جب بکریاں چرانے والوں کے درمیان بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کرنے مقابلے ہونگے تو یہ قرب قیامت کی نشانیاں ہیں ارشاد نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@balushahi23446 ай бұрын
بیشک
@hassancheema49616 ай бұрын
Alhamdulillah Qayamat is neaR..!! As HuzooR( S.A) Said..)
@M.Waqar_Ayyub6 ай бұрын
1st view from Dist. Vehari
@Syedshah19296 ай бұрын
لیکن پیارا برج خلیفہ ہی لگتا ہے
@takbeer_e_musalsal_6 ай бұрын
Ya nabi paak s.a.w.w ki ahadees e pak hai ky Arab ak dusry Sy muqablay Karen gy bari bari imaratain bananay main ALLAHUAKBAR
@IslamMeripehchan6206 ай бұрын
👍👍👍
@theenlightenedone12836 ай бұрын
فلسطین کو آزاد کروانے کیلئے اتنے پیسے استعمال کرو
@theenlightenedone12836 ай бұрын
اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔
@theenlightenedone12836 ай бұрын
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد