے انشاء اللہ
@mobeenabdali2332 күн бұрын
اس ميں یو ٹیوب کی کمائی بھی شامل ہے۔۔۔ لیکن بہت سے لوگوں کے لیے آگاہی بھی ہے۔۔ کسان اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے۔۔ آجکل جدید فارمنگ ہی کامیاب ہے۔۔ مستقبل قریب میں ہی خوراک کا سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہو گا۔۔ لیکن اللہ نے بھی رزق کا وعدہ کر رکھا ہے۔۔ وہ اسی طرح حضرت انسان کے دماغ میں ڈالتا ہے۔۔ اچھی کاوش ہے۔۔ بس میوزک کا استعمال نا ہو تو اچھا ہے۔۔ اور اگر آزار بند بھی دکھانا مقصود ہے تو اس سے بہت سے لوگوں کی دل آزاری ہو سکتی ہے۔ مہربانی کر کے اس بات کا خیال رکھیں۔۔ پوری دنیا سے لوگ دیکھتے ہیں۔۔
@RanaMAkram-oq4veКүн бұрын
@@EcoKashtPakistan
@RanaMAkram-oq4veКүн бұрын
اس سے کم خرچ پر تیار ھو سکتا کیا
@kaltoorkhan652811 сағат бұрын
Adrak ka seed kaha se mil sakta he bhayi
@EcoKashtPakistan10 сағат бұрын
February main mil Jai ga. Insha Allah
@MuhammadTahir-rh9no9 сағат бұрын
جناب خرچہ کتنا آیا یہ تو نہیں بتایا کیا یہ کام ھر کسان کے بس میں ھے
@EcoKashtPakistan8 сағат бұрын
یہ ویڈیو دیکھ لیں kzbin.info/www/bejne/qojdaqB4fa-onMUsi=4vAZjRuaspoTsDVp
@ghulammurtaza-zr8gjКүн бұрын
Salam. Achi info ha but abhe boht kuch btanay ko rehta ha. cost calculation lazmi kr k dain drip irrigation, tunnel etc. jis k pas itne pese hn wohe is chakar man paray baaki apna time waste na kren
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ۔ یہ ویڈیو دیکھ لیں درکار معلومات مل جائیں گی۔ انشاء اللہ kzbin.info/www/bejne/qojdaqB4fa-onMUsi=ajZgW8f_bd2KGm_p
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ۔ یہ ویڈیو دیکھ لیں درکار معلومات مل جائیں گی۔ انشاء اللہ kzbin.info/www/bejne/qojdaqB4fa-onMUsi=ajZgW8f_bd2KGm_p
@nazirulhaq80152 күн бұрын
What is growing season of Ginger
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
15 فروری سے کاشت شروع ہوجاتی ہے
@motivatelife-hh7iwКүн бұрын
Poly house or is tunnel ma kiya fark ha??
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
پولی ہاؤس میں اندر کا درجہ حرارت مکمل طور پر مصنوعی طور پر کنٹرول کیا جاتا ہے، گرین ہاؤس میں اندر کا درجہ حرارت مکمل طور پر کنٹرول نہیں کیا جاتا۔ پولی ہاؤس پر بہت جلد ہماری ویڈیو اپلوڈ ہو جائے گی۔ انشاء اللہ
@motivatelife-hh7iwКүн бұрын
Sir Kya plastic pipe use ni ho skta tunnel k liye
@EcoKashtPakistanКүн бұрын
آندھیوں سے ٹوٹ جائے گا
@jamshaidgsbm65763 күн бұрын
اسلام علیکم ادرک کب سے لگا رہے ہے۔اس کا بیچ آپ سے مل سکتا ہے۔منجانب چوہدری ڈاکٹر جمشید حسن ابدال ضلع اٹک
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
جی وعلیکم السلام
@EcoKashtPakistan2 күн бұрын
پچھلے 5 سے 6 سال سے ادرک لگارہے ہیں۔ اس سال نہیں لگاسکے۔ فروری میں بیج مل جائے گا