ماشاء الله ، بہت بہترین ، اللہ تعالی ہمارے اکابر کو متحد اور متفق رکھے❤
@zamzam6190Ай бұрын
Moulana fazlur Rehman zindabad . Mufti taqi usmani Zindabad Mufti muneeb Zindabad Allama ahsan illahi zaheer ye pak k maddaris k pehchan he.
@hudhudchannel577Ай бұрын
بھت اچھی گفتگو کی ہے جو علماء وزارتِ تعلیم سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ رہیں جو علماء سوسائٹی ایکٹ سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ سوسائٹی ایکٹ کے ساتھ منسلک رہیں باقی اکثر علماء کی یےرائےہے کہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ منسلک ہونے سے مداخلت کازیادہ خطرہ ہے
@HashmiPhotosOnlineАй бұрын
hukumat se fund lay k jo be edara chaly ga wo hukumat ki man k chaly ga jo jis ki khaye ga uski gaye ga..
@sheesmalik2554Ай бұрын
Mashallah Behtareen ALLAH TAALA AP K KAAMO KO ASAAN FARMAE
Abe kiya hova masala to hall hova ha sub ki apni apni raai theak ha abe mara request hogi bus ap is ka barama khamoash hojao ❤❤❤
@2h63agАй бұрын
جزاک اللہ خیر
@muhammadyahya9002Ай бұрын
جامعہ بنوریہ ایک عالمی تحریک ھے
@muhammadishaq624Ай бұрын
بےوزن گفتگو آپ کے پاس بھی وفاق المدارس کی اسناد ہیں
@zamzam6190Ай бұрын
Ba amal ullamae ikram insaniat k liye behter hain.
@عفاءاللہعنہАй бұрын
وزارت تعلیم اور ایح ای سی کو ایک پیج پر ناں رکھیں۔ تمام مدارس کی اسناد ایج ای سی سے اٹیسٹ ہوجاتی ہیں اور عالمی ممالک میں مستند مانی جاتی ہیں۔ اس میں وزارت تعلیم سے رجسٹر ہونے کا کوئی کمال نہیں۔ جو مدارس وزارت تعلیم سے رجسٹر نہیں مگر بیرون ممالک ان کی بھی شاخیں ہیں۔ کیا کہیں ان سرکاری ملائوں کا وژن سب کے سامنے واضع ہے۔
@zamzam6190Ай бұрын
Hazrat sarkari mulla tu dunia paida kr rae pak b sarkari ullama banae gae. Humne madaris me ba amal ullamae ikram k zarorat he jo duniya me nae .
@zamzam6190Ай бұрын
Society act b pak ka department he.
@SamiUllah-gs8jzАй бұрын
علامہ اقبال یونیورسٹی بھی سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹر ہے کیا انھےHSCڈگری نہیں دے تھی کسی کی زبان نہ بولیں بزرگوں کا ادب کریں باادب با مراد بے ادب بے مراد
@mustafa_unitydevАй бұрын
@@SamiUllah-gs8jz ہر کسی کی اپنی مرضی ۔۔ جہاں رجسٹریشن کریں ۔ فضل الرحمان صاحب کون ہوتا ہے دوسرے مدارس پر اپنی مرضی توپنے والا؟
@aitizazkhan4376Ай бұрын
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@aitizazkhan4376Ай бұрын
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@mustafa_unitydevАй бұрын
@@aitizazkhan4376 تو بھیٔ ہم بھی تو یہی کہ رہے ہیں کہ مولانا کو جہاں مرضی اپنے مدارس کی رجسٹریشن لیں اگر کوئی وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ رہنا چاہتا ہے تو دوسروں پر اپنی مرضی توپنے کا اختیار فضل الرحمان صاحب کو کس نے دیا۔
@ydlxylhlydoxooy1540Ай бұрын
جامعہ بنوریہ کی خدمات ناقابل فراموش اور لائق تحسین ھے البتہ اس موضوع پر پریس کانفرنس غیر ضروری اور فضول ھے ۔۔۔۔۔اس کا نقصان ھوسکتاھے فائدہ کوئی نھیں
@abdulhakeem6861Ай бұрын
دیکھنا کہیں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طرح سلوک نہ ہو جاۓ