Рет қаралды 150
😭نور شاہ میں ایک بہت ہی افسوس ناک واقعہ پیش آیا آگ لگنے سے جہیز کا سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا
جس کی مالیت پانچ سے چھ لاکھ روپے تھی
بچی کی شادی عید کے دس دن بعد تھی
دکھ کی اس نازک گھڑی میں ہم بھائی عبدالرشید کے ساتھ ہیں
جو بھائی گھر آ کے مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایڈریس نوٹ کر لیں
ایڈریس
موضع نور شاہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی نزد
ٹی ایس ڈبلیو فوڈ پوائنٹ سرگانہ کارپٹ روڈ
نور شاہ کے تمام لوگوں سے خاص طور پر سادات برادری اور مے برادری سے پرزور اپیل ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کے بھائی عبدالرشید کی مالی مدد کریں
جزاك اللهُ
جتنا ہو سکتا ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
کرو مہربانی تم اہل زمین پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
سید خضر عباس
0300-7733030 Jazz Cash
0321-7565657
Imran Bhai From Lahore❤️❤️
Syed Imran Bukha From Luddan❤️500❤️
Nadeem Khan Bhai❤️5000❤️
Zaeem Bhutta Bhai❤️5000❤️
Usman Bha Attock❤️1000❤️
Syed Arsalan Haider❤️❤️
Syed Husnain Shah Syed Shahryar Azeem
❤️20000❤️
Nasir Khan❤️10000❤️
Nadeem Khan 27000❤️❤️
Allah Ditta AD Bhutta 2000❤️❤️
Abdul Qayyum Khan 1000❤️❤️
Totel Raqam Rs:71500