Рет қаралды 262
#Jamiasalafiabanaras #Jamia #Newtarana2024 #tarana #trending
[ Jamia Salafiyah ] New Alwidai Tarana 2024 | Alwida e Jamia e Markaz e ilm o Hunar | MD SHAREEF SALAFI
Must Watch &Share,
Link • [Jamia salafiyah] Alvi...
If you want Daily Updates of Islam
Subscribe my channel
@madrasanoorulhudaashabhag2249
Full Tarana👇
پورا ترانہ 👇
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
آج رخصت کی گھڑی ہے اور ہیں سب چشم تر
اے حریم علم و دانش ہم کہاں اب جائیں گے
درس قرآن و سنن پھر کہاں لے پائیں گے
جا رہے ہو چھوڑ کر یہ کہہ رہے ہیں بام و در
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
بھائی اجمل ، اور ہیں فاروق غمگین و حزیں
ثاقب و صدام، رحمت اور زاہد گم کہیں
اعظم و نعمان لے کر پھر رہے ہیں چشم تر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
تھی سدا فیضان و شاکر کی خطابت بے مثال
شمس و اجمل اور سرور کی قیادت بے مثال
رو رہے ہیں آج عالم اور یہ شمس و قمر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
بھائی سلمان و مجاہد کی نظامت بے مثال
شہنواز و أمرؤ الحق کی صحافت بے مثال
ناصر و ارشاد ، اصغر دے رہے ہیں یہ خبر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
غمزدہ ہیں عاشق الخاں اور اشرف ، مستقیم
کس طرح ہوں گے جدا برہان ،مسعود و سلیم
درس الفت دے رہے ہیں اب رضا شام و سحر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
یاد آئیں گی ہمیں مصباح کی فنکاریاں
عاشق و اطہر ، مشرف اور ان کی یاریاں
خوب رو لیے آج عثماں آگیا وقت سفر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
اب کہاں ہم پائیں گے پھر شاعری مقصود کی
وہ مزمل ، سیف و صابر اور ان کی نغمگی
غمزده ارشاد ، اجمل ہیں یہی سب سوچ کر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
ہیں شریف و عبد اول آسمان علم و فن
صالح و اسحاق ، طاہر سے درخشاں انجمن
رشک کرتے ہیں سبھی محفوظ کی تحریر پر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
بھائی جاوید و مبشر اور انصار و سعود
وہ خلیل احمد ، معید اب پالیا سب نے کشود
گونجتی ہے ہر طرف بس یہ صدا شام و سحر
الوداع اے جامعہ ، اے مرکز علم و ہنر
Note:👉
If we have mistakenly uploaded any copyright material, please message us and we will take it down immediately.
New Alwidai Tarana 2024, Alwidai tarana 2024,Alwidai kalam 2024, Sad poetry, Alvidae Alwida,2024 الوداعی ترانہ 2022 الوداعی نظم tarana sathiyo, , Ab yaad na aao rhne do, Tm ruth chuky,Anasheed studio, Sibgatullah sahir 2024, Alwidai nasheed 2024, Emotinal nazam 2024,Peace studio, Islamic release, New Alwidai trana, New alwidai nazam, New alwidai nasheed, New naat 2024
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for Jameatus Swalehat Maligon. Hence, it's not permissible to reuploading without our permission. However, you may share this production on Social Media Platform.